Munawar (@munawar7458) header
Munawar (@munawar7458) profile picture
Jhang Sadar, Pakistan
Joined July 2017
Photo by Munawar (@munawar7458)Photo by Munawar (@munawar7458)Photo by Munawar (@munawar7458)Photo by Munawar (@munawar7458)Photo by Munawar (@munawar7458)Photo by Munawar (@munawar7458)Photo by Munawar (@munawar7458)Photo by Munawar (@munawar7458)Photo by Munawar (@munawar7458)Photo by Munawar (@munawar7458)
السلام علیکم صبح بخیر ♥سجدہ کرتے وقت یہ سوچا کرو کہ ہم سے بڑا گُنہگار کوئی نہیں اور "اَلـلّٰــــه" سے بڑا مہربان کوئی نہیں♥ 😇😇
2
4
49
❤#محبت_سے_درودشریف_پڑھ_لیں❤ 🌹یا رسول اللہ تیرے دَر کی فضاؤں کو سلام 🌹گنبدِ خَضرا کی ٹھنڈی ٹھنڈی چھاؤں کو سلام 🌹مسجدِ نبوی کے صُبحوں اور شاموں کو سلام 🌹یا نبی تیرے غلاموں کے غلاموں کو سلام ﷺﷺﷺ🌻ﷺ🌻🌟 ﷺﷺﷺﷺ🌻⭐ﷺ🌻🌟 #السلام_علیکم #khaaniFamily🇵🇰 #khaani🇵🇰
904
1,388
54
4,496
جب کانچ اٹھانے پڑجائیں تم ھاتھ ہمارے لےجانا جب سمجھو کہ کوئی ساتھ نہیں تم ساتھ ہمارا لےجانا جب دیکھو کے تم تنہا ہو راستے ہیں دشوار بہت تب ہم کو اپنا کہ دینا بے باک سہارا لے جا نا جو بازی تم بھی جیتو گے جو منزل بھی تم پاؤ گے ہم پاس تمہارے ہوں نہ ہوں احساس ہمارا لے جانا #فروغ_محبت
27
51
2
219
کل پہلی دفعہ ایک دوست کے لیبارٹری ٹیسٹ کروائے یہاں۔ خون دینے کے 2گھنٹے بعد ویب سائٹ پر تمام رپورٹس موجود تھے نہ لائن میں لگنا پڑا نہ دوبارہ جانا پڑا نہ رش میں دھکے کھائے یہ کوئیVIPلیب بھی نہیں تھا یہاں کے ہر لیب میں یہی سہولت موجود ہے۔ کاش پاکستان میں بھی ایسا ہو۔ 😬😬
20
77
4
344
🍀اسلام علیکم🍀 🌹صبح بخیر🌹 "جو کچھ تمہارے پاس ہے وہ خرچ ہو جانے والا ہے اور جو کچھ اللہ کے پاس ہے وہی باقی رہنے والا ہے، اور ہم ضرور صبر سے کام لینے والوں کو اُن کے اجر اُن کے بہترین اعمال کے مطابق دیں گے" سورة النحل آیت 96
60
66
190