I’m happy to announce that I’m learning #NoCode business automation with @AirslateAcademy. Join me in the #NoCodeHero revolution airslate.com/academy
Kashif Awan 🇵🇸 retweeted
ٹرک زدہ کرپٹ عمرانی جج استعفیٰ دیکر سپریم کورٹ سے فرار۔۔۔۔۔
#ٹرک_نکل_کر_بھاگا
احتساب تو ہوگا اس کرپٹ جج کا!!!
Kashif Awan 🇵🇸 retweeted
#ووٹ_پھر_نواز_کا
میاں نوازشریف کو جب بھی اقتدار ملا مشکل ترین حالات میں ملا لیکن نوازشریف نے ثابت کیا ہر بار کہ وہ مرد بحران ہے نوازشریف نے ملک کو مشکلات کے دلدل سے نکالا انشاءاللہ پھر سے نوازشریف ہی ملک کو اس بھنور سے ملک کو نکالے گا اس لئے ووٹ پھر نوازشریف کا
Kashif Awan 🇵🇸 retweeted
ووٹ نوازشریف کا ہم نے عمران خان کا دور دیکھ لیا اس میں ملک تباہی کے گڑھوں میں جا گرا پاکستان کو آگے بڑھانا ہے پاکستان کو ترقی و خوشحالی کی راہ پر لانا ہے تو ووٹ نوازشریف کا
#ووٹ_پھر_نواز_کا
Kashif Awan 🇵🇸 retweeted
یہ تھا نوازشریف کا پاکستان جب ہر طرف سے اچھی خبریں آرہی تھیں ملک آگے بڑھ رہا تھا پوری دنیا میں پاکستان کی ابھرتی معیشت اور خوشحالی کے چرچے تھے۔۔۔۔ اس دور کی واپسی کے لئے #ووٹ_پھر_نواز_کا انشاء اللہ
Kashif Awan 🇵🇸 retweeted
طلباء طالبات کے تعلیمی وظائف بند کرنے والے عمران نیازی اور اسکے حواریوں کو نوجوانوں نے تعلیم چھیننے والے #فتنے_مسترد کر دیئے
















