مَنـّــٹُـو✒️ (@manto_writes) header
مَنـّــٹُـو✒️ (@manto_writes) profile picture

▪️ہم اِکٹھّے پیدا ہوئے اور خیال ہے کہ اِکٹھّے ہی مریں گے،یہ بھی ہو سکتا ہے کہ سعادت حسن مر جائے اور منٹو نہ مرے🖤 #manto #منٹو انسٹاگرام👈mantowrites0786

میانی صاحِب قبرِستان لاہور
Joined July 2021
Photo by مَنـّــٹُـو✒️ (@manto_writes)Photo by مَنـّــٹُـو✒️ (@manto_writes)Photo by مَنـّــٹُـو✒️ (@manto_writes)Photo by مَنـّــٹُـو✒️ (@manto_writes)Photo by مَنـّــٹُـو✒️ (@manto_writes)Photo by مَنـّــٹُـو✒️ (@manto_writes)Photo by مَنـّــٹُـو✒️ (@manto_writes)Photo by مَنـّــٹُـو✒️ (@manto_writes)Photo by مَنـّــٹُـو✒️ (@manto_writes)Photo by مَنـّــٹُـو✒️ (@manto_writes)
جج: آپ گند لکھتے ہیں! سعادت حسن منٹو: آپ گند ہٹا دیں ، میں نہیں لکھوں گا.
52
1,184
39
7,495
مَنـّــٹُـو✒️ retweeted
سِر رکھ کے یار دے قدماں وِچ 💚🌴
14
110
3
950
11,945
مَنـّــٹُـو✒️ retweeted
صــــ͜ـٓٓٓٓـٓٓٓـٓٓـٓـــلی اللّه علیہ وآلہ وسلــــ͜ـٓٓٓٓـٓٓٓـٓٓـٓــم 💚🌴
9
40
278
2,373
مَنـّــٹُـو✒️ retweeted
نوٹ: یہاں "مرد" کی بات ہو رہی ہے🌚🌝
8
153
4
469
19,550
میں موت سے نہیں ڈرتا، مجھے تو فکر ہے کہ میرے لفظ مرنے نہ پائیں۔ سعادت حسن منٹو 📖
2
2
38
4,965
کوٹھے کی سیڑھیاں سماج کی دہلیز سے کہیں زیادہ سیدھی ہیں، وہاں منافقت نہیں ملتی۔ سعادت حسن منٹو 📖
3
6
53
5,757
میں لکھوں گا، زمانہ سنجیدہ ہو یا سناٹے میں۔ سعادت حسن منٹو 📖
1
16
273
14,336
جب لفظوں سے بارود کی بو آنے لگے تو سمجھ لو تم نے معاشرے کی رگ پھاڑ دی ہے۔ سعادت حسن منٹو 📖
4
73
606
22,032
عورت کو بدن کہنے والوں نے کبھی اس کی چیخ کو نہیں سنا، ورنہ لفظ ہی بدل جاتے۔ سعادت حسن منٹو 📖
14
167
10,545
کیا اس کے بغیر محبت کی تکمیل نہیں ہو سکتی؟ کیا جسم کی مشقت کا نام محبت ہے؟ سعادت حسن منٹو 📖
3
16
2
187
11,070
مجھے کہانیاں نہیں، سماج کا آئینہ لکھنا آتا ہے اور آئینے میں جھوٹا عکس کبھی نہیں بنتا۔ سعادت حسن منٹو 📖
5
65
1
399
13,017
“حق لکھتے ہوئے ہاتھ کانپیں تو قلم تھامنا چھوڑ دو—سچ کا بوجھ کمزور انگلیاں نہیں اٹھا سکتیں” سعادت حسن منٹو 📖
1
68
1
499
17,829
میرے الفاظ گندے نہیں تھے، تمہارے خیالات تھے۔ سعادت حسن منٹو 📖
18
184
8,475
میں نے تو صرف بوتل کا لیبل بدلا ہے، شراب تو وہی تھی جو تم نے چھپ کر پی تھی۔ سعادت حسن منٹو 📖
1
6
54
5,318
یہ قلم اگر زہر اگلتا ہے،تو وہ زہر تمہارے اعمال کا ہے. سعادت حسن منٹو 📖
2
30
236
9,756
عورت اور مرد• اور ان کا باہمی رشتہ،ہر بالغ آدمی کو معلوم ہے۔لیکن معاف کرنا یہ رشتہ میری نظر میں فرسودہ ہو چکا ہے۔اس میں یکسر حیوانیت ہے۔میں پوچھتا ہوں اگر مرد کو اپنی محبت کا مرکز عورت ہی کو بنانا ہے تو وہ انسانیت کے اس مقدس جذبے میں حیوانیت کو کیوں داخل کرے۔ سعادت حسن منٹو 📖
3
51
5,605
عورت کا جسم مت دیکھو،اُس کی آنکھوں میں وہ تاریخ چھپی ہے،جو تم نے کبھی لکھی ہی نہیں، بس جیتی گئی، سہتی گئی۔ سعادت حسن منٹو 📖
1
15
160
9,127
انسان کو مارنا کچھ نہیں،لیکن اس کی فطرت کو ہلاک کرنا بہت بڑا جرم ہے۔ سعادت حسن منٹو 📖
1
47
366
13,417
تم نے مجھے فحش کہا، میں نے کہا: "اگر میرے افسانے فحش ہیں تو یہ زمانہ فحش ہے۔" سعادت حسن منٹو 📖
6
51
4,798
عورت کمزور نہیں ہوتی، بس مرد نے اسے کمزور مان لیا۔ سعادت حسن منٹو 📖
1
7
48
4,564
میں نے تو صرف لکھا وہی، جو تم نے کیا۔ بازارِ حسن کی گلی ہو یا عدالت کا کمرہ ، سچ ہر جگہ سچ ہی ہوتا ہے۔ سعادت حسن منٹو 📖
1
27
198
7,345