miantariq (@miantari22) header
miantariq (@miantari22) profile picture

آئی لو یو باؤ جی Love Mian Nawaz Sharif پاکستان مسلم لیگ ن لورز 🐆ووٹ کو عزت دو 🐅 @Tarimian22 👉#2 A/C

Pakistan
Joined December 2014
Photo by miantariq (@miantari22)Photo by miantariq (@miantari22)Photo by miantariq (@miantari22)Photo by miantariq (@miantari22)Photo by miantariq (@miantari22)Photo by miantariq (@miantari22)Photo by miantariq (@miantari22)Photo by miantariq (@miantari22)Photo by miantariq (@miantari22)Photo by miantariq (@miantari22)
میں اپنی ماں بدل کر جاؤں کہاں اب نیا باپ بناؤں کس کے لیئے 😜
This Post is from an account that no longer exists. Learn more
117
837
24
2,164
64,036
پاکستان افغانیوں کے معاملے میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کر رہا ہے۔ (گنڈاپور کا اپنی ہی ریاست پر الزام) کیا یہ اسٹیبلشمنٹ کا"اثاثہ"ہے؟ کیا"اثاثے"ایسے ہوتے ہیں؟ جو خوارجی دہشت گرد(TTP) کے حمایتی بیرسٹر سیف کو ساتھ بٹھا کر اپنی ہی ریاست کو حساس ترین موقعے پر"چارج شیٹ"کر رہا ہے۔۔ کیا گنڈاپور کو"پاکستانیوں کے انسانی حقوق اور سٹیٹ کی خودمختاری"کا خیال ہے؟ افغانستان جو پاکستان میں کھلے عام دہشت گردی کروا رہا ہے اس کے شہری 40 سال سے پاکستان میں جرائم(اسلحہ،منشیات،دہشت گردی)کے پھیلاو کے زمہ دار ہیں۔ ان کو جب ان کے"پرامن اور ترقی کرتے ملک"میں واپس بھیجنے کی بات ہو رہی ہے تو"وفاق کے خلاف پریس کانفرنس"۔۔ "اثاثہ"ہی کر رہا ہے۔۔🤦 (اسد آر چوہدری)
42
147
11
468
11,668
میٹھی میٹھی شٹابڑی ڈیڑھ سو ڈیڑھ سو ڈیڑھ سو
37
90
3
345
4,754
شیخ وقاص اکرم نے گرفتار نوجوان حیدر سعید سے لاتعلقی کا اعلان کردیا
40
156
58
740
73,077
عمران خان کے خلاف ایک اور بڑا فیصلہ🚨
40
68
5
272
4,603
شہدا کے خون پر بکواس کرنے والے ان خبائث کو کب قانون کا پٹہ ڈالا جائے گا؟
223
513
77
1,347
79,784
پی ٹی آئی نے لیلیٰ بلوچ کے بغیر مائنس عمران کا فیصلہ کیوں کیا؟ لیلیٰ احتجاج پر چلی گئی
10
83
309
5,866
10 سال میں پولیس کیلئے جو بندوق خریدی گئی وہ دی نہیں گئی، علی امین گنڈاپور 👈علی آمین شہید پی کر باتیں کررہا ہے ورنہ اس صوبے پر بارہ سال سے پی ٹی آئی کی حکومت ہے۔۔ 👈ان بارہ سالوں پختونخواہ پولیس سے دھرنا جلسوں میں شرکت کے علاوہ کیا کیا؟ 👈پولیس کو تو آپ نے شیرو فورس بنایا ہے
6
9
43
899
یوتھیاپے کا لیول چیک کریں! 🔍🔍 پورا زور لگا کر کیا نکلا؟ محسن نقوی آرمی چیف کا رشتہ دار ہے، جو کہ جھوٹ ہے، ایک ثبوت نہیں دیا ❌️ آرمی چیف کی بیٹی کے پاسپورٹ جلدی بنے 🤦‍♂️ دو سید بیوروکریٹ جو حاضر سروس ہیں، انکی اچھی پوسٹنگ ہوئی 🥱 کرپشن کا ایک روپیہ نا ملا تو یہ بونگیاں؟
11
75
219
3,704
صدیق جان کو کیوں نہی پکڑتے ؟ کوئی خاص وجہ ہے کیا ؟ بتائیں
118
138
15
762
23,555
داعش نے اپنی پراکسی پاکستان میں لانچ کردی
34
91
6
374
14,799
عالمی گریٹ گیم اور پاکستان : سازشی مہرے کی نئی چال ایک خفیہ کمرے میں چند لوگ جمع تھے۔ ایک میز کے گرد بیٹھے ان چہروں پر سنجیدگی اور غصہ نمایاں تھا۔ سائے میں کھڑے ایک شخص نے سگریٹ کی راکھ جھاڑتے ہوئے سرگوشی کی: "پلان اے، پلان بی، سب ناکام ہوگئے۔ اب ہمیں نیا راستہ نکالنا ہوگا۔" "تو تمہارا مشورہ کیا ہے؟" ایک اور شخص نے کرسی پر جھکتے ہوئے پوچھا۔ "ہمیں کوئی ایسا شخص چاہیے جو دیکھنے میں آزاد صحافی لگے، مگر ہمارے مقاصد پورے کرے۔ ایک ایسا چہرہ جو ہمارے بیانیے کو آگے بڑھا سکے۔" وہ شخص مسکرایا۔ "تو پھر نورانی؟" کسی نے دھیمے لہجے میں کہا۔ سگریٹ سلگاتے شخص نے اثبات میں سر ہلایا۔ "نورانی کو پیسہ چاہیے۔ وہ اسٹیبلشمنٹ سے بدلہ لینا چاہتا ہے۔ اگر اسے صحیح قیمت دی جائے تو وہ وہی کہے گا جو ہم چاہیں گے۔"👇
25
77
2
416
29,617
نورانی صاحب ایک دفعہ آپ واضح کیوں نہیں کر دیتے کہ اپ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو اخری نبی مانتے ہیں؟ پریشانی والی تو کوئی بات نہیں۔
14
30
2
107
1,511
ڈیجیٹل دہشتگردی: بی ایل اے اور اس کے ہمدردوں کا نیا ہتھیار بی ایل اے جیسے دہشتگرد جنگ جیتنے نہیں آتے، کیونکہ وہ جانتے ہیں کہ وہ ریاست کو نہیں ہرا سکتے۔ ان کا اصل مقصد پاکستان کو غیر مستحکم کرنا اور اسے غیر محفوظ ظاہر کرنا ہے۔ اسی لیے وہ ڈیجیٹل دہشتگردی کا سہارا لیتے ہیں. چھوٹے حملوں کو بڑھا چڑھا کر پیش کرنا، خوف اور انتشار پھیلانا۔ اب بھی یہی ہو رہا ہے، پی ٹی آئی، بھارتی میڈیا اور ان کے سوشل میڈیا نیٹ ورکس معمولی واقعے کو بڑا دکھا رہے ہیں۔ یہ نام نہاد یوٹیوبرز، صحافی اور سوشل میڈیا پراپیگنڈہ کار دشمن کے بیانیے کو فروغ دے رہے ہیں اور انہیں کٹہرے میں لانا ضروری ہے۔
4
65
150
2,499
Replying to @AdeelAsifPkOne
اک پیپسی چاہیئے ب مروانے کے لیئے @SdqJaan
1
1
16
اس کو کیا ہوا؟
68
32
4
150
4,872
رانا عاطف صاحب کا بہت شکریہ انہوں نے ہاکی کو اعزاز بخشا،وہ پی ایس ایل کی ٹرافی سب سے پہلے نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لیکر آئے،خواجہ جنید ہاکی اکیڈمی لیکر آئے
36
341
4,904
گنڈاپور نے رمضان کے مہینے میں بھی شہد پینے کی عادت نہیں چھوڑی۔ بلکہ رمضان میں شہد کا قہوہ پیتے ہیں 👈پورا ملک دہشتگردی کی لپیٹ میں ہے اور علی امین گنڈاپور افغانستان کا مقدمہ لڑ رہے ہیں ،، وفاق سے مطالبہ کیا جارہا ہے کہ افغانیوں کو شہریت دی جائے
4
134
1
383
5,950
زرا یہ تو بتائیں کہ بی ایل اور خوارج کی ترجمان کون ہے ؟
55
25
2
176
5,868