Masood Ahmed retweeted
سردار عبدالرحمن کھیتران کے گھر سے آج لاش برآمد کرنے کے لیے سیکیورٹی فورسز کی کارروائی اور قبر کشائی کی ویڈیو۔
Masood Ahmed retweeted
🚨 بڑی پیش رفت: بشیر زیب اپنے ذاتی مفادات کے لیے تنظیم کے اندر اپنے وفادار ساتھیوں کے ذریعے سازشیں کر رہے ہیں — بی ایل اے کمانڈ کونسل
بی ایل اے کمانڈ کونسل کے مطابق، عہدے سے ہٹائے جانے کے بعد بشیر زیب نے بولان میں ہمارے کیمپوں اور حساس راستوں کے اطراف پاکستانی ریاست کے ڈیتھ اسکواڈز کو تعینات کروایا۔
مارے گئے جنگجوؤں کے اہلِ خانہ کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ — بی ایل اے کمانڈ کونسل
کمانڈ کونسل نے مزید کہا کہ مستقبل میں تحریک یا ہمارے ساتھیوں کو کوئی نقصان پہنچا تو اس کی ذمہ داری بشیر زیب اور ان کے ساتھیوں چاکر مری اور ہوران مری پر عائد ہوگی۔
جی ہاں! وہ بی ایل اے جو کل تک آزادی کی جنگ لڑنے کا دعویٰ کرتی تھی، آج خود ایک دوسرے کے خلاف برسرِ پیکار ہے۔
ہم پہلے ہی کہہ چکے تھے کہ یہ آزادی کی نہیں بلکہ ذاتی اقتدار اور پیسے کی جنگ ہے۔ بدقسمتی سے اس جنگ میں ایک عام بلوچ کے بیٹے کو ایندھن کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔
پریس ریلیز کے اسکرین شاٹس منسلک ہیں۔
Masood Ahmed retweeted
If Alexander The Great was alive today he would be 2,381 years old or about 869,660 light-days (roughly 6.52 light-years old)—meaning if you were standing on a planet 869,660 light-days away looking at Earth through an impossibly powerful telescope today, you would be watching Alexander the Great being born.
#Voyager1
#Voyager
#Voyager2
Masood Ahmed retweeted
Nikhil Gupta has been sentenced to 235 months in prison by the US court for his role in a plot to assassinate Sikh separatist Gurpatwant Singh Pannun. It is not far when Doval, Shah and Modi will be also in jail for their role in killing people outside India!
Masood Ahmed retweeted
بریکنگ نیوز 🚨محمد مالک کے پروگرام میں پیپلزپارٹی کے رہنما سعید غنی کا بڑا اعتراف۔ عمران خان پھر سرخرو ہوگئے، ملٹری اسٹیبلشمنٹ پر بڑے الزامات لگا دیے 🔥🔥
ایم کیو ایم قومی و صوبائی اسمبلی کی ایک بھی سیٹ نہیں جیت سکی اور انکے candidates دوسرے نمبر پر بھی نہیں آئے، بلکہ تیسرے سے چوتھے نمبر پر آتے رہے اور پھر انکو اسٹبلیشمنٹ نے جتوا دیا۔ 24 کا الیکشن پی ٹی آئی بڑی مارجن کے ساتھ جیت گئی تھی یہی حقیقت ہے۔ ہمیں اسے اب کھلے دل سے تسلیم کرنا ہوگا اور سیاسی قیدیوں کو رہا کرنا ہوگا۔
Masood Ahmed retweeted
پیپلزپارٹی گورنر کی زیر نگرانی یہ سب کچھ ہو رہا ہے
پشاور ہائی کورٹ کے گرفتاری سے روکنے اور ضمانت منظوری کے آرڈرز تکنیکی طور پر کوڑے دان کی نظر ہو گئے جب ہائی کورٹ کے باہر سے ایم پی او میں گرفتاری ہوئی اس کے بعد کچھ معلوم ہی نہیں
WARNING
BRUTAL FIVE-ON-ONE KNIFE ATTACK CAUGHT ON VIDEO IN TURKEY
A MONEY DISPUTE between cousins turned VIOLENT in Istanbul, with two men allegedly stabbing the victim and others beating him
The man was taken to hospital for treatment, his condition remains critical
Masood Ahmed retweeted
ریڑھی بان، رکشے والے، چپڑاسی، کلرک، پٹواری، طالب علم، استاد، افسر، کاروباری جو طبقہ دیکھو، جو شعبہ دیکھو۔۔۔ہم سب روزمرہ کے معاملات میں چھوٹے چھوٹے شریف اور زرداری ہیں۔ اپنے معاملات میں انصاف کریں۔ پھر ملک ٹھیک ہوگا۔ پھر معاشرہ ٹھیک ہوگا۔ پھر حکمران ٹھیک ہونگے۔
Masood Ahmed retweeted
These brazen abductions and enforced disappearances are direct result of federal constitutional court’s decision barring Peshawar High Court from taking cognisance of such transgressions by the state. Thankyou FCC and Sad Birthday and May you not have another one.
So Taimur Jhagra’s apparent ‘abduction’ from a Peshawar police station takes the state’s suppression against PTI to another level. From roadside arrests of MPs in KP to the forced removal of arrested PTI leaders from police stations outlines the brazen audacity transitioning into a blunt obfuscation. And yet PTI is mum and numb. Not a single word of concern from Chairman Gohar Khan. Lowest dip for PTI !
Cc: @BarristerGohar @salmanAraja
Masood Ahmed retweeted
ٹرائیکا ٹوٹ گیا ہے۔ کیونکہ مفادات باہمی نہیں رہے۔ ساتھ بیٹھےرہینگے، ایک ہاتھ ملائینگے، دوسرے ہاتھ میں خنجر ہوگا اور حملے کے لیے وقت اور موقع کا انتظار ہوگا۔ انٹرنیشنلی اور نیشنلی اپنی اپنی لوبئینگ شروع ہوجائیگی۔ مسکرائیے۔۔۔کیمرےکی طرف ہاتھ ہلائیں۔
Masood Ahmed retweeted
حوالدار طلعت حسین ادارے کی ترجمانی کرتے ہوئے
آپ نے اگر resist کیا تو پی ٹی آئی سے زیادہ رپھڑ ڈالنے والی جماعت آپ ہیں نہیں اگر بلاول بھٹو کے اسٹانس کو ڈیویلپ کرتے جائیں تو آپ کھائی کے قریب جا کر کھڑے ہیں آگے کوئی رستہ نہیں جب ایسا ماحول بنتا ہے تو گلوز اتر جاتے ہیں پھر گتھم گتھا ہوتے ہیں پھر گھونسے اور تھپڑ چلتے ہیں اور پھر کسی کی بھی پگڑی باقی نہیں رہتی ! طلعت ۔۔
Masood Ahmed retweeted
Pilot awarded a gold-plated Rolls-Royce after landing this A320 chartering the Qatari Royal family, filmed Tuesday in Berne, Switzerland. Man, this was shakey (rumor has it the winds reached 65 knots!)
Masood Ahmed retweeted
President Putin asks for the lemon despite it being farther away, choosing it over the fruits closer to him.
Masood Ahmed retweeted
Pakistan narrowly escaped a major disaster as a large-scale Afghan terrorist plot was foiled
The Bomb Disposal Squad (BDS) safely neutralised the explosives through a controlled detonation.
4,000 kg of Explosives Recovered in Pakistan from Mini-Truck Prepared by Afghan Terrorists for a VBIED Attack.
Intelligence provided by @MarkhorKabul_ led to the successful operation, during which the suicide bomber was eliminated and the planned attack foiled.






























