ہری پور 8فروری 2024 الیکشن میں کی گئی دھاندلی کا بدلہ لینے کے موڈ میں نظر آ رھا ھے۰
شیر کا پلڑا بھاری ھے۰۰۰👌
LM retweeted
شہبازشریف نے ڈیلی میل پر مقدمہ کیا اور جیت کر دکھایا کیونکہ وہ سچ پر تھے۔ عمران اگر سچا ہے تو برطانوی جریدے دی اکانومسٹ پر مقدمہ کرکے دکھائے ورنہ جو اکانومسٹ نے چھاپا وہ درست ہے۔
LM retweeted
وہ بھی کیا دِن تھے
جب پِنکی کے پاس جِن تھے🤣
یار جس نے بھی یہ کلپ بنایا ہے اسنے یوتھیوں کی مرشد کے پرخچے اُڑا کر رکھ دئیے ہیں🔥🔥🔥
LM retweeted
اختیار ولی خان راکس۔۔۔
@ikhtiarwali
توہم پرستی، جن پرستی اور پتہ نہیں کون کون سی پرستی ہیں۔۔۔۔۔ تو سمجھا تو نہیں سمجھا۔۔۔(ہم جنس پرستی)😝😝😝















