Muhammad Faiq Shah (@mfs4pak) header
Muhammad Faiq Shah (@mfs4pak) profile picture

Politician, Businessman, Philanthropist

Joined April 2018
Photo by Muhammad Faiq Shah (@mfs4pak)Photo by Muhammad Faiq Shah (@mfs4pak)Photo by Muhammad Faiq Shah (@mfs4pak)Photo by Muhammad Faiq Shah (@mfs4pak)Photo by Muhammad Faiq Shah (@mfs4pak)Photo by Muhammad Faiq Shah (@mfs4pak)Photo by Muhammad Faiq Shah (@mfs4pak)Photo by Muhammad Faiq Shah (@mfs4pak)Photo by Muhammad Faiq Shah (@mfs4pak)Photo by Muhammad Faiq Shah (@mfs4pak)
فیصل ووڈا سے پوچھ گچھ انکو کہاں لے جایا گیا؟ ایک طرف بار الیکشن کا معاملہ ہے جہاں کیپٹن صفدر نے احسن بھون ایڈوکیٹ کی ڈگری چیلنج کر رکھی ہے تو دوسری طرف سینیٹر فیصل واوڈا ہیں جن کو فائق شاہ نے الیکشن کمیشن اور سپریم کورٹ میں نا اہل کروایا فیصل واوڈا عمران خان کے انتہائی قریب سمجھے جاتے تھے نا اہلی پر انکو ایم پی اے شپ سے سینیئر شپ دی گئی حالانکہ عمران خان کو چاہیئے تھا وہ انکو پارٹی سے فارغ کر دیتے #faisalvawda #captainsafdar #imrankhan #pti #fyp
3
116
Prominent journalist and female anchor 92 News Rabia Ahsan murdered at home is a depressing News. Deepest condolences to her family
3
431
Deepest condolences to the families and loved ones of the victims of the tragic attack in Kraków. Those behind this must be punished . Poland is a great country. My prayers are with polish families #Krakow
3
4
47
1,340
Muhammad Faiq Shah retweeted
Krakow
1
2
431
Muhammad Faiq Shah retweeted
Deepest condolences to the families and loved ones of the victims of the tragic attack in Kraków. Those behind this must be punished #Krakow
1
1
958
مولانا فضل الرحمٰن کو کچھ تو چاہیے جو مل نہیں رہا
جو آپکو گالیاں دیتا ہے، وہ ایوانِ صدر میں بیٹھتا ہے، جو آپ کو گالیاں دیتا ہے، وہ وزیراعظم، وزیراعلیٰ بن جاتے ہیں، وہ وزیرِدفاع بن جاتے ہیں۔ اور جو کہتا ہےکہ ملک بھی میرا اور فوج بھی میری ہے، آج وہ معتوب ہیں اور ملک میں جلسہ نہیں کرسکتے۔ مولانا فضل الرحمان
1
59
Pakistan needs a University of Foreign Policy Studies
1
39
Who Launched You?
جنرلز کی پروڈکٹس کا بائیکاٹ جاری رکھیں۔ براہ مہربانی خود بھی بائیکاٹ کریں اور اپنے عزیزوں اور دوستوں سے بھی درخواست کریں۔
1
23
Where we are heading to as a society?
In a recent rape case, it was revealed that the accused’s wealthy family allegedly offered 1.5–2 crore to the victim in exchange for withdrawing her allegations, despite her statement already having been recorded under Section 164. It was further alleged that the judge who granted bail to the accused had also been bribed. If these allegations are true, they raise deeply disturbing questions about the integrity of the justice system and the vulnerability of rape survivors to financial pressure and the misuse of power. I will continue to keep a close eye on such cases to ensure that no rapist or perpetrator escapes justice simply because he has money, influence, or connections. Justice must never be for sale, and no one should be above the law.
29
مولانا فضل الرحمٰن کے کارکنان کی گالیوں کا جواب
1
32
عمران خان کے ڈر سے کیا کیا گیا؟ طاقت کے نشے میں کون؟
18
عمران خان کے ساتھ ملاقات اہم حقائق سامنے آگئے
15
Today Media , Minister Interior @MohsinnaqviC42 CM's of Two Provinces are Proving this @PakSarfrazbugti @MaryamNSharif
مولانا فضل الرحمٰن کیا مانگ رہے؟ دے دو نا بھائی، بولنا بند کر دیں گے مولانا فضل الرحمٰن صاحب کو حکومت میں صرف دو منسٹر یاں دے کر راضی کیا جا سکتا ہے بطورِ پی ڈی ایم سربراہ ان سے بہت سے وعدے کیے گئے تھے جو پورے نا کیے گئے #molanafazalurrhman #moulana #Ministries #trending #foryouシ
1
35
Defense Minister of Islamic Republic of Pakistan! Mocking Opponents with a such a low Koi sharam Hoti Hy Koi hayaaa Hoti Hy.....
1
3
135
سرکاری اداروں میں کیا ہونے جا رہا؟ بہت سے لوگوں کی چھٹی
1
1
47
توشہ خانہ تحائف چیئرمین امن ترقی پارٹی کی تجاویز قانون بن گئیں واضح رہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کو توشہ خانہ کیس میں سزا بھی ہو چکی ہے
2
29
میڈیا کا اصل چہرہ بے نقاب اہم ترین ادارہ بند
19
ہندوستان کی یوتھ چھا گئی پاکستانی سیاستدان تعریف کیے بنا نہ رہ سکے انڈیا کی یوتھ چھا گئی! جنتر منتر سے اٹھنے والی ایک آواز نے پورے ملک کو اپنی طرف متوجہ کر لیا۔ Cockroach Janta Party (CJP) جنتر منتر پر نوجوانوں کی اس مہم نے امتحانی نظام میں بے ضابطگیوں، پیپر لیکس اور طلبہ کے مسائل کو قومی بحث کا مرکز بنا دیا۔ ایک طرف نوجوان سڑکوں پر تھے، دوسری طرف ان کی آواز سوشل میڈیا کے ذریعے پورے بھارت تک پہنچ رہی تھی۔ اس تحریک میں **CJP کے بانی ابھجیت ڈِپکے** کے ساتھ **نہا بورا** بھی نمایاں طور پر سامنے آئیں، جنہوں نے جنتر منتر پر احتجاج اور طلبہ کے مطالبات میں اہم کردار ادا کیا۔ ایک سوال ضرور بنتا ہے: کیا یہ صرف ایک احتجاج تھا یا بھارت کی نوجوان نسل کی نئی سیاسی بیداری کی ابتدا؟ #India #Youth #CJP #CockroachJantaParty #JantarMantar #NehaBora #AbhijeetDipke #GenZ #YouthMovement
1
1
2
162