Abdul Rauf retweeted
مصنوعی لائٹنگ &غبارے تب ہی اچھے لگتے ہیں جب فرائض میں کوتاہی نہ ہو
جناح گارڈن کےNOCکی منظوری کےبجائے عدالت سےمہلت، تاریخ پر تاریخ، کیا #CDA کی غفلت نہیں؟
اج #يوم_الجمعة کے دن اربابِ اختیار @RandhawaAli
اربابِ اقتدار @MOIOfficialPak @PakPMO @MohsinnaqviC42 سے ایکشن کی درخواست ہے
Abdul Rauf retweeted
محترم چیئرمین CDAصاحب۔ جہاں آپ طاقت وروں کے احکام فوری بجا لاتے ہیں وہیں کچھ فکر آخرت بھی کر لیں اور جناح گارڈن کے غریب و لا چار متاثرین کی داد رسی کی خاطر NOC LOP فوری اپرووڈ کر کے ان کی دعائیں لیں۔
محترم چیئرمین CDAصاحب۔ جہاں آپ طاقت وروں کے احکام فوری بجا لاتے ہیں وہیں کچھ فکر آخرت بھی کر لیں اور جناح گارڈن کے غریب و لا چار متاثرین کی داد رسی کی خاطر NOC LOP فوری اپرووڈ کر کے ان کی دعائیں لیں۔
Abdul Rauf retweeted
Replying to @SyedAsgharImam1 @geefarid2 @CDAthecapital @GovtofPakistan @PakPMO @dcislamabad @RandhawaAli
جناب محترم چیرمین @RandhawaAli صاحب ہم متاثرین جناح گارڈن ہر تاریخ کا انتظار کرنے ہیں۔ CDA کی بار بار یقین دہانی کے باوجود NOC کی منظور نامعلوم وجوہات کی بناپر تاخیر کا شکار ہے۔ متاثرین 20 سال سے انتظار میں ہیں #جناح_گارڈن کا #NOC منظور کرنے کی درخواست یے
Abdul Rauf retweeted
Replying to @jilani64777 @DrAMAZeb @Zahid_Awan07 @musa_ayaz41038 @geefarid2 @RandhawaAli @PakPMO @GovtofPakistan @CDAthecapital @ARYNEWSOFFICIAL @realrazidada @geonews_urdu @DunyaNews @mophrd
The Islamabad High Court has summoned the Chairman @CDAthecapital appear in person on November 25,
During the hearing Justice Kayani remarked that the matter of Jinnah Garden NOC would now be resolved in court
@_Mansoor_Ali
#كاريزما76
Not #LoveYourW
propakistani.pk/2025/10/30/i…
Abdul Rauf retweeted
Replying to @musa_ayaz41038 @mar1334185 @DrAMAZeb @Zahid_Awan07 @geefarid2 @RandhawaAli @PakPMO @GovtofPakistan @CDAthecapital @ARYNEWSOFFICIAL @realrazidada @geonews_urdu @DunyaNews @mophrd
جناب چیئرمین #CDA
آرڈر مورخہ 08/10/25 (کیس جناح گارڈن) سے واضح ہے کہNOC جیسے اہم معاملے پر CDA بورڈ کی معاونت کو آج تک کوئی کمیٹی موجود نہیں۔
یہ سنگین انتظامی غفلت متاثرین کے ساتھ ناانصافی ہے
براہ کرم ادرے کو پابند کریں۔وہ تاریخ پر تاریخ کی بجائےعملی قدم اٹھائیں جس سےNOCمنظور ہو
Abdul Rauf retweeted
Replying to @geefarid2 @RandhawaAli
@PakPMO
@GovtofPakistan
عدالت کے واضح احکامات کے باوجود جناح گارڈن اسلام آباد کا NOC تاحال منظور نہیں ہوا۔ ہم متاثرین 20-30سال سے اپنے پلاٹوں کے منتظر ہیں
جناب چیئرمین @CDAthecapital سے گزارش ہے کہ جلد منظوری دےکر انصاف فراہم کیا جائے
#JinnahGarden #CDA #NOC #متاثرین
#viral #CDA
Abdul Rauf retweeted
This needs attention @RandhawaAli
Replying to @butt_faisa51905 @geefarid2 @CDAthecapital @GovtofPakistan @PakPMO @dcislamabad @geonews_urdu @ARYNEWSOFFICIAL @DunyaNews @mophrd
جناب چیئرمین @RandhawaAli
جناح گارڈن فیز 2 کا NOC مسلسل التوا کا شکار ہے
عدالت میں ڈائریکٹر ہاؤسنگ کی گزشتہ کچھ اسٹینمنٹس سے ظاہر ہوتا ہے. منظوری کا عمل CDA میں سست روی کا شکار ہے xitter.cf/dcislamabad/status/120…
@realrazidada #viral @CMShehbaz @ARYNEWSOFFICIAL @geonews_urdu @DunyaNews
















