Moueez Goraya Jutt (@jutt22) header
Moueez Goraya Jutt (@jutt22) profile picture

ہمیں سزا سنانے والے 60 ارب لوٹنے والے کا استقبال کرتے ہیں، کون کرے گا ایسے عدل کا احترام؟نواز I love PML N ' I love Nawaz Sharif ' I hate PTI

Lahore
Joined September 2009
Photo by Moueez Goraya Jutt (@jutt22)Photo by Moueez Goraya Jutt (@jutt22)Photo by Moueez Goraya Jutt (@jutt22)Photo by Moueez Goraya Jutt (@jutt22)Photo by Moueez Goraya Jutt (@jutt22)Photo by Moueez Goraya Jutt (@jutt22)Photo by Moueez Goraya Jutt (@jutt22)
Moueez Goraya Jutt retweeted
پاکستان میں مقیم تمام چینی بھائیوں اور بہنوں کا تحفظ ریاست کی اولین ترجیح ہے اور انہیں بہترین سیکیورٹی فراہم کرنے کے لیے تمام تر دستیاب وسائل بروئے کار لاتے ہوئے کوئی کسر اٹھا نہیں رکھی جائے گی۔ ~ وزیراعظم محمد شہباز شریف کا پاکستان چین فارماسیوٹیکل بی ٹو بی کانفرنس سے خطاب
3
5
13
196
Moueez Goraya Jutt retweeted
آئی جی نے صحافی کو لاجواب کر دیا اب جو بھی کالعدم ایکشن کمیٹی میں مزاحمت کر رہے ہیں وہ یا تو فتنہ الھندوستان کے پیڈ ہیں یا بہت بڑے بیواقوف جن کو اس تنظیم کے عزائم سمجھ نہیں آرہے بہرحال جلد یا بدیر بچے گا کوئی بھی نہیں ۔۔۔۔
4
273
1
747
12,049
Moueez Goraya Jutt retweeted
شہید کے اس والد کی عظمت کو سلام بیٹے کی جگہ پاکستان کا جھنڈا لے کر کتنا رب کا شکر ادا کر رہا ہے اور لوگ کہتے ہیں تنخواہ کے لیے شہید ھوتے ہیں
22
210
5
694
6,647
Moueez Goraya Jutt retweeted
ہماری اس آزاد کشمیر کی بہن کو سلام! انہی ماوں بہنوں کی وجہ سے مسلہ کشمیر زندہ ہے ورنہ کن کتروں کے بس میں ہوتا تو کب کا مقبوضہ کشمیر بھارت کو بیچ کر اپنا سودہ کر لیتے کیونکہ کن کتروں کے لئے قوم پرستی زیادہ اہم ہے، اپنی کلمے کا تعلق نہیں۔
12
193
1
498
4,026
Moueez Goraya Jutt retweeted
نیلم ویلی اشکوٹ ثمر ہاوس شمولیتی پروگرام مسلم لیگ ن میں چیرمین سردار مرتضئ ہمراہ کونسلرز صاحبان کو وفاق سے انے والی مسلم لیگی قیادت ( ر) کیپٹن صفدر سابق وفاقی وزیر مرتضئ جاوید عباسی . صدر مسلم لیگ نون ازاد کشمیر شاہ غلام قادر ویلکم کر رہے ہیں
7
45
1
176
4,575
Moueez Goraya Jutt retweeted
بہاولپور ایئرپورٹ پر ملکی پروازوں کا آغاز ہو گیا بہاولپور ایئرپورٹ پر نجی ایئرلائن کی پہلی ملکی پرواز کی آمد کے موقع پر افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ کراچی سے آنے والی پہلی پرواز کے ایئرپورٹ پر استقبالیہ تقریب میں ڈپٹی کمشنر بہاولپور سید حسن رضا سمیت ضلعی انتظامیہ، ایئرپورٹ حکام، کاروباری، سماجی اور صنعتی شخصیات نے شرکت کی۔نجی ایئرلائن نے کراچی، بہاولپور اور اسلام آباد کے درمیان باقاعدہ ملکی پروازوں کا آغاز کر دیا ہے۔ بہاولپور پہنچنے کے بعد یہی طیارہ اسلام آباد کے لیے روانہ ہوا۔شرکاء نے ملکی پروازوں کی بحالی کو جنوبی پنجاب کے لیے خوش آئند اور ترقی کی جانب اہم پیش رفت قرار دیا۔اس اقدام سے خطے میں سفر، تجارت، سرمایہ کاری اور سیاحت کے فروغ میں مدد ملے گی۔تقریب کے شرکاء نے مستقبل میں پروازوں کی تعداد بڑھانے اور دیگر بڑے شہروں تک فضائی آپریشن شروع کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔مقررین نے کہا کہ فضائی رابطوں میں بہتری سے جنوبی پنجاب کے عوام کو جدید، محفوظ اور آسان سفری سہولیات میسر آئیں گی۔نجی ایئرلائن کے اس اقدام کو بہاولپور اور جنوبی پنجاب کی معاشی و سماجی ترقی کے لیے ایک اہم سنگ میل قرار دیا گیا۔
9
127
6
672
23,710
Moueez Goraya Jutt retweeted
آزاد کشمیر انتخابات 2026 میں حلقہ LA-12 چڑھوئی سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار راجہ ریاست خان کی انتخابی مہم بھرپور جوش و جذبے سے جاری ہے۔ عوامی رابطہ مہم، کارنر میٹنگز اور مختلف علاقوں کے دوروں کے ذریعے ووٹرز سے مسلسل رابطہ کیا جا رہا ہے۔
18
78
4
215
5,803
اللہ کی قسم ان لوگوں کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں یہ اسلام آباد چاہتے ہیں۔ مگر بے وقف لوگ سمجھتے نہیں۔ مشرف دور میں مولانا ڈیزل کو فرینڈلی اپوزیشن کے بدلے قیمتی زمین ملی جسکا رقبہ 1200 کنال تھا۔ 🚨اگر کوئی مولوی دنیا کو اختیار کریں تو عوام کا ان سے دوری اختیار کرنی چاہئیں کیونکہ وہ ایک غافل شخص ہے
16
60
5
102
1,640
Moueez Goraya Jutt retweeted
کتا بھونک پارٹی کے صدر پرویز الٰہی نے اپنے 56 عزیز و اقارب کو 1 لاکھ ایکڑ زمین کی لیز مفت بانٹ دی۔ پنک سالٹ، جو آج میڈ ان انڈیا کے نام سے دنیا بھر میں بیچا جاتا ہے اُس کے97 فیصد ذخائر پاکستان کے پاس ہیں۔ اچھا ھر ڈاکو کی آخری آرامگاہ مرشدِ ناپاک کی پارٹی میں ہی ہے۔
3
103
2
278
17,163
Moueez Goraya Jutt retweeted
اگر میڈیسن سٹور میں کروڑوں روپے مالیت کی ادویات بغیر اے سی کے رکھی ہوں، جبکہ دوسری طرف خالی کمروں میں اے سی چل رہے ہوں، تو سوال پوچھنا میرا حق بھی ہے اور میری ذمہ داری بھی۔
21
529
5
2,121
72,520
Moueez Goraya Jutt retweeted
اختر مینگل نے بلوچ قوم کے لیے تقاریر تو بہت کیں لیکن زیارت میں شہید ہونے والے بلوچستان پولیس کے جوانوں کی نماز جنازہ میں شرکت نہیں کی ۔ شرم ان کو مگر نہیں آتی
15
140
4
428
17,057
Moueez Goraya Jutt retweeted
اب پنجاب میں گندے پانی سے بیماریوں کا خطرہ ختم۔۔۔ کیونکہ وزیر اعلی @maryamnsharif فلٹریشن پلانٹس کے ذریعے صاف اور محفوظ پانی گھروں تک پہنچایا جا رہا ہے۔ صاف پانی صرف ضرورت نہیں، بلکہ صحت مند زندگی کا بنیادی حق ہے۔
102
318
4
468
59,139
Moueez Goraya Jutt retweeted
مظفر گڑھ سے شروع ہونے والا "سانجھی سبزی" منصوبہ عوامی فلاح کا ایک منفرد ماڈل بن گیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif کی ہدایت پر سرکاری اراضی پر موسمی سبزیاں کاشت کی جا رہی ہیں جہاں سے ضرورت مند خاندانوں کو مفت سبزیاں فراہم کی جا رہی ہیں۔ عوام کی رضاکارانہ شمولیت نے اس منصوبے کو مزید مؤثر بنایا، جس کے بعد وزیراعلیٰ نے تمام ڈپٹی کمشنرز کو اپنے اضلاع میں بھی "سانجھی سبزی" منصوبہ شروع کرنے کی ہدایت جاری کر دی۔
2
8
11
256
Moueez Goraya Jutt retweeted
اگر ماضی کے بیانات پر ہی کھیلنا ہے تو مولانا فضل الرحمان کے والد کا بیان ڈاکٹر اسرار احمد کی زبانی سن لیجئیے ہم پاکستان بنانے کے گناہ میں شریک نہیں ہیں مولانا صاحب سناؤ فیر
64
871
23
2,156
42,934
Moueez Goraya Jutt retweeted
بچو آپ کے تعلیم کا بجٹ 77 سالوں میں اتنا زیادہ نہیں ہے جتنا اب ہے ماشاء اللہ یہ آپ کو کیا Show کرتا ہے ؟ کیا reflect کرتا ہے ؟ یہ show کرتا ہے کہ مجھے آپ کی کتنی پرواہ ہے
23
93
1
269
3,153
کسی بھی بچے، عورت سپیشل فرد یا عام انسان کو کوئی بھی مشکل ہو وہ مریم کو بتائے ہیلپ لائن پر کال کریں۔ 48 گھنٹے میں مدد آپکی دہلیز پر ہو گی۔۔ ویلڈن چیف منسٹر پنجاب مریم نواز 👍
5
17
70
1,719
Moueez Goraya Jutt retweeted
By the will of God, 1,100 buses will be operating across Punjab by the end of August, reaching districts and tehsils. This year, another 1,500 buses will be added. Within three years, nearly 3,000 buses will serve the public, and my vision is to expand the fleet to at least 5,000 buses across Punjab within five years.
50
135
2
244
6,165
Moueez Goraya Jutt retweeted
ماشاءاللہ آپ حافظ قرآن ہیں ، اس قرآن کی قسم کھائیں جو آپ کے سینے میں ہے کہ آپ کبھی فوج کے بینیفیشری نہی رہے آپکو فوج کبھی اقتدار میں نہی لائ؟ اختیارولی خان کے سوال پر حافظ حمداللہ کی بولتی بند
106
468
18
1,645
60,430
Moueez Goraya Jutt retweeted
ایک ہی گھر میں گنجائش کی کمی سے پریشان خاندانوں کے لیے خوشخبری! ​وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا عوام دوست اقدام: "محفوظ گھر" پروگرام کے تحت گھر کی دوسری منزل تعمیر کرنے یا اضافی کمرے بنانے کے لیے 10 لاکھ روپے تک کا بلاسود (Interest-Free) قرضہ دیا جا رہا ہے۔ ​آسان اقساط: پہلے 3 ماہ کوئی قسط نہیں، بعد میں نو سال تک صرف 9,300 روپے ماہانہ۔ ​اس کے ساتھ ساتھ "اپنا کھیت، اپنا روزگار" اسکیم کے تحت 30,000 خاندانوں کو 5 ایکڑ تک سرکاری زمین 20 سالہ آسان لیز پر دی جا رہی ہے، تاکہ ہر کسان بنے خودمختار۔ ​ #MaryamNawaz #ApnaGhar
7
35
96
1,359
Moueez Goraya Jutt retweeted
آج مری میں جگہ جگہ الیکٹرو بسز دیکھ کر دل کو تسلی ہوئی۔ ہماری خواتین با عزت طریقے سے سفر کریں گی، شکریہ وزیر اعلی
79
227
10
1,375
42,398