Muhammad Raza Hussain (@muhammadrazah) header
Muhammad Raza Hussain (@muhammadrazah) profile picture

Engineering & AI tools builder | Engineering Kinetics (EKL) | Founder: https://xitter.cf/t.co/PjtBWdvDfT · Heilth · AIPDFX | Free engineering calculators | Pakistan Multan

Multan, Pakistan
Joined May 2014
Photo by Muhammad Raza Hussain (@muhammadrazah)Photo by Muhammad Raza Hussain (@muhammadrazah)Photo by Muhammad Raza Hussain (@muhammadrazah)Photo by Muhammad Raza Hussain (@muhammadrazah)Photo by Muhammad Raza Hussain (@muhammadrazah)Photo by Muhammad Raza Hussain (@muhammadrazah)Photo by Muhammad Raza Hussain (@muhammadrazah)Photo by Muhammad Raza Hussain (@muhammadrazah)Photo by Muhammad Raza Hussain (@muhammadrazah)Photo by Muhammad Raza Hussain (@muhammadrazah)
Quick question: which heart attack warning sign do you think people ignore most? Jaw or arm pain, sudden tiredness, nausea or indigestion, or cold sweat? Reply with yours. Then read all 10 signs: aiheelth.com/heart-attack-wa…
4
Not every heart attack starts with crushing chest pain. Watch for chest pressure spreading to the arm, jaw, neck or back, breathlessness, cold sweat, nausea, or sudden unusual tiredness. Call 1122 or 115 now. Don't drive yourself. All 10 signs: aiheelth.com/heart-attack-wa…
13
Muhammad Raza Hussain retweeted
7 natural ways to boost testosterone: 1. Don't go low fat: Cholesterol is the building block your body uses to make testosterone. Statins block cholesterol, which can lower testosterone. That's not a reason to stop taking them, but it's worth working with your doctor to find out why your cholesterol is high in the first place. 2. Keep protein moderate: Eat about 6 to 8 ounces of meat or fish per meal. Too much protein can be turned into glucose, which raises insulin and blocks testosterone. 3. Cut the carbs: Carbs raise insulin and keeping insulin low helps testosterone and growth hormone. 4. Exercise hard, but don't overtrain: High-intensity intervals or full-body workouts work best. If you're not sleeping well, start with long walks to bring down cortisol first. 5. Prioritize sleep: Higher cortisol means lower testosterone. 6. Keep estrogen in check: Avoid soy protein isolates and choose organic food, since pesticides can act like estrogen in the body. 7. Consider supportive supplements: Zinc, Korean red ginseng, L-arginine, and D-aspartic acid are all good options. Two more things to watch: A fatty liver can limit how much testosterone you make, and too much iron can suppress it, so men shouldn't take iron supplements. Intermittent fasting helps too. It boosts growth hormone, and testosterone tends to follow. -Dr. Berg Want the full breakdown? Watch my video on boosting testosterone naturally here: drbrg.co/4zboqdk Dr. Eric Berg, DC, not MD; information only
4
13
82
14,382
Muhammad Raza Hussain retweeted
لڑکیاں اور ان کے والدین۔۔۔۔ان مخفی ریڈ فلیگز 🚩 کو ہرگز نظر انداز مت کریں!! ایک تباہ کن غلطی جو لڑکیاں خود بھی اور ان کے والدین بھی رشتہ کرتے وقت کرتے ہیں اور جن کی وجہ سے لاکھوں لڑکیوں کی زندگیاں اجیرن ہو چکی ہیں اور ان کی شادی شدہ زندگی کسی بارودی سرنگوں سے بھرے میدان میں چلتے رہنے جیسے ہو چکی ہے ایک انچ غلط پاؤں پڑا تو ڈاززززز۔۔۔۔ تو وہ غلطی ہے کامن سینس کا استعمال نہ کرنا اور صریح و واضح ریڈ فلیگز کو نظر انداز کرنا۔۔۔ چاہے آپ کا رشتہ آپ کی مرضی سے ہورہا ہے۔ آپ کو کوئی کولیگ ہے ، کزن ہے، کوئی کلاس فیلو ہے کوئی دوست واٹ ایور۔۔۔ یا بھلے ارینج میرج ہے۔ لڑکے کے ساتھ پہلے سے کوئی براہ راست تعلق نہیں۔ پھر بھی رشتے راتوں رات تو نہیں ہوجاتے دونوں خاندانوں کا آپس میں آٹھ دس مرتبہ تو آنا جانا ہوتا ہی ہے چند ماہ سے چند سال لگ جاتے ہیں رشتہ ہونے اور شادی ہونے کے دوران۔ چنانچہ۔۔۔ اگر اس دوران آپ لڑکے، یا اس کے اہل خانہ کی جانب سے اس طرح کے جملے سنیں تو فوراً الرٹ ہو جائیں۔۔۔ اصل جملے اور ان کا ترجمہ کچھ یوں ہوسکتا ہے۔ جملہ : ( لڑکے کی ماں) تھوڑا غصے کا تیز ہے مگر دل کا بہت اچھا ہے ہمارا حمزہ۔۔۔۔ ترجمہ : ایک نمبر کا جھگڑالو، لڑاکا، گرم دماغ اور لڑائی جھگڑے کا تگڑا ہے۔ جملہ : تھوڑا لیزی ہے پر وقت کے ساتھ ٹھیک ہوجائے گا۔ ترجمہ : ایک نمبر کا ہڈ حرام ہے۔ دن بارہ ایک بجے جاگنا اور باقی ٹائم بستر پر ہی لیٹے لیٹے ریلز دیکھنے اور موبائل سکرول کرنے کے سوا اور کوئی کام نہیں شہزادہ حضور کا۔ جملہ : میں زرا پیسے کے معاملے میں محتاط اور سینسیٹو ہوں۔ ترجمہ : میں کنجوسی بخل اور خست کا شاہکار ہوں اور شادی کے بعد تمہیں ایک ایک پیسے کو ترساؤں گا۔ جملہ : میں زرا سٹریٹ فارورڈ اور سٹرکٹ ہوں۔ لگی لپٹی کہنے کا عادی نہیں۔ ترجمہ :میرے منہ کے ساتھ کتے بندھے ہیں ۔ نرم لہجے میں اور پیار سے بات کرنا میری فطرت کا حصہ نہیں۔ ہر وقت بیزار رہنا اور جلی کٹی بولنا میری عادت ہے۔ جملہ : میں کبھی کبھار دو چار مہینے میں ایک دفعہ دوستوں کے ساتھ ایک آدھ دفعہ ڈرنک کر لیتا ہوں۔۔۔ اور مہینے میں ایک آدھ دفعہ سموکنگ بھی کرلیتا ہوں۔ تاہم اب کوشش کررہا ہوں کہ اسے بھی چھوڑ دوں۔ ترجمہ : میں ایک عادی شرابی اور سگرٹی ہوں۔۔۔ میرا " مہینہ " ایک دن کا ہوتا ہے۔ جملہ : ہمارے حمزہ کا سوشل سرکل کافی ہے۔ اکثر دوستوں کے ساتھ گھومتا پھرتا رہتا ہے۔ خیر یہی عمر ہے آگے بھلا کب وقت ملنا۔ ترجمہ : ہمارا حمزہ ایک نمبر کا لوفر اور آوارہ ہے۔گھر میں قدم رکھنا صاحب زادے کو اچھا نہیں لگتا۔ آوارہ گردی کرنا۔رات دیر سے گھر آنا محترم کا وطیرہ ہے۔ جملہ : میں تھوڑا اوور کیئرنگ ہوں۔ ترجمہ : میں انتہائی نفسیاتی حد تک کنٹرولنگ ہوں۔ ۔۔۔۔۔۔ یہ تو خیر بس چند مثالیں تھیں۔ ایسے ریڈ فلیگز ہوسکتے ہیں کہ جنہیں نظر انداز کرنا لڑکی کی آئیندہ کی زندگی کو جہنم بنا سکتا ہے۔ چنانچہ اپنے کان، آنکھیں، دماغ سب کھلا رکھیں۔ آفکورس کوئی انسان پرفیکٹ نہیں ہوسکتا اور پرفیکٹ رشتہ ڈھونڈتے ڈھونڈتے پوری عمر بھی نہیں گزاری جا سکتی۔۔۔۔ لیکن۔۔۔۔ بیٹی کو کسی سائیکوپیتھ کا پنچنگ بیگ بنا دینا بھی کسی ؃ورت معقول نہیں!! ( ستونت کور ) #ستی
34
59
11
290
30,337
Muhammad Raza Hussain retweeted
What happens if you use RICE WATER on your hair for 2 weeks? This ancient Asian remedy has been trusted for centuries to strengthen hair and revitalize the scalp. But here’s the big mistake people make—and how to use it correctly for stronger hair and a healthier scalp. 🧵👇
5
58
2
356
26,144
Muhammad Raza Hussain retweeted
2
89
7
412
78,614
Muhammad Raza Hussain retweeted
You can't stop the clock . But you can enjoy the ride.
39
827
35
3,287
323,029
180° return bends, ASME B16.9: LR: O = 3 × NPS SR: O = 2 × NPS (NPS 1 and up) Check: K ≈ (O + OD) ÷ 2 NPS 4 → LR 305/210 mm · SR 203/159 mm NPS ¾ LR is 76/51 mm, not 57/43 Chart + free calculator: aienginear.com/return-bend-d… Video: youtu.be/lBjJS5_XxzY
24
Muhammad Raza Hussain retweeted
اگر آپ کسی کو تباہ کرنا چاہتے ہیں یا آپ چاہتے ہیں کہ اس کا کئیریر پوری طرح برباد ہوجائے تو اس کے اعتماد کو ٹارگٹ کریں اس کو یقین دلا دیں کہ فلاں کام آپ سے ہوگا ہی نہیں یا آپ اہلیت رکھتے ہی نہیں یہ کام کرسکیں یہ نفسیات میں Crab Mentality کہلاتی ہے یہ وہ لوگ کرتے ہیں جنھیں آپ اپنا دوست کہتے ہیں اپ کو لگتا ہے کہ یہ دوست ہیں لیکن یہ وہ لوگ ہوتے ہیں جو آپ کی ٹانگ کھینچنے کا شوق رکھتے ہیں Post By RuthlessZQ
8
16
185
8,081
Muhammad Raza Hussain retweeted
Symbols of Mathematics
8
112
4
612
18,236
🔧 Industrial Pipe Basics: NPS, Schedule & Standards NPS is a nominal size—not always the actual diameter. Pipe Schedule defines nominal wall thickness, not pressure rating. 🎥 youtu.be/dp8MZ6Oygjs 📖 aienginear.com/pipe/ #PipingEngineering #AIEnginear
16
Masha Allah
ایک سکول ٹیچر کے گھر پیدا ہونے والے پریم وتس کے مطابق ان کے والد کہا کرتے تھے ’محنت اتنی کرو جیسے ہر چیز کا دار و مدار تم پر ہو، اور دعا اتنے خلوص سے کرو جیسے ہر چیز کا دار و مدار خدا پر ہو۔‘ bbc.in/3U2pGRy
8
Muhammad Raza Hussain retweeted
The Fibonacci Spiral Clock.
54
551
38
2,937
141,646
ASTM A105/A105M-26 explained — carbon steel forgings for flanges, fittings & valves. ✅ 485 MPa tensile / 250 MPa yield min ✅ 197 HBW max (187 for sour service) ✅ B16.5 Group 1.1 · P-No. 1 ✅ A105 vs A105N 🎥 youtu.be/sXYj0l09g2I 📘 aienginear.com/astm-a105/ #ASTM #Piping
24
Muhammad Raza Hussain retweeted
پیسہ کمانا سب کا شوق ہے لیکن کیا آپ پیسے کی ریاضی جانتے ہیں؟؟؟ پیسے کی ریاضی 1. پیسہ صرف جذبات میں لپٹی ہوئی ریاضی ہے۔ 2. جس چیز کو آپ گن سکتے ہیں، اسے آپ کنٹرول بھی کر سکتے ہیں۔ 3. دولت کا آغاز وہاں سے ہوتا ہے جہاں بچت کی شرح، اخراجات سے بڑھ جائے۔ 4. بجٹ بنانا دراصل بڑوں کا الجبرا ہے۔ 5. پیسہ درختوں پر نہیں لگتا، لیکن یہ ضرب (Compound) ضرور ہوتا ہے۔ 6. معاشی کامیابی کا 10 فیصد انحصار آپ کی آمدنی پر ہے، اور 90 فیصد اس بات پر کہ آپ اس کا حساب کیسے رکھتے ہیں۔ 7. پیسے کی ریاضی میں ہر ایک پیسے کی اہمیت ہوتی ہے،الکل سچ میں۔ 8. کمپاؤنڈ انٹرسٹ (منافع پر منافع) وہ واحد ریاضیاتی فارمولا ہے جو آپ کے سوتے وقت بھی آپ کے لیے کام کرتا ہے۔ 9. پیسے بچانا صرف “جمع “ ہے، اور سرمایہ کاری کرنا “ضرب” ہے۔ 10. اگر آپ کا پیسہ کام نہیں کر رہا، تو آپ کو ساری زندگی کام کرنا پڑے گا۔ 11. فنانس کی دنیا کی سب سے بڑی طاقت ایکسپوننشل (تیزی سے ضرب کھانا) ہے۔ 12. یا تو ریاضی سیکھ لیں یا پچھتانا سیکھیں، آپ کا بینک اکاؤنٹ دونوں زبانیں بولتا ہے۔ 13. آپ کا کیلکولیٹر کبھی جھوٹ نہیں بولتا،صرف آپ کی خرچ کرنے کی عادتیں آپ کو دھوکہ دیتی ہیں۔ 14. جذباتی ڈرامہ چھوڑیں، حساب کتاب کریں ، یہ ہمیشہ سستا پڑتا ہے۔ 15. پیسے کے مسائل دراصل حساب کتاب کے وہ سوال ہیں جنہیں ابھی حل نہیں کیا گیا۔ 16. غریب اور امیر کے درمیان فرق اکثر اوقات محض بنیادی حساب کتاب کا ہوتا ہے۔ 17. ریاضی توازن سکھاتی ہے، اور بجٹ بھی بالکل یہی سکھاتا ہے۔ 18. پیسے اور ریاضی میں، فارمولے کو اس بات سے کوئی غرض نہیں کہ آپ کیسا محسوس کر رہے ہیں۔ 19. کنگال ہونے کا سب سے تیز ترین طریقہ اعداد و شمار سے آنکھیں چرانا ہے۔
1
16
40
3,192
Muhammad Raza Hussain retweeted
ایک شخص نے ایک دانا حکیم سے پوچھا: کیا مرد بھی روتے ہیں؟ حکیم نے پُرعزم لہجے میں جواب دیا: ہاں، مرد بھی روتے ہیں! اس شخص نے پوچھا: مرد کب روتے ہیں؟ حکیم نے جواب دیا: مرد اُس وقت روتے ہیں جب اُن کی مائیں دنیا سے رخصت ہو جاتی ہیں۔ مرد اُس وقت روتے ہیں جب وہ اپنے باپ کو کھو دیتے ہیں۔ مرد اُس وقت روتے ہیں جب اُن کی اولاد میں سے کوئی بیمار ہو جاتا ہے۔ مرد اُس وقت روتے ہیں جب وہ اپنی بیٹیوں کو رخصت کرتے ہیں۔ مرد اُس وقت بھی روتے ہیں جب اُن کی اولاد اُن کی ناشکری کرتی ہے، اُن کے سامنے اکڑتی ہے، یا اُن کے والدین ہونے کے باوجود اُن سے ایک تلخ لفظ بھی کہہ دیتی ہے۔ مرد بے بسی سے روتے ہیں۔۔۔ شکستہ دلی سے روتے ہیں۔۔۔ تنگ دستی سے روتے ہیں۔۔۔ اور مایوسی کے ہاتھوں روتے ہیں۔ مرد اُس وقت روتے ہیں جب وہ اپنے بچوں کے لیے روٹی کا ایک نوالہ، کوئی ضرورت کی چیز، یا اُن کی کوئی معمولی سی خواہش بھی پوری کرنے سے عاجز ہو جاتے ہیں۔ مرد وطن سے بچھڑنے پر روتے ہیں، اپنے پیاروں کی جدائی میں روتے ہیں! مگر مرد روتے ہیں تو۔۔۔ تنہائی کے اندھیروں میں۔۔۔ بارش کی بوندوں کے نیچے۔۔۔ اور اپنے تکیوں پر سر رکھ کر۔۔۔ لیکن مردوں کے آنسو آنکھوں سے نکل کر رخساروں پر نہیں بہتے کہ دنیا اُنہیں دیکھ لے، بلکہ وہ دل سے نکل کر دل ہی میں جذب ہو جاتے ہیں۔ پھر اُن کے اثرات کبھی گہری آہوں میں، کبھی نگاہوں کی خاموشی میں، کبھی چہرے کی جھریوں میں، کبھی بالوں کی سفیدی میں، اور کبھی ہاتھوں کی لرزش میں دکھائی دیتے ہیں۔ ہاں۔۔۔ مرد بھی روتے ہیں، بس اُن کے رونے کا انداز مختلف ہوتا ہے۔
1
24
85
7,475
Muhammad Raza Hussain retweeted
آئرلینڈ میں کسی آئرش نے آپ سے چائے کا پوچھ لیا اور آپ نے تکلف میں معذرت کر لی تو وہ دوبارہ پوچھے گا. کیا واقعی آپ چائے نہیں پئیں گے.؟ آپ نے بدستور تکلف کیا تو اگلا بتائے گا جیسے آپ کی مرضی. میں لیکن چائے پینا چاہتا تھا یا چاہتی تھی سوچا ایک کپ آپکا بھی شامل کر لیتی. اب صورتحال یہ ہوگی کہ آپ کہہ دیں گے اس صورت میں آپ کا ساتھ میں دے سکتا ہوں. کچھ دیر میں ہی چائے اور گپ شپ شروع ہو جائے گی. امریکہ میں ایسا نہیں ہوتا. اگلا آپ سے پوچھے گا کیا تم چائے پینا پسند کرو گے. آپ نے تکلف کیا تو بات ختم. مہمان نوازی انسانی فطرت کا حصہ ہے. آج بھی روس میں مہمان کے سامنے دیگر لوازمات کے ساتھ ڈبل روٹی اور نمک رکھا جاتا ہے. ڈبل روٹی رزق کی نمائندگی کرتی ہے اور نمک چونکہ پہلے روس میں کمیاب ہوتا تھا تو دسترخوان پر مہمان کی عزت بتاتی تھی. نیوزی لینڈ میں مہمان کا استقبال ماوری ہونگی سے ہوتا ہے. اس میں ناک اور ماتھا ملا کر ایک دوسرے کی سانس محسوس کرتے ہیں. یہ ان کی قربت کا احساس ہے. عرب کھجور اور قہوہ پیش کرتے ہیں. افریقہ مسائی قبیلہ دودھ پیش کرے گا. منگولیا کا خانہ بدوش گھوڑی کا خمیر دودھ ایک بڑے کٹورے میں دے گا بھلے آپ کو دیکھ کر ہی ابکائی آجائے. مہمان نوازی انسانی فطرت میں ہے. اس کیلئے دولت مند ہونا ضروری نہیں. آج بھی صحرا میں سب سے زیادہ ریت ہے لیکن اس ریت سے آپ گھر نہیں بنا سکتے. سمندر میں سب سے زیادہ پانی ہے لیکن یہ آپ کی پیاس نہیں بجھا سکتا. آج بھی معمار دریا کی لائی ریت پسند کرتے ہیں پیاسا آج بھی چشمہ ڈھونڈتا ہے جہاں بھلے پانی کم ہو لیکن وہ میٹھا ہو. مہمان نوازی بھی دولت کی محتاج نہیں یہ بس محبت اور احساس دیکھتی ہے.
9
39
2
419
44,894