Zohaib retweeted
موسمیاتی خرابی کے وجہ سے منیر کا طیارہ۔۔۔۔🤲
Zohaib retweeted
فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون درست کہہ رہا ہے۔
میکرون نے کہا ہے کہ فرانسیسی عوام ایران کے خلاف ٹرمپ کی جنگ کہ وجہ سے پیدا ہونے والی مہنگائی cost of living کی وجہ سے احتجاج کر رہے ہیں۔
Zohaib retweeted
اگر امریکہ ایران کی کوئی ڈیل نہیں ہوئی تو پروفیسر کی بات سچ ثابت ہو گی کے پاکستان امریکہ کے کہنے پر ایران کی پیٹ میں خنجر گھوپ کر اسرائیل اور سعودیہ کی مفادات کی تکمیل کی کوشش کرے گا
Zohaib retweeted
جو ہمیں پارٹی میں اتحاد قائم رکھنے کی نصیحت کرتے ہیں ان کے لئے عرض ہے کہ بھاڑ میں جائے تمہاری پارٹی اگر عمران خان جیل میں ہی رہتا ہے اور وہیں خدانخواستہ انہيں کچھ ہوجاتا ہے۔
Zohaib retweeted
فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون درست کہہ رہا ہے۔
میکرون نے کہا ہے کہ فرانسیسی عوام ایران کے خلاف ٹرمپ کی جنگ کہ وجہ سے پیدا ہونے والی مہنگائی cost of living کی وجہ سے احتجاج کر رہے ہیں۔
Zohaib retweeted
جی میں آپ سے یہی سُننا چاہ رہا تھا کہ آپ عاصم منیر کے بارے میں بات نہیں کرسکتے مگر آپ خان کی بہنوں کے خلاف باتیں بھی کرسکتی ہیں خان کے نام پر پیسے بھی لے سکتے ہیں اور بھولے بھالے خان کے چاہنے والوں کی آنکھوں میں دُھول بھی جھونک سکتے ہیں
Replying to @Shararti_Ai
تم جو بھی بہت ظالم ہو تم جو بیرون ملک بےنامی اکاؤنٹ ہو ہم جو گراؤنڈ پر ہوتے اپنے نام سے شکل سے اور ایڈرس سے تم چاہتے ہو ہم نام لے جاو نہیں لیتے جو کرسکتے ہو کرو
Zohaib retweeted
مُشکل ترین حالات میں شاہ فرمان نے پارٹی چھوڑ دی تھی ۔۔پھر انہیں کور کمیٹی کے ممبر کیسے بن گئے ؟؟
Zohaib retweeted
اصل میں آرامکو امریکی کمپنی ہے۔ سعودی عرب کو اس بات کا اعلان کرنے کی بھی اجازت نہيں ہے۔ اس لئے اس کا سارا منافع امریکہ جاتا ہے۔ کچھ سیدھا جاتا ہے۔ کچھ اسلحہ اور ٹریژری بانڈز کی خریداری اور سرمایہ کاری کے بہانے جاتا ہے۔
سعودی عرب میں بیٹھے آرامکو کے اصلی مالک اس کے منافع سے یورپ اور انڈیا جیسے ممالک میں سینکڑوں اربوں ڈالرز کی سرمایہ کاری کرتے ہیں۔ لیکن جب بات پاکستان یا افریقہ کی آتی ہے تو مدرسوں، مساجد اور مولویوں کو کچھ خیرات اور کھجوریں بیجھ دی جاتی ہے۔ اس سے زیادہ کی اجازت نہیں ہے۔
Zohaib retweeted
حامد میر کو یقینی طور پر پتہ ہے ارشدشریف کا قتل کن لوگوں نے کروایا تھا۔۔۔۔لیکن یہ مریم نواز اور نوازشریف کے ارشدشریف کے قتل میں کردار کے بارے میں نہيں بتائے گا۔ حامد میر یہ بھی نہيں بتائے گا کہ دبئی سے نکلوانے میں بلاول زرداری کا کیا کردار ہے۔
کیونکہ حامد میر بنیادی طور پر ان دو خاندانوں کے لئے کام کرتا ہے۔
Zohaib retweeted
جس طرح کتے میرے ایران والی پوسٹ پر بھونکتے ہیں اس سے صاف ظاہر ہے کہ ایران سے سب کی پھٹتی ہے۔
جس ملک کی لیڈرشپ ساری شہید کر دی! جس پر میزائل داغے گئے۔ وہ آج بھی امریکہ کو آنکھیں دکھاتا ہے اس ملک پر پاکستان کے عسکری کتے صبح شام بھونکتے ہیں 😂
تم دل کو بہلانے کے لیے ناپاک آرمی کو طاقتور مانتےرہو لیکن یاد رکھنا۔ طاقت کا مظاہرہ میدان میں دکھایا جاتا ہے جوکہ ایران نے دیکھا دیا ہے
Zohaib retweeted
یقین نہيں آتا کہ Knight Rider کے پروڈیوسرز نے AI سے چلنے والی کار کا تصور 1982 میں دیا تھا۔ جو بات تب افسانہ لگتی تھی اب حقیقت بن چکی ہے۔ لیکن 44 سال پہلے اس کا ہو بہو تصور کرنا محال تھا۔
الان مسک نے سپنے کو سچ کر دکھایا۔
Zohaib retweeted
خیبرپختونخواہ پر قبضہ معدنیات سے منسلک کرنا اخیر درجے کی سادگی ہے ۔ کیونکہ معدنیات کا کوئی بھی بڑا پروجیکٹ آؤٹ پٹ دینے میں 5 سے 8 سال لیتا ہے
وجہ افغانستان بھی نہیں اس کیلئے پہلے بھی صوبائی حکومت سے کون پوچھتا تھا
اصل وجہ یہ ہے کہ عمران خان کے خلاف ناپاک منصوبہ مکمل کرنے میں KP بڑی رکاوٹ تھی۔ جس پر PTI کے کچھ لوگوں کے تعاون سے کنٹرول حاصل کیا گیا
اب آخری وار کی کوشش کی جائیگی اس لئے جلد از جلد جوابی صف بندی ضروری ہے
Zohaib retweeted
بیرسٹر صاحب کے کہنے کا مطلب ہے کہ
عزت گنوانا تھی ہم نے بخوشی گنوائی
اب ہماری چڈی واپس کرو
Zohaib retweeted
آل منیر اور آل شریف شرم تم کو مگر نہیں آتی ___________
پیوٹن نے آج نیتن یاہو کی جانب سے ٹرمپ کی دعوت قبول کیے جانے کے بعد ایک واضح حد مقرر کر دی
روس کا کہنا ہے کہ وہ کسی بھی ’’غزہ امن کونسل‘‘ میں اس وقت تک شامل نہیں ہوگا
“جب تک فلسطینیوں کے تمام حقوق کی ضمانت نہیں دی جاتی”
روسی مؤقف کے مطابق، فلسطین کی ساتھ ہم حقیقی ہمدردی رکھتے ہیں
Zohaib retweeted
لعنت تیری شکل پر جو عادل راجہ کو ان کروباری کتوں کے ساتھ ملا دیا۔ تم جیسے جاہل لوگ کیا سمجھیں گے کہ ملک اور قوم کے لیے قربانی دینا کیا ہوتا ہے؟ عادل راجہ نے جو کچھ برداشت کیا، اور جس طرح، پاکستان، پاکستانی قوم اور عمران خان کے ساتھ مخلص ہو کر جدوجہد کی اور کر رہے ہیں اس کی میں گواہی دیتی ہوں۔ اللہ کو حاضر جان کر گواہی دیتی ہوں۔
Replying to @JimmyVirkk
عادل راجہ، عمران ریاض، صابر شاکر کی بات ہو رہی ہے۔ معید پیرزادہ بھی کبھی کبھی لڑھک جاتا ہے۔ ہم diagnostics چلاتے ہیں پیارے۔ سب کی بیماریاں پکڑی جاتی ہیں۔ فکر ناٹ۔🙏
Zohaib retweeted
عاصم منیر کی پالیسیوں سے پاکستان اپنا دیرپا نقصان کرنے جارہا ہے، اور آج نہیں تو کل پختونوں/افغان قوم کے پاس اسے جواب دینے کے ذرائع موجود ہونگے۔ اس سلسلے میں روس اور افغانستان کے بڑھتے تعلقات اور چین کی خاموش حمایت بہت معنی خیز ہے۔ ویلاگ ضرور دیکھیں
youtu.be/6cQLL1C3i9Y























