Pinned Tweet
اجالا بن ک آجاؤ میرے______ تاریک لمحو میں 💓❤️💞
کے تیرے بن سبھی خوشیا مجھے غمگین لگتی ہیں❤❤
#lovebird
سورۃ المائدہ کا گہـــرا سبـق یہ ہـے ۔
کہ اللّٰہ سے وفا صــرف لفظـوں میں نہیـں ، عمـل میں بھی ہونی چاہیے۔ جو شخص ہر حال میں اللہ کے حکم کو تھامے رکھتا ہـے ۔ اللہ بھی اُسـے کبھی بـے سہــارا نہیں چھـوڑتا ۔🤍
#lovebird
کبھی جو ضبط ٹوٹے میرا
کیا میں تجھ سے رابطہ کر لوں..؟
#lovebird
وہی لاعلاج سا، سر درد میرا🍂
وہی بے نیاز سی چائے طبیب. ☕
#lovebird
اے پیارے خانہ کعبہ🤎
میں تجھے ایسے دیکھتی ہوں جیسے کسی بڑی دکان کے باہر کوئی غریب بچہ کسی خوبصورت لباس کو حسرت بھری نگاہوں سے دیکھتا ہے اور خرید نہیں پاتا۔۔ میرا جی چاہتا ہے کہ میرے گھر اور کعبہ کے درمیان ایک سرنگ ہوتی، جب بھی میرا دل اداس ہوتا
👇👇👇
#lovebird
اور زندگی بہت مشکل لگنے لگ پڑتی تو میں اس سرنگ کو پار کر کے اپنے رب کے گھر چلی جاتی اور ساری داستان کہہ سناتی کہ کس نے کب کیسے اور کتنا ستایا ہے مجھے۔۔ میں ہر اذان کے ساتھ اس کے گھر میں نماز ادا کرتی۔۔ اے کاش! میں بھی وہاں ہوتی جہاں دل نہیں توڑے جاتے،
👇👇
#lovebird
اے کاش! میں بھی وہاں ہوتی جہاں دل نہیں توڑے جاتے، میں بھی امن کے شہر کی مہمان ہوتی۔۔پیارے خانہ کعبہ!تجھ سے میری محبت اب ملاقات چاہتی ہے۔۔۔۔۔۔۔
#lovebird
کچھ شامیں لوگوں کی محفل نہیں مانگتیں،
ایک اچھی کتاب، گرم چائے کا کپ، اور اپنی ذات کا ساتھ ہی کافی ہوتا ہے۔
کیونکہ کبھی کبھی تنہائی بھی روح کی سب سے خوبصورت ہم نشین بن جاتی ہے۔ ☕📖
#lovebird #tealove #booklovers
ہر کوئی نہیں ہوتا نبھانے والا
یوں نہ چل دیا کرو سب کے پیچھے،
#lovebird
اور پھر۔۔۔۔۔ خدا کی طرف سے
تمہارے بخت میں کوئی ایسا اترے گا ،
جس کا "دل" تمہارے لئے دھڑکا کرے گا۔♥️
(ان شاءاللّٰہ)
#lovebird
اِظہار میرے بس کا نہیں لیکن اگر کبھی مُجھے موقع مِلا تو میں تُمہیں ضرور بتاؤں گی کہ کس قدر مُحبّت ہو گئی ہے تُم سے اور کتنے ضروری ہو تم۔۔۔🙂🖤
#lovebird
ہمیں خدا سے محبت نہیں سکھائی گئی
جنت کی لمبائی اور آگ کی گہرائی بتائی گئی
#lovebird
🌙✨ عید مبارک ✨🌙
آج خوشیوں کا دن ہے، محبتوں کو بانٹنے کا دن ہے ❤️
اللہ پاک ہم سب کی عبادات قبول فرمائے اور ہماری زندگیوں کو خوشیوں سے بھر دے 🤲
اللہ کرے یہ عید آپ سب کے لیے ڈھیروں خوشیاں، کامیابیاں اور سکون لے کر آئے 🌸آمین ثم آمین
#lovebird
آج کی یہ خوبصورت رات خوشیوں، دعاؤں اور محبتوں سے بھری ہو۔اللہ آپ کی زندگی میں خوشیاں، سکون اور برکتیں عطا فرمائے. اپنوں کے ساتھ مسکراہٹیں بانٹیں، دلوں کو جوڑیں اور ہر گزرنے والا لمحہ یادگار بنا دیں۔چاند کی روشنی آپ کی زندگی کو بھی روشن کر دے۔آمین
چاند رات مبارک ❤️
#lovebird
😍lovebirds 😍 retweeted
Sisters are the second version of Mothers. She will give you advice, protect you and scold you, but will never tolerate if someone hurts you". 💔😑
🇵🇰🇷🇺
😍lovebirds 😍 retweeted
دن کی پہلی سوچ رات کا آخری خیال وہ شخص مجھے اپنی یاد سے غافل نہیں ہونے دیتا ! 😑
🇷🇺🇵🇰
#اردو_زبان
تجھ کو اے شخص کبھی زیست کی تنہائی میں
یاد ضرور آئیں گے ہم عُجلت میں گنوائے ہوئے لوگ
#lovebird
😍lovebirds 😍 retweeted
کچھ مجھ میں درگزر کی سہولت نہیں بچی
کچھ اُس کے پاس اچھے بہانے نہیں رہے....
💔 🍂 🖤 🍁 🍂
💔😑:جو لوگ ہاتھوں پہ چائے ڈال کر محبت ازما رہے ہیں انہیں بتاؤ لوگ قران پر ہاتھ رکھ کر بھی مکر جاتے ہیں 💔
#lovebird



















