🔥Absolutely Only Khan🔥 Love IK 💕 Love 💕Pakistan🇵🇰

جتھے میری مرضی رواں تہانوں ک !
Joined December 2009
🇧🇫 PTI_IK 🇧🇫 retweeted
امریکہ نے دنیا بھر سے ریئر ارتھ منرلز نکالنے کی کوششیں اور معاہدے کئے۔ کہیں قانون نے روک دیا کہیں عوام سامنے آگئی اور کہیں سیاستدان، NGOs اور حکومتیں ڈٹ گئیں۔ وجہ یہ منرلز نکالتے وقت پھیلنے والی خوفناک تابکاری ہے جسے روکنے کا کوئی طریقہ ابتک دریافت نہیں ہوا۔ ایسے میں فیلڈ مارشل عاصم منیر نے منرلز کا بکسہ پیش کیا اور منرلز نکالنے کے لیے دربدر امریکی کمپنیوں کو ٹرمپ لے زریعے اپنا وطن پیش کردیا۔ اور امریکی آنکھ کا تارہ بننے کی پوزیشن میں آگئے۔ اب قبائلی علاقوں سے معدنیات نکالنے کے لیے فیلڈ مارشل کو ایکسٹینشن اور استثنیٰ مل چکا۔ عملدرآمد کے راستے کی آخری رکاوٹ صوبائی حکومت کو بھی گرا دیا گیا۔ کام شروع ہوا تو تابکاری پھیلے گی اور قبائلی بدترین مسائل اور دردناک خاموش موت کا شکار ہوں گے۔ امریکی کمپنیاں صرف منافع چاہتی ہیں اس لیے وہ کبھی بھی عالمی سٹینڈرڈز کا خیال نہیں رکھیں گی اور نہ ہی ان پر یہاں ایسا کوئی دباؤ ہوگا۔ ویسے بھی مہنگے پروٹوکولز بھی کچھ حد تک ہی تابکاری سے بچا سکتے ہیں اسکی تباہی کو روک نہیں سکتے۔ اگر روکنے کا کوئی طریقہ ہوتا تو امریکہ اپنے ملک، یورپ اور دیگر ممالک سے یہی منرلز نکال رہا ہوتا۔ افسوس فیلڈ مارشل کے زاتی مفاد پر مبنی ایک فیصلے نے لاکھوں قبائلیوں اور انکی نسلوں کو خطرے میں ڈال دیا۔ اب پاکستانیوں خصوصاً قبائلیوں کے پاس کیا آپشنز ہیں۔ اس غیر انسانی اور قاتل مائیننگ کے خلاف لڑنا ہوگا یا ہمیشہ کے لیے اپنے علاقوں کو چھوڑ کر کہیں بہت دور نئے گھر بنانے ہوں گے۔ یا پھر تابکاری کے ہاتھوں سسک سسک کر اپنی اور اپنے پیاروں کی جانیں دینی ہوں گی۔
206
5,682
50
15,713
210,189
🇧🇫 PTI_IK 🇧🇫 retweeted
یہ بی آر ٹی کی بسیں کون چوری کر کے لے جا رہا ہے ؟ پختونوں کا مال کون لوٹ رہا ہے ؟
643
9,451
189
21,090
307,711
🇧🇫 PTI_IK 🇧🇫 retweeted
سینیٹر فیصل واؤڈا نے دعویٰ کیا کہ قوم سیاستدانوں سے نفرت کرتی ہے اور فوج سے محبت کرتی ہے میں نے انہیں دعوت دی کہ آئیں اسلام آباد کے آب پارہ چوک یا راولپنڈی کے کمیٹی چوک میں چلتے ہیں اور لوگوں سے پوچھتے ہیں کہ آپ کس سیاستدان سے پیار کرتے ہیں ؟ وہ ایک نام لیں گے اور پھر واؤڈا صاحب کو مجھ سے اتفاق کرنا پڑ گیا 😆
527
2,038
89
9,086
288,335
🇧🇫 PTI_IK 🇧🇫 retweeted
گورنر صاحب خیبر کے پہاڑوں میں آپ کا سواگت ہے، پولیس عوام سے بھاگتے ہوئے؛💪
69
2,815
34
9,657
188,531
🇧🇫 PTI_IK 🇧🇫 retweeted
ہنگو میں بھی انصاف یوتھ ونگ صدر شاہجہان کی قیادت میں گورنر راج کےخلاف لوگوں کا احتجاج !!!
3
540
2
1,797
11,656
🇧🇫 PTI_IK 🇧🇫 retweeted
باڑہ خیبر میں فائرنگ کے مناظر۔۔۔۔۔۔۔
5
622
1
2,384
18,859
🇧🇫 PTI_IK 🇧🇫 retweeted
بریکنگ نیوز 🚨ایم پی اے عبدالغنی آفریدی کا اہم ترین پیغام آگیا۔ شیر کا بچہ ڈٹ گیا 🔥🔥 ہم باہر نکل آئے ہیں، ہم تمہاری ایمرجینسی اور تمہارا گورنر راج واڑ کر رکھ دیں گے۔ تمہاری جرأت کیسے ہوئی ایسی گھٹیا حرکت کرنے کی۔ ہم تمہارے قبضے کو مسترد کرتے ہیں۔ گورنر ہاؤس گرا دیں گے۔ کارکنان سے گزارش ہے آپ سب پشاور کا رخ کرو۔ گورنر کا گراؤ کرو۔ کوئی پیچھے نہ رہے۔ میں آپ سب کو لیڈ کرنے کیلئے آچکا ہوں۔ میری جان بھی چلی گئی تو مجھے اسکی کوئی پرواہ نہیں، اپنا مقصد حاصل کیے بغیر پیچھے نہیں ہٹوں گا۔
25
2,450
7
7,823
71,833
🇧🇫 PTI_IK 🇧🇫 retweeted
اب نوبت یہاں تک آ گئی ہے کہ عوام اب ان گولیوں سے بھی نہیں ڈرتی.
74
166
1,100
🇧🇫 PTI_IK 🇧🇫 retweeted
معصوم بچوں کو گولیاں ماری جا رہی ہیں۔
44
1,140
28
2,216
17,433
🇧🇫 PTI_IK 🇧🇫 retweeted
میرا پیارا خیبر پختونخواہ، وہ صوبہ جس نے ہمیں ہمیشہ بےانتہا عزت، محبت اور خلوص سے مہمان نوازی سے نوازا۔ اللّه ہمارے پختون بھائیوں کی حفاظت فرماۓ اور ہر قسم کے شر سے محفوظ رکھے۔ آمین۔
باڑہ میں آنسو گیس کے دھوئیں اور فائرنگ کی آواز کے پیچھے بہت کچھ چھپا ہوا ہے اللّٰہ خیر کرے
37
1,425
1
5,438
40,378
🇧🇫 PTI_IK 🇧🇫 retweeted
جب تک مار کھاتے رہوگے کٹو گے مرو گے یہ سلسلہ تب ہی بند ہوگا جب آنکھیں دکھاوگے پلٹ کت وار کروگے ،
10
620
8
2,413
33,091
🇧🇫 PTI_IK 🇧🇫 retweeted
عوام نے ایمرجنسی اور گورنر راج مسترد کر دیا ✊🔥✊ #آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
19
1,534
19
5,415
38,121
🇧🇫 PTI_IK 🇧🇫 retweeted
یہ دیکھیں سب،کیسے فائرنگ اور شیلنگ کی جا رہی ہے باڑہ میں پرامن عوام پر۔
15
904
6
2,850
36,514
🇧🇫 PTI_IK 🇧🇫 retweeted
باڑہ ضلع خیبر میں حالات کشیدہ
2
377
2
1,631
8,938
🇧🇫 PTI_IK 🇧🇫 retweeted
“𝐀𝐬𝐢𝐦 𝐌𝐮𝐧𝐢𝐫 𝐢𝐬 𝐭𝐡𝐞 𝐦𝐨𝐬𝐭 𝐭𝐲𝐫𝐚𝐧𝐧𝐢𝐜𝐚𝐥 𝐝𝐢𝐜𝐭𝐚𝐭𝐨𝐫 𝐢𝐧 𝐡𝐢𝐬𝐭𝐨𝐫𝐲 𝐚𝐧𝐝 𝐢𝐬 𝐦𝐞𝐧𝐭𝐚𝐥𝐥𝐲 𝐮𝐧𝐬𝐭𝐚𝐛𝐥𝐞. 𝐓𝐡𝐞 𝐥𝐞𝐯𝐞𝐥 𝐨𝐟 𝐨𝐩𝐩𝐫𝐞𝐬𝐬𝐢𝐨𝐧 𝐝𝐮𝐫𝐢𝐧𝐠 𝐡𝐢𝐬 𝐭𝐞𝐧𝐮𝐫𝐞 𝐢𝐬 𝐮𝐧𝐩𝐚𝐫𝐚𝐥𝐥𝐞𝐥𝐞𝐝.” - 𝑰𝒎𝒓𝒂𝒏 𝑲𝒉𝒂𝒏 #FascismUnderAsimLaw #مزاحمت_سے_ملے_گی_آزادی
Several protesters seriously injured while standing up for democracy against Governor’s Rule in KP! Families are terrified. Citizens are bleeding. Another dark stain on Pakistan’s democracy! Is this what overriding the public mandate has come to? Violence and bloodshed to preserve unchecked power? No uniform, office, or institution is above the law or beyond accountability! #گورنر_راج_نامنظور #PakistanUnderFascism
15
688
5
1,363
14,560
🇧🇫 PTI_IK 🇧🇫 retweeted
تاریخی باب خیبر کے مقام پر آج گورنر راج کے خلاف تیسرے روز بھی شدید مظاہرے جاری ۔ ویڈیوز آنا شروع🚨
4
431
3
991
6,129
🇧🇫 PTI_IK 🇧🇫 retweeted
باڑہ صورتحال ۔۔۔۔
44
584
14
1,932
98,876
🇧🇫 PTI_IK 🇧🇫 retweeted
لیڈر لیس احتجاج ذیادہ خطرناک ہوتا ہے یہ بات جلدی اداروں کو سمجھ آئے گی ابھی تو ابتداء ہوئی ہے ۔ دیکھتے جائیے۔
17
544
9
1,596
20,393
🇧🇫 PTI_IK 🇧🇫 retweeted
پنجاب سے بھیجے خصوصی پولیس کے دستوں کے گلوبٹ مظاہرین نے پرامن انداز میں گرفتار کر لیے جو بدامنی کی کوشش کر رہے تھی
29
1,420
8
3,958
48,499
🇧🇫 PTI_IK 🇧🇫 retweeted
آپ نے محاورہ سنا ہو گا “پاؤں سر پر رکھ کر بھاگنا “ آج دیکھ بھی لیں کے پی کے مختلف علاقوں میں پولیس عوام کے سامنے بے بس ہو کر بھاگ نکلی ۔
13
841
4
2,360
28,894