Pinned Tweet
2023 کے الیکشن میں آپ کس پارٹی کو ووٹ دیں گے؟
66%پاکستان تحریک انصاف
7%مسلم لیگ ن
2%پاکستان پیپلز پارٹی
26%تحریک لبیک پاکستان
29,586 votes • Final resultsذرائع کے مطابق اگر عمران خان کے امیدوار آزاد الیکشن لڑتے ہیں اور جیت جا تے ہیں تو انکو اغواء کر لیا جائے گا اور بعد میں پریس کانفرنس کے ذریعے مسلم لیگ ن میں شامل کر واکر نواز شریف کو وزیراعظم بنایا جائے گا
1
114
سیکرٹری الیکشن کمیشن عمر حمید نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ۔
صحت کی خرابی کے باعث کام جاری نہیں رکھ سکتا
1
40
تحریک انصاف کو تو لیول پلینگ فیلڈ نہیں مل رہی لیکن باقی پارٹیاں الیکشن کمپین کیوں شروع نہیں کر رہیں کس چیز کا ڈر ہے
29
5.3 million crossed
#TheEconomist
The former prime minister of Pakistan writes from prison that his party is being unfairly muzzled, in a guest essay for The Economist econ.st/3S6nLXt
36
پی ٹی آئی کا پالیسی بیان بیرسٹر گوہر، عمر ایوب، شبلی فراز، راؤف حسن اور شعیب شاہین دیں گے، نوٹیفکیشن جاری، شیر افضل مروت کی چھٹی۔۔۔!!!
22
نگران وزیر اطلاعات نے ایک اور ریکارڈ قائم کر دیا ہزاروں لوگوں کو ایک دن میں ایکس پر بلاک کر دیا
1
21
ٹویٹر نے "دی اکانومسٹ "اور عمران خان سے منسوب نگران وفاقی وزیر اطلاعات کے ٹویٹ کو جھوٹا اور حقائق کے منافی قرار دے دیا، مرتضی سولنگی نے "دی اکانومسٹ پر عمران خان کے مضمون کو "گھوسٹ آرٹیکل" بھی کہا تھا ، سوشل میڈیا پر تبصرے جاری "مرتضیٰ سولنگی کا جھوٹ اسکے منہ پر مار دیا گیا,کیمیونٹی نوٹ لگ گیا اسکی ٹویٹ پر۔اسکا مطلب ہوتا ہے کہ یہ بندہ بکواس کر رہا ہے،جھوٹ بول رہا ہے,غجب بے عجتی ہے۔"
12







