Zeeshan Ali retweeted
I personally know since 2008 till todate the recruitment of PSTs JSTs and HSTs in Sindh have been done purely on merit in a transparent way through IBA and surprised to hear Hamid Mir's allegations.
#MinisterEducationSardarShah
# @HamidMirPAK.
Mountains stand tall, but true leadership rises even higher. 🇵🇰✌️
With vision and determination, Bilawal @BBhuttoZardari continues the journey of hope, progress, and public service. A leader is defined not by position, but by the trust he earns and the future he builds
1
21
Zeeshan Ali retweeted
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری چلاس جلسہ گاہ پہنچ گئے۔
@BBhuttoZardari
#DiamerMainTeerChaleyGa
Zeeshan Ali retweeted
Top-up your mobile balance instantly through the UBL Digital App — anytime, anywhere, in just a few taps.
Payments → Mobile Payments → Mobile Top Up
📲 Available on Google Play, App Store & Huawei AppGallery.
Complaints: sunwai.sbp.org.pk/
#UBLDigital #MobileTopUp
Zeeshan Ali retweeted
گلگت بلتستان کے ضلع اسکردو کے انتخابی جلسہ عام میں چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ایک جھلک
#SkarduMainTeerChaleyGa
Zeeshan Ali retweeted
خاتون اوّل اور رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری اسکردو جلسہ گاہ پہنچ گئیں۔
@AseefaBZ
#SkarduMainTeerChaleyGa
"میں فارم 47 کا بندوبست کروں گا" — چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
شگر کی سرزمین پر چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے عوام کے حقوق، جمہوریت اور حقیقی عوامی مینڈیٹ کے تحفظ کا عزم دہرایا۔ عوام ایک بار پھر ان کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کر رہے ہیں۔ ان شاء اللہ، حق اور عوامی طاقت کی جیت ہوگی۔
1
37
Zeeshan Ali retweeted
Chairman, Pakistan Peoples Party @BBhuttoZardari addresses today a mammoth election Jalsa in Shigar (Gilgit-Baltistan).
#PPPGB2026 #VoteForTeer #ShigarMainTeerChaleyGa
Read More: ppp.org.pk/pr/36505/
Zeeshan Ali retweeted
قائدِ عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کو شہید کر کے یہ سوچا گیا کہ عوامی آواز ختم ہو جائے گی، مگر تاریخ نے ثابت کیا کہ نظریے کبھی نہیں مرتے۔ شہید محترمہ بینظیر بھٹو نے اسی مشعل کو تھام کر مزدور، کسان، خواتین اور نوجوانوں کی آواز کو اور مضبوط کیا۔
@BBhuttoZardari
#ShigarMainTeerChaleyGa
Zeeshan Ali retweeted
گلگت بلتستان کے عوام نے پاکستان پیپلز پارٹی کو کبھی مایوس نہیں کیا، آج میں ایک بار پھر آپ کا ساتھ مانگنے کے لیے آپ کے پاس آیا ہوں مجھے امید ہے کہ آپ ہمارے امیدوار عمران ندیم کو کامیاب بنا کر اسمبلی میں ضرور پہنچائیں گے، آپ کی محبتوں کا بہت شکریہ۔
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا ضلع شگر کی تحصیل گلاب پور میں انتخابی جلسے سے خطاب
#ShigarWithPPP
#ShigarMainTeerChaleyGa
@BBhuttoZardari
Zeeshan Ali retweeted
شگر کے پہاڑ، زمین اور قدرتی وسائل شگر کے عوام کی ملکیت ہیں، کسی اور کی نہیں۔
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا مؤقف واضح ہے کہ گلگت بلتستان کے عوام کو اپنے وسائل پر حقِ ملکیت اور اختیار ملنا چاہیے تاکہ وہ معاشی خودمختاری حاصل کر سکیں۔ جب شگر اور گلگت بلتستان ترقی کریں گے تو پاکستان بھی ترقی کرے گا۔
@BBhuttoZardari
#PPPGB2026
#VoteForTeer
#ShigarMainTeerChaleyGa
#GilgitBaltistan
Zeeshan Ali retweeted
“PPP demanded free and fair elections in the past, and today too, we demand free and fair elections in GB." — Chairman @BBhuttoZardari addresses a massive crowd in Shigar, Gilgit-Baltistan. #ShigarWithBilawal
Zeeshan Ali retweeted
شگر کی غیور عوام نے پاکستان پیپلز پارٹی کے حق میں اپنا فیصلہ سنا دیا۔ ہر جانب پارٹی پرچم کی بہار اس بات کی گواہی ہے کہ 7 جون کو گلگت بلتستان میں صرف تیر چلے گا۔
#ShigarMainTeerChaleyGa
The massive participation of the people of Shigar clearly reflects their trust in Chairman @BBhuttoZardari vision. InshaAllah, on June 7, the people will vote for progress, democracy, and public empowerment by supporting the Arrow. #JeayBhutto
@BakhtawarBZ @AseefaBZ
شگر کے غیور عوام آپ نے اتنی بڑی تعداد میں شرکت کرکے یہ واضح کردیا ہے کہ جیت صرف تیر کی ہوگی۔ 7 جون کو اپنے خاندان کے ہمراہ پولنگ اسٹیشن پر جائیں اور پچھلے انتخابات میں ہونے والی ناانصافی کا بدلہ تیر کے نشان پر مہر لگا کر لیں۔ آئیں ہم ملکر گلگت بلتستان کے حقوق کی جدوجہد کو آگے بڑھائیں۔
یہ صرف انتخاب نہیں بلکہ ایک عہد ہے! حق، ترقی اور عوامی راج کے قیام کا عہد۔ ہر ووٹ اس خطے کے مستقبل کو مضبوط کرے گا، ہر مہر اس جدوجہد کو نئی طاقت دے گی۔ اور اس تیر کی جیت، عوام کی جیت ہوگی۔
#ShigarMainTeerChaleyGa
15
True leadership is not stopped by obstacles. Despite difficult terrain, floodwaters, and blocked roads, Chairman @BBhuttoZardari continues his journey to stand with the people of Gilgit-Baltistan. Determination, courage, and commitment to the people define great leadership
تھیسل کے مقام پر گلیشئر کے پگھلنے کے سبب آنے والے سیلابی ریلہ کے ساتھ آنے والے پتھر ہٹادئیے گئے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اگلی منزل کی جانب رواں دواں
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا قافلہ گلگت بلتستان کی انتخابی مہم کے سلسلے میں ضلع شگر کی تحصیل گلاب پور جانے کے لئے تھیسل کے مقام پر گلیشئر کے ذریعے پتھروں کے ساتھ آنے والے سیلابی ریلے کے مقام سے گزر رہا ہے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اب سے کچھ دیر بعد گلاب پور پہنچ کر عوامی جلسے سے خطاب کریں گے
@BBhuttoZardari
#ShigarMainTeerChaleyGa
20
True leadership is about reaching the people, no matter how difficult the journey. Chairman @BBhuttoZardari is leading from the front
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری گلگت بلتستان کی انتخابی مہم کے سلسلے میں دشوار گزار راستوں سے ہوتے ہوئے شگر کی تحصیل گلاب پور جارہے ہیں جہاں اب سے کچھ دیر بعد انتخابی جلسے سے ان کا خطاب ہوگا۔
@BBhuttoZardari
#VoteForTeer
#ShigarWithPPP
#ShigarMainTeerChaleyGa
16
A warm welcome to Chairman @BBhuttoZardari in Shigar. We look forward to a historic gathering that reflects the voice, hopes, and aspirations of the people. Wishing you a successful and inspiring public meeting. Long live democracy, long live PPP!
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کل یکم جون ضلع شگر کی تحصیل گلاب پور میں بوائز ہائی اسکول کے سامنے واقع گراؤنڈ میں انتخابی جلسے سے خطاب کریں گے۔
#VoteForTeer
#PPPGB2026
#ShigarMainTeerChaleyGa
18
Zeeshan Ali retweeted
President @AAliZardari meeting elected representatives, political leaders, visitors and dignitaries from the area at Zardari House Nawabshah on the occasion of Eid-ul-Azha.
Zeeshan Ali retweeted
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے عیدالاضحیٰ کا دن اپنے آبائی گاؤں نواب شاہ میں گزارا، زرداری ہاؤس میں منتخب نمائندوں اور معززین کی عید ملاقاتیں۔
صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے صوبائی وزیرِ صحت ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو، ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی سید غلام مصطفیٰ شاہ، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور دیگر معززین کی عید ملاقات۔
صدرِ مملکت سے صوبائی وزراء ضیاء الحسن لنجار، ناصر شاہ، جام خان شورو، علی حسن زرداری، نثار کھوڑو اور اسماعیل راہو اورارکانِ قومی و صوبائی اسمبلی صلاح الدین جونیجو، نعمان اسلام شیخ، ڈاکٹر بہادر ڈاہری اور علی حسن ہنگورجو کی بھی ملاقات۔
پارٹی کے سینئر رہنماؤں، منتخب نمائندوں اور معززین نے صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے زرداری ہاؤس میں ملاقات کر کے عید کی مبارکباد پیش کی۔
صدرِ مملکت کی منتخب نمائندوں کوعوامی خدمت پر توجہ مرکوز رکھنے کی ہدایت۔
اپنے اپنے حلقوں میں ترقیاتی کاموں کی رفتار تیز اور عوامی مسائل کے حل کو یقینی بنایا جائے: صدر آصف علی زرداری
عوامی نمائندے عوام سے روابط مزید مضبوط بنائیں اور ان کے مسائل کے حل کیلئے متحرک کردار ادا کریں: صدر آصف علی زرداری
عوامی نمائندے اپنی صلاحیتیں ملک کی ترقی اور عوام کی خدمت کیلئے وقف کریں: صدر
Shaheed Zulfikar Ali Bhutto laid the foundation of rights and development in Gilgit-Baltistan. Shaheed Mohtarma Benazir Bhutto and Chairman @BBhuttoZardari continue this legacy of public service, empowerment, and progress.
@BakhtawarBZ
@AseefaBZ
#GilgitBaltistan #BhuttoLegacy
شہید قائدِ عوام ذوالفقار علی بھٹو نے گلگت بلتستان کے عوام کو گندم اور پیٹرول پر سبسڈی فراہم کی، جس کا فائدہ آج بھی عوام حاصل کر رہے ہیں۔ صوبائی خودمختاری کے وژن کو عملی جامہ پہناتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی نے گلگت بلتستان کو اسمبلی، بااختیار حکومتی نظام اور ایک منفرد آئینی و سیاسی شناخت دی۔
آج ایک بار پھر عوامی خدمت، ترقی اور خوشحالی کے سفر کو آگے بڑھانے کا وقت ہے۔ 7 جون کو تیر کے نشان پر مہر لگا کر پاکستان پیپلز پارٹی کے ہاتھ مضبوط کریں اور عوامی راج کے تسلسل کو یقینی بنائیں۔
امجد حسین ایڈووکیٹ
امیدوار برائے جی بی اے 01
پاکستان پیپلز پارٹی
@BBhuttoZardari
#GilgitBhuttoKa
#VoteForTeer
44



















