Muhammad Naveed Akhtar (@mnaveedapti) header
Muhammad Naveed Akhtar (@mnaveedapti) profile picture

pti worker

Joined October 2020
Muhammad Naveed Akhtar retweeted
جب تک آپ کا کپتان خوفزدہ نہیں ہے تو آپ کو کس بات کا ڈر ہے #عمران_خان_کو_ہم_لائیں_گے #ImranKhanForPakistan
1
6
245
Muhammad Naveed Akhtar retweeted
مسلمان مصیبت میں گھبرایا نہیں کرتا #PYC #کپتان_آرہا_ہے
3
9
1
13
343
Muhammad Naveed Akhtar retweeted
چیئرمین عمران خان کی انتخابات سے دستبرداری یا کسی اور رہنما کی نامزدگی کا ہرگز کوئی فیصلہ نہیں کیاگیا پارٹی انتخابات کے انعقاد، تاریخ و طریقۂ کار اور امیدواران کے تعین سمیت تمام اہم معاملات پر جوں ہی قیادت کسی نتیجے پر پہنچے گی اسے باضابطہ طور پر آفیشل فورمز سےجاری کیاجائےگا
5
8
1
14
236
Muhammad Naveed Akhtar retweeted
مجھے رات کو زمین پر بغیر کسی چادر و اسباب کے سلایا گیا۔ رات بھر سلاخوں کے پیچھے بھی ہاتھوں میں ہتھکڑیاں لگائی گئی تھی۔ بار بار مجھے تنگ کرانے اور پریشر ڈالنے کے لئے کالز ہوتی رہی، سابق ایم این اے جنید اکبر کا عدالت میں پیشی کے موقع پر گفتگو
3
9
1
12
201
Muhammad Naveed Akhtar retweeted
امجد خان نیازی کو اج سرگودھا عدالت میں پیش کیا گیا ہفتے کو دوبارہ سماعت ہوگی
2
8
1
13
194
Muhammad Naveed Akhtar retweeted
تحریک انصاف کا جمعے کو انٹرا پارٹی الیکشن کرانے کا فیصلہ، عمران خان بلا مقابلہ پارٹی چیئرمین رہیں گے باقی عہدوں پر انتخابات کرائے جائیں گے #مرشد_کا_دیدار_کرواؤ
8
12
1
18
177
Muhammad Naveed Akhtar retweeted
خواتین کا ووٹ، مستقبل کی تشکیل! آپ کا ووٹ صرف کاغذ پر نشان نہیں ہے بلکہ ایک بہتر کل کا اعلان ہے اور جب خواتین ووٹ ڈالتی ہیں تو قوم کا مقدر بناتی ہیں۔ اٹھ کھڑے ہوں، مہر لگائیں اور اپنی آواز کو گونجنے دیں۔ #فروری8_بلے_پہ_ٹھپہ #عمران_خان_تو_آئے_گا
7
12
1
16
166
Muhammad Naveed Akhtar retweeted
انٹر نیشنل میڈیا چیئرمین عمران خان کا کیس کور کرنے کیلئے اسلام آباد کی خصوصی عدالت کے باہر موجود
7
15
1
22
191
Muhammad Naveed Akhtar retweeted
مبارک ہو انصافین پشاور: محکمہ آنٹی کرپشن کا عدم ثبوت کی بنا پر صوبائی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات عرفان سلیم کیخلاف دائر درخواست واپس لے لی، جس کی بنا پر انٹی کرپشن عدالت نے عرفان سلیم کو باعزت طریقے سے بری کردیا۔ جب ہمارا لیڈر کرپٹ نہیں تو اسکا سپاہی کیسے ہوسکتا ہے۔
2
6
55
Muhammad Naveed Akhtar retweeted
سینیئر ایڈووکیٹ سپریم کورٹ جناب حامد خان کی جانب سے ILF ٹیم پاکستان کے اعزاز میں پر تکلف عشائیہ اور کپتان عمران خان پر جھوٹے سائفر کیس کے حوالے سے آئندہ لائحہ عمل پر بریفرنگ۔ شاداب جعفری، عمیر نیازی، رؤف حسن، سلمان صفدر، اکمل خان باری، عرفان کلار اور میاں علی شیر کی شرکت
3
6
62
Muhammad Naveed Akhtar retweeted
In spite of all the chaos and speculations surrounding him, our man @ImranKhanPTI remains calm and composed. He stands tall against these accusations, ready to face whatever lies ahead with unwavering determination! #ImranKhan #PYC #عمران_خان #عمران_خان_تو_آئے_گا
11
12
1
16
173
Muhammad Naveed Akhtar retweeted
چارسدہ، مردان، دیر، کرک، خیبر ،ایبٹ آباد ہر طرف خوف کے بت ٹوٹ چکے ہیں اور ایک ہی آواز ہے چوبیس کروڑ پاکستانیوں کی جو اس ملک کے اصلی حکمران ہیں ، ہم اپنے کپتان کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں ۔ #عمران_خان_کو_ہم_لائیں_گے
10
10
1
14
138
Muhammad Naveed Akhtar retweeted
گراونڈ پر صوتحال تو دیکھ ہی لی ہے دیر،سوات کرک۔ اب یہ بھی دیکھ لیں،دہشتگردی کے مقدمات میں گرفتار ہیں۔ لیکن نعرہ ایک ہی ہے کون بچائے گا پاکستان۔ عمران خان۔
8
12
1
15
121
Muhammad Naveed Akhtar retweeted
#NotAnotherFalseFlag قوم نے خوف و ڈر کی بت توڑ دیئے ہیں، اب اس قوم کو کوئی نہیں ڈرا سکتا کیونکہ قوم کے لیڈر عمران خان نے انہیں سیکھایا ہے کہ کفر کا نظام تو چل سکتا لیکن ظلم کا نہیں- اب قوم کا اٹل فیصلہ ہے؛ جان الله کی، ووٹ کپتان کا!
12
13
1
19
134
Muhammad Naveed Akhtar retweeted
پہلے مردان، پھر چارسدہ، اب دیر۔۔ خلقت نکلی ، خوف کے بت توڑ کر نکلی سلام اے زندہ دلان دیر! #دیر_بالا_کپتان_کا #ووٹ_سے_لیں_گے_انتقام
7
14
1
20
112
Muhammad Naveed Akhtar retweeted
شکریہ اہلیان کرک #خیبر_پختون_خواہ_کپتان_کا
10
14
20
140
Muhammad Naveed Akhtar retweeted
جو ڈٹے ہوئے ہیں محاذ پر مجھے اُن صفوں میں تلاش کر #خیبرپختونخوا_کپتان_کا
7
13
19
161
Muhammad Naveed Akhtar retweeted
8 فروری کو ہم اپنے ووٹ کی طاقت سے اس ملک میں ایک نئی ریاست کی بنیاد رکھیں گے وہ ریاست جہاں عوام کی حاکمیت ہو گی ، جہاں انصاف ٹکوں پہ نہیں بکتا ہو گا اب آ رہا ہے ہمارا کپتان ، اپنی عوام کے ووٹ کی طاقت سے ۔ #عمران_خان_کو_ہم_لائیں_گے #عمران_خان_تو_آئے_گا #PYC
9
17
21
167
Muhammad Naveed Akhtar retweeted
احساس کفالت پروگرام ، پناہ گاہیں ، لنگر خانے ، مفت طبی امداد بس ایک خواب بن کر رہ گیا ۔ یہ سب عمران خان کے دور حکومت میں غریب عوام کو میسر تھا جو مسلط شدہ حکومت نے آکر ختم کردیا ۔ #ووٹ_سے_لیں_گے_انتقام
5
12
59
Muhammad Naveed Akhtar retweeted
قوم کا بچہ بچہ شعور رکھتا ہے، ان شاءاللّٰہ آزادی ہماری ہے! #ووٹ_سے_لیں_گے_انتقام
4
11
47