پاکستانیوں سیکھو یہ لڑکی طالبان رجیم کے سخت خلاف ہے یہ ایک دن موجودہ افغانستان میں نہیں گزار سکتی یہ طالبان کو افغانستان کی حقیقی حکومت نہیں سمجھتی لیکن پھر بھی یہ جنگ میں اپنے ملک کے لیے کھڑی ہوئی ہے اپنے ملک کے حق میں بول رہی ہے یوتھیوں سے ہزار گنا بہتر یہ لڑکی ہے
ہم @MaryamNSharif اورعطا تارڑسےکہیں گےکہ جس جس نےبھی @RShahzaddk کی بیٹی کی تصویراس کیخلاف کمپین چلانےکےلیےاستعمال کی ہےانکےخلاف کاروائی کی جائےاور ان سےمعافی منگوائی جائےنہیں توہم یہی سمجھیں گےکہ اس کام کےپیچھےآپ کاہاتھ ہےتوپھرہمارےنزدیک یوتھیوں اورآپ میں کوئی فرق نہیں ہے
علی امین گنڈاپور نے عمران خان کی خیریت کی اطلاع دے کر پی ٹی آئی سوشل میڈیا کا سارا بیانیہ ڈھیر کر دیا علی امین نے پی ٹی آئی سوشل میڈیا سے بدلہ لے لیا ان کی گالی گلوچ کا جواب دے دیا بیچاروں نے اتنی محنت سے خان کی بیماری کا بیانیہ بنایا تھا جو گنڈاپور نے اڑا کر رکھ دیا 😂😂😂
نوے کی دہائی میں کہا جاتا تھا کہ ن لیگ حکومت کی پارٹی ہے جو حکومت میں بہترین سیاست کرتی ہے اور پیپلز پارٹی اپوزیشن کی پارٹی ہے جو اپوزیشن میں بہترین سیاست کرتی ہے ن لیگ اس بات کو ایک دفعہ پھر ثابت کر رہی ہے وہی ن لیگ جو اپوزیشن کے زمانے میں سوشل میڈیا پر بری طرح مار کھا رہی تھی +
کیا وجہ ہے کہ قاسم اور سلیمان سے ملنے والی کسی شخصیت نے بھی عمران خان کی رہائی کے لیے ٹویٹ نہیں کی یہاں تک کہ رچرڈ گرنیل جو ملاقات سے پہلے بھی ٹویٹ کر چکا تھا ملاقات کے بعد کوئی ٹویٹ نہیں کی کہیں ان کا دورہ ناکام تو نہیں ہوگیا
پی ٹی آئی والوں سے ایک سوال ہے اگر ٹرمپ جنرل عاصم منیر سے ڈیل کے تحت ائیر بیس اور عمران خان کی رہائی مانگ لے تو جنرل عاصم منیر کو یہ ڈیل مان لینی چاہیئے یا نہیں
اب انتظار کس بات کا جب پی ٹی آیی کے اسرائیل سے روابط ثابت ہو چکے ہیں
#BanIsraeliProxyPTI
mb400 retweeted
بھارت نے کشمیر کا آرٹیکلز 360 ختم کیا۔
عمران خان اور جنرل باجوہ کا رد عمل جمعہ کو ایک گھنٹہ احتجاج کریں۔
بھارت نے انڈس واٹر معاہدہ معطل کیا
شہباز شریف اور جنرل عاصم منیر کا رد عمل۔
بھارت سے اعلان جنگ ۔ فضائی حدود ختم
فرق صاف ظاہر ہے ۔
mb400 retweeted
اوہ اچھا تو یہاں وہ زیک گولڈ اسمتھ والا بیانیہ نہیں چلایا، بلکہ طالبان خان والا کارڈ نکالا ۔ ۔ یہ بھی ٹھیک ہے بوقت ضرورت کوئی بھی متضاد کارڈ چلا لو۔ دوسرا بد معاش ریاست کا تاثر بدمعاشی کرنے والے بنا رہے ہیں ، بتانے والی نہیں۔
آکسفورڈ یونین ڈیبیٹ میں بحث کا آغاز ایک طالبعلم کے ذریعے موضوع کے تعارف سے ہوتا ہے۔ میرے مخالف بحث کا آغاز ایک پی ٹی آئی کے حامی طالبعلم اسد نے کیا جو کہ عمران خان کو چانسلر بنانے کی ناکام مہم چلا چکا تھا۔ اس نے پاکستان کو ایک بدمعاش ریاست کے طور پر پیش کیا اور عمران خان کو لبرل جمہوریت کا چیمپئن بنا کر یہ تاثر دیا کہ انہیں انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ افسوس کی بات ہے کہ پی ٹی آئی کے حامی اپنے لیڈر کی کرپشن کا دفاع کرنے کے لیے بین الاقوامی فورمز پر اپنے ہی ملک کو بدنام کر رہے ہیں۔
میں نے تقریر کے آغاز سے قبل پی ٹی آئی کے حامی کے دلائل کا جواب دیا اور پی ٹی آئی کا بیانیہ جھاگ کی طرح بیٹھ کو زمین بوس ہو گیا میں نے کہا کہ:
•کیا عمران خان لبرل جمہوریت کی علامت ہیں یا طالبان جمہوریت کی؟ کیونکہ وہ طالبان کے نظریے کے دلدادہ ہیں۔
•کس ملک میں سپریم کورٹ کی جانب سے ماورائے آئین اقدام کے مرتکب مجرم کو لبرل جمہوریت کی علامت تسلیم کیا جائے گا؟
• کیا ایسا شخص جس کی سیاست فقط نفرت کو فروغ دینا اور مذہب کے کارڈ سے کھیلنا ہو جسکا ثبوت میں کھڑا ہوں جس پر اسکے نتیجے میں قاتلانہ حملہ ہوا اور اس کی گولی میرے پیٹ میں موجود مجھے روزانہ عمران خان کے لبرل ازم کی یاد دلاتی ہے؟
•کیا برطانیہ میں کوئی وزیراعظم قومی خزانے سے 190 ملین پاؤنڈ تو کجا 90 پاؤنڈ بھی چوری کر کے لبرل جمہوریت کی علامت بن سکتا ہے یا اسے ہمیشہ کے لیے کرپٹ قرار دے کر سیاست کو خیر باد کہلوا دیا جائیگا؟ جمہوریت میں ایسے بددیانت شخص کو کرپٹ کہا جاتا ہے، نہ کہ لبرل جمہوریت کی علامت۔
ایوان نے تالیاں بجا کر اس مؤقف کو سراہا اور ہم نے یہ ڈیبیٹ 145 کے مقابلے میں 184 ووٹوں سے جیت لی۔
کیا آپ نے نوٹس کیا ہےکہ قوم یوتھ کا پورا زور ساٹھ صفحات کےاشتہارات پر تنقید کرنے پر ہے لیکن اتنی بڑی اور مضبوط میڈیا ٹیم کے ہوتے ہوئے بھی وہ لوگ کانٹینٹ میں کوئی غلطی نہیں نکال سکے اگر وہ کانٹینٹ میں ایک بھی غلطی پکڑ لیتے تو زمین آسمان ایک کر دیتےمطلب مریم کےپروجیکٹس کامیاب ہیں
ہاں بھئی یوتھیو ٹرمپ نے غزہ کی امداد بند کر دی ہے کیا اب @PTIofficial ، @ImranKhanPTI اور پی ٹی آئی سوشل میڈیا ٹرمپ کی مذمت کریں گے
تو پیارے بھائیو ہم نے عمران ریاض اور عادل راجہ کی لڑائی کی پیشگوئی عادل راجہ کو پہلے ہی کر دی تھی
@soldierspeaks47
@ImranRiazKhan







