freepalestine retweeted
فيصل آباد کے گردونواح ايک گاؤں ميں مويشيوں کے بھانے ميں پلاسٹک آف پيرس سے کالی مرچ اور سفيد مرچ بنانے والا خفيہ کارخانہ پکڑا گيا۔ايف آئ آر درج کر کے مالک گرفتار کر ليا گيا
freepalestine retweeted
US PCE INFLATION DATA COMES OUT AT 7 PM IST TODAY
Half the people shouting gold crash can't explain this number. Markets react for a few days, then move on. News never crashes a market, panic does.
freepalestine retweeted
مارخور کو اللہ تعالیٰ نے بہت طاقت اور صلاحیت عطا کی ہوئی۔کنفیوڈنس بھی کمال کا ہے۔
freepalestine retweeted
شکار کرنے نکلا تھا خود قدرت کے جال میں پھنس گیا
مارخور کا ایسا وار کہ بازی ہی پلٹ گئی!
freepalestine retweeted
افغان مہاجرین کو بے دخل کرکے پاکستان نے اپنا نقصان کیا، افغانستان کا نہیں۔
پاکستان سے واپس آنے والے حاجی غازی نے کابل میں اسکیچر برانڈ کے جوتے تیار کرنے والی ایک فیکٹری قائم کی ہے، جس کی روزانہ 800 جوڑے جوتے تیار کرنے کی صلاحیت ہے۔
freepalestine retweeted
سوات پریمیئر لیگ میں کرکٹ کی تاریخ کا انوکھا کیچ، بیٹر نے زور دار ہٹ لگا کر چھکا لگایا، گیند کو اسٹیڈیم کے باہر سے جاتے ہوئے موٹر سائیکل سوار نے کیچ کرلیا،
freepalestine retweeted
🚨چینی گاڑیاں بنانے والی کمپنی BYD نے ایسی تیز رفتار چارجنگ ٹیکنالوجی متعارف کرا دی، جو گاڑی میں پیٹرول بھرنے جتنے وقت میں الیکٹرک گاڑی کو چارج کر سکتی ہے
freepalestine retweeted
پنجاب کے پاس سمندر نہیں لیکن پنجاب کے جنوب میں جس زمین پر کاشت ممکن نہ تھی اُسے ایک آبی زراعت کے سمندر میں تبدیل کر دیا
یہاں فلپائن تھائی لینڈ ویتنام اور دیگر ملکوں کے ماہرین کی مدد سے تربیتی پروگرام منعقد کیے گئے تھے تب جا کر یہ انقلاب آ رہا ہے
شالا وسدا روے اک پنجاب ❤️
freepalestine retweeted
Bitcoin vs Nvidia, $10k in each.
Both turned into millions. Both just crashed.
Guess which one is ahead.
freepalestine retweeted
بچے سکول سے پھوٹ کر کرکٹ میچ دیکھنے گے اور کیمرے پر پکڑے گے گورے بھی ہمارے جیسے ہیں 😂😂😂
freepalestine retweeted
خشکی میں گرے افغانستان نے کس طرح سے اپنی معیشت کو پاکستانج راستوں کی بندش کے باوجود نئے تجارتی راستوں پر چلادیا۔
پاکستان جس راستے کو ہتھیار کے طور پر استعمال کرتا تھا، افغانستان نے اس راستے کو کسی خاطر میں نہیں لیا۔ اور بلآخر اپنی معیشت کو نئے منڈیوں تک لے گیا۔
freepalestine retweeted
AI Solves a 167-Year-Old Mathematical Problem That Even the Greatest Mathematicians in Human History Couldn't Crack👀
freepalestine retweeted
ایمیزون کے گھنے جنگلات میں بہت اندر تک جانے کے بعد ایک شخص کو اندازہ ہوا کہ اسے دنیا کے پھیپھڑے کیوں کہا جاتا ہے۔
یہ جنگل قدرتی حسن کا ایک ایسا وسیع جہان ہے، جہاں ہر طرف پھیلی ہریالی اور گھنے درخت انسان کو حیران کر دیتے ہیں۔ اس کی گہرائیوں میں آج بھی ایسے بے شمار راز چھپے ہیں جن سے پردہ اٹھانا باقی ہے۔





















