KW_78 (@lost_kw) header
KW_78 (@lost_kw) profile picture
Pakistan
Joined May 2019
Photo by KW_78 (@lost_kw)Photo by KW_78 (@lost_kw)Photo by KW_78 (@lost_kw)Photo by KW_78 (@lost_kw)Photo by KW_78 (@lost_kw)Photo by KW_78 (@lost_kw)Photo by KW_78 (@lost_kw)Photo by KW_78 (@lost_kw)Photo by KW_78 (@lost_kw)Photo by KW_78 (@lost_kw)
کسی دن اگر آپ میرے اکاؤنٹ سے گندی ترین کی خاص کراچی والے لہجے میں گالیاں پڑھیں تو پریشان مت ہوئیے گا۔ وہ شائد میں ہی ان بیغیرتوں سے تنگ آکر لکھ رہا ہُونگا۔
154
470
10
3,893
Replying to @ICT_Police
چلو اسی بہانے پاکستانی پولیس نے باڈی کیم تو خریدے۔ اب اس کا فائدہ تب ہی ہوگا جب ان کی 24/7 ریکارڈنگ کیلیئے ایک سیل قائم کیا جائے جو پولیس کی قانونی/غیر قانونی چیزوں کو مانیٹر کرے شفٹ کے اختتام پر لوکیشن سمیت اور کیم کو آف کرنا جرم ہو تب دیکھیں پولیس اور انکے رویے کیسے بدلتے ہیں۔
4
2
26
The news we dread… Thank God he’s okay. And thank you from his sons to the heroic man in the crowd who tackled the gunman.
1,794
15,787
582
76,576
کلاشنکوف کی گولیاں مرد کھاتے ہیں جبکہ ہیجڑے پلیٹ لیٹس کی کمی کے بہانے پینا ڈول کی گولی کھانے کے لیے لندن بھاگ جاتے ہیں
1,974
14,412
592
51,943
Another hero, who tried to stop the gunman, who very sadly didn't survive. Condolences to his family.
Respect to the shaheed 🙏😭💔 No one noticed in the video but this man took bullets while tackling the attacker and fell on the floor and never got up.. MAY #Allah MAKE HIS RANK HIGHER IN JANNAH 💔💔 #imrankhan #Firing #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لاین_ہے
981
11,437
237
51,134
اتنی اونچائی پر نیچے سے کیا گیا پسٹل کا فائر پاوں پر نہیں لگ سکتا۔ یہ برسٹ فائر برابر کی اونچائی والی عمارت سے کیا گیا ھے۔ یہ مختلف اطراف سے مختلف فائر تھے۔ بہت منظم منصوبہ بندی کے تحت قاتلانہ حملہ کیا گیا۔ بہرحال بچانے والا اللہ سب سے بڑی طاقت ھے ۔
245
4,454
100
10,185
3 لوگوں کو عہدے سے نہ ہٹایا گیا تو عمران خان ملک گیر احتجاج کی کال دینگے، کارکن تیار رہیں، اسد عمر
82
5,852
43
16,804
جو وڈیو میں اقبالی بیان دکھایا جا رہا ہے اور فائرنگ والا بندہ۔ ان کے کپڑے فرق ہیں۔ قوم اتنی بے وقوف نہیں۔
1,894
13,494
421
42,794
آج عمران خان نہیں۔۔۔پاکستان بچ گیا ہے۔ الحمدللہ
518
7,727
171
36,820
Hero 🙏🏼🇵🇰
4,573
40,737
1,295
191,368
I’m an Australian journalist, but the point stands.
740
8,664
387
31,367
دو دن پہلے کاشف عباسی کے شو میں کہا تھا کہ حکومت اب نیا بیانیہ بنائے گی اور ارشد شریف کے قتل کی ذمہ داری عمران خان پر ڈالے گی۔
650
9,838
215
29,699
شہید ارشد شریف نے اپنے ناحق قتل کا مقدمہ اور اپنے معصوم بچوں اہلیہ پر ظلم اور ماں جی کی فریاد خود اللہ کے حضور پیش کردی یقیناً بلا شبہ اللہ انصاف کرینگے #شہید_ارشد_شریف
556
5,981
111
23,121
چوہدری غلام حسین کے بیٹے کے مطابق ان کے والد جو کہ ایک بزرگ صحافی ہیں ان کو ایک 12 سال پرانی FIR میں 20 سے 25 لوگ اٹھا کر لے گئے۔ یہ بہت افسوسناک خبر ہے۔ وہ بزرگ ہیں اور ان کی صحت جے مسائل ہیں۔ اللہ ان کو اپنے امان میں رکھے۔ صحافی برادری پر مشکل وقت ہے۔
1,591
10,461
320
33,868
New addition to my office desk 💔
380
2,596
69
26,598
تو قادر و عادل ہے مگر تیرے جہاں میں ہیں تلخ بہت بندۂ مزدور کے اوقات #اقبال #اردو_ادب
1
7
14
ہم نےہر دکھ کومحبت کا تسلسل سمجھا ہم کوئی تم تھےجو دنیا سےشکایت کرتے ہم نےسوکھی ہوئی شاخوں پہ لہو چھڑکا تھا پھول اگر اب بھی نہ کھلتے تو خساره کرتے ہم چپ ہیں تو اس کو بهی غنیمت جانو ہم اگرصبر نہ کرتے تو قیامت کرتے کی محبت تو سیاست کا چلن چھوڑ دیا ہم اگرعشق نہ کرتے تو حکومت کرتے
6
9
#PakistanLeadingPeace میرا وطن ہی میرا پہلا اور آخری حوالہ ہے اور پاکستان آرمڈ فورسز اس کی محافظ #امن_کا_نشان_افواج_پاکستان
15
75
1
151
ہمیں خبر ہے کہ ہم ہیں چراغ آخر شب ہمارے بعد اندھیرا نہیں اجالا ہے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
1
6
9