
وما ارسلناك الى رحمت العالمين #خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام
Joined August 2025
- Tweets16.7K
- Following247
- Followers230
- Likes5.1K
مرتسم retweeted
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
#خاتم_الرسلﷺ
زندگی کی وہ گھڑی لافانی ہو جاتی ہے جو ہادیِ اعظم ﷺ آقا کریم ﷺ کے ذکرِ پاک اور درود پاک کے نور سے منور ہو جائے۔
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَبَارِكْ وَسَلِّمْ
#قافلہ_ادب
مرتسم retweeted
﷽
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پردرودوسلام
#درود_وقرآن
Surat No22
سورةالحج
آیت17
اِنَّ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡاوَالَّذِیۡنَ ہَادُوۡاوَالصّٰبِئِیۡنَ وَالنَّصٰرٰی وَ الۡمَجُوۡسَ وَالَّذِیۡنَ اَشۡرَکُوۡۤا
سبحان الله وبحمدہ
سبحان الله العظیم
🌴صلوعلی الحبیب🌴
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم🌿
مرتسم retweeted
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر درود و سلام
#درود_وقرآن
Surat No 22
سورة الحج
آیت 14
بقیہ
ترجمہ
یقینا الله (وحدہ لاشریک) ہر وہ کام کرتے ہیں جس کا ارادہ کر لیتے ہیں
3
سبحان الله وبحمدہ
سبحان الله العظیم ۔
اللھم صلی علی محمد و ازواجہ و ذریتہ و اصحابہ و سلم
مرتسم retweeted
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
صباح الخیر
#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر
#درود_وسلام
اے آسمانوں اور زمین کے بنانے والے! تو دنیا اور آخرت میں میرا مددگار ہے، مجھے اسلام کی حالت میں موت عطا فرما اور مجھے اپنے قرب کے لائق بندوں کے ساتھ شامل فرما۔
آمین یا رب العالمین
مرتسم retweeted
#درود_وسلام
#خاتم_النبیین_محمدﷺ نے ارشاد فرمایا کہ: الله تعالی اس بندے سے خوش ہوتا ہے جو ایک لقمہ کھاتا یا پانی کا ایک گھونٹ پیتا ہے
اور اس پر"الحمد للّٰہ" کہتا ہے۔
ترمذی:1816
سبحان الله والحمدالله والله اكبر
الله اكبر
استغفر الله العظيم الذي لاإله إلا هو الحي القيوم وأتوب إليه
مرتسم retweeted
﷽
یاحی یاقیوم برحمتک استغیث
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام ❣️
قُربِ مصطَفٰی صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ
💚اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّاَنۡزِلۡہُ الۡمَقۡعَدَ الۡمُقَرَّبَ عِنۡدَكَ یَوۡمَ الۡقِیٰمَةِ٭💚
مرتسم retweeted
﷽
#خاتم_النبیین_محمدﷺ کااسم وصفت مبارک
81:سَابِق ﷺ نیکیوں اور مرتبے میں سب سے آگے
صفت:
دنیا میں *سابق* وہ ہوتا ہے جو ایک چیز میں آگے ہو،
محمد ﷺ وہ *سَابِق* ہیں جو ہر چیز میں آگے ہیں۔
#درود_وسلام کے نذرانے
مرتسم retweeted
﷽
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر درود و سلام
#درود_وقرآن
Surat No 22
سورة الحج
آیت 15
مَنۡ کَانَ یَظُنُّ اَنۡ لَّنۡ یَّنۡصُرَہُ اللّٰہُ فِی الدُّنۡیَا وَ الۡاٰخِرَۃِ فَلۡیَمۡدُدۡ بِسَبَبٍ اِلَی السَّمَآءِ
جاری
1
اللھم صلی علی محمد و ازواجہ و ذریتہ وسلم
مرتسم retweeted
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر درود و سلام
#درود_وقرآن
Surat No 22
سورة الحج
ایت 15
بقیہ
ثُمَّ لۡیَقۡطَعۡ فَلۡیَنۡظُرۡ ہَلۡ یُذۡہِبَنَّ کَیۡدُہٗ مَا یَغِیۡظُ ﴿۱۵﴾
2
اللھم صلی علی محمد و ازواجہ و ذریتہ و اصحابہ و سلم
مرتسم retweeted
💖یوں معطرحیات کرتاہوں
💖میں توبس آقاﷺکی بات کرتاہوں
💖ذکر سے انﷺکےدل منور ہے
💖روشنی میں دن رات کرتاہوں
💖جب بھی آتا ہے نام طیبہ کا
💖آنسوؤں سے زکوٰۃ کرتاہوں
💖انﷺکی چوکھٹ کی خاک مل جائے
💖بس یہی التفات کرتاہوں
صلی اللہ علیٰ محمد صلی اللہ علیہ وسلم💕💖
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
مرتسم retweeted
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
صباح الخیر
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
اے اللّٰه! ہمارے دلوں کو اپنے ذکر سے زندہ رکھ،
ہماری زبان کو قرآن سے تر رکھ
اور ہمیں اپنی اطاعت میں زندگی گزارنے کی توفیق مرحمت فرمایا ارحم الراحمین 🤲🏻
مرتسم retweeted
#درود_وسلام
#خاتم_النبیین_محمدﷺ نے ارشاد فرمایا کہ:سب سے بُرا اُس ولیمے کا کھانا ہے جس میں مالداروں کو بلایا گیا ہو اور مسکینوں کو چھوڑ دیا گیا ہو۔
[سنن ابو داؤد،حدیث:3762]
سبحان الله والحمدالله والله اكبر
الله اكبر
استغفر الله العظيم الذي لاإله إلا هو الحي القيوم وأتوب إليه
مرتسم retweeted
﷽
یا الله پاک ہمارے سینوں کو دین کے لیے کھول دے🤲🏻
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
لا الہٰ الا انت سبحانک اني کنت من الظالمين
قُربِ مصطَفٰی ﷺ
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّاَنۡزِلۡہُ الۡمَقۡعَدَ الۡمُقَرَّبَ عِنۡدَكَ یَوۡمَ الۡقِیٰمَةِ٭🕊️
مرتسم retweeted
﷽
#خاتم_النبیین_محمدﷺ کااسم وصفت مبارک
82:سَائِق ﷺ
سَائِق— ہانکنے والا، چلانے والا، آگے لے جانے والا، قافلے کو منزل تک پہنچانے والا۔
صفت:
عربی میں *سَاقَ* کا مطلب ہے ہانکنا، جیسے اونٹوں کو ہانکا جاتا ہے، جیسے قافلہ سالار قافلے کو لے کر چلتا ہے۔
#درود_وسلام کے نذرانے
مرتسم retweeted
﷽
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر درود و سلام
#درود_وقرآن
Surat No 22
سورة الحج
ایت 15
ترجمہ
جو شخص یہ سمجھتا تھا کہ الله دنیا اور آخرت میں اس (پیغمبر ﷺ )کی مدد نہیں کرے گا تو وہ اوپر کی طرف یعنی اپنے گھر کی چھت میں ایک رسی تان کر اپنا گلا گھونٹ لے۔
1
ﷺ
مرتسم retweeted
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر درود و سلام
#درود_وقرآن
Surat No 22
سورة الحج
آیت 15
بقیہ
ترجمہ
پھر دیکھے کہ کیا اس کی یہ تدبیر اس کے غصے کو دور کرسکتی ہے؟
2
اللھم صلی علی محمد و ازواجہ و ذریتہ و اصحابہ و سلم
مرتسم retweeted
شب جمعہ کا دُرود
اللَّهُمَّ صَلِّ وَسَلَّمْ وَبَارِكْ عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّدِن النَّبِي الْأُمِّيِّ الْحَبِيبِ الْعَالِي الْقَدْرِ الْعَظِيمِ الْجَاهِ وَعَلَى الِهِ وَصَحْبِهِ وَسَلَّم
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
مرتسم retweeted
💖کارگر کوئی میری بات نہیں ہوتی ہے
💖جب تلک سامنے وہﷺذات نہیں ہوتی ہے
💖اور کتنا یکتا ہے تیرا شہرِ مدینہ کہ یہاں
💖دن تو ڈھلتا ہے مگر رات نہیں ہوتی ہے
صلی اللہ علیٰ محمد صلی اللہ علیہ وسلم💕💖
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
#فیضان_درود_سلام_ﷺ
#محبت_کملیﷺ_والے_سے
مرتسم retweeted
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
صباح الخیر
🪷 جمعہ کریم 🪷
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
اے الله! ہمیں وہ آنکھیں عطا فرما
جو حلال دیکھیں،
وہ زبان جو سچ بولے
اور وہ دل جو صرف تجھ سے ڈرے ہماری تنہائیوں کو اپنےذکر سے آباد فرما دے
اور ہمارے دلوں کو اپنی محبت سےبھر دے۔
آمین
مرتسم retweeted
#درود_وسلام
#خاتم_النبیین_محمدﷺ نے ارشاد فرمایا کہ:جس نے بدلہ لینے کی طاقت کے باوجود غصہ کو پی گیا تو قیامت کے دن الله تعالیٰ اُسے اختیار دے گا کہ جس "حور " کو چاہے لے لے۔
[سنن ابو داؤد،حدیث:6777]
استغفر الله العظيم الذي لاإله إلا هو الحي القيوم وأتوب إليه
















