آئیں ملکر انصاف کے حصول کے لئے اپنی آواز اور حمایت کو یکجا کریں
#justiceformeerraza #DKF #KARACHIWALEY #deliverkarachiforum
12
الحمدللہ۔
نصلہ ٹاور کے حوالے سے وفاقی آئینی عدالت نے حتمی فیصلہ کردیا۔ ڈیلیور کراچی فورم نے نصلہ ٹاور کی ٹیکنیکل رپورٹ میں واضح کیا تھا کہ سپریم کورٹ کا بینچ حقائق پر کیس چلانے کے بجائے نصلہ ٹاور کے مکینوں کو بے گھر کرنے کے منصوبے پر گامزن تھا۔
#DKF #NaslaTower #SupremeCourt
1
17
الحمدللہ آج کے ایل پی جی کے ریٹ 300 روپے ہیں جس دن عوام کو اپنی طاقت کا اندازہ ہوگیا ملک انشاء اللہ ترقی کر جائیگا
#LPGPriceHike #DKF #SindhGovt #karachiwalay #dcsouth #Karachiwalay
1
12
انشاءاللہ جو لوگ مہنگی ایل پی جی فروخت کر رہے ہیں ڈسٹرکٹ ساؤتھ میں بالخصوص اولڈ سٹی ایریا میں جلد کریک ڈاؤن کا آغاز ہونے والے ہے الحمدللہ ڈی سی ساؤتھ کو کمپلینٹ کی انھوں نے بتایا اسسٹنٹ کمشنر کو ہدایات دیدی گئی آپ احباب سے گزارش آپ بھی ضرور اپنا احتجاج ریکارڈ کروائے جزاکم اللہ
19
Naveed Fudda retweeted
Diplomatic efforts for peaceful settlement of the ongoing war in the Middle East are progressing steadily, strongly and powerfully with the potential to lead to substantive results in near future. To allow diplomacy to run its course, I earnestly request President Trump to extend the deadline for two weeks. Pakistan, in all sincerity, requests the Iranian brothers to open Strait of Hormuz for a corresponding period of two weeks as a goodwill gesture. We also urge all warring parties to observe a ceasefire everywhere for two weeks to allow diplomacy to achieve conclusive termination of war, in the interest of long-term peace and stability in the region.
@realDonaldTrump
@JDVance
@SecRubio
@SteveWitkoff
@SEPeaceMissions
@drpezeshkian
@mb_ghalibaf
@araghchi
تھوڑی کیلکولیشن سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں فروری میں انٹرنیشنل کروڈ آئل 70 ڈالر قریب تھا تو پاکستان میں 260 روپے لیٹر تھا جس میں لیوی 75 روپے شامل تھی آئ ایم ایف کی شرط کے مطابق اگر لیوی ہٹا دے تو 185 روپے دیگر ٹیکسز کے ساتھ اب اپریل میں کروڈ آئل 105 سے 110 کے قریب ٹریڈ کر رہا ہے
1
21
یعنی 50% بڑھ گیا ہے ہم 185 کو ٹیکس کے ساتھ ہی کردیں تو 93 روپے بنتے ہیں تقریبآ 278 روپے بنتی ہے اور اس میں آپ 75 روپے لیوی بھی شامل کرلیں تو پیٹرول کی قیمت 353 روپے لیٹر بنتی ہے مگر حکومت نے پیٹرول کی 458 روپے کردی ہے اللہ پاک اس ملک پر رحم و کرم فرمائے آمین یا رب العالمین
#DKF
10



















