Shahnaz Malik retweeted
یہ ہے وہ خبیث پنڈت ، جس نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی شان اقدس میں گستاخی کی ہے، ہندوستان کے مسلمانوں کو سلام ہے کہ اس کی گستاخی پر شدید احتجاج ریکارڈ کروا رہے ہیں، ہم ہندوستان تو نہیں جا سکتے البتہ بطور مسلمان ہم سب کا فرض ہے کہ ہم سوشل میڈیا پر اس مبغوض شخص کے خلاف اپنا احتجاج ریکارڈ کروائیں۔
#ArrestRamgiriMaharaj
Shahnaz Malik retweeted
اگر آپ اتفاق کرتے ہیں تو ریٹویٹ کرکے اسکو سب تک پہنچائیں ❣️❣️❣️
قادیانی مردہ باد ✌️✌️✌️
Shahnaz Malik retweeted
وہ بڑا کم ظرف ہوگا جس نے یہ حدیث سنی اور آگے شیئر نہیں کی
" فرمان مصطفٰےﷺ "
"میں آخری نبی ہوں میرے بعد کوئی نبی نہیں آئے گا"
Shahnaz Malik retweeted
🇵🇸 FREE PALESTINE!
🇵🇸 FREE PALESTINE!
🇵🇸 FREE PALESTINE!
🇵🇸 FREE PALESTINE!
🇵🇸 FREE PALESTINE!
🇵🇸 FREE PALESTINE!
🇵🇸 FREE PALESTINE!
🇵🇸 FREE PALESTINE!
🇵🇸 FREE PALESTINE!
🇵🇸 FREE PALESTINE!
🇵🇸 FREE PALESTINE!
🇵🇸 FREE PALESTINE!
🇵🇸 FREE PALESTINE!
🇵🇸 FREE PALESTINE!
🇵🇸 FREE PALESTINE!
🇵🇸 FREE PALESTINE!
🇵🇸 FREE PALESTINE!
🇵🇸 FREE PALESTINE!
🇵🇸 FREE PALESTINE!
🇵🇸 FREE PALESTINE!
Shahnaz Malik retweeted
بائیکاٹ میں تھوڑ ا سا ساتھ دیں ۔۔
اتنا کر دیں کمنٹ بائیکاٹ لکھ دیں ۔
پوسٹ کو ری پوسٹ کردیں ۔۔
#boycott
#BoycottIsrael – at Punjab, Pakistan
Shahnaz Malik retweeted
جس دن بیٹی پیدا ہوتی ہے نا
اس دن ماں اپنی کان کی بالیاں اتار کر صندوق
میں رکھ دیتی ہے اور کہتی ہے یہ میں اپنی بیٹی
کو دوں گی
گھر میں سب سے اچھے والی رضائی اس دن سے سنبھالنا شروع کر لیتی ہے کہ یہ میں اپنی بیٹی کو دوں گی
اس طرح کئی چیزیں رکھ رکھ کر جہیز کا صندوق بھرا پڑا ہوتا ہے
مگر ماں ہوتی ہے کہ پھر بھی روز بیٹی کے ابا سے لڑائی کرتی ہے
کچھ پیسے الگ سے دیا کرو بیٹی کی شادی بھی تو کرنی ہے
جبکہ پہلے سے ہی اس بیٹی کے نام کی دو کمیٹی ڈالی ہوتی ہے
اور وہ مزدوری کرنے والا باپ بھی کہتا ہے میں اپنی بیٹی کی شادی ایسے کروں گا دنیا دیکھے گی سب کچھ خرید کر لاؤں گا
ایسے لگتا ہے جیسے اپنی بیٹی کے لیے خود کو بیچ دیں گے
اللہ تعالیٰ ہر بیٹی کے نصیب کو اچھا کرےآمین.اپنے ماں باپ کی قدر کریں۔۔!!🥀
Shahnaz Malik retweeted
🔴 غزہ کے جانبازوں نے دنیا کی سپر طاقتوں کے ساتھ جس بہادری سے جنگ لڑی ہے، مسلم ممالک کی کوئی فوج اس کی مثال پیش نہیں کر سکتی۔ ✌️✌️✌️
Shahnaz Malik retweeted
فقط پاکیزہ جذبوں کی پرکھ ہو گی سر محشر
گنے کا کون سجدوں کو ، وضو پہ کون جائے گا
Shahnaz Malik retweeted
بائیکاٹ ہمیشہ کے لیے۔۔
#BoycottIsrael
#boycott
1/4
Shahnaz Malik retweeted
آج حماس کے جانبازوں نے ہمیں موقع فراہم کیا ہے آزادی کا حریت کا، اگر سارا عالم اسلام اکٹھا ہو کر انکا ساتھ دے اور دفاعی پالیسی بنائے تو میں یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ امریکہ ،برطانیہ اور تمام طاقتیں ہمارا کچھ نہیں کر سکتی ۔ خدائی امریکہ کے پاس ہرگز نہیں ہے خدائی اللہ کے پاس ہے۔ ہم پیٹ پہ پتھر باندھیں گے۔ بموں کا سامنا کریں گے، گولیاں برداشت کریں گے۔ مسلمان ممالک کیلیے اقصیٰ کو آزاد کروانے کیلیے تاریخ میں اس سے بہتر وقت نہیں ہو سکتا جب ہم ہمت اور حوصلے سے کام لیکر درست فیصلہ کریں، اگر آج درست فیصلہ نہ کیا تو صدیوں تک اسکا خمیازہ بھگتنا پڑے گا۔
مفتی تقی عثمانی صاحب نے قومی کانفرنس کنونشن سنٹر اسلام آباد میں امت مسلمہ کو جہاد کیلیے تیار رہنے کا حکم دے دیا۔
























