Maria Zubair retweeted
جنرل عاصم منیر ظلم بند کرو
پاکستان میں قید تمام سیاسی صحافی انسانی حقوق کے ایکٹوسٹ قیدیوں خواتین و حضرات اور بچوں کو رہا کرو
Maria Zubair retweeted
"آج پاکستان کی %98 آبادی عمران خان کے ساتھ ہے اور PTI لانگ مارچ کو سپورٹ کر رہی ہے۔
جبکہ %2 آبادی (اشرافیہ اور انکے نوکروں) کو ڈر ہےکہ اگر آئین بحال ہو گیا تو ان چمگادڑوں کی چھٹی ہو جائےگی انشاءاللہ۔
ان جونکوں نے🇵🇰 کو لوٹ لوٹ کر کنگال کر دیا۔
:I shared on Sky News Al-Arabiya
Maria Zubair retweeted

PTI Punjab@PTIPunjabPKOct 11
South Asia
South AsiaConnected via East Asia App StoreAccount-level information, not a live location or per-post device.
کونسا والا نازک موڑ :
1958 والا یا 1969 والا جس نے
1971 میں ملک توڑا
یا 1977 میں آئین کو معطل کرنے والا موڑ
یا پھر 1999 میں امریکہ کی جنگ لڑنے والا موڑ
اب کونسا والا فارمولا بنایا ؟
قوم جب کھڑی ہوتی ہے تو وہ غاصبوں اور قابضوں کے لئے ” نازک دور “ لے کر آتی ہے
#نکلو_پشاور_کی_طرف
Maria Zubair retweeted
غدارِ وطن!!
#گورنر_راج_نامنظور
#FascismUnderAsimLaw
Maria Zubair retweeted
اپنا سندھ تقسیم کرنے کی بات ائے تو
مر سو مرسو سندھ نا دیسو
مگر دوسرے صوبوں پر قبضہ کرنا ٹھیک ہے
وہ رے جمہوریت کے چمپیئن
جنرل مشرف نے 12 اکتوبر 1999 کو ایمرجنسی لگائی تھی، مسلم لیگ ن ہر سال 12 اکتوبر کو یوم سیاہ کے طور پر مناتی ہے، کیا ارادہ ہے، کل بھی یومِ سیاہ منائیں گے؟، صحافی کا سوال، جی بالکل یوم سیاہ منائیں گے، یہ ایمرجنسی آئینی میکنزم میں لگی ہے، وہ ایمرجنسی ایک آرمی چیف نے لگائی تھی، وہ مارشل لا ایڈمنسٹریٹر کے طور پر آئے تھے، وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا جواب
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
مجبوراً ہمیں یہ (گورنر راج اور ایمرجنسی کا فیصلہ) کرنا پڑا!محسن نقوی
مجبوری؟ جی ہاں مجبوری تھی کہ ہم عمران خان سے ایک ملاقات نہیں کرا سکتے تھے اور اس لیے صوبے کے عوام کا مینڈیٹ چوری کرنا پڑا۔مطیع اللہ جان
@Matiullahjan919
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
Maria Zubair retweeted
No accountability for 25 million children out of school, 40% poverty rate, HIV epidemic in Sindh & Southern Punjab, war in Yemen & security collapse in Balochistan. Governance & terror is only invoked when an elected govt insists on access to their jailed leader. Shameful!





















