Pinned Tweet
یہ کیا کہ خاک ہوئے ہم جہاں، وہیں کے نہیں
جو ہم یہاں کے نہیں ہیں تو پِھر کہیں کے نہیں 💔🥀
#JusticeForArshadSharif
We'll never forget you...@arsched @javerias
Maya 𓂆 retweeted
اس روبینہ ناز کے خلاف ہماری پارٹی ایکشن کیو نہیں لے رہی ہے یہ اسٹیبلیشمنٹ کی ٹاؤٹ ہمارے پارٹی میں اب تک سینیٹر کیو ہے pti لیڈرشیپ اور کارکنان کیو خاموش ہے اوپر سے ہماری خواتین پر گھٹیا الزامات لگا رہی ہے یہ فوجی ٹاؤٹ کو جلدی سے جلدی پارٹی سے نکالی جایے سب کارکنان آواز اٹھایے.
The people of Khyber Pakhtunkhwa exercised their democratic right and chose their representatives. How can that mandate simply be set aside?
#Governor_Rule_Unacceptable
#Governor_Rule_Reject
#Darkness_Blindness_Chopta_Rule_Reject
#گورنر_راج_نامنظور
Maya 𓂆 retweeted
پشاور کی سڑکوں پر گورنر راج کے خلاف عوامی راج کا اعلان
گورنر راج نامنظور! خیبرپختونخوا میں صرف ایک راج چلے گا، وہ ہے عمران خان کا راج
#گھبرانا_نہیں_ہے
#مارچ_خان_کی_رہائی_تک
Maya 𓂆 retweeted
#PAKWatch🇵🇰: President Asif Zardari imposed emergency rule (READ: MARTIAL LAW) in Khyber Pakhtunkhwa. With this, Chief Minister Sohail Afridi, the ELECTED LEADER of the region and a member of the PTI Party, and his cabinet WERE REMOVED.
EMERGENCY RULE = NO RULE OF LAW.
Maya 𓂆 retweeted
سب انصافین ٹرینڈ شروع کریں
#نکلو_پشاور_کی_طرف
یہ وقت یونٹی کا سب مل کر، اس ہیش ٹیگ کوجوائن کریں اور ثابت کریں کہ راج صرف عمران خان کا ہے اور سک٘ہ عوام کا چلے گا
Maya 𓂆 retweeted
ذہنی مریض کی ایمرجنسی نا منظور!
یہاں صرف عمران خان کی پالیسی چلے گی اور راج ہوگا خلقِ خدا کا! یہ قوم نہیں جھکے گی اور حقیقی آزادی کے لیے آخر تک لڑے گی!
#گورنر_راج_نامنظور
#نکلو_پشاور_کی_طرف
We deserve a voice. We deserve freedom. We deserve democracy.
#گورنر_راج_نامنظور
#Governor_raj_unaaceptable
#نکلو_پشاور_کی_طرف
Maya 𓂆 retweeted
پشاور یونیورسٹی کے طلباء گورنر ہاؤس کی طرف جانے والی سڑکوں پر نکل آئے
پاکستان کے حالات خصوصاً خیبرپختونخوا کے حالات خراب
یا اللہ رحم فرما
آمیـــــــــــــن
#نکلو_پشاور_کی_طرف
#گورنر_راج_نامنظور – at Bannu, Pakistan
ذ
Absolutely not
عوامی سروے !
کیا آپکو گورنر راج منظور ہے ؟
1- #گورنر_راج_نامنظور 2- گورنر راج منظور
اپنی رائے ضرور دیں 🚨
Maya 𓂆 retweeted
عوامی سروے !
کیا آپکو گورنر راج منظور ہے ؟
1- #گورنر_راج_نامنظور 2- گورنر راج منظور
اپنی رائے ضرور دیں 🚨
It feels like we're going backwards instead of moving forward. Restrictions everywhere, freedom disappearing, and ordinary people paying the price of their lives
#گورنر_راج_نامنظو
#Governor_Rule_Unacceptable
Maya 𓂆 retweeted
Kashmir’s future depends on how we treat its people today — with bullets or with dialogue.
#شہ_رگ_کا_سانس_بند_نہ_کرو
By
@Legacy_Leavers_ xitter.cf/Legacy_Leavers_/status…
Maya 𓂆 retweeted
پوری قوم غمزدہ ہے دیکھ کر کہ کشمیر کی سر زمین آج اپنے ہی بیٹوں کے خون سے رنگی جا رہی ہے جو لوگ صرف سستی روٹی، بجلی اور اپنے بنیادی حقوق مانگ رہے تھے، انہیں گولیوں سے جواب دیا گیا یہ ظلم بند ہونا چاہیے، کشمیریوں کی آواز دبائی نہیں جا سکتی۔
#شہ_رگ_کا_سانس_بند_نہ_کرو
@TeamPakPower
Maya 𓂆 retweeted
آمین یارب العالمین
#شہ_رگ_کا_سانس_بند_نہ_کرو
Maya 𓂆 retweeted
مضبوط حکومت وہ نہیں ہوتی جس کے پیچھے اسٹیبلشمنٹ کھڑی ہو
مضبوط حکومت وہ ہوتی ہے جس کے پیچھے عوام کھڑی ہو
بانی پی ٹی آئی عمران خان 🔥❤️
#شہ_رگ_کا_سانس_بند_نہ_کرو




















