Joined December 2020
Bihari Babu retweeted
گرین پاسپورٹ کی عزت کی مالا جپنے والے اچانک بلیو پاسپورٹ کی تاحیات حقداری کے دعویدار کیوں؟
ارکان سینیٹ کو لائف ٹائم بلیو پاسپورٹ دینے کا بل منظور
24
370
3
1,419
19,517
Bihari Babu retweeted
سینئر صحافی اکرم عابد کا حنیف عباسی سے سوال اور حنیف عباسی نے جواب سے فرار کیس اختیار کیا۔ سن لیں
2
33
168
5,445
ایک سڑک پر پچھلے کئی مہینوں سے کام چل رہا تھا تو ریلوے ادارے کو اس وقت خیال نہیں آیا تھا ، 2008 میں جب سٹی ناظم مصطفٰی کمال تھا تب ریلوے کے پلاٹوں پر اس وقت کے کچھ ٹاؤن ناظموں نے قبضے کیئے تھے ریلوے والوں کے منہ نہیں کھلتے تھے ، اب جب ایک عوام کے لیئے سڑک بنائی جا رہی ہے پر ریلوے پولس غنڈہ گردی پر اتر آئی ہے ، کے ایم سی کے انجنئیر عشرت جیسا بندہ بھی ریلوے پولیس کی غنڈہ گردی پر چپ نہیں رہ سکا ۔
ناتھا خان پل سے لیکر حبیب یونیورسٹی (پہلوان گوٹھ) تک ایکسپریس وے جس دن مکمل ہوا اس سے شاہراہ فیصل ، گلستان جوہر ، ایئرپورٹ روڈ ، صفوراں چورنگی سے سفر کرنے والوں کو آسانی ہوگی ۔ یہ موٹے موٹے منصوبے ہیں جن سے وجییہ ثانیوں کو تکلیف ہو رہی ہے ۔
5
46
2
65
3,654
Bihari Babu retweeted
Replying to @BeingSAOfficial
@HanifAbbasiN @BilalAKayani @murtazawahab1 @HamidMirPAK Fed Govt and Railway ministry should stop meddling in the provincial affairs, this could have been solved amicably, Sindh is not part of India, who authorized use of force against city govt employees? This is Criminal!
1
1
47
Bihari Babu retweeted
ارکان سینیٹ کو لائف ٹائم بلیو پاسپورٹ دینے کا بل منظور
39
44
70
190
47,157
Bihari Babu retweeted
ظالم اور سفاک ٹھیکیداروں نے گھر کی وائرنگ کا کام لیٹ ہونے پر 15 سالہ لڑکے پر گاڑی چڑھا دی جس سے وہ موقعے پر ہی دم توڑ گیا۔ محلے داروں نے ٹھیکداروں کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کیا۔ بتایا گیا ہے کہ 15 سالہ وسیم عباس مظفر گڑھ سے ملتان آکر الیکٹریشن کا کام سیکھ رہا تھا۔ ٹھیکیداروں نے کام لیٹ ہونے پر اسے پکڑ کر تشدد کیا جس سے وہ آگے لگ کر بھاگ نکلا۔ دونوں سفاک ٹھیکداروں نے گاڑی میں تعاقب کرکے اسے ٹکر مار کر کچل ڈالا۔ واقعہ ملتان کی رائل آرچرڈ ہاسنگ سکیم میں پیش آیا۔ ٹھیکدار کا نام توقیر بتایا گیا ہے ۔ لڑکے کو کچلنے کے بعد خون میں لت پت چھوڑ کر ٹھیکدار جس اطمینان سے کھڑے ہیں کوئی انسان اس کا تصور بھی نہیں کرسکتا۔
10
57
8
63
4,472
Bihari Babu retweeted
National Highway Authority (#NHA) is federal entity, #Punjab has the most completed motorways, it has 7 motorways #Sindh has 1, #Balochistan has 1 partly built one, which is incomplete. It should be read as #Punjab Highway Authority (PHA) not NHA
 Fully Operational Motorways in Punjab 1) M-2 Motorway (Islamabad–Lahore)
2) M-3 Motorway (Lahore–Abdul Hakeem)
3) M-4 Motorway (Pindi Bhattian–Faisalabad–Multan)
4) M-5 Motorway 5) M-11 Motorway (Lahore–Sialkot)
6) M-14 Motorway (Islamabad/Hakla–D.I. Khan) 7) Gujranwala Expressway: An auxiliary spur/extension route linking Gujranwala directly to the M-11 motorway. Under construction motorways in Punjab 1) M-12 Motorway (Sialkot–Kharian): Connects Sialkot to Kharian. 2) M-13 Motorway (Kharian–Rawalpindi). 3) M-17 Motorway (Lahore–Sahiwal–Bahawalnagar) Sindh
Operational M-9 Karachi–Hyderabad: 136 km, 2018 (it doesn’t meet the basic standards of a motorway) Balochistan M-8 Ratodero–Gwadar: 892 km, 2 lanes, partially operational.
26
66
5
176
9,981
KMC has resumed work after the unfortunate incident of yesterday where KMC officer was illegally detained & tortured by Railway Police. We have lodged FIR & assure the people of Karachi that we will not allow anyone to stop this public interest development project
28
94
6
208
10,989
Bihari Babu retweeted
صدیق جان کو کرائے پر رکھا تھا؟ صدیق جان صاحب باہر نکلو صحافت کی دنیا لُٹ گئی!
3
4
15
849
شاہراہ فیصل (ناتھا خان پل) سے چکور نالے کے ساتھ بنائی گئی سڑک کا کام ریلوے پولیس نے رکوادیا ہے ۔ سڑک کا کچھ حصہ سرکلر ریلوے جو اب بلکل ختم ہوگئی ہے سے گزر رہا ہے لیکن حنیف عباسی کو تکلیف ہو رہی ہے کہ کراچی کی عوام کے مسائل کیوں حل ہو رہے ہیں ۔ جب اسی سرکلر ریلوے پر چائنہ کٹنگ ہوتی تھی تو ریلوے کو کوئی تکلیف نہیں ہوتی تھی ۔
ایم کیو ایم کے لونڈے لپاڑے کراچی کے حوالے سے کسی بھی ٹویٹ کے کمنٹ میں آکر پوچھتے ہیں کہ 18 سالوں سے پیپلز پارٹی نے کراچی میں کام کیوں نہیں کیا ۔ اب سوال یہاں یہ پیدا ہوتا ہے کہ چکور نالا ایکسپریس وے جو ناتھا خان پل سے پہلوان گوٹھ تک لوگوں کو سہولت دے گا کا کام ایم کیو یا جماعت اسلامی کے میئرز نے کیوں نہیں کروایا تھا؟ پہلوان گوٹھ سے صفوراں چورنگی تک کی سڑک وسیم اختر یا اس سے پہلے مصطفیٰ کمال نے کیوں نہیں بنوائی تھی ؟
5
43
4
55
1,979
Bihari Babu retweeted
آپ کارٹون بنانے والے " صابر نذر " ہیں نا ؟ لطیفہ بھی بہترین سنایا آپ نے 😆👍 👍
4
12
37
690
Bihari Babu retweeted
وزیراعظم مٹیریل نہ ہونا ہی تو میڈم کا کریڈٹ ہے۔ ایسے ہی لوگ تو انہیں چاہئیے ہوتے ہیں عقل، سمجھ، سوچ جن کے پاس سے بھی نہ گزری ہو۔ جو خود سوچ سکتے ہوں، قابلیت رکھتے ہوں ایسے لوگ ان کے کام کے نہیں ہوتے، انہیں تو بس ایسے لوگ درکار ہوتے ہیں جو بغیر سوچے سمجھے ہدایات پر عمل کریں۔۔۔
مریم باجی لاہور کی بہترین مئیر بن سکتی ہیں، سی ایم پنجاب زبردستی سلیکٹ ہو گئیں، لیکن وزیراعظم میٹیریل تو بلکل نہیں ہیں، حقیقت میں خواتین کی"عمران خان" ہیں، اگراسٹیبلشمنٹ نے کبھی وزیراعظم سلیکٹ کروا بھی دیا تو بھی اس وقت کی اپوزیشن دو ڈیڑھ سال میں باجی کو گھر بھیج دے گی ۔
1
29
1
44
727
Bihari Babu retweeted
Replying to @Nadia_Nadaan
It has increased, 99% is spent on Punjab during Uncle-Niece, Center & Punjab govt, so chill.
1
1
6
155
Bihari Babu retweeted
Pakistan #Railways is a federal entity, so it should spend its budget proportionally across all provinces. Yet 97% of the budget is spent on stations in #Punjab. Pakistan Railways should be renamed Punjab Railways.
60
377
44
868
23,834
پنجاب میں جرائم ختم ہو چکے ہیں۔ مریم نواز
5
1
43
2,669
Bihari Babu retweeted
کیا یہ بچے کبھی معاف کر سکیں گے کہ جب سرکاری دہشت گردوں کو گھر میں باپ نہیں ملتے تھے تو انتہائ کم عمر بچوں کو بھی اُٹھا لیا جاتا تھا ۔۔ 💔💔
222
3,187
82
6,418
60,383
Bihari Babu retweeted
جب قائداعظم نے پاکستان کا پہلا وزیراعظم بننے کے بجاے گورنر جنرل بننے کا انتخاب کیا تو کسی اخبارنویس نے ان سے سوال کیا کہ جس گورنمنٹ آف انڈیا ایکٹ کے تحت دونوں ڈومینین ریاستیں وجود میں آ رہی ہیں ان میں انتظامی اختیارات وزیراعظم کے پاس ہوں گے اور گورنر جنرل برطانیہ کے نمائندے کے طور پر صرف نمائشی عہدہ ہو گا، تو پھر انھوں نے یہ انتخاب کیوں کیا۔ ان کا جواب تھا: پاکستان میں انتظامی اختیارات گورنر جنرل کے پاس ہوں گے۔ اور ایسا ہی ہوا۔ نہ صرف صوبہ سرحد اور سندھ کی صوبائی حکومتوں کو برطرف کرنے، قلات، لسبیلہ اود دوسری ریاستوں کو برٹش بلوچستان کا حصہ بنانے، اور کشمیر کی آزادی کے لیے قبائلی جہادی بھیجنے کے فیصلے گورنر جنرل نے کیے بلکہ مرکزی کابینہ کے تمام اجلاسوں کی صدارت بھی کی اور ان اجلاسوں میں وزیراعظم کو دوسرے وزیروں کے ساتھ پہلو میں بیٹھنا پڑا۔ تمام اختیارات اس وقت تک گورنر جنرل کے عہدے میں مرکوز رہے جب تک انھیں دارالحکومت سے ہٹا کر خرابی صحت کی بنا پر زیارت نہ بھجوا دیا گیا۔ جب خدا خدا کر کے انھوں نے رحلت فرمائی تو وزیراعظم لیاقت علی خاں نے چار دن اتدار کے مزے لوٹنے کا ارادہ کیا اور مشرقی بنگال کے خواجہ ناظم الدین کو گورنر جنرل بنا دیا۔ اس کے بعد سہارنپور سے آئے ہوے مولانا شبیر احمد عثمانی کی بنائی ہوئی قراردادِ مقاصد کی منظوری، پبلک سیفٹی ایکٹ کے نفاذ، جنرل اکبر خاں (مجاہد کشمیر) کی سویلین حکومت کو ٹھکانے لگا کر فیض، سجاد ظہیر وغیرہ کی مدد سے فوجی انقلاب برپا کرنے کی سازش پکڑنے، کمیونسٹ پارٹی پر پابندی لگانے وغیرہ کے تمام فیصلے وزیراعظم نے کیے۔ کابینہ کے اجلاسوں کی صدارت کی حسرت بھی غالباً جی بھر کر پوری کی۔ لیکن فلکِ ستمگر کا کرنا کیا ہوا، اپنی بدقسمتی (اور اپنے مخالفوں کی خوش قسمتی) سے وہ کمپنی باغ کے ایک جلسے میں گولی کا نشانہ بن کر دنیا سے پردہ کر گئے۔ اس کے بعد جو سیاسی تبدیلیاں ہوئیں ان کے نتیجے میں اصل اقتدار ملک غلام محمد، چودھری محمد علی گروپ کے ہاتھ میں آ گیا اور ملک غلام محمد نے گورنر جنرل کا عہدہ سنبھال کر اس میں دوبارہ اقتدار کی روح پھونک دی۔ خواجہ ناظم الدین نے اپنی دانست میں چالاکی سے کام لیتے ہوے خود کو گورنر جنرل ہاؤس سے پرائم منسٹر ہاؤس میں منتقل کر لیا اور سوچا کہ شاید اب ان کا راج ہو گا۔ یہ ان کی خام خیالی تھی۔ تین برس بعد جب ملک غلام محمد نے ان کو کھڑے کھڑے ڈسمس کر دیا تو وہ حیران رہ گئے۔ بعد میں کسی نے ان سے پوچھا کہ بھارت نے تو اپنا آئین بنا کر واضح کر دیا ہے کہ جمہوریہ کے تحت اختیارات کی تقسیم کس طرح ہو گی، پاکستان میں یہ تقسیم کس طرح ہے؟ ان کا جواب تھا: جب میں گورنر جنرل تھا تو اختیارات وزیراعظم کے پاس تھے، اور جب وزیراعظم بنا تو گورنر جنرل کے پاس چلے گئے۔ فاعتبروا یا اولی الابصار۔ اکستان کے تیسرے گورنر جنرل ملک غلام محمد کی ثنا، ان کے پرائیویٹ سیکرٹری محمد بشیر (م۔ ب۔) خالد کی کتاب "ایوان صدر میں سولہ سال" سے۔
32
116
5
866
90,830
Bihari Babu retweeted
جنرل کیانی بہت سادہ زندگی گزارتے تھے، صرف دو ٹوتھ برش تھے، ایک سارا گھرانا استعمال کرتا تھا اور دوسرا صرف مہمانوں کے لیے مخصوص تھا۔۔
48
33
5
453
14,936
Bihari Babu retweeted
کراچی کے جزائر حاصل کرنے کے لیئے عمران خان کے دور میں بھی سندھ میں گورنر راج لگانے کی کوشش کی گئی تھی۔ سندھ کی مزاحمت نے جزائر پر قبضہ ہونے نہیں دیا۔ ایک بار پھر کراچی کے جزائر پر قبضے کو نئے صوبوں اور انتظامی یونٹ سے جوڑنے کی کوشش ہو رہی ہے۔ سندھ کی مزاحمت جاری ہے۔
6
25
1
94
1,796
Bihari Babu retweeted
امجد اسلام امجد ایک صحافی اور بے ضرر انسان ہیں، جنہیں تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد مبینہ طور پر جھوٹی ایف آئی آر میں گرفتار کر لیا گیا، اور آج دوسرے روز بھی وہ پولیس کی تحویل میں ہیں۔ ظلم اور جبر سے ریاستیں مضبوط نہیں ہوتیں، بلکہ ریاست اور اس کے اداروں کا وقار عوام کی نظروں میں مجروح ہوتا ہے۔ آخر کب تک اس ملک میں انصاف کے بجائے طاقت کا قانون چلے گا؟ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کس طرح نامعلوم افراد ہمارے صحافی بھائی کا بس میں پیچھا کرتے آئے اور اترتے ساتھ ہی ان پر تشدد شروع کر دیا گیا۔ پولیس نے جھوٹی ایف آئی آر کاٹنے میں ذرا دیر نہ کی! تحریک انصاف کے کارکنان سے شروع ہونے والا ظلم کا شعلہ صحافتی برادری کے آنگن میں آ گرا ہے۔ خدارا ہوش کے ناخن لو۔ مریم نواز شرم کرو؛ پنجاب میں ظلم و غنڈہ گردی کا نظام بند کرو!
355
1,612
98
2,922
490,856