liaba khan retweeted
سوشل میڈیا پر غلط پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے کوئی غلط کام نہیں کیا ہے پوری پارٹی اپنے وزیراعلی کے ساتھ کھڑی ہے!!!
نگران چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان...
liaba khan retweeted
محمود خان اچکزئی کو عمران خان نے اپوزیشن لیڈر بنایا تھا وہ ہی ہمارے اپوزیشن لیڈر ہونگے، عمران خان کے فیصلوں سے انکار کوئی نہیں کرسکتا - بیرسٹر گوہر...
liaba khan retweeted
السلام علیکم!
یا اللہ پاک عمران خان اور ان کی بہنوں کو جیل سے رہائی عطا فرما
آمین
liaba khan retweeted
ہماری امید بھی عمران خان، ہماری آواز بھی عمران خان کی آزادی کے لیے ہے۔ رہائی تک آواز بلند رہے گی۔ ✊
liaba khan retweeted
یا ﷲ بہنوں کو رہائی عطا فرما۔۔۔
اور جلد از جلد اپنے بھائی سے ملوا دے۔۔۔۔
#فوکس_صرف_خان_کی_رہائی
#خان_اور_فیملی_کو_رہا_کرو
liaba khan retweeted
عمران خان کی فیملی کے لیے بھی آواز اٹھائیں۔
#فوکس_صرف_خان_کی_رہائی
#خان_اور_فیملی_کو_رہا_کرو
liaba khan retweeted
سوشل میڈیا کو بدلنے کی کوششیں ہو رہی ہیں،
کیونکہ اب جین ذی آگے آ چکی ہے، جو اپنی دنیا بنانا چاہتے ہیں،
لیکن مجھ جیسے یا مجھ سے پہلے والے بزرگ اس جین ذی کو روکنا چاہتے ہیں اور پرانی دنیا میں ہی رکھنا چاہتے ہیں، حبیب اکرم
liaba khan retweeted
اقبال آفریدی کا لانگ مارچ 🔥🔥
ماشاءاللہ آج سے باقاعدہ لانگ مارچ کا آغاز ہو گیا ہے ۔🚨
liaba khan retweeted
فیصل واوڈا نے کل نیا بم پھاڑ دیا ہے حکومت کے قدموں میں حکومت PTI کو کہہ رہی تھی آؤ بیٹھو دہشتگردی کے معاملے پر بات کرو ہم گورنر راج ایمرجنسی ہٹا دیتے ہیں فیصل واوڈا نے PTI کو کہا ہے یہ حکومت کی کوئی اوقات نہیں جو تمہیں کہہ رہے ہیں وہ کروا نہیں سکتے ایمرجنسی جلدی نہیں ہٹنے والی ان میں اضافہ تو ہو سکتا ہے کمی نہیں ہو سکتی
اسدطور
liaba khan retweeted
خبریں آ رہی ہیں کہ عمران خان سے جیل میں کچھ لوگوں کی ملاقاتیں ہوئی ہیں، اور کچھ ایسے لوگوں کی بھی ملاقات کروائی گئی ہے جن کو عمران خان پسند نہیں کرتے،
محمود خان اچکزئی نے بیان دیا ہے کہ عمران خان کو معاہدے کے لئے مجبور کیا جا رہا ہے، جیسے اٹک جیل میں نواز شریف کو مجبور کیا گیا تھا، جیسے محترمہ بے نظیر بھٹو کو مجبور کیا گیا تھا، بلکل اسی طرز پر عمران خان کو مجبور کیا جا رہا ہے کہ عمران خان پاکستان چھوڑ کر چلیں جائیں،
اس وقت سب سے بڑا مسئلہ عمران خان ہے، جو ہر طرح کی طاقت استعمال کرنے کے باوجود حل نہیں ہو پا رہا، اکبر باجوہ
liaba khan retweeted
عمران خان، ان کی بہنوں، سہیل آفریدی اور مراد سعید کے بعد اب محمود خان اچکزئی ہی واحد مزاحمتی آواز بچے ہیں، جس کی وجہ سے ان کے خلاف مہم چلائی جا رہی ہے۔ عمران خان نے خود انہیں اپوزیشن لیڈر نامزد کیا ہے، انہیں ہٹانے کا کوئی سوچ بھی کیسے سکتا ہے - صدیق جان
liaba khan retweeted
سہیل آفریدی نے اپنی جان کا جوا کھیلا ہے سہیل آفریدی کو بہت ڈرایا دھمکایا گیا کہ استعفیٰ دو لیکن سہیل آفریدی نے اغوا ہونے کے باوجود استعفی نہیں دیا۔
عمران ریاض خان
liaba khan retweeted
جو لوگ یہ بات کرتے ہیں کہ ہمیں احتجاج کا راستہ چھوڑ کر بات چیت کا راستہ اختیار کرنا چاہیے تھا، انہیں یاد رکھنا چاہیے کہ 26 نومبر کے قتلِ عام کے فوراً بعد ہی مذاکرات کا آغاز ہو چکا تھا، مگر ان مذاکرات میں حکومت نے ہاتھ کھڑے کر دیے تھے کہ ہمارے پاس اختیارات نہیں ہیں - عمران ریاض
liaba khan retweeted
”خیبرپختونخوا میں گورنر راج نافذ کرکے عوام سے مسترد شدہ لوگوں کو بٹھا دیا گیا ہے۔ فیصل کریم کنڈی اور ثمر بلور جب یہ عوام میں جاتے ہیں تو صوبے میں عوام ، "عمران خان زندہ باد" کے نعرے لگاتے ہیں۔ جس طرح اسٹیبلشمنٹ طاقت کے ذریعے خیبر پختونخوا کے مسائل کا حل کرنا چاہتی ہے، یہ سب کچھ پہلے بلوچستان میں کرکے ناکام ہو چکے ہیں۔ پاکستان بھوک انڈیکس میں سرفہرست، دہشتگردی سے متاثرہ ممالک کی لسٹ میں پہلے نمبر پر ہے اور 3 سال میں لاکھوں پڑھے لکھے نوجوان ملک چھوڑ کر جا چکے ہیں۔“ قاسم خان سوری
liaba khan retweeted
سہیل آفریدی کو پہلے سے بتا دیا گیا تھا کہ آپ کو گرفتار کر لیا جائے گا،
بلکہ سہیل آفریدی اور جنید اکبر کو مشورہ دیا گیا تھا، کہ آپ دونوں ضلع خیبر چلیں جائیں، لیکن وہ نہیں مانیں، اور سہیل آفریدی نے کہا کہ اب جو چیزیں بھی ہوں گی، قوم کو پتہ چلنا چاہیے سب کچھ!اطہر کاظمی۔
liaba khan retweeted
ایک اور آفریدی میدان میں آ گیا ہے جس نے لانگ مارچ دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کیا ہے، ان سے پہلے سہیل خان آفریدی تھے جس نے کمپرومائز نا کر کے اسٹبلشمنٹ کو بہت شرمندہ کیا ہے، عمران ریاض..
liaba khan retweeted
”آج ایک ہفتہ ہو گیا، پاکستان میں کسی کو نہیں معلوم خیبرپختونخوا اسمبلی کا اسپیکر کدھر ہے ؟ دو تہائی اکثریت رکھنے والا منتخب وزیرِاعلیٰ کدھر ہے ؟ ایسے حالات میں یہاں حکومتی شخصیات کس منہ سے جمہوریت اور مذاکرات کی بات کر رہی ہیں ؟ گر جیل میں ویڈیو ریکارڈنگ کی جا سکتی ہے، تو مطلب حکومت جب چاہے ملاقات کروا،سکتی ہے۔ ایسے حالات تو کبھی بدترین مارشل لاء کے ادوار میں بھی دیکھنے کو نہیں ملے تھے۔“ اطہر کاظمی
liaba khan retweeted
آج بھر پور کوشش کی گئی کہ محمود خان اچکزئی کے خلاف تحریک عدم اعتماد لائی جائے، محمود خان اچکزئی عمران خان کے نامزد کردہ اپوزیشن لیڈر ہیں، جن سے اسٹبلشمنٹ کو بھی ایشو ہے اور پی ٹی آئی میں موجود کچھ لوگوں کو بھی ایشو ہے، ڈاکٹر شہباز گل


