Et tu, Brute? (@kkabbasi) header
Et tu, Brute? (@kkabbasi) profile picture

Of all the things I have lost, I miss my mind the most

Pakistan
Joined February 2018
Photo by Et tu, Brute? (@kkabbasi)Photo by Et tu, Brute? (@kkabbasi)Photo by Et tu, Brute? (@kkabbasi)Photo by Et tu, Brute? (@kkabbasi)Photo by Et tu, Brute? (@kkabbasi)Photo by Et tu, Brute? (@kkabbasi)Photo by Et tu, Brute? (@kkabbasi)Photo by Et tu, Brute? (@kkabbasi)Photo by Et tu, Brute? (@kkabbasi)Photo by Et tu, Brute? (@kkabbasi)
Replying to @WishMaster_0
تمام یوتھئیے ان پانچ سٹیجز سے گزریں گے:- 1. denial stage (میرےخان نے سب کو آگےلگارکھا) 2. anger stage (خان میری ریڈ لائن) 3. bargaining stage (کم از کم الیکشن تو لڑنے دیں) 4. depression stage (سب ایک جیسے ہیں، سب کرپٹ ہیں) 5. acceptance stage (رب دی مرضی۔ میں تے غیر سیاسی آں)
31
227
10
477
72,909
Et tu, Brute? retweeted
بھائی تم ایسا کرو ساری مسلم لیگ کی حکومت کا تختہ پلٹ دو اور مارشل لاء لگا لو۔۔ اور پھر اپنی مرضی سے سارے کام مکمل کر لو۔ ویسے بھی اب خزانے میں بیس بائیس عرب ڈالر جمع ہو گئے ئیں اور ملک بھی دیوالیہ ہونے سے بچ گیا ہے۔۔ اب خارش ہونا لازم ہے۔۔
پاکستان مسلم لیگ نون "رانا ثناء اللہ" کو لگام ڈالیں نہیں تو بعد میں گلہ نہ کریں۔
27
100
3
374
5,189
Et tu, Brute? retweeted
Pls share details
ایک بہن کی اگلے ھفتے شادی ھونا طے پائی ھے،اس بہن کے گھر کے حالات ان دنوں کچھ ٹھیک نہیں،ان کی طرف سے کچھ برتن اور بسترے خریدنے کے لئے تعاون درکار ھے،اگر کوئی بھائی بہن ان سے تعاون کرسکیں تو اللہ بہترین اجر عطا فرمائے گا،اللہ تمام لوگوں کی مشکلات دور فرمائے،آمین جزاک اللہ خیر
195
586
34
2,709
164,504
Et tu, Brute? retweeted
مسجد راولپنڈی کی۔ لڑائی کرنے والے پشتو میں لڑ رہے ہیں۔ آج نہیں تو کل مساجد کا کل کنٹرول ریاست کو اپنے پاس رکھنا ہوگا
راولپنڈی کے علاقے ویسٹریج میں زکریا مسجد پر قبضے کے تنازعہ پر دو گروپوں کے مابین تصادم مسجد کے انتظامی تنازع پر تصادم میں متولی مولانا یوسف قریشی سمیت متعدد افراد زخمی۔ سی پی او راولپنڈی کی مداخلت کے باوجود فریقین میں تصفیہ نہ ہوسکا۔۔۔سی پی او نے دونوں گروپوں
1
4
134
کولیشن حکومتوں میں ایسا ہوتا رہتا جیالا صحافی خواب نہ دیکھنا شروع کریں
حکمران اتحاد کے بعد اب وفاقی کابینہ کے اندر بھی اختلافات کا لاوا پھٹنے لگا ہے۔ بند کمروں کی تلخیاں سرِعام آ چکی ہیں۔ کوئی اتحادی قیادت کو نشانے پر لے رہا ہے تو کوئی اپنے ہی ساتھی وزیر کو کھلے عام دھمکیاں دے رہا ہے۔ پیپلز پارٹی نے بھی اپنی ریڈ لائن واضح کر دی ہے۔ دوسری جانب مصدقہ اطلاعات ہیں کہ وفاقی کابینہ میں کسی بھی وقت بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ ہو سکتی ہے۔ دو وفاقی وزرا پہلے ہی اپنے استعفے وزیراعظم کو پیش بھی کر چکے ہیں تاہم ان کے استعفوں کی وجوہات موجودہ سیاسی تنازع سے الگ اور ان کے ذاتی تحفظات سے متعلق ہیں۔ یہ صورتحال محض چند وزرا کی ناراضی نہیں بلکہ حکومتی ٹیم کے اندر بڑھتے ہوئے عدم اعتماد کی عکاسی کرتی ہے۔ سوال یہ ہے کہ جب کابینہ اپنے اختلافات نہیں سمیٹ پا رہی اور اتحادی ایک دوسرے کے سامنے صف آرا ہیں تو ملک کو درپیش بڑے چیلنجز پر اتفاقِ رائے کیسے پیدا ہوگا؟ اب حکومت کے لیے اصل امتحان اپوزیشن نہیں ہے بلکہ اپنے گھر کو سنبھالنا بنتا جا رہا ہے۔۔۔۔
1
2
5
162
Et tu, Brute? retweeted
سر وہ بچے پوچھ رہے ہیں کہ ایران کے بار بار ایک وزیر چکر لگاتے رہے اور آخر کار ہمیں گالیاں پڑیں الٹا ایرانیوں نے بھارت کو محفوظ راہداری دی اور ہمیں راستہ نہ دیا کیا وہ بھی "پالیسی" کا حصہ تھا یا وہاں آپ کے وزیر صاحب کی ناکامی ہے ؟
آپ مصدق ملک کی جگہ جس وزیر کو بھی بھیجتے اُس نے دی گئ پالیسی کے حساب سے ہی بات کرنی تھی ۔ ہم کیا شعوری طور پر اتنے کمزور ہوگۓ ہیں کہ کسی کی اچھی اردو یا انگریزی بولنے کو قوم کے لیے باعث فخر قرار دے رہے ہیں ۔ جو مصدق ملک نے گفتگو کی وہ ایک عام ٹی وی اینکر بھی کرسکتا ہے ایسے ہزاروں لوگ پاکستان میں موجود ہیں ۔ شیر تو آپ تب کہلاتے جب انڈیا کی سرزمین پر کھڑے ہوکر کشمیر کی بات کرتے ہیں بیان المرصوص کی فتح کی بات کرتے ۔ شاعرانہ گفتگو کہاں سے بہادری ہوگئ ۔۔
6
98
3
258
2,283
Et tu, Brute? retweeted
تاریخ مسلم لیگ ن کو فارغ کرنے والوں سے بھری پڑی ہے۔ کوئی امریکہ میں ہے، کوئی آسٹریلیا میں، کوئی جیل میں اور کوئی دوسرے جہان میں۔
ایک وفاقی وزیر سے نئے صوبوں اور انتظامی یونٹس کے حوالے سے بات ہورہی تھی،کہنے لگے یہ منصوبہ کامیاب رہا تو چند برس بعد مسلم لیگ (ن) فارغ ہو جائے گی بصورت دیگر فوری طور پر گھر جانا پڑے گا۔۔۔اب دیکھتے ہیں کیا راستہ اختیار کیا جاتا ہے
3
33
124
1,199
Et tu, Brute? retweeted
مصدق ملک کی گاڑھی اردو کے بعد دلجیت دوسانج نے انڈیا میں کھڑے ہو کر بابا فرید کی پنجابی شاعری کا انڈیا پر سٹرائیک کر دیا ہے اپنے شو کی یہ رات بابا فرید کے نام کر دی
39
119
3,367
Et tu, Brute? retweeted
سکرپٹ کے علاوہ خود سے بولنا پڑے تو ہمارے اکثر میڈیا پرسن کی فکری اڑان اتنی ہی ہے سانڈے کا تیل بھی نہیں بیچ سکتے یہ اپنی ذہنی استعداد میں
"اڈیالہ جیل میں جو شیف عمران خان کا کھانا بناتا ہے، جب وہ اپنے گھر جاتا ہے تو اس کے بچے کہتے ہیں کہ آپ نے عمران خان کو جو کھانے کھلائے، ان میں سے انہیں کون سا کھانا سب سے زیادہ پسند آیا تھا؟ وہ کہتا ہے کہ میں بتاتا ہوں، یہ دو کھانے انہیں بہت پسند آئے۔ جب میں چھٹی پر ہوتا ہوں تو میرے بچے کہتے ہیں کہ ہمیں بھی وہی کھانے بنا کر کھلائیں"۔ مظہر برلاس @mazhar_barlas سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
1
15
1
32
807
سڑ سڑ مر جانا۔۔۔تم لوگوں کو اوقات یاد دلانا ضروری ہے ورنہ بڑے ہو کے حامد میر بن جاو گے
اتنے ہی تحمل سے یہ پاکستانی صحافیوں کو بھی سن لیا کریں ویسے۔۔!! سخت سوالات اور موضوعات کو بھی خوبصورتی سے ہینڈل کیا ہے مصدق ملک صاحب نے
5
14
248
شیر کی بیٹی ❤️ جلو شریکوں ہاہاہا @MaryamNSharif – at Lahore, Pakistan
29
27
85
4,662
Et tu, Brute? retweeted
Punjab …. Where technology meets hospitality! In a landmark initiative, the District Administration has launched “Pilgrim Assistant – Nankana Sahib,” an AI-powered multilingual chatbot to provide seamless assistance and facilitate Sikh pilgrims visiting the sacred city of Nankana Sahib to celebrate the 557th Birth Anniversary of Sri Guru Nanak Dev Ji. A step forward in smart governance, inclusive service delivery and extending a warm welcome to pilgrims from around the world. 🙏
52
394
11
755
27,372
یہ کوئی چئیرمین پی سی بی کو سمجھا دے
پہلے سے موجود چھوٹے یونٹس کے حالات دیکھ لیں، جنہوں نے کام نہیں کرنا، انہوں نے ننھے ننھے پچاس یونٹس بھی بنا دیے تو کام نہیں کرنا ۔۔۔۔ اپنی اپنی فیلڈز کے ننھے ننھے فیوڈلز کو پچکارنے سے کام نہیں بنے گا ۔۔۔۔
2
7
196
Et tu, Brute? retweeted
کراچی میں اساتذہ احتجاج کریں تو ان کو پولیس مار مار کے باندر بنا دیتی ہے لیکن جب پاکستان دشمن دہشتگرد تنظیم جسقم پانچ سو ہزار لوگوں کے ساتھ نکلتی ہے تو وہی پولیس ان کو مکمل تحفظ دیتی ہے ، دوسری طرف بلاول شاہزیب کے شو پر کہتا ہے کہ "ہمارا جماعت ہتھیار نہیں اٹھاتا" 🖐️
جو سندھی نہروں کے معاملے پر گھر چلے گئے تھے، اُنہیں دوبارہ سڑکوں پر لانے والا محسن نقوی ہے! اسلام آباد میں بیٹھے جو پنجابی وزیر کہتے ہیں کہ نئے صوبے عوامی مطالبہ ہے، وہ آج کراچی میں سندھ وحدت مارچ کی کچھ جھلکیاں دیکھ لیں۔ #SindhIsOne
2
13
36
454
سائبر کرائم کچے کے ڈاکووں پر ٹیکس ایزی لوڈ
ویسے جنوبی پنجاب اور اندرون سندھ صوبے کے ذرائع آمدنی کیا ہونگے؟
2
1
11
233
چئیرمین پی سی بی کو زمیں بوس سسٹم کو کھڑا کرنے سے فرصت ملے تو وہ یہ معاملہ بھی کوئٹہ کے ایس ایچ او کے ذریعے ایک دن میں ٹھیک کر دینگے
چوہدری نثار کا جیسا بھی پارٹی کے ساتھ اختلاف تھا لیکن ایک کام اس نےبطور وزیرداخلہ اچھا کیا تھا کہ ان موبائل نیٹ ورک والوں کو نکیل ڈال کر رکھی تھی اور اسی دور میں سم کا اجرا بائیو میٹرک سے ہونا شروع ہوا تھا اور یہ موبائل کالز سے فراڈ ختم ہو گیا تھا اب وقت یہ آ گیا ہے کہ موبائل نمبروں اے کالز آتی کوئی کہتا پولیس والا ہوں اور کوئی کہتا جی ایچ کیو سے بول رہا ہوں اور سادہ عوام کو لوٹ رہے لیکن کوئی پوچھنے والا نہیں ان کو عوام کے کروڑوں لٹ گئے کسی کو کوئی پرواہ نہیں موبائل ایپس سے آن لائن قرضہ والے بھی کسی کی گرفت میں نہیں کسی بزنس مین کو حکومت کا حصہ نہیں ہونا چاہیئے کسی بھی قیمت پر حکومت کرنا سیاست دانوں کا کام ہے اور ان کو کرنا چاہئیے
7
25
600
Et tu, Brute? retweeted
Look at the transformation of Village Basali in Rawalpindi! Through an integrated village development initiative, Basali has been transformed with improved public spaces and essential community facilities, including: • A newly developed park • A village fish pond • Renovation of the Janazagah • Upgradation of the school • Paved streets and improved walkways • Street lighting And this is just the beginning! Development work in 2,000 more villages is underway! Bringing development to people’s doorsteps and transforming rural communities.
44
377
12
681
27,350
Et tu, Brute? retweeted
I don’t think Faiza Iftikhar, the writer , once called it “powerful”.. she actually said that Billo and Baala are both flawed characters
Umera Ahmad could never write a woman as powerful as her
1
4
42
1,592
Et tu, Brute? retweeted
رانا ثناء اللہ کے خلاف کچھ ہوتا تو تمہارے مہربان اس پر ہیروئن نہ ڈالتے۔
54
1
213
1,776
Et tu, Brute? retweeted
اے پئی جے پنج ہزار سالہ تاریخ!!!!!
5
27
2,713
Et tu, Brute? retweeted
رانڑا 5 بار MPA ایک دفعہ MNA بن چکا 2018 میں ایک لاکھ سے زائد ووٹ لے چکا 2013 میں چھپن ہزار ووٹ لے چکا 2008 میں تئیس ہزار ووٹ لے چکا ہے رکتا ہے دس بندے جانتے ہیں ٹھیک ہے آپ کو نوکری بھی کرنی ہے لیکن رانا اُس گھس بیٹھیئے راستے سے نہیں آیا جس راستے سے نقوی آیا ہے 😂😂
ٹھیک ہے محسن نقوی الیکشن جیت کر نہیں آۓ تو رانا ثنا اللہ کونسا الیکشن جیت کر وفاقی کابینہ کا حصہ بنے ہیں 😂
27
197
6
683
9,836