Syed Lal Qasim Sherazi retweeted
سَلَامٌ عَلَىٰ إِبْرَاهِيمَ
كَذَٰلِكَ نَجْزِي الْمُحْسِنِينَ
إِنَّهُ مِنْ عِبَادِنَا الْمُؤْمِنِينَ 🏴
Syed Lal Qasim Sherazi retweeted
میں اپنے دوستوں اور دشمنوں سے کہتا ہوں کہ جو ہمارے لوگ خواتین اور بچے نبتیہ اور دیگر علاقوں میں غاصب اسرائیل کے حملوں میں شہید ہوئے ہیں، سب جان لیں ان کے خون کی قیمت خون کے بدلہ لی جائے گی۔
سید حسن نصر اللہ کا 16 فروری کو خطاب۔
#فلسطین
#طوفان_الأقصى
#حسن_نصرالله
Syed Lal Qasim Sherazi retweeted
رجیم چینج آپریشن کی حقیقت اور کردار کھل کر سامنے آچکے ہیں۔ ساری قوم یہ جان چکی ہے کہ عمران خان کی حکومت کو کس کے ایماء پر ملیامیٹ کیا گیا،غیر سیاسی قوتوں کی مداخلت کو روکنےاور ملک میں سیاسی استحکام کے لیے تمام سیاسی جماعتوں کو دانشمندانہ انداز اپنانے کی ضرورت ہے۔ ، آئینی بالادستی اور پارلیمان کی مضبوطی کے بغیر ملک کے کھوئے ہوئےوقار کی بحالی ممکن نہیں۔سیاسی جماعتیں شخصیات کو اقتدار تک پہنچنے کا زینہ سمجھنے کی بجائے ووٹ کی طاقت کو کامیابی کا سرچشمہ قرار دیں تو ملک حقیقی معنوں میں ایک فلاحی ریاست بن کر ابھرے گا۔
#AllamaRajaNasir
Syed Lal Qasim Sherazi retweeted
Surprised by reactions over PTI - MWM entering into parliamentary partnership. Seeds of collaboration were sown in 2022 agreement post government change. @SMQureshiPTI and @ShireenMazari1 played pivotal roles in it. The two had cooperated in July 2022 bypolls under this accord.
Syed Lal Qasim Sherazi retweeted
Ziyarah By Proxy
A ziyarah of Hazrat Abbas (as) will be performed on his birth anniversary this wednesday, on behalf of those deprived of visiting Karbala.
Leave your names and requests in the comments and repost this to ensure that more lovers can participate.
Syed Lal Qasim Sherazi retweeted
ولادت با سعادت حضرت امام حسین علیہ السلام سے قبل حرم و ضریح مبارک امام حسین علیہ السلام کو پھولوں سے مزین کیا گیا
Syed Lal Qasim Sherazi retweeted
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِنَّمَا الْخَمْرُ وَالْمَيْسِرُ وَالْأَنصَابُ وَالْأَزْلَامُ رِجْسٌ مِّنْ عَمَلِ الشَّيْطَانِ فَاجْتَنِبُوهُ لَعَلَّكُمْ تُفْلِحُونَ
اے ایمان والو! شراب، جوا، بت اور پانسے سب گندے اور شیطانی کام ہیں ان سے اجتناب کرو۔تاکہ تم فلاح پاؤ
مائدہ 90
Syed Lal Qasim Sherazi retweeted
بِسْمِ اللّـٰهِ الرَّحْـمٰنِ الرَّحِيْـمِ○
اور خوش خبری دے دیجیے عاجزی کرنے والوں کو اور وہ ( ایسے) لوگ ہیں کہ جب ﷲ کا نام لیا جائے تو ان کے دل کانپ اٹھتے ہیں اور جو تکلیف یا مصیبت انہیں پہنچتی ہے وہ اس پر صبر کرتے ہیں۔‘‘ (سورۃ الحج )
صبر کرو، اﷲ تعالیٰ نیکی کرنے والوں کے اجر کو ضایع نہیں ہونے دیتا۔(سورۃ ہود آیت 11)
Syed Lal Qasim Sherazi retweeted
سربراہ مجلس وحدت مسلمین علامہ راجہ ناصر عباس جعفری بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کے لئے اڈیالہ جیل پہنچ گئے
Syed Lal Qasim Sherazi retweeted
چیئرمین ایم ڈبلیو ایم علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کا خیبر پختونخواہ کی غیور عوام کے لئے پیغام
عمران خان کے شیر دلیر سپاہی ہمارے بھائی شہریار آفریدی @ShehryarAfridi1 کو نہیں بھولنا،ڈیرہ اسماعیل خان میں علی امین گنڈہ پور اور پورے خیبر پختونخواہ سمیت ملک بھر میں پاکستان تحریک انصاف اور مجلس وحدت مسلمین کےامیدواروں کو بھر ووٹ دے کر کامیاب کرنا ہے۔
#ظلم_کا_بدلہ_ووٹ_سے
Syed Lal Qasim Sherazi retweeted
امریکی وزیردفاع نے طیارہ بردار بحری جہاز جیرالڈ فورڈ کو مشرقی بحیرہ روم میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
امریکی طیارہ بردار بحری جہاز کی نقل و حرکت سے خوفزدہ نہیں ہوں گے، امریکی انتظامیہ کو اس قدم کےنتائج کا ادراک کرنا چاہیے۔ حماس کی تنبیہ
#طوفان_الأقصى #طوفان_القدس #فلسطین #حماس #غزہ
Syed Lal Qasim Sherazi retweeted
نَصْرٌ مِّنَ اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ ۗ وَبَشِّرِ الْمُؤْمِنِينَ
.
سورة الصف 13
.
#طوفان_الأقصى
#فلسطين🇵🇸
#غزة_العزة
Syed Lal Qasim Sherazi retweeted
پارہ چنار ابھی اساتذہ اور مزدوروں کی المناک شہادت کے سوگ سے باہر نہیں آیا تھا کہ ایک اور جنگ مسلط کر دی گئی ۔شہدا کے لواحقین کو انصاف کیا ملنا تھا ،نئی لاشوں کے تحفے ملنا شروع ہو گئے ۔وزیراعظم کے عید کے موقع پر دورہ پارہ چنار کے فوری بعد دہشتگردوں کا متحرک ہونا سوالیہ نشان ہے ۔پارہ چنار امن کا متلاشی ہے ۔آج دن 10 بجے متوقع جرگہ سے خیر کی توقع ہے کیونکہ کوہاٹ سے پارہ چنار تک شیعہ سنی مشران اکٹھے ہو رہے ہیں۔مجلس وحدت فوری امن اور سیز فائر کے لئے کوشاں ہے اور توقع رکھتی ہے کہ آج کا دن امن کا دن ہو گا ،تری مینگل سکول کے مظلوم شہدا کے لواحقین کو انصاف ملے گا اور تمام زمینی تنازعات کاغذات مال کے ریکارڈ کے مطابق ریونیو کمشن حل کرے گا اور حکومت اس پر عمل بھی کروائے گی ۔میرا وطن مزید نا امنی کا متحمل نہیں ہو سکتا ۔محرم سے پہلے تمام اسلامی مکاتب فکر کی طرف سے امن،وحدت اور بھائی چارہ کا پیغام جانا چاہیے ۔کرم اور پارہ چنار کے مقامی لوگ اس وطن کا فطری دفاع ہیں۔انہوں نے کبھی وطن دشمنوں سے ہاتھ نہیں ملایا اور نہ انہیں کبھی کامیاب ہونے دیں گے ۔اس سرزمین کے بیٹوں نے ہزاروں جوان دئے ہیں لیکن اس کی آبرو اور حرمت کو دہشت گردوں کے ہاتھوں یرغمال بننے نہیں دیا اور انشاللہ آئندہ بھی ایسا نہیں ہونے دیں گے ۔
Syed Lal Qasim Sherazi retweeted
مرکزی صدر آئی ایس او پاکستان برادر حسن عارف کا بلتستان ڈویژن کا دورہ۔
#ISOPakistan
#ترویج_افکار_شہید_حسینی
#IMH
Syed Lal Qasim Sherazi retweeted
تمام عالم اسلام کو ولادت باسعادت امام علی رضا علیہ السلام بہت بہت مبارک ہو
#jafariaTv
Syed Lal Qasim Sherazi retweeted
وَاسْتَغْفِرُوا رَبَّكُمْ ثُمَّ تُوبُوا إِلَيْهِ ۚ إِنَّ رَبِّي رَحِيمٌ وَدُودٌ
اور اپنے پروردگار سے مغفرت طلب کرو اور پھر اس کی جناب میں توبہ کرو (اس کی طرف رجوع کرو) بے شک میرا پروردگار بڑا رحم کرنے والا، بڑا محبت کرنے والا ہے
ہود 90
Syed Lal Qasim Sherazi retweeted
زیارت امام رضاکاصلہ
امام علی رضا علیہ السلام:
جو وطن سےدور پردیس میں میری زیارت کرےگاقیامت کےدن میں تین مقام پراس کی زیارت کو آؤںگا اوراسے وہاں کی ہولناکی سے نجات دلا سکوں،1نامہ اعمال کے دائیں اوربائیں جانب سےدینے کےوقت2 پل صراط پر3حساب و کتاب کےوقت
من لايحضره الفقيه،ج2،ص584
Syed Lal Qasim Sherazi retweeted
Since Last one month, local People of Parachinar are asking for justice regarding Teri Mangal government school Incidents but Government is still silent... Why?? Either we are not Pakistani !
#TeachersMurderedInSchool
Teachers of Parachinar
Arrest the Murderers
Since Last one month, local People of Parachinar are asking for justice regarding Teri Mangal government school Incidents but Government is still silent... Why?? Either we are not Pakistani !
#TeachersMurderedInSchool
Teachers of Parachinar
Arrest the Murderers





























