Pinned Tweet
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اللھم صلی علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید
اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید
Junaid Amir retweeted
As France is burning, I keep thinking of what the UAE Foreign Minister said a few years ago 👇
He accurately predicted this.
Junaid Amir retweeted
" اللہ کسی جان کو اس کی طاقت سے زیادہ تکلیف نہیں دیتا۔"
القرآن الکریم
السلام علیکم
صبح بخیر 🕊️
Junaid Amir retweeted
Replying to @junaidamir
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
Junaid Amir retweeted
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
Junaid Amir retweeted
اسلام علیکم
اور ہم کیوں الله پر بھروسہ نہ کریں حالانکہ اسی نے ہمیں (سیدھے) راستوں کی راہ نمائی کی ہے اور ہم ضرور صبر کریں گے اس ایذاپر جو تم ہمیں دیتے ہو اور توکل کرنے والوں کو الله ہی پر بھروسہ کرنا چاہیے
آمین
Junaid Amir retweeted
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔۔
اللہ کریم آپ سب کو ھمیشہ آسانیاں عطا فرمائے اور آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
خوش رہیں سلامت رہیں خوشیاں بانٹیں۔۔۔
Junaid Amir retweeted
اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ
السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ
صبح بخیر
࿐ہیر༆
Junaid Amir retweeted
🌸 السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌸
☀️ صبح بخیر، اللہ آپ کا دن خوشیوں سے بھر دے! 🤲
یا اللہ! ❤️ اس خوبصورت صبح کے صدقے ہم سب کی پریشانیاں دور فرما، دلوں کو سکون عطا فرما، رزق میں برکت، زندگی میں آسانیاں اور صحت و عافیت نصیب فرما۔
یا رب العالمین! 🤲 جو بیمار ہیں انہیں شفا عطا فرما، جو پریشان ہیں ان کی پریشانیاں دور فرما، جو بے روزگار ہیں انہیں حلال رزق عطا فرما، اور جن کے دل کسی دکھ میں مبتلا ہیں انہیں خوشیوں سے نواز دے۔
اے اللہ! ہمارے آج کے دن کو گزشتہ کل سے بہتر اور آنے والے کل کو آج سے زیادہ خوبصورت بنا دے۔ آمین یا رب العالمین۔ 💚
🌹 اللہ تعالیٰ آپ کو اور آپ کے اہلِ خانہ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ آمین! 🌹
Junaid Amir retweeted
السلام علیکم ورحمۃُ اللہ وبرکاتہ 🌿
صبح بخیر
صبح کے خاموش لمحے انسان کو اپنے دل کا حال سمجھنے کا موقع دیتے ہیں۔
آج خود سے پوچھیں: میرا دل اللہ کے کتنا قریب ہے؟
کچھ وقت قرآن کے لیے، کچھ ذکر کے لیے اور کچھ دعا کے لیے نکالیں۔
دنیا کے لیے وقت ہمیشہ مل جاتا ہے، اپنے رب کے لیے وقت نکالنا ہمیں خود سیکھنا پڑتا ہے۔
آمین 🤲
Junaid Amir retweeted
No amount of propaganda can dim the light of truth
The crowds chant his name because they see their own struggles reflected in his fight
It's no longer just one man;its a battle for the soul of nation
He stands as a barrier against the status quo
#گورنرراج_بہانہ_معدنیات_نشانہ
Junaid Amir retweeted
*﷽ ﺍﻟﺴـــــــﻼﻡ ﻋﻠﻴــــﻜﻢ ﻭﺭﺣﻤﺔ ﺍﻟﻠﻪ ﻭﺑﺮَﻛــﺎﺗﻪ*
دین پرچلناآسان ہوتاتوجنت حقیرشےہوتی
یہ تنہائی کاسفرہےتنہائی کےسفرکوطے کرنےکےحوصلےچاہئیں،استقامت چاہئیں،طنزسہنےکی طاقت چاہئے۔انبیاءاسکی بہترین مثال ہیں۔
وتواصوا بِالحقِّ وتواصوابالصَّبر
Junaid Amir retweeted
عزت چاہتے ہو مگر جوابدہی نہیں۔
وفاداری چاہتے ہو مگر بدلے میں کچھ نہیں۔
خاموشی چاہتے ہو مگر بولنے والوں کو جیل میں ڈالتے ہو۔
یہ طاقت نہیں، خوف ہے
آئین تمہاری راہ میں رکاوٹ نہیں۔
عوام تمہاری رعایا نہیں۔
عوامی جدوجہد یاد دہانی ہے، بغاوت نہیں۔
#گورنرراج_بہانہ_معدنیات_نشانہ
Junaid Amir retweeted
2سال ایک آدمی کےخلاف کیس بنایا
2سال عوامی رائےمیں کیس ہارگئے
کوئی پریس کانفرنس جیل میں بندبچےکو نہیں چھپاسکتی
کوئی خاموشی چھینےہوئےمینڈیٹ کونہیں چھپاسکتی
لیڈرکوجیل میں ڈال سکتےہو
پارٹی کوخاموش کرسکتےہو
بچےکوڈراسکتےہو
مگرسوچ کوجیل میں نہیں ڈال سکتے
#گورنرراج_بہانہ_معدنیات_نشانہ
Junaid Amir retweeted
رَبِّ لَا تَذَرْنِي فَرْدًا وَأَنْتَ خَيْرُ الْوَارِثِينَo
"اے میرے رب!
مجھے اکیلا نہ چھوڑ اور تو سب سے بہتر وارث ہے۔
#اللھم_احفظ_العمران_خان


























