Business Finance Analytics

İstanbul, Türkiye
Joined September 2014
Khalid Hameed retweeted
دہشت گردی کی رٹ لگا کر گورنر راج اور ایمرجنسی لگانے والی اس جفا کار فوج کا مقصد اب سامنے آ چکا ہے۔ ساری دنیا جانتی ہے کہ خیبر پختونخوا ریئر ارتھ منرلز کے ذخائر سے بھرا ہوا ہے۔ مائنز بھی ہیں۔ عاصم منیر نے ٹرمپ کو وائٹ ہاؤس جا کر وہ ذخائر دکھائے تھے اور دنیا کے سامنے اپنا CV پیش کیا تھا۔ پوری دنیا نے دیکھا تھا۔ عمران خان نے اس کو اجازت نہیں دی تھی! اور اس لیے نہیں دی تھی کیونکہ اس کی تاب کاری ہزاروں سال تک پھیلے گی۔ ہزاروں سال تک پشتون کینسر جیسی موذی بیماریوں سے گزرے گا! اب جب امریکی سفارت خانے کی ناظمُ الامور اپنے عزائم لے کر سامنے آ گئی ہیں اور 7 کھرب ڈالر کا تخمینہ بھی لگایا ہوا ہے، تو پیچھے کیا رہ گیا ہے؟ یہ چین ہے جو وہاں تمام SOPs کی پاسداری کرتے ہوئے کام کر رہا ہے۔ ان کو وہاں سے نکالنے اور امریکہ کو مسلط کرنے، گورنر راج لگانے اور پاکستان کی تاریخ کی سب سے پاپولر حکومت کو اقتدار سے نکالنے کا عمل اسی لیے کیا گیا ہے۔ یہ اپنے گھناؤنے عزائم پورے کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ میرے پختونوں! اس فوج نے آپ کو امریکہ کو بیچنے کے لیے دنیا کے سامنے دہشت گرد بنا کر پیش کیا ہے۔ عمران خان واقعی ان کے اور آپ کے بیچ آخری دیوار ہے۔ ان کے اس عمل کا نقصان آپ کی نسلوں کو ہوگا۔ یہ ہر ایک کے تن سے کپڑے اتارنا چاہتی ہے۔ وہ سب کچھ بیچ دے گی۔ آپ مریں یا آپ کی نسلیں تباہ ہوں، ان کو اس سے کوئی غرض نہیں۔ غرض ہے تو ڈالروں سے ہے۔ یہ جو کچھ ہو رہا ہے، اگلی باری پنجاب کی ہے اور اس کے بعد سندھ کی۔ یہ صوبے کے صوبے امریکہ کو پیش کر رہے ہیں۔ بلوچستان تو یہ پہلے ہی پیش کر چکے ہیں۔ آزاد کشمیر کے پاس بھی ریئر ارتھ منرلز ہیں، اسی لیے وہ بھی ان کی تاب کاری سے نہیں بچے گا۔ افغانستان میں بھی ان کے یہی عزائم تھے، مگر انہوں نے انہیں پورا نہیں ہونے دیا۔
159
4,582
37
12,073
133,528
Khalid Hameed retweeted
اس انٹرویو میں امریکی عہدیدار پاکستان سے منرلز نکالنے کی بات کر رہی ہے۔ انکی پوری سٹڈی اور تیاری ہے۔ اب یہ کونسے منرلز نکالنا چاہتے ہیں یہ سمجھنے کے لیے آپ اس انٹرویو کا 40 سیکنڈ بعد والا حصہ سنیے۔ یہاں یہ خاتون ایک نیا ایکو سسٹم ڈویلپ اور تربیت یافتہ ورکرز اور ٹریننگ کی بات کر رہی ہیں۔ یہ چیزیں صاف بتاتی ہیں کہ اب امریکی کمپنیاں پاکستان سے ریئر ارتھ منرلز نکالنا چاہتی ہیں جن کو نکالنے سے بدترین تابکاری پیدا ہوتی ہے اور پورا ایکو سسٹم حتیٰ کہ پورا ماحول اور نسلیں تباہ ہو جاتی ہیں۔ امریکہ نے دنیا کے کئی ملکوں سے یہ منرلز نکالنے کو کوشش کی مگر وہاں کی عوام اور عالمی تنظیمیں راستے میں آگئیں۔ اب انکی نظر پاکستان کے قبائلی علاقوں میں موجود منرلز پر ہے۔ ایک بات یاد رہے کہ امریکہ کو سپر پاور برقرار رہنے کے لیے یہ منرلز ہر حال میں چاہئیں اور یہی منرلز امریکہ میں وافر مقدار میں موجود ہونے کے باوجود وہاں سے تابکاری خطرات کی وجہ سے نہیں نکالے جا رہے۔ امریکی عوام اسکی شدید مخالف ہے۔ مگر پاکستان میں اب یہ بلی تھیلے سے باہر آگئی ہے باقی تفصیلات وی لاگ میں۔۔۔
200
6,974
113
12,887
306,644
Khalid Hameed retweeted
Sohail Afridi, the elected Chief Minister of Pakistan’s Khyber Pakhtunkhwa province, has been taken into custody, handcuffed and abducted straight from the CM House Where is the UN Human Rights Organization now? I think @UNHumanRights is only interested in Indian affairs 😏
1,049
12,511
322
36,074
849,253
اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ورکنگ گروپ نے پہلے ہی عمران خان کی قید کو انسانی حقوق کی خلاف ورزی قرار دے رکھا تھایہی وجہ ہے کہ جب سیکرٹری جنرلُ انٹویو گتکرس پاکستان آیا تو اس نے ائیرپورٹ سے براہ راست اڈیالہ جیل جانے کے لئیے کہا اور اس کی یہ فرمائش رد کرنا بہت مشکل تھا ، اس لئیے قید تنہائی میں عمران خان سے ملنے والا وہ پہلا عالمی رہنما بن گیا BIG NEWS: The most important International Personality met Imran Khan? S... youtu.be/htge0mXYPIE?si=0lTT… via @YouTube
102
725
35
2,678
122,748
Khalid Hameed retweeted
یونیٹیڈ نیشن میں شہباز شریف کے خطاب کے بعد بھارتی مندوق نے کہ یہ تو 17 سیٹوں والی 47 سے بنا وزیراعظم ہے 😂🔥 جس کا مینڈیٹ وہ جیل میں اور اسکو اسٹیبلشمنٹ نے وزیراعظم بنا دیا 😂 پھیلاؤ اسے
15
1,092
11
2,844
63,532
تو کہاں ہے اے خدائے دیر گیر ؟ نادار طلبہ اور طالبات کے دکھ بانٹنے والی شوکت خانم کی اولاد کیا زخم پہ زخم کھاتی رہے گی؟ ایک جوڑے کے سوا دوسرا لباس نہیں ۔دوا دارو کی اجازت نہ ملاقات کی۔ اے رب غفور الرحیم کیا ایسی بہیمیت کے بعد تاریخ اپنا ورق الٹا نہیں دیا کرتی ؟
58
1,170
15
4,075
59,457
Khalid Hameed retweeted
میں اس ہاؤس میں پہلی بار آیا ہوں، میں عموماً بیرونی ممالک نہیں جاتا چائنہ کے نظام میں صدر کا کہیں آنا جانا پروٹوکول کے خلاف سمجھا جاتا، نہایت ضروری ہو تو ہی کہیں جانے کی اجازت ہوتی، لیکن میں نے اقوام متحدہ میں مختلف رہنماؤں کی تقاریر سنی ہمارے دوست ملک کے وزیراعظم کی بھی تقریر سنی جس کو یوٹیوب پر ملینز کے حساب میں لوگوں نے دیکھا ، تب سے میں نے سوچا کہ دشمن کی سرزمین پر جا کر اپنا مؤقف بیان کرنا جو معنیٰ رکھتا وہ رسمی بیان بازی میں کہاں، میرے آج کے اس دورے کا سہرا جناب عمران خاں کو جاتا ان کی اقوام متحدہ کی تقریر نے مجھے موٹیویٹ کیا تو میں نے سوچا میں بھی امریکہ جاؤں اور اپنا مؤقف ببانگ دہل دوں...! صدر شی جن پنگ
148
740
18
3,329
195,563
Khalid Hameed retweeted
نئے میجر جرنل : آج عاصم منیر نے 14 نئے میجر جرنل بنا دیے - تمام عزت دار اور با وقار جرنل جو ریٹائر ہو گئے کئی بار عاصم منیر کو کہ چکے اور لکھ چکے مگر اس میں عقل نہیں ہے وہ ایک تھرڈ کلاس افسر تھا جو دو بار PMA میں فیل ہوا اور سازش کرکے فوج کا چیف بن گیا - اب اس نے اپنی طرح کے نا لائق لوگوں کو ترقی دے کر فوج کو مکمل برباد کرنا ہے - ابھی تین سٹار جرنیلوں کی باری آنی ہے - کیا پوری فوج یہ پتلی تماشا خاموشی سے دیکھتی رہے گی یا کچھ افسر عاصم منیر سے جا کر کہیں گے "بس سر کھیل ختم ہو گیا " جیسے جرنل یحییٰ سے کہا تھا اور جرنل مشرف کو گھر بھیجا تھا - اگر ایسا نہیں ہوا تو یہ نا لائق پوری فوج اور ملک کو بیچ دے گا پھر بہت دیر ہو چکی ہوگی -
170
1,306
36
5,316
143,657
Khalid Hameed retweeted
#PAKWatch🇵🇰: Former British PM @BorisJohnson on THE ILLEGAL 3-YEAR INCARCERATION OF IMRAN KHAN IN ADIALA JAIL.: "Imran Khan is not in jail, in solitary confinement for more than three years now because of any corruption or crime. It is because the Pakistani Generals know that in the next election, he will be carried by his MILLIONS OF FANS TO A DEMOCRATIC VICTORY." PAK = 3RD WORLD = FREE CAPTAIN PAKISTAN.
43
1,314
15
2,839
31,185
Khalid Hameed retweeted
جاوید میانداد نے پہلے بھی بہت عزت کمائی لیکن آج انہوں نے بے خوف ہو کر جو بات کی ، اس کے بعد سے ہر طرف جاوید میانداد ہی جاوید میانداد ہو رہی ہے
53
2,982
15
14,031
85,378
Khalid Hameed retweeted
عمران خان دنیائے کرکٹ کا بڑا نام ہے کرکٹ کی دنیا میں جتنی عزت اور مقام عمران خان کو ملا شاید ہی کسی کو ملا ہو لیکن میر جعفر اتنا نفرت اور بغض سے بھرا ہوا ہے کہ پوری دنیا میں پاکستان کو مذاق بنوا کے رکھ دیا دنیا کو انکا اصل چہرہ نظر آنے لگا ورنہ بیٹوں کا انٹرویو کیا بگاڑ لیتا!
23
1,102
5
3,664
15,006
Khalid Hameed retweeted
میرے والد اپنے عزم اور ارادے میں اتنے مضبوط انسان ہیں کہ میں نے اپنی زندگی میں ان جیسا مضبوط شخص نہیں دیکھا۔ انہوں نے انتخابی کامیابی حاصل کرنے سے قبل مسلسل 22 سال تک تمسخر اور مشکلات کا سامنا کیا۔ وہ ایک ہولناک قاتلانہ حملے میں بال بال بچے، بے شمار مصائب برداشت کیے، اور اب گزشتہ تین سالوں سے قید تنہائی کے باوجود ہمت نہیں ہارے۔ تاہم اس ناروا سلوک کے اثرات اب ان کی جسمانی صحت پر ظاہر ہو رہے ہیں۔ ان کی عمر 73 سال ہو چکی ہے ۔ انہیں بمشکل 6x8 فٹ کی ایک ایسی کوٹھڑی میں رکھا گیا ہے جہاں نہ کوئی کھڑکی ہے اور نہ قدرتی روشنی کا گزر۔ انہیں دن کے 23 گھنٹے سے زائد وقت اسی تاریک ماحول میں قید رکھا جاتا ہے ۔ جب گزشتہ سال اکتوبر میں ان کی بینائی متاثر ہونا شروع ہوئی ، تو تین ماہ تک محض آنکھوں کے ڈراپس دینے پر اکتفا کیا گیا۔ رواں سال فروری میں جب ان کا باقاعدہ معائنہ کیا گیا ، تب تک وہ اپنی دائیں آنکھ کی بینائی کا ایک بڑا حصہ کھو چکے تھے ۔ گزشتہ ہفتے سپریم کورٹ میں سماعت کے دوران معزز جج نے نشاندہی کی کہ میڈیکل بورڈ کی رپورٹ کے مطابق ان کی نبض اور دل کی دھڑکن معمول پر نہیں تھی ۔ اس کے علاوہ یہ تشویشناک انکشاف بھی ہوا کہ ان کے اہم ترین جسمانی اعضاء متاثر ہونا شروع ہو چکے ہیں۔ کسی شخص کو صرف قید میں ہونے کی وجہ سے طبی نگہداشت سے محروم نہیں کیا جانا چاہیے ۔ سپریم کورٹ نے اس صورتحال کی سنگینی کو تسلیم کرتے ہوئے انہیں ہسپتال منتقل کرنے کا حکم صادر کیا تھا ۔ ہمارا مطالبہ ہے کہ حکومت عدالتی حکم کی پابندی کرے، غیر جانبدار ماہرین کو معائنے کی اجازت دے ، طبی رپورٹ منظر عام پر لائے اور بطور اولاد ہمیں ان سے رابطے کا حق فراہم کرے ، قاسم خان
31
1,149
6
3,237
24,015
Breaking: Mike Atherton may currently have a bigger fan club in Pakistan than PTI Chairman Gohar Khan.
46
1,070
13
6,887
42,191
Khalid Hameed retweeted
Thank you @Athersmike And well said. What is happening to @ImranKhanPTI is inexcusable and grotesque
What an extraordinary moment at Lord’s. Cricket gave Imran Khan to the world, and today the cricketing world refuses to forget him. Former England captain @Athersmike speaks up for Pakistan’s greatest cricketing icon on the world stage, while much of Pakistan’s own media remains afraid to even mention his name. A powerful moment. A shameful contrast. #StopRiskingImranKhansLife
116
2,696
26
8,335
108,516
Khalid Hameed retweeted
جب ہمیں یہ معلوم ہوا کہ تشویش اور تناو کی وجہ سے ان کا بلڈپریشر خطرناک حد تک بڑھ گیا تھا ، تو یہ ہمارے لیے شدید صدمے کا باعث تھا میں نے اپنی پوری زندگی میں انہیں کبھی پریشان یا متفکر نہیں دیکھا وہ ہر حال میں پرامید رہنے والے انسان ہیں ان کا بلڈ پریشر شوٹ کرنا اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ ان پر کتنا شدید ذہنی دباو اور جسمانی تشدد کیاجارہا ہے، سلیمان خان
4
936
3,844
63,342
Khalid Hameed retweeted
بریکنگ نیوز 🚨 محسن نقوی Sky نیوز کو شکایتیں کر رہا تھا لیکن ادھر تو CNN نیوز نے بھی قاسم اور سلیمان کی پرانی انٹرویو دوبارہ چلا دی
33
7,500
24
20,216
96,383
Khalid Hameed retweeted
🚨🚨 بریکینگ نیوز : میرا کپتان ڈٹ گیا, ڈآکٹر شہباز گل کی کنفرم خبر ۔!!!!🔥🔥🔥🛑 جب عمران خان کو یہ بتایا گیا کہ, سپریم کورٹ آف پاکستان نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ, آپکو شفاء ہسپتال شفٹ کرنا ہے ۔ تو عمران خان نے کہا کہ میں نے ہاسپٹل جاکر کیا کرنا ہے ۔ جس شخصیت نے عمران خان کو یہ بتایا تو وہ شخصیت حیران رہ گئی, کہ یہ عمران خان صاحب کیا کہہ رہے ہیں ۔ عمران خان نے کہا کہ میرے آئینی حقوق پورے کرو, میری قید تنہائی کو ختم کرو ۔ میرے ذاتی ڈاکٹرز تک مجھے رسائی دو ۔ ہاں میں مکمل چیک اپ کیلئے ہاسپٹل جانا چاہوں گا ۔ لیکن میں وہاں جاکر لیٹنا نہیں چاہتا ۔ میں نواز شریف کی طرح نہیں بننا چاہتا ۔ یہ عمران خان صاحب کا اس شخصیت کو جواب تھا ۔🔥🔥🔥🚨
31
1,452
3
5,202
74,410
Khalid Hameed retweeted
پاکستان کے جو دوسرے ٹیسٹ میں حالات ہیں میچ تو نہیں بچتا عزت بچا لیں اس کے دو راستے ہیں PCB کہ دے کہ ہم Sky Sports سے رس گئے ہیں جاؤ ہم نہیں کھیلتے 2) بابر اعظم کہ دے کہ ہمارے سابق کپتان عمران خان کے ساتھ جو سلوک ہو رہا ہے اس پر Sky Sports کے انٹرویو سے اس دباؤ میں بڑا آضافہ ہو گیا ہےا!! جاؤ ہم نہیں کھیلتے #Lords
57
172
6
1,725
109,159
Khalid Hameed retweeted
صرف ایک ہفتے کے دوران کیا ہوا؟ کیا قدرت کے اشارے سمجھ نہیں آ رہے؟ ایک دن سرحد یونیورسٹی کا شرمناک واقعہ اور پورے ملک میں اسکی ویڈیوز کا پھیلنا اور چیخ و پکار دو دن بعد پمز ہسپتال میں بچوں کا جلنا، والدین کی چیخ و پکار، عوام کا غصہ، بد ترین گورنس کی بازگشت۔ چند دن بعد لارڈز میں عمران خان کے بیٹوں کا غیر معمولی انٹرویو، برطانوی سرزمین، برطانوی نیوز چینل، برطانوی اینکر پرسن، پوری دُنیا میں چیخ و پکار ساتھ میں 22 عالمی کرکٹ کپتانوں کا خط، گریگ چیپل کا انٹرویو۔ پوری دُنیا میں بازگشت۔ جاوید میانداد کا روتے ہوۓ عمران خان کیلئے انٹرویو۔ یہ سب قدرت کے اشارے ہیں لیکن قدرت کے اشارے صرف اُسے سمجھ آتے ہیں جسکا ایمان مضبوط ہو، جو انصاف پسند ہو، جسکا ضمیر زندہ ہو، جسے خُدا کا خوف ہو۔
57
1,144
15
5,168
86,160