لاچوی (@lachvi) header
لاچوی (@lachvi) profile picture

میرا پیغام محبت ہے جہاں تک پہنچے...... Physician, Optimistic, ❤️ Peace, literature & Research, پاکستان_زندہ_باد

Pakistan
Joined May 2010
Photo by لاچوی (@lachvi)Photo by لاچوی (@lachvi)Photo by لاچوی (@lachvi)Photo by لاچوی (@lachvi)Photo by لاچوی (@lachvi)Photo by لاچوی (@lachvi)Photo by لاچوی (@lachvi)Photo by لاچوی (@lachvi)Photo by لاچوی (@lachvi)Photo by لاچوی (@lachvi)
میاں والہ😜 اور میاں والی،( وہ بھی مچھ والی) @googlemaps
15
facebook.com/share/r/1KW3EQS… ان کی گلیوں میں اب کیمرے لگ گئے – at Kohat, Pakistan
27
لاچوی retweeted
Shadab Khan and Haris Rauf's partnership of 89* is the highest for the 10th wicket in a successful chase in ODIs 🙌
16
195
9
2,135
29,347
وقت کرتا ہے پرورش برسوں #حادثہ ایک دم نہیں ہوتا اللہ تعالیٰ والدین اور اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے پتہ نہیں ذمہ داروں کا تعین کب اور کیسے ہوگا اور کون ان کو سزا دے گا؟ میں کس کے ہاتھ پہ اپنا لہو تلاش کروں تمام شہر نے پہنے ہوئے ہیں دستانے – at Kohat, Pakistan
Every single word written in the paper rips your heart. A daughter having her last breakfast with her father. An only son born after 21 years never coming back. Three brothers losing their lives together. A teacher losing her mental balance after the incident. You could feel the pain. What must the parents be going through? #Peshawartragedy
2
82
لاچوی retweeted
ستا په اننګو کې د حمزه د وینو سره دی ته شوې د پښتو غزله ځوان زه دې بابا کړم
اقبال اشعر کا شعر ہے اتنی آسانی سے ملتی نہیں فن کی دولت ڈھل گئی عمر تو غزلوں پہ جوانی آئی
1
5
41
3,992
ہیں یہاں جوبھی خرابات کہواچھے ہیں ملک کے جیسے ہوں حالات کہو اچھے ہیں وہ جوقاتل ہیں انہیں اپنامسیحاجانو شہرمیں جتنے ہیں بدذات کہواچھے ہیں جواندھیرے ہیں ہراک اورانہیں نورکہو دل دکھاتے ہیں جو کلمات کہواچھے ہیں وسوسے اپنے کہیں دفن کرو جاؤ نویدؔ دل میں بیٹھے ہیں جو خدشات کہو اچھے ہیں – at Kohat, Pakistan
3
111
ایک عہد تھا جو تمام ہوا، ایک آفتاب تھا جو شام ہوا #NanaPatekarJi #nanapatekar – at Kohat, Pakistan
1
3
208
لاچوی retweeted
Replying to @a_siab
محفل نظم حکومت ، چہرہء زيبائے قوم شاعر رنگيں نوا ہے ديدہ بينائے قوم مبتلائے درد کوئي عضو ہو روتي ہے آنکھ کس قدر ہمدرد سارے جسم کي ہوتي ہے آنکھ #شاعر
2
8
971
Hafiz Gul Bahadur’s journey tells a painful story. Once a Pakistani state interlocutor and signatory to a peace agreement, he is now regarded by Pakistan as a major militant threat operating from Afghan soil. A reminder that tactical accommodation of militants can carry a heavy price later.
21
60
10
287
40,308
میرےشہر کوہاٹ دھماکے میں شھید ہونے والے عزیز دوست ڈاکٹر اسرائیل جو ہمیشہ غریبوں کا مفت علاج کرتے تھے انتہائی شفیق اور رحم دل تھے خوش اخلاق اور نیک سیرت تھے انتہائی انسانیت دوست اور عجز و انکساری کے پیکر تھےاس فرشتہ نما انسان کی شھادت ناقابل برداشت سانحہ ہے الوداع ڈاکٹر صاحب 😭🤲🏻
87
291
6
1,591
56,437
Lost our two colleagues, Dr Ismail, paediatrician and Mr Luqman Lab technician Prayers are requested for all Shuhada 😢😢
#Kohatblast Preliminary list of Shuhada 😢😢😢😢
2
1
5
435
یاد ماضی عذاب ہے یا رب چھین لے مجھ سے حافظہ میرا – at Kohat, Pakistan
"یاد" کے موضوع پر شاعری ہو جائے .....
1
1
55
– at Kohat, Pakistan
یہ نہ تھی ہماری قسمت کہ خرید لیتے کھوتا کبھی تم سوار ہوتے، کبھی میں سوار ہوتا😜
63
یہ نہ تھی ہماری قسمت کہ خرید لیتے کھوتا کبھی تم سوار ہوتے، کبھی میں سوار ہوتا😜
2
2
694
لاچوی retweeted
علی الترتیب میرؔ، غالبؔ، اقبالؔ
اردو کے تین بڑے شاعر آپ کی نظر میں کون ہیں ؟ ان کے نام لکھیں....
11
11
4
49
8,618
اے ذوقؔ کسی ہمدم دیرینہ کا ملنا بہتر ہے ملاقات مسیحا و خضر سے @spaelanay – at Kohat, Pakistan
1
45
facebook.com/share/v/1ErDXXE… – at Kohat, Pakistan
#فراز دل کو نگاہوں سے اختلاف رہا وگرنہ شہر میں ہم شکل صورتیں تھیں بہت
67
میں کس کے ہاتھ پہ اپنا #لہو تلاش کروں تمام شہر نے پہنے ہوۓ ہیں #دستانے – at Kohat, Pakistan
اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ کے مطابق بدھ کی صبح سرکاری ہسپتال پمز کی گائینی وارڈ میں آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا ہے جس میں 14 کے قریب نومولود بچے جھلس گئے ہیں۔ #Pims #kids #IndependentUrdu
38