Manzoor Ahmed retweeted
سمی کی مظلوم والدہ کو یہ تو بتا دیں کہ وہ بیوہ ہو چکی ہے یا نہیں؟ دہشت گردوں کے خلاف آپریشن ضرور کریں لیکن یہ بھی تو سوچیں کہ 2009ء سے آج تک جو سمی کے ساتھ ہوا وہ دہشت گردی ہے یا نہیں؟ سمی دین بلوچ کی روداد پاکستان میں آئین و قانون کی رودادِ ستم بن چکی ہے jang.com.pk/news/1454998
Manzoor Ahmed retweeted
یہ سمی دین بلوچ ہے 2009 میں وہ سکول میں پڑھتی تھی اسکے والد ڈاکٹر دین محمد بلوچ کو دوران ڈیوٹی سرکاری ہاسپیٹل سے گرفتار کیا گیا وہ 16 سال سے والد کی بازیابی کے لئے سڑکوں پر دھکے کھا رہی ہے اب اسے ملک دشمن قرار دیکر سندھ پولیس نے گرفتار کر لیا اس طرح ریاست مضبوط نہیں کمزور ہوتی ہے
Manzoor Ahmed retweeted
ایسے تو انگریز بھی اپنے وفاداروں کو نہیں نوازتا تھا، جو موجودہ رجیم نے تمغوں کے ساتھ کر دکھایا ہے۔ عمران ریاض خان
siasat.pk/threads/920504
@ImranRiazKhan
Manzoor Ahmed retweeted
ماہرنگ بلوچ پاکستان کی بیٹی ہے, اللہ اس کی حفاظت کرنا آمین 🤲
#Balochistan #baluchistan
Manzoor Ahmed retweeted
Hello, everyone,
I am Dr. Mahrang Baloch’s sister. As long as she remains unlawfully detained by the state of Pakistan, I will be managing this account and providing updates on her situation.
Please raise your voice for the safe release of Mahrang Baloch, Beboo Baloch, Bebagar Baloch, and their friends.
#ReleaseMahrangBaloch
#EndEnforcedDisappearances
Manzoor Ahmed retweeted
Hello, everyone,
I am Dr. Mahrang Baloch’s sister. As long as she remains unlawfully detained by the state of Pakistan, I will be managing this account and providing updates on her situation.
Please raise your voice for the safe release of Mahrang Baloch, Beboo Baloch, Bebagar Baloch, and their friends.
#ReleaseMahrangBaloch
#EndEnforcedDisappearances
Manzoor Ahmed retweeted
'تمام لوگ گھروں سے نکل کر اپنا احتجاج ریکارڈ کرائیں'
اسمبلی میں بیٹھے لوگ غدار ہیں وہ قوم کو بیچنے والے ہیں، آج قوم بدترین تشدد کا سامنا کررہی ہے جبکہ وہ افراد اسمبلیوں میں بیٹھے ہوئے ہیں' - بی وائی سی رہنماء ڈاکٹر صبیحہ بلوچ
Manzoor Ahmed retweeted
آج صبح 5:30 بجے پولیس اور دیگر ریاستی اداروں نے دھرنے پر حملہ کر دیا، مظاہرین سے شہداء کی لاشیں چھین لیں اور بلوچ یکجہتی کمیٹی کی مرکزی رہنما، ڈاکٹر ماہرنگ بلوچ کو ان کے ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا۔ شہید نوجوانوں کی لاشیں بھی زبردستی اپنی تحویل میں لے لی گئیں۔ اس کے علاوہ، خواتین اور بچوں کے خلاف بھی کریک ڈاؤن کیا گیا۔
ریاست بوکھلاہٹ کا شکار ہو چکی ہے اور بلوچستان میں پہلے سے بھڑکتی آگ کو مزید ایندھن فراہم کر رہی ہے۔ ایسے وحشیانہ اقدامات سے لوگ خوفزدہ نہیں ہوں گے بلکہ مزید مزاحمت اور انتشار جنم لے گا۔
Manzoor Ahmed retweeted
بلوچستان کی صورتحال
پولیس کا دھرنے پر کریک ڈاؤن، گرفتاریاں اور لواحقین سے لاشیں بھی چھین لیں۔
Manzoor Ahmed retweeted
بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مرکزی کمیٹی کے رکن بیبرگ بلوچ کو ان کے بھائی، ڈاکٹر حمل بلوچ کے ہمراہ، ان کے گھر سے جبری طور پر لاپتا کر دیا گیا۔ کل ایک پریس کانفرنس کے ذریعے ہم نے یہی خدشہ ظاہر کیا تھا کہ ہمارے کارکنوں کو ریاستی اداروں کی جانب سے ہراساں کیا جا رہا ہے اور ان کی زندگیاں شدید خطرے میں ہیں۔ ہم اپنے ساتھیوں کی جبری گمشدگی پر کبھی خاموش نہیں رہیں گے۔
#StopBalochGenocide
























