Mohsin Khan (@mo_hsink) header
Mohsin Khan (@mo_hsink) profile picture

‏‏‏‏‎‎‎‎#نگاہ_بلند، ‎‎‎‎#سخن_دلنواز ، ‎‎‎‎#جاں_پرسوز ‎‎‎‎#Doctor

muzafargarh,pmas UAAR RWP
Joined August 2017
Photo by Mohsin Khan (@mo_hsink)Photo by Mohsin Khan (@mo_hsink)Photo by Mohsin Khan (@mo_hsink)Photo by Mohsin Khan (@mo_hsink)Photo by Mohsin Khan (@mo_hsink)Photo by Mohsin Khan (@mo_hsink)Photo by Mohsin Khan (@mo_hsink)Photo by Mohsin Khan (@mo_hsink)Photo by Mohsin Khan (@mo_hsink)Photo by Mohsin Khan (@mo_hsink)
TOP 50 MOST HATED PEOPLE IN HISTORY 1. Adolf Hitler 🇩🇪 2. Joseph Stalin 🇷🇺 3. Pol Pot 🇰🇭 4. Leopold II of Belgium 🇧🇪 5. Mao Zedong 🇨🇳 6. Osama bin Laden 🇸🇦 7. Idi Amin 🇺🇬 8. Benito Mussolini 🇮🇹 9. Genghis Khan 🇲🇳 10. Saddam Hussein 🇮🇶 11. Heinrich Himmler 🇩🇪 12. Kim Jong-il 🇰🇵 13. Kim Jong-un 🇰🇵 14. Mengistu Haile Mariam 🇪🇹 15. Slobodan Milošević 🇷🇸 16. Francisco Franco 🇪🇸 17. Bashar al-Assad 🇸🇾 18. Joseph Kony 🇺🇬 19. Vlad the Impaler 🇷🇴 20. Charles Manson 🇺🇸 21. Jeffrey Dahmer 🇺🇸 22. Ted Bundy 🇺🇸 23. Hirohito 🇯🇵 24. Maximilien Robespierre 🇫🇷 25. Nero 🇮🇹 26. Caligula 🇮🇹 27. Attila the Hun 🇭🇺 28. Ratko Mladić 🇷🇸 29. Reinhard Heydrich 🇩🇪 30. Hideki Tojo 🇯🇵 31. Augusto Pinochet 🇨🇱 32. Robert Mugabe 🇿🇼 33. Pablo Escobar 🇨🇴 34. Joaquín “El Chapo” Guzmán 🇲🇽 35. Christopher Columbus 🇮🇹 36. Hernán Cortés 🇪🇸 37. Joseph Goebbels 🇩🇪 38. Fidel Castro 🇨🇺 39. Muammar Gaddafi 🇱🇾 40. Enver Hoxha 🇦🇱 41. Abu Musab al-Zarqawi 🇯🇴 42. Abu Bakr al-Baghdadi 🇮🇶 43. Rasputin 🇷🇺 44. Jack the Ripper 🇬🇧 45. Lavrentiy Beria 🇷🇺 46. Mobutu Sese Seko 🇨🇩 47. King John of England 🇬🇧 48. Henry VIII 🇬🇧 49. Reinhard Gehlen 🇩🇪 50. Edward “Blackbeard” Teach 🏴‍☠️ Source: Bana Media
1,321
451
473
3,798
2,280,475
Mohsin Khan retweeted
@Leoish54929 @AmjadMa96750167 @MalikAdnan67899 @MJmalik422 @Muhamma51840651 @MuhammadJmshed @EmaanKhan117506 @hazoor_kha64081 @_jutt_sab Follow and get 100% follow back. And retweet. Put Done in comment section.
4
2
6
207
Mohsin Khan retweeted
پروموشن لسٹ میں شامل ہونے کیلئے پوسٹ کو ری پوسٹ کریں اور کمنٹس میں اپنا ہینڈل مینشن کریں۔ Keep supporting keep growing. @Mz_Pti @Pti_talks @anayabalouch06 @mo_hsink @Sumaiya_isloo @arokhan41 @Dua_4444 @Shonich5546 @itsabimemon @saabg471 @i_am_IBBU @KoMaL_Says @mpti_23 @beera36 @HKhanpti32437 @Emuu_Khan @Abi_adie @Ha__fan @Draliabatool12 @KuchAchaKaro @Bareea21 @hyssy345 @HeeraGolden @Commando4248159 @iamhassanmoavia #ญี่ปุ่นว๊านหวาน #remaniement #StarAcademy #thursdayvibes #dragonsden #Yemen
14
3
9
322
Mohsin Khan retweeted
فالو کریں فالو بیک حاصل کریں۔ ہم سب نے ایک دوسرے کی سپورٹ سے آگے بڑھنا ہے۔ مزید جو لوگ لسٹ میں شامل ہونا چاہتے ہیں کمنٹس میں اپنا ہینڈل مینشن کریں اور ری پوسٹ کرنا نہ بھولیں۔ @Mz_Pti @mo_hsink @_Mr_O2 @mohsanwaqar @M_khalidfida @its_1211 @ShamiKh20171361 @AwaisKh44 @Mohsinali7212 @Fidahussainak @DRHinaKhan0 @MoinQjanjua @AbdulRahim79043 @saba_safdar1 @Sumaiya_isloo #غزة_تنتصر #غزة_تستغيث #النصر_الاتفاق #SalaarBlockbuster #Gaza #CloserThanThis #earthquake #earthquake
11
3
4
384
Mohsin Khan retweeted
پروموشن لسٹ لسٹ میں شامل لوگ ایک دوسرے کو فالو کریں اور پوسٹ کو ری پوسٹ کریں۔ مزید جو لوگ لسٹ میں شامل ہونا چاہتے ہیں وہ کمنٹس میں اپنا ہینڈل مینشن کریں۔ @Khan_Here_0010 @mo_hsink @KaleemDanish @engr_arslans @AbdulRahim79043 @QadirA110 @its_okay77 @Khuram_M_UpWork @Yasirmalik332 @ZaheenullahKhan @Zai_nab29 @IPTI2003 @arifmughal24 @IMTaYYaB_65 @R_M_selo @Sheikh_Sardar_ @ummi143u @Bashaview فالو بیک کیلئے 48 گھنٹے تک انتظار کریں کیونکہ کچھ بھائیوں کی لمٹ لگی ہوتی ہے کچھ آفلائن ہوتے۔ اس کے بعد اگر فالوبیک نہیں ملتا تو بے شک انفالو کردیں۔ ہم نے مل جل کر ایک دوسرے کی سپورٹ سے آگے بڑھنا ہے۔ صبح بخیر۔
6
5
9
634
8 فروری آزادی کا دن اپنے اور بچوں کے مستقبل کے تعین کا دن ظلم وبربریت کے خاتمے کا دن اپنے مرشد کو جیل سے نکالنے کے لیے #بلے_پہ_ٹھپہ لگائیں #ظلم_کا_بدلہ_ووٹ_سے
89
11
91
5,330
Who will win ???
353
22
58
121
201,716
چشم فلک نے دیکھا کہ کیسے فیض آباد دھرنا کیس میں حاضر سروس فوجی جرنیلوں کے خلاف دبنگ فیصلہ دینے والا قاضی جنرل ریٹائر باجوہ کو نوٹس جاری کرنے تک سے گریزاں ہوا۔۔ گرگٹ تو یوں ہی بدنام ہے بس ورنہ رنگ تو انسان بھی خوب بدلا کرتے ہیں
11
20
58
2,064
Mohsin Khan retweeted
ہرنائی بلوچستان ورکرز کنونشن جگہ جگہ رستے میں رکاوٹیں کھڑی کرنے اور پی ٹی آئی کے قافلے پر فائرنگ کرنے کے باوجود بغیر لیڈرشپ کے ورکرز نے کنونشن کو جلسہ میں تبدیل کر دیا. مرکزی اور صوبائی قائدین پر رکاوٹیں کھڑی کرنے کے بعد بھی عوام کی بڑی تعداد میں شرکت قوم کا فیصلہ صرف عمران خان #AnwarulHaqKakar #قائد_کا_قوم_سے_خطاب #PakistanUnderFascism #Israel_terrorist #GazaWar #ReleaseSherAfzalMarwat #جاگ_گیا_سارا_پاکستان #QaziFaezIsa #StayStrongJemimaKhan #ParliamentAttack #DeraIsmailKhan #AUSvsPAK #snapchat #ابو_عبيدة #ImranKhanPTI #RIPZahara #ImranKhanFightingForPakistan #PSL9Draft #BoycottPiersMorgan
7
5
17
887
Mohsin Khan retweeted
”آپ سب نے ذمہ داری لینی ہے! پولنگ سٹیشنز پر پہرہ دینا ہے! یہ دھاندلا بھی کر لیں تب بھی ان کو شکست دینی ہے“
7
23
2
44
1,186
Mohsin Khan retweeted
ذرا اپنے سپہ سالار کی باڈی لینگویج چیک کریں۔ اپنے لوگوں پر تو ظلم وستم کے پہاڑ توڑے گئے لیکن یہاں دیکھیں۔ کیا مائنڈ سیٹ ہے۔۔۔ 👏 #SupremeCourt #ImranKhanFightingForPakistan #PAKvsAUS #نواف_الاحمد_الصباح
5
4
5
694
سپریم سرکس شروع ہوچکی ہے اب کیا لچ فرائی ہو گا سب کو اندازہ ہے گن پوائنٹ پر عدالتیں کھلوانے والے اپنی مرضی کے فیصلے لے کر جاتے ہیں ان فیصلوں میں نہ تو آئین وقانون نظر آتا ہے اور نہ اخلاقیات البتہ ان فیصلوں کے اثرات عوام کو بھگتنا پڑتے ہیں #ہم_خیال_جج نامنظور
6
2
3
186
عام عوام، سیاسی رہنما ، خواتین , صحافی ، ساشل میڈیا ایکٹیوسٹ کی پکڑ دھکڑ کے بعد اب وکلاء حضرات کا نمبر لگا ہوا ہے ہمیں سب ملکر فسطائیت کے خلاف کھڑا ہونا پڑے گا وقت کم ہے مافیا ہر حربہ استعمال کرے گا #ظلم_کا_بدلہ_ووٹ_سے
11
8
13
1,247
Mohsin Khan retweeted
تمام تر روکاوٹوں کے باوجود ہرنائی بلوچستان ورکرز کنونشن 🔥🔥
8
13
52
1,573
لاہور ہائیکورٹ نے ڈپٹی کمشنرز کو الیکشن میں آر او ڈیوٹی دینے کا نوٹفکیشن معطل کیا اور عدالت کے بقول وہ اپنے افسران الیکشن ڈیوٹی کیلئے دینے کو تیار ہے۔ الیکشن کمشن نے اس پر سپریم کورٹ میں اپیل کر دی حالاکہ انکو چاہیے تھا عدلیہ سے افسران کو آر اوز بنا کر معاملہ نمٹا دیتے مگر الیکشن کمشنر سپریم کورٹ پہنچا ہوا ہے اور اور آج ہی اپیل سماعت کیلئے لگنے کا امکان ہے۔ دوسری جانب لاہور ہائیکورٹ نے بھی اسی معاملے پر بینچ تشکیل دے رکھا ہے۔ اگر آج سپریم کورٹ نے لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کیا تو اور انتظامیہ سے ہی افسران کو الیکشن ڈیوٹی پر لگایا تو یہ بادی النظر میں دھندلی کی طرف پہلا قدم ہوگا۔ آئے دن تحریک انصاف کے کارکنان کو 13 ایم پی او کے تحت جیل بھیجنے والے ڈپٹی کمشنران کس طرح سے غیرجانبدار ہو کر الیکشن ڈیوٹی دے سکتے ہیں ؟ خدیجہ شاہ کو جیل بھیجنے والی ڈی سی لاہور رافعہ حیدر اسی شہر کی آر او بن کر کیسے نیوٹرل رہ سکتی ہیں جہاں سے خدیجہ شاہ بطور امیدوار الیکشن لڑ رہی ہوگی ؟
7
28
1
71
5,790
ہاں تو بتائیں سب کیا لگتا ہے الیکشن 8 فروری کو ہونگے یا وڑ جائیں گے ؟؟؟ مجھے تو لگتا ہے الیکشن نہیں ہونگے اگر ہووے بھی تو بلے کا نشان بلٹ پیپر پر نہیں ہوگا۔۔۔۔۔
11
7
43
1,951
Mohsin Khan retweeted
بالکل اس منحوس نے غداری میں تو کوئی کسر نہیں چھوڑی۔ اب کیا کریں جہاں اس کے آقاؤں کی نہیں چل رہی وہاں اس ٹاؤٹ کی کیا اوقات ہے۔ #عمران_خان_ایک_نظریہ_ہے #ReleaseSherAfzalMarwat
8
5
13
800
ڈونلڈ لو کے ساتھ ملاقات کی تصویر بھی منظر نامے پر اگئی لیکن ابھی تک یہ بات واضح نہیں کر سکے مداخلت ہوئی یا سازش۔ سائفر ایک حقیقت ہے نیازی سچ بول گیا تھا اس کو کوئی نہیں جھٹلا سکتا۔۔۔۔۔۔۔
15
102
370
7,124
شیر خان کے بعد اب شعیب شاہین بلوچ بھی گرفتار ہو گئے۔ سوال یہ ہے کہ اب تک کتنی بارز نے احتجاج کا اعلان کیا ؟ شیر خان تو لاہور ہائیکورٹ سے گرفتار ہوئے اُنکے مہمان تھے تو اشتیاق اے خان اور ربیعہ باجوہ صاحبہ نے کوئی الٹی میٹم یا احتجاجی تحریک کا اعلان کیا ؟ شیر کو پنجاب جبکہ شعیب کو بلوچستان سے نکالا جا رہا ہے۔ کالے کوٹ کو اپنی صفوں میں اتحاد رکھنا ہوگا ورنہ انکی طاقت ختم ہو جائے گی
15
44
100
4,859
یہ تصویر شاید کسی مدرسے کی ہے۔ پاکستان میں لاکھوں مدرسے ہیں جہاں بچے رہتے ہیں اور ان کا جنسی استحصال کیا جاتا ہے۔ زیادہ تر بچے غریب خاندانوں سے تعلق رکھتے ہیں جو ان کی پرورش نہیں کر سکتے۔ ان بچوں کا مستقبل کیا ہے؟ آبادی کو کنٹرول کرکے مدرسے میں آنے والے بچوں کو بچایا جا سکتا ہے۔
78
25
9
149
23,783