Joined September 2014
Saad retweeted
Award winning actor Barkhad Abdi earned $65k for ‘Captain Phillips’ then returned to selling phones 📱 [via/ GettyImages]
225
901
125
36,192
3,257,863
59
3,869
22
71,812
419,902
😂😂😂
121
734
47
5,632
82,166
الھم انی اسئلک الجنۃ
2
65
1
587
2,762
Challenge accepted
I challenge anyone to find a more retarded duo.
156
4,155
51
103,080
741,778
حرامئ صرف وہ نہی ہوتا جو نطفہ حرام سے پیدا ہو حرام رزق سے پلنے والا بھی حرامئ ہوتا ہے انیق ناجی کا باپ ساری زندگی اسی نواز شریف کے جوتے چاٹ کر حرام کھاتا رہا اسی حرام پر اس کی پرورش ہوئی اس کے باپ نے ساری زندگی شراب اور حرام پر گزاری اسی حرامئ پن میں اس نے یہ حرامزادہ پیدا کیا جس کی نظر میں عورت کا مرد سے ایک ہی رشتہ ہوتا ہے شاید اس نے اپنی زندگی میں موجود عورتوں کو ہمیشہ حرام کاری کرتے دیکھا ہے اس کے باپ کے قریب جو عورت آتئ تھی وہ حرام کاری کے لئے آتی تھی اس لیے اس کا قصور نہی اس کی آنکھ میں ایک سور ( نذیر ناجی ) کا بال ہے گندی بوٹی کا گندا شوربہ
65
113
3
494
21,439
Saad retweeted
آنے والے دنوں میں عالمی سطح پر اور ایران بارڈر ساتھ نیا کٹا کھلنے کا چاند ڈی جی آئی ایس پی آر کے انٹرویو میں نظر آ گیا ہے رات عرب میڈیا کو انٹرویو دیتے ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کے حوثیوں کو پیغام دے دیا ہے کہ اگر مذاکرات کے ذریعے معاملات حل نا ہوئے اور تنازعہ بڑھا تو پھر پاکستان مکہ معاہدہ کے تحت ڈانگ سوٹا کرے گا
6
72
419
7,067
Saad retweeted
Mount Fuji in Autumn 🍁 🇯🇵
43
466
14
4,247
49,995
Lake Como, Italy 🇮🇹
45
570
39
3,769
37,031
Ben Türk'üm İslam ülkemi mahvetti.
Ben Türk'üm İslam ülkemi mahvetti.
70
632
18
15,763
126,206
کون کس کو بے وقوف بنا رہا ہے یہ تو وقت ثابت کر دے گا ، لیکن مرے ہوئے باپ کے انگھوٹے جائیداد کے کاغذوں پر لگوانے والی گھٹیا اولاد آج بھی آپ ہی ہیں ۔۔۔۔
اور یہ کارٹون لوگوں کو بےوقوف بنانے میں لگا ہوا ہے!
41
192
5
991
25,339
حوثیوں کو پیغام دے دیا اگر مسئلہ فوجی تنازع میں بدلا تو مکہ الائنس کا اجتماعی ڈیٹرنس حرکت میں آئے گا، ڈی جی آئی ایس پی آر
47
483
33
2,517
89,772
Saad retweeted
🩵
52
390
17
3,160
43,260
یہ جو بھی اس کلٹ سے جڑتا ہے یا بادل نخواستہ کسی مجبوری کے تحت ہمدردی کرتا ہے وہ ہر مرتبہ ملک کو توڑنے ہی کا راگ کیوں الاپتا ہے
غصہ نہ کریں میری معروضات پر ہمدردانہ غور کریں۔ مقتدرہ اپنی بدنصیبی سمجھے کہ اس کے پاس پاکستان کو بچانے کے لیے عمران خان کے علاوہ کوئی اور چوائس موجود ہی نہیں ہے۔ نظام کے انہدام (collapse) کا رونا رونے والوں کو بتانا ہے کہ وطن عزیز پر تنی قیامت کی اس گھڑی میں نظام کو مارو گولی، ریاست بچانے کی فکر کرو۔ وطن کی فکر کر ناداں، مملکت کا شیرازہ بکھرنے کو ہے۔ دو رائے نہیں کہ جمہوریآئینی، پارلیمانی، عدالتی نظام یقیناً کھنڈر بن چکا ہے، مگر سوال یہ ہے کہ کھنڈر بنایا کس نے؟ گستاخی معاف، یہ انہدام آپ لوگوں کی محنت اور کاوشوں کا مرہونِ منت ہی تو ہے۔ قائداعظم کا پاکستان قصۂ پارینہ بننے کو ہے۔ بلوچستان مسلسل جل رہا ہے، دہائیوں سے سلگ رہا تھا، آج آسمان کو چھوتے الاؤ میں ہے۔ کشمیر میں پہلی دفعہ پاکستان کے خلاف احتجاج اور پاکستان سے چھٹکارے کے حق میں نعرے بلند ہو رہے ہیں۔ چند سال پہلے گلگت بلتستان سے بھی پاکستان کے خلاف ایک ٹریلر چل چکا ہے۔ سندھ سے کوئی قومی منصوبہ پاس کروانا اب آپ لوگوں کے لیے جوئے شیر لانا ہے، پکی ناں ہی سمجھیں۔ زرداری اور بلاول نظامِ ریاست چلانے والوں کی کمزوریوں سے آگاہ ہیں۔ ان کا فائدہ اٹھا کر نظام کے گھس بیٹھیوں کے سندھ میں گھسنے پر پابندی عائد کر رکھی ہے۔ اب جبکہ خیبر پختونخوا فتح کر لیا ہے، ساری زمین قبضے میں ہے، مگر ساڑھے چار کروڑ عوام، 99 فیصد، ریاست کے خلاف یکسو ہو چکی ہے۔ پنجاب کے اندر آپ جناب لوگوں کی قدرومنزلت بھی اُترائی کے آخری زینے پر ہے۔ تیرا بنے گا کیا؟ مجھے اس کی فکر ہےنہ پروا، مجھے اپنے وطن کی فکر گھائل کر رہی ہے۔ جو کوئی بھی ہے، جو نظامِ ریاست چلا رہا ہے، اُس کے گوش گزار کرنا ہے کہ پاکستان عدم استحکام کے آخری درجے کو چھو چکا ہے اور اب disintegration کی طرف سرک رہا ہے۔ نظام کھنڈر بن چکا ہے، بحال کیسے ہو گا ۔ خدا کے واسطے! پاکستان کو Unity, Faith, Discipline کی آڑ میں اپنی ذاتی ترقیاں حاصل کرنے کی بھینٹ نہ چڑھائیں۔ التجا ہے کہ پاکستان کو اپنی نوکری پر ترجیح دیں۔ اس ملک نے ہمیں بہت کچھ دیا ہے۔ نظام کو منہدم کرنے والے ذمہ داران سے درخواست ! پاکستان کھلونا نہیں ہے آپ کے ذاتی غصے، عناد اور ego کی تسکین کے لیے استعمال میں رہے۔ سانحہ 1971 آپ کے غصے اور عناد کی نذر چڑھا تھا۔ اگر آپ 25 کروڑ عوام الناس سے مخلص ہیں تو مملکت آپ کی ترجیح ہوتی، تو جو ملکی حالات جس نہج پر ہیں، مملکت آپنی ترجیح بنایں۔ قومی قیادت کھڈے لائن یا اپنے اپنے مفادات میں اپ لوگوں کی تابعداری میں ہے۔نواز شریف مایوس اور لاتعلق ، داتھی نوکری پیشہ اختیار کر چکے ہیں۔ بلاول کے پاس زرداری صاحب کااسکرپٹ ہے، صوبۂ سندھ کا مقدمہ لڑ رہا ہے۔ سندھ میں داخلے پر پابندی کے بعداب آپ لوگوں کو خیبر پختونخوا کی دلدل میں اہتمام کے ساتھ دھکیل چکا ہے۔ مولانا فضل الرحمان کو آپ لوگ پچھلی تین دہائیوں سے دوسری سیاسی جماعتوں کے ہاتھوں توہین کا نشانہ بنوا کر مولانا کی قومی سیاست کو کمزور کر چکے ہو۔ جماعتِ اسلامی کنفیوزڈ ہے۔ عمران خان کو آپ لوگوں کی طرح اپنی ذات سے عشق ہے،وہ اپنی ذات کے حصار میں بند کہ اس کی تربیت ہی یہی رہی ہےکہ عمران خان کی ذات، مملکت، نظریے، ہر چیز پر مقدم ہے۔ وہ اپنی ذات کے سحر سے نکلے گا، ناممکن ہے کیونکہ اب وہ مقبولیت کے جس مقام پر ہے ایسی مقبولیت فکشن اور ناولوں میں جبکہ تاریخ کی کتابوں میں صدیوں زندہ رکھتی ہے ۔ ذہنی طور پر وہ آپ لوگوں سے زیادہ مضبوط ہے، لڑ کر مر جائے گا، ذہنی طور پر نہیں ٹوٹے گا۔ آپ لوگوں کا عمران خان پر غصہ بجا، مگر آپ پاکستان کی خاطر اپنا غصہ تھوک پائیں گے، بظاہر ناممکن ہے، کیوں کہ آپ لوگ بھی اپنی ego اور عناد کے حصار میں ہیں۔ عمران خان اپنی سیاسی مقبولیت کے عروج پر ہے، مقبولیت ساتویں آسمان پر ہے۔ ماننے میں شرم و حیا مانع نہ ہو تو وطنی تاریخ میں پہلا پاکستانی جو بلوچستان، سندھ، فاٹا، کشمیر اور گلگت بلتستان کے گاؤں گاؤں، قریہ قریہ، پہاڑوں، گھاٹیوں، صحراؤں اور کچے کی دلدلوں میں بدرجۂ اتم موجود ہے، غیر معمولی مقبولیت کے جھنڈے گاڑھے ہوئے ہے۔ مان لیں؛ عمران خان کی مقبولیت آپ لوگوں کی محنتِ شاقہ اور کوششوں نتیجہ ہے۔ اب فرسٹریٹ ہونے کی ضرورت نہیں۔ آپ لوگ عمران خان کے مرجعِ خلائق ہونے اور غیر معمولی مقبولیت کے مقام کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے، بہتر ہے کہ پاکستان کے حق میں عمران خان مقبولیت کے استعمال کی ترکیب بنائیں ۔ مملکت بچانے کا واحد راستہ عمران خان کو آن بورڈ کرنا اورایک قومی حکومت بنانا ہے۔ اگر قومی حکومت نہ بنی تو مملکت کو بچانا مشکل، خوابِ خیالی ہی رہنی ہے۔ باقی؛ قومی مایوسی بہت جلد ہم آپ سب کے گلے دبوچنے کو ہیں، اور پھر داستان تک نہ ہوگی داستانوں میں۔ میری آسودگی اتنی پہلی دفعہ ”ہماں یاراں دوزخ“۔
117
188
15
723
17,350
Netanyahu’s father was born in Poland. His grandfather was born in Russia. Their family name is originally Mileikowsky.
Netanyahu tells Mark Levin that Europeans—not Jews—are colonizers: "We are not on stolen land, this is our historical homeland!" "We're the indigenous people here—we're not the Dutch in Indonesia!" "We're Jews from Judea!" "We're not trying to drive anyone out!" he adds.
2,677
14,015
368
67,040
1,712,753
Saad retweeted
پاکستان جو پیغام دینا چاہتا ہے وہ ہمارے سیاسی رہنماؤں اور فیلڈ مارشل کے ذریعے پہلے ہی سامنے آ چکا ہے یہ مؤقف انتہائی واضح ہے اور میں صرف اس بات کو دہرانا چاہتا ہوں کہ مسلمانوں کو متحد ہونے کی ضرورت ہے آپس میں نہیں لڑنا چاہیے تنازعات کو بڑھانے سے کسی کو فائدہ نہیں ہوگا ایک دوسرے پر حملے بند کرنے کی ضرورت ہے پاکستان کی سیاسی اور عسکری قیادت شروع دن سے یہ کوشش کر رہی ہے کہ مشرق وسطی کا تنازع نہ پھیلے کیونکہ یہ کسی کے مفاد میں نہیں ہے مذاکراتی حل کی طرف آنا چاہیے مذاکرات میں ناکامی اور عسکری تصادم کی صورت میں مکہ الائنس کا اجتماعی ڈیٹرنس یقینی طور پر حرکت میں آ جائے گا. ڈی جی آئی ایس پی آر
10
119
1
343
5,071
Primer día como herrero, espero que el cliente quede satisfecho 💪🏻💪🏻
516
13,677
666
185,599
2,748,545
صورة اليوم وكل يوم❤️
103
565
13
8,899
1,099,390
Saad retweeted
Montenegro 🇲🇪
50
566
33
3,602
46,482