Misbah Rehman retweeted
ایک غدار نے یورپ میں جائدادیں نہیں بلکہ میں پاکستان میں تیسرا کینسر ہسپتال بنا دیا اسکا یہ گناہ ہے،،،،،
میں سہیل آفریدی سے صرف ایک بار ملا ہوں۔ میں انہیں ذاتی طور پر نہیں جانتا، نہ ہی ان کا دوست ہوں، بس ایک جان پہچان ہے۔ لیکن انصاف کی بات کرنے کے لیے کسی کا دوست ہونا ضروری نہیں۔ سہیل آفریدی اس غیر آئینی مہم جوئی کے ذمہ دار نہیں بلکہ اس کا شکار ہیں۔ متاثرہ شخص کو الزام دینا آسان ہے، لیکن اصل ذمہ داروں کو بے نقاب کرنا مشکل۔ خیبر پختونخوا کے عوام کا مینڈیٹ چھیننے اور فیصل کریم کنڈی کی صورت میں ایک بے مینڈیٹ وائسرائے مسلط کرنے والوں کا احتساب ہونا چاہیے۔ متاثرہ شخص کو قصوروار ٹھہرا کر اصل ذمہ داروں کو بچانا انصاف نہیں، بلکہ ایک المیہ ہے
🚨🇵🇰 Imran Khan’s sister, Aleem-a-Khan, got her 30-DAY PUBLIC ORDER DETENTION OVER, and the Pakistani government is not letting ANYONE see her
She was held under a colonial-era law for nothing more than speaking out.
Her family was locked out, with lawyers as well, and with no order and no explanation.
Immediate release is the only lawful step left!
@KhanShershah / Writer: Lucas
میرے پاکستانیوں! ہم کاکروچ نہیں ہے ہم اقبال کے شاہین ہیں، عمران خان صاحب اگر جیل میں ہے تو میرے اور آپ کیلئے ہیں وہ میری اور آپ کی طرف دیکھ رہا ہے، وہ ان بھگوڑوں کی طرح بھاگنے والا نہیں ہے ورنہ آج ایک دستخط سے جیل سے باہر آ سکتا ہے مگر وہ میرے اور آپ کے مستقبل کیلئے لڑ رہا ہے اور ہم نے ان کا ساتھ دینا ہے!!!
وزیراعلی سہیل آفریدی
It's an apology post.that I mistakenly copy paste a post in the favour if @SHABAZGIL.I was middle of something that's why I posted and after 2.5 hour one of my family member called me and point me out.I endorsed @MuradSaeedPTI 's Stance.
#whereIsSohailAfridi
Misbah Rehman retweeted
Pakistan's national shame!
It has been 30 days since my mother and my aunts, Dr. Uzma and Noreen Niazi, were unlawfully detained under the MPO. Throughout their detention at Kot Lakhpat Jail, they have been denied access to family and legal counsel.
No one, especially women, should be subjected to such treatment. With the detention order now ending, they must be released immediately.
یہ ہے ن لیگ کی مقبولیت کی گراونڈ پر حقیقت!!
عبدالرزاق ڈھلوں ن لیگ کا ضلعی صدر سرگودھا جب سرگودھا میں عام عوام کے درمیان گیا تو وہاں ایک عام شہری نے اس کی نواز شریف والی کر دی اور کہا کہ تمھاری قیادت نے ملک کو اور عوام کو برباد کر دیا ہے
یہ ہی وہ خوف ہے کہ جس کی وجہ سے نواز شریف، مریم نواز، رانا ثناء، احسن اقبال، خواجہ آصف وغیرہ عام پبلک میں نہیں جاتے
Misbah Rehman retweeted
تمہاری دہشتگردی کا دعویٰ کہاں گیا، تم دہشتگرد کرواتے ہو بلکہ تم خود دہشتگردی کرتے ہو!
عاصم منیر کی کوئی حیثیثت نہیں، اسکی حیثیت صرف امریکہ کے ملازم کی ہے۔
واپس ملک آؤ۔ دیکھو ملک ڈوب رہا ہے! تم سعودی عرب کا بھی نقصان کرو گے!
Misbah Rehman retweeted
اس خاتون کا نام صاحبہ ہے ۔ سال 1995 سے 97 کے درمیان سات سال کی عمر تھی۔ کراچی کے علاقے گلشن حدید میں رہائش تھی اور ایک اسکول میں تیسری جماعت کی طالبہ تھی۔ ایک روز صاحبہ اپنی ایک کلاس فیلو مہوش بلوچ کے ساتھ اسکول سے گھر/گھر سے اسکول جارہی تھی راستے میں ایک مرد اور ایک عورت نے انکو کچھ پوچھنے کے بہانے سے روک لیا۔اور دونوں کو اغو*اء کرلیا۔
دونوں کو اپنے ساتھ فیصل آباد لائے اور وہاں فروخت کردیا۔ مہوش کو الگ اور صاحبہ کو الگ بیچ دیا۔
صاحبہ ابھی جنکے پاس موجود ہے وہ انکے تیسرے خریدار ہیں۔
نکاح ہوچکا ہے ۔ بال بچے ہیں۔
صاحبہ کے والد کا نام محمد رفیق ہے ۔ والدہ کا نام شمیم اختر ہے۔
بھائیوں کے نام: عمران، عرفان، کامران، راحیل، دانش اور عادل ہیں۔
بھائی عمران کپڑے کی مل میں کام کرتا تھا۔
عرفان فرنیچر کا کام کرتا تھا۔
- بہنوں کے نام: شبانہ، شبنم، رحیلہ اور انا۔
نانا کو باؤ سلطان کے نام سے پکارا جاتا تھا جن کا گھر سندھ کے کسی گاؤں میں تھا۔
پھوپھی ایک کا نام اللہ رکھی تھا، جبکہ دوسری کا نام یاد نہیں۔
گھر غالباً پاکستان اسٹیل ملز کے آس پاس علاقے میں تھا۔
گھر گلی نمبر 5 میں گھر تھا۔
صاحبہ کو اپنے گھر کے قریب اسکول کا نام "سید ان"(syed inn) یاد ہے۔ لیکن جس اسکول میں پڑھتی تھی اس اسکول کا نام یاد نہیں(شاید سرکاری اسکول ہو)۔
- والد ریٹائرڈ تھے، لیکن ان کی ملازمت کی نوعیت معلوم نہیں۔
آپ تمام دوستوں سے اپیل ہے کہ اس بہن کی فریاد سنیں اور اپنی بین سمجھ کر اس پوسٹ کو خوب زیادہ شئیر کریں۔
آپکا ایک شئیر ایک انسان کو انکے پیاروں سے ملانے کا باعث بن سکتا ہے۔
کسی بھی اطلاع کے لئے نیچے درج نمبر پر وٹس ایپ کریں
03162529829
(صرف وٹس ایپ پر رابطہ ہوسکےگا)۔
19 oct 2026
#waliullahmaroof
Misbah Rehman retweeted
17 لاکھ آبادی پر مشتمل انتہائی حساس ضلع بنوں تحریک انصاف کے منتخب رکنِ قومی اسمبلی عالمِ دین اور ساوتھ ریجن کے ایک بہت بڑے درسگاہ المرکز الاسلامی کےمہتمم مولانا نسیم علی شاہ الہاشمی کو ان کے رہائش گاہ سے غیرقانونی طور پر بنوں پولیس نے اٹھا لیا ہے.
Misbah Rehman retweeted
ملک پرویز اقبال کی کاوشوں سے 16 ستمبر کو وزیرآباد سے گرفتار ہونے والے 20 بے گناہوں کی ضمانت منظور
Misbah Rehman retweeted
سہیل آفریدی کی یہ بہترین مینجمنٹ تھی، جسے تباہ کر دیا گیا ہے۔ 13 سال کی محنت پر قبضہ کرکے، 9 اپریل سے جس طرح پکی فصل میں چھوڑا گیا تھا، اسی طرح اب کے پی کو بھی چھوڑ کر جانا ہے۔ انہوں نے سارا فنڈ، بجٹ اور صوبہ اجاڑ دینا ہے۔
#kpk
Admin
























