Pinned Tweet
جس دن ایک غریب مزدور کے بچے لال مرچ کے ساتھ سوکھی روٹی کھا رہے تھے اسی دن میرے ملک میں بالترتیب 478 ارب, 579 ارب اور 1825 ارب روپے کی کرپشن کے کیسز سنے جا رہے تھے....
اور کہے جا رہے ہمیں عزت دی جائے ۔ ہمیں چور اور لٹیرے نہ کہا جائے
🖐️😢🖐️
youtube.com/watch?v=WSVj47XZ…
Very funny must watch and Subscribe the channel
24
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی وزیر داخلہ محسن نقوی سے ملاقات پی ایس ایل میچز کی سیکیورٹی پر تبادلہ خیال اس موقع پر سینیٹر محسن نقوی بھی موجود تھے
پوری دنیا میں ایسے چوتیاپے آپ کو صرف پاکستان میں ہی دیکھنے کو ملیں گے🙄
3
91
دنیا کے ذہین ترین اس لوڑُو کا نام بھی ایپسٹین فائلز میں شامل ہے اس کا تمام جسم مفلوج تھا کر یہ کچھ بھی نہیں سکتا تھا شاید یہ وہاں ع غ ہوتا دیکھنے جاتا تھا🤔
1
29
راولپنڈی کی کسی بھی سڑک پر نکل جاو ہر جگہ ٹریفک جام ملے گی کیونکہ جگہ جگہ سڑکیں اور چوراہے کھود دیے گئے ہیں منزل پر پہنچنے کے لیے گھنٹوں لگ جاتے ہیں بجلی گیس پانی کے بلوں علاج معالجے تعلیم کی جگہ سڑکیں پل اور انڈر پاس بنائے جا رہے ہیں جن کی عوام کو قطعاً ضرورت نہیں ہے
1
67
پاکستانی ہر وہ کام کرتے ہیں جس سے انہیں روکا جائے یہ میرے محلے کے ایک گھر کی تصویر ہے تنگ آ کر مالک مکان نے یہ گالی والا بینر لگایا لیکن لوگوں پر ذرا بھی فرق نہیں پڑا شاید ہمارے بارے میں ہی کہا گیا ہے کہ
بے شک اللہ کسی قوم کی حالت نہیں بدلتا جب تک وہ خود اپنی حالت کو نا بدلے
2
79
اے خوبرو حسینہ اگر تو اس پاک دھرتی پر جنم لیتی تو آج ستارہ امتیاز یا تمغہ برائے حسن کارکردگی تیرا مقدر ہوتا🥴
2
308
روزہ رکھ کر سارا دن سو کر افطاری سے چند منٹ پہلے پھرتیاں دیکھانے والی لڑکیوں کے ساتھ ایسا ہوتا ہے
1
270
ڈالر 10 روپے کم ہونے سے 135 ارب کے قرضے کم ہو گئے تھے
تو 90 روپے بڑھنے پر
ہن کنا قرضہ ودھیا اے
ایہہ تیری ماں دسے گئ ؟
1
261
جشنِ آزادی کے موقع پر کنونشن سنٹر اسلام آباد میں باجرے دا سٹہ اساں تٙلی تے مروڑیا ، گانے پر ڈانس
رات کے خان کے جلسے نے ان چوروں کی ایسی مت ماری ہوئی ہے کہ قومی ترانے بھی بھول بیٹھے ہیں 😂😜
Join scout program to win cash and traffic! sck.io/Rjl-9mia












