Working abroad and sending remittance to our country via banking channels is appreciated everywhere, but we feel sorry for ourselves as in this modern and quick world when it take weeks for bank to formally reply on costumer's complaints.
@HBLPak
دوستو اکاؤنٹ کی حالت دیکھ کر ڈاکٹر نے کچھ دن آرام کا مشورہ دیا ہے۔
بھول نا جائیے گا، ملتے ہیں ایک بریک کے بعد
بدرالدین retweeted
ایک سوال۔ پلیز اگر کوئی اس مسئلے کا حل۔جانتا ہے تو جواب دیں۔
اگر ایک ویریفائیڈ اکاؤنٹ ہولڈر کو دوسرے ویریفائیڈ اکاؤنٹ ہولڈرز کی پوسٹس پر ایڈ نظر نا آتے ہوں تو اس کی کیا وجہ ہو سکتی؟
@Shazviews8
جزاک اللہ خیرا
صلی اللہ علیہ والہ وسلم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے :
ترجمہ:بے شک اللہ تعالیٰ اور اس کے فرشتے نبی کر یم صلی اللہ علیہ وسلم پرصلوٰة بھیجتے ہیں، اے ایمان والو ! تم (بھی) ان پر صلوٰة اور خوب سلام بھیجو۔(سورة الاحزاب:۶۵)
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ. اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْد
ماں کا دن بھی اچھا ہے
لیکن میرا ماننا ہے اور دیکھا ہے اپنی ساری زندگی میں کہ ماں کبھی نہیں سوتی
جب بھی گھر میں آہٹ ہوئی ماں کو سب سے پہلے جاگتے دیکھا۔
دروازہ کھولنا، ہزاروں کام
مائیں سلامت رہیں ♥️♥️🤲
میں آپ کا تہہ دل سے مشکور ہوں کہ آپ نے پروفائل وزٹ کی اور بتایا کہ میرے اکاؤنٹ میں کوئی مسئلہ ہے۔
اللہ پاک آپ کو جزائے خیر دے، پتہ نہیں کیوں ہوا ایسا۔
جزاک اللہ
بدرالدین retweeted
ماں آپ
آپ کائنات کی وسعتوں سے عظیم تر ہیں
روز ازل سے روز آخر تک کے سبھی دن آپ کے ہیں❤
#HappyMothersDay













