🇵🇰 Nadeem Asghar Janjua 🇵🇰 retweeted
دہشت گردی کے خلاف آپریشن ، وزیراعلی سہیل آفریدی جنازوں پر نہیں جاتے تھے وغیرہ وغیرہ
گورنر راج اور ایمرجنسی لگا دیا
اور آج یہ سب ہوا گورنر ہاؤس میں اس وقت جب پختونخوا پولیس کی 11 لاشیں کوہاٹ میں پڑی تھیں
🇵🇰 Nadeem Asghar Janjua 🇵🇰 retweeted
آج جیل میں قائد عمران خان و بشریٰ بی بی سے ہونے والی ملاقات کے دوران میری جگہ نیازاللہ نیازی کو چیف آرگنائزرآئی ایل ایف لگانے کی بات ہوئی،مجھ تک میرے قائد کا پیغام پہنچا ہے ،میں اپنے قائد کے ہر فیصلے کو تسلیم کرتا ہوں ، یہ عہدہ میرے قائد عمران خان کی امانت تھا اور میں مشکل حالات میں تمام تر مشکل مشکلات کے باوجود اپنی تمام تر اہلیت کے مطابق اپنی ذمہ داری نبھانے کی کوشش کی،
میں فخر سے کہنا چاہتا ہوں کہ مجھے اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم کے بعد تمام تر عزت عمران خان کی وجہ سے ملی اور بشریٰ بی بی نے بھی ایک ماں کی طرح ہمیشہ خیال رکھا، عمران خان ہمارے کپتان ہیں اور میں اپنے قائد کے ہر فیصلے کو خوش آمدید کہتا آیا ہوں میں عمران خان کا ایک ادنیٰ سپاہی تھا اور اب بھی بطور ورکر اپنی جانب سے ہمیشہ اپنے قائد اور پارٹی کی خدمت اپنی بہترین صلاحیتوں کے ساتھ جاری رکھوں گا،
میں نیاز اللہ نیازی صاحب کو اس ذمہ داری پر خوش آمدید کہتا ہوں اور بطور ورکر ہمیشہ ان کی معاونت کے لیے موجود رہوں گا.
میں اپنے دلیر، بہادر اور عظیم قائد عمران خان صاحب کا سپاہی تھا،ہوں اور ہمیشہ رہوں گا۔۔انشاء اللہ۔۔ عمران خان زندہ آباد۔۔ پاکستان پائندہ آباد .
🇵🇰 Nadeem Asghar Janjua 🇵🇰 retweeted
کیا وقت آگیا ہے کہ عمران خان سے بیرسٹر سلمان صفدر اور لطیف کھوسہ کو ملاقات کی اجازت ملنے پر خوشی کا اظہار ہو رہا ہے حالانکہ یہ کوئی حکومتی احسان نہیں،یہ تو حق عمران خان کا کہ اُن سے اُن کے وکلاء،فیملی اور پارٹی کے لوگ ملیں،کیا وقت آ گیا ہے کہ غیرقانی اور غیر انسانی طور پر قید عمران خان کی بہنوں کی رہائی کی باتوں کو حکومتی احسان کے طور پر پیش کیا جا رہا ہےحالانکہ عمران خان کی بہنوں کو قید کرنا تو ظلم بلکہ سراسر ظلم۔۔
مجھے لگتا ہے کہ عمران خان اس سسٹم کو توڑ کر آئے گا۔ عمران خان کا آنا بھی دنیا دیکھے گی اور جانا بھی، کیونکہ دنیا صرف بہادروں کی عزت کرتی ہے۔ علم الاعداد کے مطابق مریم نواز وزیراعظم نہیں بنیں گی۔ وقت بدلتا ہے اور ظالم کو جواب دینا پڑتا ہے۔ شاید لوگوں کو عجیب لگے، لیکن دو چار ماہ میں Civilian supremacy کیلئے کوئی قدم اٹھنے والا ہے۔ تین زائچے آپس میں مل رہے ہیں: عمران خان، ارشد شریف اور پاکستان۔ تینوں کو انصاف اکٹھا ملے گا۔ پہلے لوگ مالک کے قریب ہونے کیلئے جنگلوں میں جاتے تھے، یوں لگتا ہے مالک عمران خان کو قریب کرنے کیلئے جیل لے گیا ہے۔ سید حیدر جعفری
#pakistan
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
🇵🇰 Nadeem Asghar Janjua 🇵🇰 retweeted
🚨 ایک 28 سالہ نوجوان کی سانپ کے کاٹنے سے ڈیتھ ہو گئی ہے کیونکہ ہسپتال میں ویکسین نہیں تھی ، نواز شریف کے قریبی ساتھی نے مریم نواز حکومت کا کچا چٹھا کھول کر رکھ دیا
مریم نواز کے خلاف چارج شیٹ
🇵🇰 Nadeem Asghar Janjua 🇵🇰 retweeted
وزیر اعظم عمران خان نے جہلم میں للہ جہلم دو رویہ شاہراہ کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔۔
آج اس کا کریڈٹ کوئی اور لے رہا ہے
🇵🇰 Nadeem Asghar Janjua 🇵🇰 retweeted
تھانے بِکے ہوئے ہیں، 5 ہزار والا کام 50 ہزار میں ہوتا ہے، پیسے لینے ہیں لیں، ریٹ مقرر کر دیں، لوگ دھکے تو نہ کھائیں، کوئی انصاف نہیں، DPO کے بھائی کرپشن کر رہے ہیں، سب کو پتہ ہے، اندھیر نگری ہے، کوئی پوچھنے والا نہیں، جھوٹ بولوں تو میں جوابدہ ہوں۔ MNA نواز لیگ محمود قادر لغاری
🇵🇰 Nadeem Asghar Janjua 🇵🇰 retweeted
نام: عبد الہادی
شہر: فیصل آباد
ٹیم: پنجاب سوئمنگ ٹیم
والدہ: ثنا اسلم، اسسٹنٹ رجسٹرار، گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد (GCUF)
نادرا ریکارڈ کے مطابق عبد الہادی کی عمر 11 سال ہے۔ تاہم، 2024 میں اس کا ایک میڈیکل ٹیسٹ کروایا گیا تھا، جس میں اس کی عمر مقررہ ریکارڈ سے زیادہ ثابت ہوئی تھی۔
مزید یہ کہ وہ اس وقت آٹھویں جماعت میں زیرِ تعلیم ہے، جو بظاہر اس کی دعویٰ کردہ 11 سالہ عمر سے مطابقت نہیں رکھتا۔
حال ہی میں پاکستان اسپورٹس بورڈ کی جانب سے اسے پاکستان کرکٹ بورڈ (PCB) کے سامنے پیش ہونے کے لیے کہا گیا تھا، لیکن وہ وہاں پیش نہیں ہوا۔ بظاہر اس کی وجہ یہ تھی کہ وہاں بھی اس کی عمر کا طبی معائنہ کیا جا سکتا تھا۔
یہ میرٹ کی صریح خلاف ورزی کا معاملہ ہے۔ اس طرح ایک مبینہ طور پر زائد العمر کھلاڑی کو کم عمر بچوں کے ساتھ مقابلے میں شامل ہونے کی اجازت دینا 40 سے 50 دیگر سوئمرز کے حق پر ڈاکا ڈالنے کے مترادف ہے، جو اپنی اصل عمر کے مطابق مقابلوں میں حصہ لے رہے ہیں۔
یہ دراصل کم عمر بچوں کے ساتھ ناانصافی اور ان کے خلاف ایک قسم کی بُلنگ ہے کہ زائد العمر کھلاڑیوں کو ان کے ساتھ مقابلہ کرنے کی اجازت دی جا رہی ہے۔
مطالبہ ہے کہ اس معاملے کی فوری، غیر جانبدارانہ تحقیقات کروائی جائیں اور کھلاڑی کی اصل عمر کا مستند میڈیکل ٹیسٹ کے ذریعے تعین ہو سکے۔
پنجاب میں میرٹ کا ایک اور نمونہ!
اس نوجوان کی فوٹو دیکھیے : اور یہ عبد الہادی صاحب ہیں،انکی والدہ ایک بڑے عہدے پر فائز سرکاری ملازمہ ہیں۔۔اور یہ انڈر 12 سومنگ مقابلوں میں شرکت کر رہے ہیں۔۔ کسی بھی طرح سے یہ آپکو گیارہ سال کا بچہ لگ رہا ہے؟
#StopAgeFraudinPunjab
🇵🇰 Nadeem Asghar Janjua 🇵🇰 retweeted
بیرسٹر سلمان صفدر نے چیف جسٹس سرفراز ڈوگر سے استدعا کی کہ اڈیالہ جیل سے ایک مفصل میڈیکل بورڈ کی رپورٹ منگوائی جائے، یہ کیسا علاج ہے کہ بشری بی بی کی سرجری ہوتی ہے اور اگلے ہی لمحے انہیں اڈیالہ جیل واپس بند کر دیا جاتا ہے۔ میں صرف آپ سے رپورٹیں طلب کرنے کی استدعا کر رہا ہوں۔ اڈیالہ جیل کی انتظامیہ نے اپنے کنڈکٹ سے ثابت کر دیا ہے کہ بشری بی بی کا علاج اڈیالہ جیل میں ممکن نہیں ہے۔ چیف جسٹس سرفراز ڈوگر نے کہا کہ یہ معاملا سپریم کورٹ اور آئینی عدالت میں زیر سماعت ہے۔ بیرسٹر صفدر نےکہا کہ بشری بی بی سے متعلق کوئی بھی معاملہ سپریم کورٹ یا آئینی عدالت میں زیر سماعت نہیں۔
ایڈوکیٹ جنرل اسلام آباد نے کہا حکومت کو اپنی ذمے داریوں کا مکمل احساس ہے اور اس حوالے سے عدالت کے سامنے میڈیکل بورڈ کے جیل وزرا اور رپورٹوں کو رکھا گیا۔ یہ معاملہ مختلف عدالتوں میں اُٹھایا جاتا رہا۔ اور آخر میں سپریم کورٹ نے بھی اس پر احکامات جاری کیئے۔ایڈوکیٹ جنرل اسلام آباد نے سپریم کورٹ کا 18 اگست کا ایک حکم پڑ کر سنایا اور بتایا کہ اس دوران عام قیدیوں کی ایک اپیل پر آئینی عدالت نے اسکا ریکارڈ طلب کر لیا۔
آئینی عدالت نے قانونی سوالات کی ایک فہرست مرتب کر کے سپریم کورٹ اور دیگر عدالتوں میں اس سے جُڑے تمام مقدمات کا ریکارڈ اپنے پاس منگوا لیا۔
ایڈوکیٹ جنرل نے کہا کہ ایڈوکیٹ لطیف خان کھوسہ کی ملاقات میں کروا دیتا ہوں، چیف جسٹس نے کہا کہ ایڈوکیٹ لطیف خان کھوسہ ان اپیلوں پر دلائل دینگے اور میں ایڈوکیٹ جنرل کو ایڈوکیٹ لطیف خان کھوسہ کی ملاقات کروانے کا حکم جاری کرتا ہوں اور آئندہ ہفتے آپ ان اپیلوں پر دلائل شروع کر دیں۔ چیف جسٹس کے پوچھنے پر سردار لطیف کھوسہ نے ایک گھنٹے کی ملاقات کا وقت مانگا۔ چیف جسٹس نے اپنے حکمنامے میں ایڈوکیٹ لطیف خان کھوسہ کی عمران خان اور بشری بی بی سے ایک گھنٹے کی ملاقات کروانے کی ھدایت جاری کر دی۔ بیرسٹر سلمان صفدر نے کہا کہ میری ملاقات بھی نامکمل تھی اس لئیے دوبارہ ملاقات کروائی جائے۔
میں اس وقت سردار لطیف خان کھوسہ کی ملاقات کرواونگا کیونکہ انھوں نے پھر کیس میں دلائل دینے ہیں۔
چیف جسٹس سرفراز ڈوگر نے کہا کہ بیرسٹر سلمان صفدر نے جو مانگا وہ میں نے دیا، آج میں اس کیس میں دلائل شروع کرواؤں گا۔
بیرسٹر سلمان صفدر نے کہا کہ مجھے اس دن اچانک 3 بجے کہا گیا کہ آپ اڈیالہ آ جائیں، مجھے سات ماہ بعد عمران خان اور 12 ماہ بعد بشری بی بی سے ملاقات کروائی گئی۔ اب میرے پاس مرکزی اپیلوں پر دلائل دینے کا اختیار دے دیا گیا ہے، مجھے اسلام آباد ہائی کورٹ سے ابھی بھی مکمل ریکارڈ فراہم نہیں کیا گیا۔ ہمیں یہ تمام
پیپربکس دی جائیں، اور اس دوران میں بشری بی بی کی طرف سے ایک استدعا رکھنا چاہتا ہوں۔ ایک سزا یافتہ خاتون جس سے 11 ماہ بعد وکیل کی ملاقات کرائی گئی۔ اس معاملے میں وقت دیا جائے۔ پیپر بُکس اور تیاری کا وقت دیا جائے۔ کل 40 منٹ تک دونوں عمران خان اور بشری بی بی سے ملاقات کا دیا گیا۔ کل ملا کر دونوں کی بتیس بتیس درخواستیں ہیں جن پر مشاورت کرنا تھی۔ عمران خان نے انکشاف کیا کہ انکا بلڈ پریشر 190 تک چلا گیا ہے، برین ہیمبرج بھی ہو سکتا ہے، وقت کی کمی کے باعث بشری بی بی سے مشاورت بھی نہیں ہو سکی۔ بشری بی بی نے کالے چشمے لگا رہے تھے اور میری درخواست پر جن انہوں نے چشمہ ہٹایا تو میں نے انکی آنکھ کا زخم واضح طور پر نبوت آ رہا تھا جس سے بینائی کے ضیا کے آثار نظر آ رہے تھے۔ انہوں نے بتایا کہ چھ مہینے پہلے مجھے علاج کے لئیے لیجایا گیا تھا۔ بشری بی بی کی آنکھوں کی صورت حال بہت خراب ہے، ایک میڈیکل بورڈ بنا دیا جائے، خواتین کے لئیے ویسے بھی ضمانت واسطے خصوصی رعایت ہوتی ہے، خدارا انکے علاج کے لئیے اس معاملے پر فوری کاروائی کریں تاکہ میں سکون سے اپیلوں پر دلائل دے سکوں۔ اس حوالے سے میری پہلے سے دائر درخواستوں پر پہلے سماعت ہونا چاہیئے۔ میں عمران خان اور بشری بی بی سے پوری طرح انکی صحت بارے پوچھ بھی نہ سکا۔
Replying to @Tahir_BhattiPML
جی ہاں، یہ بات درست ہے۔ 1949 میں بھٹو کی بمبئی جائیداد کو ایویکیو پراپرٹی قرار دیا گیا۔ 1958 تک انہوں نے ہندوستانی عدالتوں (کستوڈین، ہائی کورٹس اور سپریم کورٹ) میں خود کو ہندوستانی شہری اور بمبئی کا مستقل رہائشی قرار دے کر جائیداد واپس لینے کی کوشش کی۔ اگست 1958 میں وزیر بننے کے بعد اپیل واپس لے لی اور کہا کہ اب کراچی میں بسیں ہیں۔ ایوب خان کی ڈائری اور پارلیمانی ریکارڈ میں بھی یہ درج ہے۔
🇵🇰 Nadeem Asghar Janjua 🇵🇰 retweeted
لاہور میں تھیلیسیمیا سے 7 بچوں کی ہلاکتوں کا معاملہ
ورثاء کے مطابق چھ ماہ سے آئرن میڈیسن نہیں مل رہی تھی۔ جس سے بچے وقفے وقفے سے جان سے جاتے رہے۔ پشاور سے میڈیسن ملتی تھی مگر اتنے پیسے نہیں تھے کہ وہاں سے میڈیسن لاسکیں۔
جاں بحق بچوں کے ورثاء کی جیو نیوز سے گفتگو
Replying to @iRitupriya_
Yes, confirmed. US Central Command has conducted fresh airstrikes on Iranian military surveillance, communication, and air defense sites for a second straight day, in response to Iranian actions including attacks near the Strait of Hormuz. Iran has retaliated against US bases in the region. The broader conflict that began in February continues amid diplomatic efforts.
Replying to @saleemspeaks2
ایلان مسک نے 3 نومبر کو "Vote red today!" ٹوئیٹ کی تھی جو ریپبلکنز کو ووٹ دینے کی اپیل تھی۔ مڈٹرم نتائج میں بڑے نقصانات (خاص طور پر ٹیکساس میں) آنے کے بعد اسے 4 نومبر کو ڈیلیٹ کر دیا۔ ایک پرانی پِنڈ ٹوئیٹ بھی ہٹا دی۔ کوئی وجہ نہیں بتائی۔
🇵🇰 Nadeem Asghar Janjua 🇵🇰 retweeted
مریم نواز کو سیکھنا چاہئے کہ طلبا کے سامنے کیسے اور کیا گفتگو کرنی ہے۔! بے وقوفوں کی طرح “میں میں میں،مجھ سے پیار ، سو سویٹ، پپی ، جپھی ، خون والے ہاتھوں کے سستے ڈراموں کے بجاۓ کوئی عقل کی بات سمجھانی چاہئے ۔
🇵🇰 Nadeem Asghar Janjua 🇵🇰 retweeted
وفاقی آئینی عدالت کے کل کے غیر معمولی فیصلے کا وہ نتیجہ آگیا جو متوقع تھا
اپنی پہلی سالگرہ پر خیبرپختونخواہ عوام کے لئے آئینی عدالت کا تحفہ
پشاور ہائیکورٹ نے آئینی عدالت کے حکم کی تعمیل کرتے ہوئے بنیادی حقوق کے تحفظ کے حوالے دائر درخواستوں کے دروازے بند کرکے کہا ہے کہ 12 اکتوبر سے اب تک دائر ہونے والی پٹیشنز بھی اب مقرر نہیں ہوں گی
گویا
گورنر راج ایمرجنسی کے خلاف کیس اب مقرر نہیں ہو گا
سہیل آفریدی و دیگر کی بازیابی کا کیس اب مقرر نہیں ہو گا
ایم پی او چیلنج کرنے اور دیگر آرٹیکل 199 کے تحت دائر کیسز اب مقرر نہیں ہوں گے
🇵🇰 Nadeem Asghar Janjua 🇵🇰 retweeted
عمران خان کی حکومت خلاف جب مولانا فضل الرحمٰن نے سری نگر ہائی وے بند کی تھی تو اُس وقت سب کچھ ٹھیک تھا۔ مولانا کی جماعت بڑی منظم اور اُن کا احتجاج جمہوری حق قرار دیا جا رہا تھا۔
لیکن حیرت ہوتی ہے کہ یہ لوگ حالات کے ساتھ اپنا مؤقف کیسے بدل لیتے ہیں۔ کل تک جو مولانا درست تھے، آج جب انہوں نے موجودہ حالات پر ذرا اختلاف اور تنقید شروع کی ہے تو اچانک وہ ریاست مخالف ہو گئے، ان پر قبضے کرنے اور ریاست کو چیلنج کرنے جیسے الزامات لگنے شروع ہو گئے۔
آج کل یہی الزامات آپ کو مختلف رنگوں کے نیوز چینلز پر بیٹھے بعض صحافیوں کی زبان سے سننے کو ملیں گے۔۔
عمران خان جیسی صلاحیتوں مالک نہیں ہے لہذا اب چاہت فتح علی خان بننے کوشش ، طلبہ سامنے گانے ، گھٹیا ترین عمل ہے
1
7
🇵🇰 Nadeem Asghar Janjua 🇵🇰 retweeted
عمران خان صاحب نے چند ہدایات میرےلیے دی ہیں جن سے میری ذمہ داریوں میں اضافہ ہوا ہے، ان ہدایات پر مکمل عمل ہوگا۔ خان صاحب پارٹی میں انتشار کی کوششوں سے باخبر تھے۔ سلمان صفدر نے خان صاحب کو انتہائی پرعزم پایا۔ ملاقات کےحوالے سے میڈیا پر جان بوجھ کر جھوٹا بیانیہ پھیلایاگیا۔ سلمان اکرم راجہ






























