Ali_Hassan (@mahs76) header
Ali_Hassan (@mahs76) profile picture

llPassionate for a corruption-free world through integrity, transparency and accountability for equitable and sustainable progressll

Joined May 2023
Photo by Ali_Hassan (@mahs76)Photo by Ali_Hassan (@mahs76)Photo by Ali_Hassan (@mahs76)Photo by Ali_Hassan (@mahs76)Photo by Ali_Hassan (@mahs76)Photo by Ali_Hassan (@mahs76)Photo by Ali_Hassan (@mahs76)Photo by Ali_Hassan (@mahs76)Photo by Ali_Hassan (@mahs76)Photo by Ali_Hassan (@mahs76)
اس بہن کا نام ڈاکٹر مشعال ہے اور والد کا نام فضل کریم ہے۔ ڈاکٹر مشعال کراچی کے جناح اسپتال میں فرائض سرانجام دے رہی تھیں۔ ڈاکٹر صاحبہ ایک محنتی اور خدمت سے جزبے سے سرشان خاتون تھیں۔ انکا تعلق گلگت سے ہے اور رہائش کراچی میں۔ کچھ گھریلو ناچاقیوں کی وجہ سے مشعال بہت زیادہ پریشان ہوئی،نوبت خودکشی تک آپہنچی۔ مشعال نے کراچی میں راشد منہاس پارک کے قریب کسی نالے میں چھلانگ لگاکر خودکشی کی کوشش کی تھی،نالہ گہرا نہیں تھا جس وہ وہ زخمی حالت میں نکل کر پارک میں بینچ پر بیٹھی دیکھی گئی تھی۔ اہل محلہ نے بھی گلی میں جاتے دیکھا تھا۔ریسکیو اہلکاروں نے نالے میں بھی تلاش کیا لیکن نہیں ملی۔ مشعال کے والدین بہت زیادہ پریشان ہیں دن رات اپنی لاڈلی بیٹی کے لئے رورہے ہیں۔ کراچی بلکہ سندھ بھر کے تمام دوستوں سے اپیل ہے کہ اس بہن کی زندگی بچانے کے لئے اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں تاکہ یہ جہاں بھی ہو ان تک رسائی حاصل ہوجائے۔ ایک اچھی ڈاکٹر کو ضائع ہونے سے بچائیں۔ کسی بھی اطلاع کے لئے نیچے درج نمبر پر وٹس ایپ کریں۔ +923162529829
57
774
13
1,352
114,882
شھباز گل صاحب آپ کیوں نہیں مانتے کہ ھندوستان کے خلاف جنگ ائیر فورس نے نہیں بلکہ شھباز شریف اور جنرل عاصم منیر نے لڑی ہے! اور شھباز شریف نے سویمنگ پول سے لڑئی ہے! نواز شریف بھی تولیہ دینے کے لئے کھڑا تھا ۔۔مان جاؤ بھائی!
424
2,427
65
9,643
182,988
خدا ھم سے صرف عبادت ہی نھیں انسانیت کی بھی تکمیل چاہتا ہے۔
100
جس ذات کو راضی کرنے میں سکون ہے انسان اسی کو ناراض کرکے اپنی زندگیوں میں سکون چاہتا ہے۔
1
93
Democracy is the government of the People, by the People & for the People. Unfortunately, in Pakistan, it is " A government of the Few, by the Few & for the Few"
67
They can never break us!🇵🇸💪
1,305
17,092
332
138,272
3,266,335
Gaza 2025 Humanity is Dead
178
5,543
69
12,760
236,941
میں جیلنج کرتا ہوں آپ نے بےگناہ انسان قتل کرکے جنگی جرم کیا ہے ،آپ کے پاس ثبوت ہیں، ہمت ہے تو میرے ساتھ اس ایشو پر نیشنل میڈیا پر مناظرہ کریں۔پاکستان میں قانون کی عملداری ہوتی تو پیکا ایکٹ کے تحت فیک نیوز میں آپ ،رانا ثناءاللہ اپنے وزیراعظم کی قیادت میں جیل میں ہوتے؟بدقسمتی سے پاکستان کے حکمرانی کے کرسیوں پر بیٹھے لوگ دروغ گوئی کے کارخانے ہیں۔جو بڑی بے شرمی سے تواتر کیساتھ جھوٹ بولتے ہیں۔ آپ لوگوں کو اللہ کا کوئی خوف نہیں ہے،میں خود ان مظلوم مقتولین کے جنازوں میں شریک ہوا ہوں،ٹکڑے شدہ جلی ہوئی سیاہ لاشیں۔۔۔2 خواتین، 2 نابالغ بچے اور 5 بے گناہ مرد،3 خاندانوں کے چرواہے۔۔۔ مظلوموں کے جسموں کے ٹکڑے کردئے اوپر سے یہ سفاکیت، سنگدلی کہ دہشتگردی کاٹھپہ بھی لگا رہے ہو، یہ زخموں پر نمک پاشی ہے، یہ پختون قوم کی توہین ہے اور یہ ظلم اور توہین عوام بھولیں گے نہیں۔ تمام لاشوں کی پوسٹ مارٹم ہوچکی ہے،تحصیل ہسپتال، ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن اور ضلع مردان پولیس کے پاس سارا ریکارڈ موجود ہے ہمت ہے تو آئیں اور نیشنل میڈیا پر مناظرہ کریں۔ میں سپریم کورٹ آف پاکستان سے اس قتل عام کا نوٹس لینے کی اپیل کرتا ہوں۔
کٹلانگ آپریشن میں 17 خارجی ہلاک ہوئے، کسی عام شہری کو نقصان نہیں پہنچا، اور کوئی ڈرون حملہ نہیں ہوا بلکہ سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کی۔ آپریشن کی جگہ سے قریبی آبادیاں 6 سے 9 کلومیٹر دور تھیں، وہاں کوئی سولین گھر موجود نہیں تھا۔ مقامی جرگے میں کچھ افراد نے خارجیوں کو سہولت فراہم کرنے کا یقین دلایا تھا، جس کی ویڈیوز بھی موجود ہیں۔ خارجیوں نے عید پر مردان میں حملے کا اعلان کیا تھا جو اس آپریشن کی وجہ سے ناکام رہا۔ خیبرپختونخوا میں ہزاروں حملے کرنے والوں کی پی ٹی آئی حکومت نے کبھی مذمت نہیں کی، لیکن جب خارجیوں نے خود پر ڈرون حملے کی غلط خبر پھیلائی تو پی ٹی آئی نے پاک فوج کے خلاف بیانیہ اپنایا اور ان کی دلجوئی کے لیے پہنچ گئی۔ جھوٹی خبریں پھیلانے والے خارجیوں کے سہولت کار ہیں
272
2,324
59
7,174
224,837
Rexas Millionaire Giveaway wn.nr/zq6KCmB
94
Rexas Millionaire Giveaway wn.nr/zq6KCmB
98
Rexas Millionaire Giveaway wn.nr/zq6KCmB
70
🚀 Rexas Finance (RXS) Presale Stage 1 is Now LIVE! 🌟 We're revolutionizing the future of asset management, and you can be part of it from the very beginning. 👉 Participate now at: rexas.com Accepted currencies: ETH, USDT (ERC20). #Rexas $RXS
713
4,541
111
817
95,852