M Altaf retweeted
من اجمل الفيديوات الي راح تشوفها في يوم عرفه🤍
الله يطول بعمر امهاتنا وامهات المسلمين بالصحه والعافيه❤️
والله يرحم ويغفر من رحل منهم💔
M Altaf retweeted
انصافینز سب یہ ٹرینڈ #واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ شروع کریں کیونکہ اس بار احتجاج تب ختم ہوگا جب ناحق قید عمران خان کو رہا کروائیں گے
سب جوائن کریں شاباش 👏
M Altaf retweeted
اگر وی پی این حرام ہے تو پھر موبائل بھی حرام ہے۔
رینٹ اے مولوی کا فتویٰ جعلی قرار
#FinalCall
M Altaf retweeted
کینیڈین حکومت نے یہ ایک منٹ کی ویڈیو اپنے شہریوں کے لیے آگاہی کے طور پر جاری کی۔ اگر آپ ورزش کریں گے اور اگر آپ ورزش نہیں کریں گے تو آپ کی زندگی کے آخری 10 سال کیسے گزریں گے؟ کینیڈین حکومت کا شاندار تصور۔ زندگی کی حقیقت ‘ تو پر امید رہیں
آپ بھی اس ویڈیو سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں
M Altaf retweeted
پبلک سروے !
عوامی، غیر جانبدار اور آئین کا محافظ کون ؟
اپنی رائے ضرور دیں ..
#خان_کے_دیوانے_تو_نکلیں_گے
M Altaf retweeted
جس کی نظر سے یہ ٹویٹ گزرے اگنور مت کرے ریٹویٹ کرکے اس ٹرینڈ کو جوائن کریں
اور ٹرینڈ پینل کرنا ہے
#ہم_سب_پاکستانی_ہیں
M Altaf retweeted
✨یہ پوسٹ صدقہ جاریہ ہے اسے ری پوسٹ کرکے اس صدقہ جاریہ میں اپنا حصہ ڈالیئے اور اپنے ان بھائیوں کے ساتھ بھلائ کیجئے جو ابھی تک سلام کو غلط طریقہ سے لکھ رہے ہیں ۔
جزاک اللہ خیر ❤️
✨ برائے مہربانی اپنا “سلام “ درست کرلیں ۔
سلام لکھنے کا درست طریقہ نیچے تصویر میں دیاگیا ہے۔ اس کامطلب ہے “آپ پر سلامتی ہو “
اس طریقہ کےعلاوہ لکھے گئےالفاظ کامطلب سلامتی ہر گِز نہیں جیسے
اسلام علیکم =اسلام تُم
اسلام و علیکم = اسلام اور تم
السلام و علیکم =سلامتی اور تم پر ؟
کچھ تو بہت بُرا مطلب رکھتے ہیں
اور جب سلام کا جواب دیں تو مکمل وعلیکم السلام لکھئیے ناکہ W.S یا سلام لکھتے وقت AOA یہ سلامتی کے طریقے نہیں ہیں دس سیکنڈ میں مکمل سلام یا جوابی سلام لکھنے میں لگتے ہیں اور اتنے وقت میں یقیناً آپ کی گاڑی نہیں چھوٹے گی ۔
جزاک اللہ خیر عزیزان سلامت رہیئے 🌹
M Altaf retweeted
یہ شخص جنت میں کھانا کھلارھا ھے جو اس کے ریٹ اتنے زیادہ ھیں؟
طاہر خان ریسٹورنٹ کا ریٹ لسٹ چیک کریں 800 گرام کا گوشت 4030 روپے کا اور نان 90 روپے کا روٹی 80 روپے کا اور راہتہ 200 روپے کا اور پانی کا بوتل 220 روپے کا پیپسی کا کین چھوٹا 200 روپے کا اور صرف بیٹھنے کا ٹیکس 1411 روپے
ان کو کوئی پوچھنے والا ہے یا اس ملک میں لاقانونیت کا بول بالا کر دیں ۔
#OfficeoftheDeputyCommissionerIslamabad
#ChiefCommissionerIslamabad
#InteriorMinister
#Pakistan
#Chiefs
#FBRPaksitan
#pricecontrol
M Altaf retweeted
ہم گورنر KP کی بدمعاشی برداشت نہیں کریں گے،کس کی شہہ پر یہ اس قسم کی گفتگو کر رہا ہے۔کیا کریڈیبلٹی ہے،اس شخص کی؟
اسے علی امین نے اپنے حلقے میں ہرایا ہوا ہے۔علی امین اسکو درست جواب دے رہا ہے۔
پشاور میں بطور گورنر لایا گیایہ شخص ہارا ہوا چور،مینڈیٹ چوروں کا نمائندہ ہے-؛
رؤف حسن
M Altaf retweeted
Replying to @SdqJaan
M Altaf retweeted
پاکستان میں بائیکاٹ چکن مہم کا باقاعدہ آگاز !!!
#pakistan1 #chicken #chickenprice #farming #pakistantv #boycott #chickenboycott #chicks #chickenfarming
M Altaf retweeted
آج پاکستان میں پیٹرول مزید 10 روپیہ بڑھ کر 290 روپیہ لیٹر کردیا گیا
لیکن نون لیگی اس نعرے کا کیا کرنا ہے؟؟
M Altaf retweeted
پٹواریو کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے 🖐️🖐🏿ایک ماہ میں مریم اور چور ھلومت نے پٹرول پھر مہنگا کر دیا ،پہلے یہ کیا کہتی تھی ؟ اب کوئی شرم ہوتی تو ڈوب مرتے @pmln_org
M Altaf retweeted
اپنے بارے کھول کے دساں
جا اڑیا کی بول کے دساں
وے توں میری اکھ نہیں پڑھدا
تینوں وی دکھ پھول کے دساں
M Altaf retweeted
پاکستانیوں نکلو اپنی عزمت کی خاطر
#مینڈیٹ_پر_ڈاکہ_نامنظور
































