Pinned Tweet
منسوب چراغوں سے،طرفدار ہوا کے،،،
تم لوگ منافق ہو ،منافق بھی بلا کے،،!! – at North District, Hong Kong
6
Rai retweeted
اچھی ویڈیو بنائی گئی ہے مگر۔۔
اس میں جہاں بہت سارے لوگ missing ہیں وہاں اس ویڈیو میں پاکستان کو ورلڈکپ جتوانے والے عمران خان بھی نہیں لہذا ایک اچھی کوشش مگر ادھوری کوشش۔۔اس کا پارٹ ٹو بھی آنا ضروری ہوگیا۔۔
Rai retweeted
پاکستان چین کے تمام ہتھیار بھارت کے خلاف ٹیسٹ کر نا چاہتا ہے پاکستان کو بہت جلد 3-35 طیارے ملنے والے ہیں
امریکی طیارے چین کے 17-PL میزائلوں کا مقابلے نہی کرسکتے
روس نے بھی پاکستان کے خلاف بھارت کی مدد سے انکار کردیا ہے ۔ بھارتی تجزیہ نگار اقبال چند ملہوترا
Rai retweeted
یہ دیکھیں چائنا میں ایک ایسا قبرستان بھی ہے
جہاں قبر پر شیشہ لگایا جاتا ہے تاکے لوگ لاش کو مٹی ہوتا دیکھ سکیں ۔👇
Rai retweeted
2011 میں امریکی سیکریٹری خارجہ ہیلری کلنٹن نے پاکستان آ کر کہا تھا کہ دہشت گردی کے خاتمہ کے لئے سرحد کے دونوں طرف بیک وقت کاروائی ضروری ہوتی ہے۔ اُن کے اس برحق جُملہ پر پاکستان میں بہت غلغلہ ہوا تھا کہ کہ اپنے گھر میں یہ سوچ کر سانپ نہیں پالنے چاہئیں کہ صرف پڑوسیوں کو ڈسیں گے
Rai retweeted
مولانا اسحاق مرحوم کہتے ہیں جو نہتے عوام پر گولیاں چلاے وہ شہید نہیں ہوتے یہ پیشہ ور لوگ ہیں ۔ شہید کون ہے ضرور سنیں
Rai retweeted
جب بچی کو پتا چلا کے جس نبی کو وہ ملنے آئی ہے وہ وفات پا چکے ہیں تو کیسے روئی اس چھوٹی سی بچی کے جزبات دیکھیں
Rai retweeted
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی تعاون آج کا نہیں ہے، بہت پُرانا ہے۔ شاہ فیصلؒ کے دور سے یہ سلسلہ جاری ہے۔ سعودی فوجیوں کی تربیت پاکستان میں ہوتی رہی ہے۔ یہاں سعودی سرحدوں پر بھی ہمیں افواج پاکستان کا دفاعی تعاون حاصل رہا ہے۔ پاکستان کو جب جنگی حالات کا سامنا ہو تو سعودی عرب کے پاس موجود امریکی طیارے پاکستان کو فراہم کیے جاتے ہیں۔۔ سعودی انٹیلی جنس کے سابق سربراہ شہزادہ ترکی الفیصل آل سعود کا تہلکہ انگیز انٹرویو
Rai retweeted
افغانڈو زیادہ نسوار پھکنے کے بعد😂
افغانستان کا کپتان راشد خان کلین بولڈ ہونے بعد review لیتے ہوئے🤣
Rai retweeted
اقوام متحدہ میں اسرائیل سے معافی منگوانے کے بعد اسحاق ڈار صاحب کی اسرائیل کو بڑی دھمکی!
" غزہ کو اپنی حفاظت کیلئےعملی اقدام کی ضرورت ہے اور پاکستان اسکی ہر طرح سے مدد کے لئے تیار ہے۔ پاکستان کے پاس مضبوط زمینی ، فضائی اور بحری افواج ہیں اور اگر ہمیں اسرائیل کی طرف سے چیلنج کیا گیا تو ہم اسے اپنی جوہری طاقت سے شکست دے سکتے ہیں پاکستان پوری مسلم دنیا کی مدد کے لیے تیار ہے ۔"
What a shameful conclusion to much-touted Arab-Islamic Summit: spineless message of fear/helplessness with NO concrete action, even such outlandish statement like ‘supporting efforts of USA to halt aggression against Gaza Strip’! Today, marked burial of OIC/Arab League & death-knell of Muslim Establishment!
Rai retweeted
کون کہتا ہے پاکستان میں سویلین بالادستی نہیں، زیر نظر ویڈیو میں سویلین ایک ایک میزائل اپنی نگرانی میں چلوا رہے ہیں :)
Rai retweeted
پوری دنیا مان گئی پاکستان کے انڈیا کے پانچ فائٹر جیٹ مار گرائے نہیں مان رہے تو مودیے نہیں مان رہے






















