فخاشی کی تعریف ہر دور اور معاشرے میں مختلف ہے۔ اور صرف عورت کے لیے ہی ہے۔ 👇🏼👇🏼👇🏼
فحاشی کیا ہے ؟
پاکستان: عورت کا ننگا سر فحاشی ہے ۔
انڈیا: عورت کا پینٹ شرٹ پہننا فحاشی ہے ۔
افغانستان: عورت کا ناخن یا سر کا بال نظر آنا فحاشی ہے ۔
یورپ: عورت کا بکنی پہننا فحاشی ہے ۔
جگہ اور قوم بدلنے سے فحاشی بدل جاتی ہے ۔
سو سال پہلے یورپ میں کوئی لڑکی بکنی پہن کر سر عام باہر نہیں نکل سکتی تھی ۔ آج وہاں ہر کوئی مرضی کا مالک ہے ۔ اٹھارہ سال کے بعد لڑکی ہر وہ کام کر سکتی ہے جس سے کسی کو جسمانی اذیت نہ پہنچے ۔
شائد موبائل فون کی آمد سے ترقی کی رفتار تیز ہو چکی ہے ۔ پہلے لگتا تھا کہ شدت پسندی دو سو سال بعد ختم ہو جائے گی آج لگتا ہے بس پچاس سال کی مہمان ہے یہ پاکستان میں!
I am my own God. We are here to unlearn the teachings of the church, state, and our educational system. We are here to drink beer. We are here to kill War. We are here to laugh at the odds and live our lives so well that Death will tremble to take us.
— Charles Bukowski
57
Justifications for barbaric practices. Shamefully promoting honour culture where women are already suppressed under such patriarchal religious traditions.
بخاری کی روایت میں ہے کہ جب زنا کے ثبوت اور اس کی سزا کے لیے چار گواہوں کی شرط قرآن کریم میں نازل ہوئی تو حضرت سعد بن عبادہؓ نے تعجب سے پوچھا کہ یا رسول اللہ! 👇
87
کسی بھی جگہ کی حرمت انسانی زندگی سے زیادہ نہیں۔ مذہب نے دماغ بند کر دیے ہیں ان کے۔ مسجد، مندر یا کلیسا ، کوئی بھی جگہ ہو اس کی حرمت انسانی زندگی سے زیادہ نہیں۔ سوچنے کا لائسنس بھی کسی اور کو دیا ہوا سب نے۔
مسجد احرام وہ مسجد ہے جہاں ایک نماز کا ثواب ایک لاکھ نمازوں کے برابر ہے تو ایسی جگ پر اگر کوئی غلط کام کیا جائیگا تو اسکا گناہ بھی پھر زیادہ ہی ہوگا کیوں بھول جاتے آپ لوگ
32
The Death of Abel (1790)
— François-Xavier Fabre
#neoclassicism
#18thCenturyArt
#cainandabel
#thefirstmurder
#biblicalart
#OilonCanvas
1
73
ایک ریشنل سوال یہ ہے کہ نیم برہنہ کا فیصلہ آپ کیسے کر سکتے ہیں ؟ پھر آپ اخلاقی پولیس کیوں بن رہے ہیں؟ پھر کوہی بھی پارٹنر کے ساتھ جیسے بھی ناچے، کسی کو کیا مسئلہ ہے؟
یہ کیا مائنڈسیٹ ہے؟
جن لوگوں کو اس نچ سے پرابلم ہے ان کو اسی ماحول میں ریپ پر پرابلم کیوں نہیں ہے ؟
#hunza
اپنے پارٹنر کے ساتھ نیم برہنہ ہو کر دو درجن لوگوں کے سامنے ناچنا تفریح کیسے ہو سکتی ہے؟
یہ کیا مائنڈ سیٹ ہے..؟
وڑائچ بھائی سے ایک ریشنل سوال... 🙏🌷
47
حالانکہ میں کئی دفعہ تھک کہ کہہ چکا ہوں شیطان کو بس اب میں نے اور نہیں کرنے گناہ۔ پر کمینہ سنتا نہیں ہے ، کہتا ہے کہ نہیں کرو اور گناہ۔
1
39
“My great object in going to Egypt was to paint Scriptural subjects. I wished to paint them from the life I saw in Egypt."
— Frederick Goodall
#art #TheFindingOfMoses #victorianart #BiblicalArt
54
یہ خاتون کی جتنی پاکستان کے لئے سروسز ہیں ان کا آپ جیسا انسان نہیں سمجھ سکتا۔خاتون پر جانے سے پہلے پڑھ لو کہ لکھا کیا ہے۔بلکل صحیح کہا ہے۔ پاکستان درجن محازوں پر لڑ رھا ہے اور یہ سب سے بڑا ہے۔اپنی عوام پر فوکس کرے پاکستان سب سے پہلے۔
الزام تراشی سے پہلے دوسرے کا نظریہ بھی دیکھیں
یہ خاتون تقریباْ 16 سال اعلیٰ عہدوں پر پاکستان سے تنخواہ لیتی رہی،مگر افسوس آج جبکہ ریاست پاکستان ساری دنیا کےسامنے ایک مضبوط مؤقف پر کھڑی ہوچکی ہے اور محترمہ جس ریاست سے 16 سال مال پانی اینٹھتی رہیں آج وہ ریاست کے مخالف کھڑی ہیں۔
وجہ ؟کیا اتنا بے برکت پانی ہے پاکستان کا؟
32
Well - bending over for a guy who is enabling a genocide; another low for PMLN or should I say Pakistan?
President Donald Trump played a historic role in advancing peace in South Asia. His timely intervention helped bring Pakistan and India back from the brink and secure a ceasefire, that is holding till today.
In recognition of his outstanding contribution, Pakistan had nominated President Trump for the Nobel Peace Prize.
We sincerely hope President’s efforts to promote peace and prevent conflict in our region receive due recognition this time.
@realDonaldTrump @NobelPrize
23
اس زیادتی کے پیچھے یہود و نصارٰی کی بہت بڑی سازش ہے۔ اس مشکل گھڑی میں ہم ان کے ساتھ کھڑے ہیں۔
اس سال بھی یوٹیوب پر نظریہ ارتقا غلط ثابت کرنے والے معروف پاکستانی سائنسدان ڈاکٹر قیصر احمد راجہ کو نوبیل پرائز نہ دیکر کمیٹی نے مسلمانوں سے اپنا تعصب ثابت کر دیا ہے حالانکہ راجہ صاحب یہ ثابت کر چکے ہیں کہ اللہ نے پہلا انسان مٹی کے پتلے میں روح پھونک کر خلق کیا تھا
32
شیطان کو کنکریاں ماری جا رہی ہیں۔
Peaking on Oct. 8-9, the unpredictable Draconid meteor shower is one of the few that's best seen just after dark. Could it produce another meteor storm?
🔗 Read more here: live-science.visitlink.me/2P…
13
اس گدھے کو کبھی کئی عورت انسان لگے تب عقل آئے نہ۔ اس کے اوپر سے ایسے مذہب کے ساتھ مل جئیں جو عورتوں کے ہی خلاف ہو تو رہی سہی کسر بھی گئی۔
20
























