MKH Info (@mkhinfo) header
MKH Info (@mkhinfo) profile picture

Information | Educational Content | Vlogging | Social Media Activist | News | Bringing you the innovation through new Technology.

Islamabad, Pakistan
Joined January 2013
Photo by MKH Info (@mkhinfo)Photo by MKH Info (@mkhinfo)Photo by MKH Info (@mkhinfo)Photo by MKH Info (@mkhinfo)Photo by MKH Info (@mkhinfo)Photo by MKH Info (@mkhinfo)Photo by MKH Info (@mkhinfo)Photo by MKH Info (@mkhinfo)Photo by MKH Info (@mkhinfo)Photo by MKH Info (@mkhinfo)
اسلام آباد گائوں تلہاڑ کا سیلابی نالہ سیر و تفریح کیلئے آئے نوجوان کی جان لے گیا، جبکہ تین افراد کو مقامی شخص نے اپنی جان پر کھیل کر زندہ نکال لیا جبکہ بہہ جانے والے نوجوان کا تا حال کوئی سراغ نہ مل سکا۔ @dcislamabad @ndmapk @CMShehbaz @MohsinnaqviC42 @geonews_urdu @Dawn_News
29
facebook.com/share/v/16s9JCB… اسلام گائوں تلہاڑ میں سیلابی پانی میں بہہ جانے والے دیگر 3 نوجوانون کو اپنی جان پر کھیل کر زندہ بچانے والا گائوں تلہاڑ ۔کے بیرو رضوان کی گفتگو اور حادثے کا احوال ملاحظہ فرمائیں. @ICT_Police @geonews_urdu @Dawn_News @ARYNEWSOFFICIAL @PakPMO @Islamabadians
27
اسلام گائوں تلہاڑ میں سیلابی پانی مین بہہ جانے والے نوجوان کے حادثے کے عینی شاہدین کی گفتگو ملاحظہ فرمائیں۔ علاقے میں مقامی افراد اور انتظامیہ کا سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن جاری ہے، تا ہم بہہ جانے والے نوجوان کا تا حال کوئی سوراغ نہ مل سکا۔ @ICT_Police @geonews_urdu
19
افسوس ناک خبر سیر و تفریح کی غرض سے آیا بد قسمت نوجوان اسلام آباد کے نواحی گائوں تلہاڑ میں برساتی پانی کے ریلے میں بہہ گیا 😥 جبکہ اس کے ساتھ بقیہ 3 نوجوانوں کو رضوان نامی مقامی شخص نے اپنی جان پر کھیل کر زندہ بچا لیا ۔
1
23
علاقے میں مقامی افراد اور انتظامیہ کا سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن جاری ہے، تا ہم بہہ جانے والے نوجوان کا تا حال کوئی سوراغ نہ مل سکا۔ #Islamabad #floods @IslamabadPost1 @ICT_Police @geonews_urdu @ARYNEWSOFFICIAL @Dawn_News @HamidMirPAK @PTVNewsOfficial @dcislamabad @MohsinnaqviC42
28
Well done, Islamabad Police! Another blind murder case solved. Credit goes to DIG Islamabad M. Jawad Tariq and his team. Hats off to you, Sir! @ICT_Police @MohsinnaqviC42 @PakPMO @MoIB_Official @GovtofPakistan #IslamabadPolice #SafeIslamabad #JusticeServed #WeRIslamabadPolice
60
اسلام آباد پولیس کی ایک اور بڑی کامیابی، اندھا قتل ٹریس کر لیا گیا۔ اسلامک انٹرنیشنل یونیورسٹی کی 22 سالہ طالبہ ایمان کے ناحق قتل میں ملوث ملزم فیروز کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ملزم کا تعلق جھنگ سے ہے اور وہ واردات کے بعد روپوش تھا @ICT_Police @MohsinnaqviC42 @HamidMirPAK
32
Pakistan federal government on 20th May promoted Chief of Army Staff #COAS General Asim Munir to the rank of #FieldMarshal for ensuring the security of the country and defeating the enemy via best strategy and courageous leadership during “Operation Bunyan-um-Marsoos” #Congrats
15
ہم چپ تھے کہ برباد نہ ہو جائے گلشن کا سکوں ناداں یہ سمجھ بیٹھا کہ ہم میں قوّت اے للکار نہیں #OperationBunyanulMarsoos #بنیان_المرصوص #ShivangiSingh #Sikh #OperationBunyanulMarsoos #Banyan_Al_Marsus #IndiaPakistanWar2025 #PAFResponds #PakistanZindabad
89
نہ تو مطالعہ پاکستان غلط تھا اور نہ ہی ہمارے محافظ کبھی کمزور رہے ہیں۔ آج جب وقت نے حقیقت دکھائی تو ادراک ہوا اجداد کے سنائے قصے اور مطالعہ پاکستان سچا تھا۔ تاریخ سچی تھی ماضی سچا تھا حال سچا ہے اور یہی سچ ہے جسے لے کر ہمیں آگے چلنا ہے۔ اللہ نے ہمیں سرخرو کیا! پاکستان ذندہ باد ۔
14
اے شیر بہادر غازی نے۔ اے موت کولوں وی نہیں ڈر دے❤️🇵🇰
15
1,143
22
5,662
121,334
ہم چپ تھے کہ برباد نہ ہو جائے گلشن کا سکوں ناداں یہ سمجھ بیٹھا کہ ہم میں قوّت اے للکار نہیں #OperationBunyanulMarsoos #بنیان_المرصوص #ShivangiSingh #Sikh #OperationBunyanulMarsoos #Banyan_Al_Marsus #PakistanIndianWar #IndiaPakistanWar2025 #PAFResponds #PakistanZindabad
2
411
پاکستان کا غیر متزلزل عزم: فتح سیریز کے میزائلوں کی خاصیت یہ کہ انتہائی درستگی کے ساتھ ہدف کو نشانہ بناتے ہیں اور یہ سپر سونک ہیں‘ ان کی سب سے اہم خاصیت ’مینوورایبل ان ٹرمینل سٹیج ہے کہ کوئی بھی بیلسٹک میزائل سسٹم اس کو ہٹ نہیں کر سکتا۔ #OperationBunyanulMarsoos #بنیان_المرصوص
1
69
لاہوریو تہاڈا وی جواب نہیں ، کوئی لڑکا گرنے والا بھارتی ڈرون موٹر سائیکل پر اٹھا کر بھاگ گیا 🤣
258
4,749
191
18,689
730,041
*سلام پاک ائیر فورس♥️🇵🇰 🫡🫡*
7
ائیر چیف ظہیر احمد بابر کو شاندار کامیابی پر مبارکباد!
8
Believe it or now but Pakistan has Launched Its First Homegrown Artificial Intelligence called Zahanat Al for Local Needs. It is a ChatGPT competitor. Pakistan has achieved a notable milestone in the tech sector.
13
اسلام آباد میں مقامی بھرتی کے کوٹہ کا اہم کیس! سنئیے بیرسٹر یاور گردیزی کی زبانی۔ ⚖️📢 #LocalQuota #IslamabadJobs #BarristerYawarGardezi #LegalTalks #IslamabadPolice #JusticeForAll @HamidMirPAK @GovtofPakistan @ICT_Police
18
Humanities stand as the soul of human understanding, blending the depth of emotion with the wisdom of intellect. They capture the essence of our shared experiences, fostering empathy, critical thought, and a profound connection to the world around us. @lastvibes @TahirulQadri
20