گھونچو (@khachkel) profile picture

یہ اکائونٹ صرف اور صرف آپکے مؤثر اور مثبت مواد کو آرٹی اور لائک کے لیے ہے۔

قبرستان
Joined July 2020
Photo by گھونچو (@khachkel)Photo by گھونچو (@khachkel)Photo by گھونچو (@khachkel)Photo by گھونچو (@khachkel)Photo by گھونچو (@khachkel)Photo by گھونچو (@khachkel)Photo by گھونچو (@khachkel)Photo by گھونچو (@khachkel)Photo by گھونچو (@khachkel)Photo by گھونچو (@khachkel)
سُبْحَانَ اللّٰہِ وَبِحَمْدِہٖ عَدَدَ خَلْقِہٖ وَرِضَا نَفْسِہٖ، وَزِنَۃَ عَرْشِہٖ وَمِدَادَ کَلِمَاتِہٖ "میں ﷲ کی پاکیزگی بیان کرتا ہوں اس کی تعریفوں کے ساتھ، اس کی مخلوق کی تعداد کے برابر، اس کی ذات کی رضا کے برابر، اس کے عرش کے وزن اور اس کے کلمات کی روشنائی کے برابر"
2
18
2
50
سہیل آفریدی ملاقات کرنے گئے سہیل آفریدی کو ملاقات نہیں کرنے دی گئی جواب میں سہیل آفریدی نے بڑی خوفناک گفتگو کی سہیل افریدی نے انکشاف کیا کہ ہماری مسجدوں میں فوج نے کتے باندھے ہم نے روکا تو کہا گیا تم بھی کتوں سے بدتر ہو ۔ ثمینہ پاشا
34
2,200
10
7,694
50,762
"خواتین پر جتنا ظلم عاصم منیر کے دور میں ہوا ایسا پہلے کبھی نہیں ہوا۔" عمران خان
77
2,887
46
5,995
47,511
گھونچو retweeted
🔴 اسرائیلی فوجی پراسیکیوٹر، جس نے فلسطینی قیدیوں پر اسرائیلی فوجیوں کی جانب سے تشدد اور جنسی زیادتی کی ویڈیوز لیک کی تھیں، لاپتہ ہو گئی ہے۔ اسرائیلی فوج کے مطابق، پراسیکیوٹر کی گاڑی ایک سنسان علاقے میں چھوڑے جانے کی حالت میں ملی، جبکہ اس کے گھر سے ایک خودکشی کا نوٹ بھی برآمد ہوا ہے۔ شک ظاہر کیا جا رہا ہے کہ پراسیکیوٹر نے ممکنہ طور پر خودکشی کر لی ہے۔
10
389
7
651
63,165
گھونچو retweeted
This breaks my heart. Palestinian Christians take refuge in an ancient underground cave to worship safely, avoiding attacks from Israeli settlers. Don’t buy their propaganda about caring for Christians.. they don’t..
246
4,536
186
10,127
133,373
گھونچو retweeted
وہ کون تھا جس نے اہلِ وطن کو بھی دھوکہ دیا ہے وہ کون تھا جس نے بچوں کی آنکھوں میں آنسو اُتارے نوشی گیلانی 💔 #NeverForgetNov3
17
375
7
892
6,590
بڑادشمن بنا پھرتا ہے جو اپنے ہی ملک کی بیٹیوں بہنوں سے لڑتا ہے
54
554
10
4,069
116,150
گھونچو retweeted
جب ایک بیٹی نے اپنے والد کو یہ بتانے کے لیے فون کیا کہ وہ حافظہ بن گئی ہے 🥹❤️
24
592
7
4,246
27,892
گھونچو retweeted
مبارکاں پاکستانیوں!! عاصم منیر نے اپنے مائی باپ سے مہنگا تیل خریدنا شروع کردیا!! اور جو روس سے سستہ تیل لینا چاہ رہا تھا وہ جیل ۔یں ناحق قید ہے!! ہائے میرے بدقسمت پاکستانیوں 💔
28
1,347
14
3,768
29,629
پاکستان میں سیاسی انتقام کی انتہا…! خولہ چوہدری اپنے شوہر عارف رند کے ہمراہ عمرہ کی ادائیگی کیلئے اسلام آباد ائیرپورٹ پہنچیں، مگر سول کپڑوں میں ملبوس اہلکاروں نے انہیں وہاں روک لیا اور خولہ چوہدری کو زبردستی ساتھ لے گئے۔ پاکستان میں اس قدر گھٹن زدہ ماحول ہے کہ اب لوگ عمرہ کی ادائیگی کیلئے بھی محفوظ نہیں۔ ائیرپورٹ پر اس طرح کسی خاتون کو اٹھا لینا انسانی حقوق اور مذہبی آزادی کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ @chaudhry_khaula
140
3,066
33
7,827
207,345
گھونچو retweeted
فوج قبضہ گروپ بن چکا ہے ایک بزرگ شہری کا فوجی سے مکالمہ ، اب بھی وقت ہے باز آ جاؤ وہ وقت دور نہیں جب لوگوں کے ہاتھ ہوں گے اور تمہارے گریبان ۔۔۔
60
2,431
20
6,911
59,456
گھونچو retweeted
حویلی لکھا لاکھوں روپے مالیت کا سونا واپس دینے والا ریڑھی بان ہیرو؛ سرکاری ہسپتال کے سامنے یہ شخص فروٹ کی ریڑی لگاتا ہے چار بجے اس کی ریڑھی پر کم و بیش 10 سے 12 لاکھ روپے کا سونا بھول گیا جب رات کو اٹھ بجے یاد ایا جب ڈھونڈنے نکلے تو اس ریڑھی والے کے پاس دوبارہ پہنچ گئے جہاں پر یہ کھڑا تھا اس نے اسے وقت مسکرا کر کہا ہاں ایک ڈبہ میرے پاس ہے کہتا ہے میں نے کھول کر چیک کیا ہے اس میں سونا ہے یہ اس کو بھی معلوم تھا ⚘️ اس کے باوجود اس نے کہا مجھے حلال رزق میں زیادہ مزہ اتا ہے یہ اپ کی امانت ہے اپ لے جائیں ۔۔۔۔۔۔۔ یہ ہے پنجاب کا ایک قابل فخر پنجابی میں اس کی ایمانداری کو سلام پیش کرتی ہوں ۔۔
230
1,768
39
7,647
180,337
گھونچو retweeted
آج کے دن تین سال پہلے جب خان صاحب پر قاتلانہ حملہ ہوا تو سب سے پہلی گولی معظم کو لگی تھی جس میں وہ شہید ہوگیا۔ معظم کے ساتھ چھوٹے چھوٹے بچے بھی تھے، جو تصویر میں باپ کی لاش کے ساتھ کھڑے نظر آرہے ہیں۔ آج کے دن اس عظیم انسان کو مت بھولیں اور اپنی دعاوں میں ضرور یاد رکھیں 💔
39
1,394
15
2,792
17,084
گھونچو retweeted
جب سے میں نے 20 سال قبل اسلام قبول کیا تھا تب سے عمران خان میرے ہیرو ہیں اور لوگ مجھے کہتے ہیں کہ میں عمران خان جیسا لگتا ہوں کیونکہ وہ انسانیت اور جمہوریت کے انصاف کے ساتھ کھڑا ہے۔ میری دعائیں اس کے ساتھ دیر تک ہیں۔
28
2,491
10
8,049
53,735
گھونچو retweeted
انصافیوں!! عثمان جوڑا پر تشدد کیا جارہا ہے, آواز اٹھائیں یہ عمران خان کا اصل سپاہی ہے!!
26
2,450
5
5,590
30,601
گھونچو retweeted
مائیكل ہارٹ نے اپنى كتاب’’ سو عظيم شخصيات‘‘ كو لكھنے ميں 28 سال كا عرصہ لگايا ، اور جب اپنى تاليف كو مكمل كيا تو لندن ميں ايك تقريب رونمائى منعقد كى جس ميں اس نے اعلان كرنا تھا كہ تاريخ كى سب سے ’’عظيم شخصيت‘‘ كون ہے؟ جب وہ ڈائس پر آيا تو كثير تعداد نے سيٹيوں ، شور اور احتجاج كے ذريعے اس كى بات كو كاٹنا چاہا، تاكہ وہ اپنى بات كو مكمل نہ كرسكے۔۔۔ پھر اس نے كہنا شروع كيا: ايك آدمى چھوٹى سى بستى مكہ ميں كھڑے ہو كر لوگوں سے كہتا ہے ’’مَيں اللہ كا رسول ہوں‘‘ ميں اس ليے آيا ہوں تاكہ تمہارے اخلاق و عادات كو بہتر بنا سكوں، تو اس كى اس بات پر صرف 4 لوگ ايمان لائے جن ميں اس كى بيوى، ايك دوست اور 2 بچےتھے۔ اب اس كو 1400 سو سال گزر چكے ہيں۔۔۔ مرورِ زمانہ كہ ساتھ ساتھ اب اس كے فالورز كى تعداد ڈيڑھ ارب سے تجاوز كر چكى ہے۔۔۔ اور ہر آنے والے دن ميں اس كے فالوروز ميں اضافہ ہورہا ہے۔۔۔ اور يہ ممكن نہيں ہے كہ وہ شخص جھوٹا ہے كيونكہ 1400 سو سال جھوٹ كا زندہ رہنا محال ہے۔ اور كسى كے ليے يہ بھى ممكن نہيں ہے كہ وہ ڈيڑھ ارب لوگوں كو دھوكہ دے سكے۔ ۔۔ ہاں ايك اور بات! اتنا طويل زمانہ گزرنے كے بعد آج بھى لاكھوں لوگ ہمہ وقت اس كى ناموس كى خاطر اپنى جان تك قربان كرنے كے ليے مستعد رہتے ہيں۔۔۔ كيا ہے كوئى ايك بھى ايسا مسيحى يا يہو۔د۔ى جو اپنے نبى كى ناموس كى خاطر حتى كہ اپنے رب كى خاطر جان قربان كرے۔۔۔۔؟ بلا شبہ تاريخ كى وہ عظيم شخصيت ’’ حضرت محمد ﷺ‘‘ ہيں۔۔۔۔۔ اس كے بعد پورے ہال ميں اس عظيم شخصيت اور سيد البشر ﷺ كى ہيبت اور اجلال ميں خاموشى چھا گئى۔۔۔۔۔۔۔ اگر آپ نے پڑھ ليا ہے تو درود شريف پڑھيے، اور اپنى وال پر تاريخ كى اس عظيم شخصيت كا ذكر كيجيے۔ﷺﷺﷺﷺﷺ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ #آفاق_سومرو
52
544
8
1,647
34,097
ہمارے سامنے لاشیں اور موت تھی۔۔۔۔ لوگوں کو تربیتی مراکز کے پیچھے لائن میں کھڑا کرتے اور پھر انہیں گولیوں سے مار دیا جاتا۔۔۔ہم درختوں کے پتے کھا کر زندہ رہے"سوڈان کے الفاشر شہر سے بچ کر نکلنے والے مہاجرین اپنے خوفناک تجربات بیان کر رہے ہیں۔۔۔
18
1,709
11
3,349
36,174
نثار خان کو 24 اکتوبر کو گرفتار کیا تھا۔۔۔۔ کل شہباز بھٹی کے ساتھ پیش کیا تھا اور دوبارہ سے ان کو 8 دن کے لئے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا ہے۔۔۔۔ سب لوگ نثار خان کے بھرپور آواز اٹھائیں
13
903
2
2,364
16,024
گھونچو retweeted
This is the "most moral army in the world": A soldier stealing a child's bicycle and throwing it in the trash A perfect,small-scale metaphor for an occupation built on stealing childhoods, joy, and futures. Pure, casual cruelty
1,269
15,759
684
36,139
853,111
الفیشر سوڈان میں قیامت کے مناظر ہیں ۔۔ پورے کے پورے گاؤں جلائے جا رہے ہیں ۔ لاکھوں لوگ بے گھر ہیں ۔ مارے جا رہے ہیں
48
2,765
26
4,440
50,070