Kandian Te Tur Ke Aye – Rafiullah | Romantic Punjabi & Saraiki Folk Song | Kay2 TV Music
youtu.be/KGTLQhZ3gC8
#KandianTeTurKeAye #Rafiullah #PunjabiFolk #SaraikiFolk #RomanticFolkSong #Kay2TVMusic #SaraikiSong #PunjabiSong #FolkMusic #Kay2TV
🤖 Made with AI
19
دہشتگردی پرضرور بات ہوگی لیکن جب بھی ہوگی شواہد کیساتھ ہوگی، مصدق ملک کا بھارتی میڈیا کو واضح جواب
k2times.com/
13
Kay2 Sahar Rida:Wajood-E-Zan Jahez De Diya To Virasat Ka Haq Khatam? Betiyon Ke Haq Par Aham Guftagu
youtu.be/B9n0hgCU5jg
#Kay2TV #Kay2Sahar #RidaImran #WajoodEZan #KhawateenKeHuqooq #InsafTakRasai #VirasatKaHaq #16DaysOfActivism #JanwaronKeHuqooq #GhareluTotkay
🤖 Made with AI
24
اب ریٹیلرز کی من مانی اور لمبی قطاروں کا خاتمہ! خواتین کو اپنی مرضی کے مجاز ریٹیلر کے انتخاب اور ڈیجیٹل والٹس کے ذریعے محفوظ ادائیگیوں و مالیاتی سہولیات کی نئی راہیں مل رہی ہیں۔
#Kay2TV #breakingnews #GilgitBaltistanNews
28
بے نظیر کفالت کے نئے ڈیجیٹل ادائیگی نظام کے ساتھ اب نہ کسی ایک ریٹیلر کی پابندی اور نہ غیر ضروری انتظار
#BISPDigitalWallet #InteroperabilityBISP
21
Bewafa Yun Tera Muskurana Bhool Jane Ke Kabil Nahi Hai – Rafiullah | Sad Song | Baithak | Kay2 TV
youtu.be/Rh8KFimJbhE
#BewafaYunTeraMuskurana #Rafiullah #SadSong #Baithak #Kay2TVMusic #HeartTouchingSong #UrduGhazal #Kay2TV #BaithakLive #EvergreenSongs
🤖 Made with AI
28
پاکستان کے عوام کی منشا کے مطابق تمام تر فیصلے کرنا وقت کا تقاضا ہے محسن نقوی
k2times.com/
35
Islamabad Diary: Ghar Se Apna Karobar Kaise Shuru Karein? | Khawateen Ke Kaam Ke Mashware | kay2TV
youtu.be/ZS4Q2Nw73nU
#IslamabadDiary #Kay2TV #KhawateenKaKarobar #GharSeKarobar #ApnaKarobar #KhawateenKaHunar #NaujawanKarobari #HunarKiPehchan #IslamabadKiRonakein
🤖 Made with AI
34
Des Pardes: Khud Packing Karne Se 4 Brands Bananay Tak | Malik Sumair Ki Kamyabi Ka Safar | Kay2TV
youtu.be/tFSwKpYqr98
#DesPardes #Kay2TV #PardesiZindagi #PardesKiKahani #ApnonSeDoori #Dubai #Sharjah #Mansehra #Hazara #MalikSumair
🤖 Made with AI
35
بھارتی ریاست ہریانہ کے شہر سونی پت میں 20 نومبر کو دولہا کلدیپ، جو دلی پولیس میں تعینات ہے، گاڑی کی فرمائش پوری نہ ہونے پر رسومات ادا کیے بغیر اہلخانہ سمیت واپس چلا گیا دلہن کے والد کے مطابق ساڑھے 9 لاکھ کی گاڑی بُک تھی، مگر دولہے نے 13 لاکھ کی بریزا مانگی
k2times.com/
26
وزیرِ دفاع خواجہ آصف کے مطابق نئے صوبوں کا معاملہ نئے سال کے آغاز تک حل ہو جائے گا اور ریفرنڈم بھی ممکن ہے، مگر حتمی وقت طے نہیں۔ ان کے بقول 18ویں ترمیم پر عمل ہوتا تو یہ بحث نہ ہوتی۔ رضا ربانی نے ریفرنڈم کی مخالفت کی ہے
#Kay2TV #BreakingNews #KhawajaAsif
k2times.com/
33
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ وہ وفاق اور صدر آصف علی زرداری کے نمائندے ہیں، تاہم پیپلز پارٹی سے ان کا تعلق برقرار ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ سیاسی اختلافات مذاکرات اور آئینی فورمز کے ذریعے حل ہونے چاہئیں۔
k2times.com/
29
پنجاب حکومت کی کارکردگی پر سینئر صحافی ہارون الرشید اور وزیرِ اطلاعات عظمیٰ بخاری کے درمیان سوشل میڈیا پر لفظی جنگ چھڑ گئی۔ ہارون الرشید نے مریم نواز حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے صوبے کی صورتحال خراب ہونے کا دعویٰ کیا۔
k2times.com/
32
مسلم لیگ ن نے نئے صوبوں کے قیام کا معاملہ پارلیمنٹ میں لانے کا فیصلہ کر لیا۔ نواز شریف کی زیر صدارت سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس متوقع ہے، جس میں جنوبی پنجاب اور بہاولپور سمیت نئے صوبوں کے قیام پر پارٹی مؤقف اور آئندہ حکمت عملی طے کی جائے گی۔
k2times.com/
29
پاکستان تنازعات کا حل چاہتا ہے، امریکا ایران مذاکرات میں پاکستان کا فعال سفارتی کردار جاری ہے بلاول
k2times.com/
43
خیبرپختونخوا کیلئے 160 ارب روپےکا ترقیاتی پیکج، صوبےکو 10 ارب روپے جاری کردیےگئے
k2times.com/
35
Mera Chann Ton Sohna Yaar – Nazar Na Lag Jawe | Malik Hafeez | Punjabi Song |Baithak | Kay2 TV Music
youtu.be/tK1jy8vEcnE
#MeraChannTonSohnaYaar #NazarNaLagJawe #MalikHafeez #PunjabiSong #Baithak #Kay2TVMusic #PunjabiFolk #Kay2TV #FolkMusic #BaithakLive
🤖 Made with AI
41
کراچی ڈاکو تاجر سے 70 لاکھ روپے سے زائد مالیت کے موبائل فون چھین کر فرار
k2times.com/
37
نئے صوبوں کا قیام پاکستان کی سلامتی کے لیے ناگزیر ہے مصطفیٰ کمال
k2times.com/
30


















