Joined July 2026
john smith retweeted
منتخب وزیراعلیٰ اغوا ہو گیا ہے۔ اسپیکر، جس کو کسی مارشل لاء میں بھی گرفتار نہیں کیا جاتا، وہ آج تک غائب ہے۔ پھر بھی کہتے ہیں جمہوری دور ہے۔ وزراء غائب ہیں، لیکن فارم 47 والے ایوانوں میں بیٹھے ہیں۔ اختر مینگل #pakistan @sakhtarmengal خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
3
620
2
1,788
9,859
john smith retweeted
کیا قانون سب کے لئے برابر ہے اسلام آباد کی شاہراوں پر گھومنے والی اس گاڑی کی نمبر پلیٹ پر SENATOR لکھا ہوا کیا یہ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی نہیں سی ٹی او اسلام آباد اپنے ماتحتوں کا حکم دینگی اس گاڑی کے خلاف کوئی کارروائی کرے یا قانون کی آنکھ صرف غریب کے لئے کھلی رہتی ہے @ICT_Police
8
50
4
79
3,070
john smith retweeted
یہ مت سمجھنا کہ عوام بےخبر ہیں۔ سب دیکھ رہے ہیں، سب سمجھ رہے ہیں ۔۔۔۔کس کے حکم پر گولیاں چلتی ہیں، کس قانون کے پیچھے ظلم چھپایا جاتا ہے اور پھر کس طرح اسی ظلم کو ’’امن قائم کرنے ‘‘ کا نام دے دیا جاتا ہے۔ #BalochFightForHumanRights #Balochistan
14
430
5
725
8,410
پشاور۔
15
191
1
583
8,631
🚨🚨خیبرپختونخوا میں حالات انتہائی خطرناک صورت اختیار کر گیا ہے ۔ مین سٹریم میڈیا یہ نہیں دیکھائے گا اب آپ لوگوں کا کام ہے اس کا زیادہ سے زیادہ شئیر کریں ۔
9
521
2
1,418
24,665
john smith retweeted
خیبر پختون خواہ میں 1971 ڈھاکہ کا ماڈل شروع کردیا گیا۔
90
2,968
39
6,417
99,716
ابتک آپریشن بورڈ المردود میں خیبر پختونخواہ کے پونے 500 سے کچھ زاہد دہشتگرد بورڈز کو ٹھکانے لگایا جا چکا ہے۔
169
3,463
40
9,854
164,746
john smith retweeted
خیبر کی عوام کا پیغام ضرور سنیں اور زیادہ سے زیادہ شیئر کریں، تاکہ ان کی آواز ہر گھر تک پہنچے! ✊
25
918
10
2,402
31,690
اس انٹرویو میں امریکی عہدیدار پاکستان سے منرلز نکالنے کی بات کر رہی ہے۔ انکی پوری سٹڈی اور تیاری ہے۔ اب یہ کونسے منرلز نکالنا چاہتے ہیں یہ سمجھنے کے لیے آپ اس انٹرویو کا 40 سیکنڈ بعد والا حصہ سنیے۔ یہاں یہ خاتون ایک نیا ایکو سسٹم ڈویلپ اور تربیت یافتہ ورکرز اور ٹریننگ کی بات کر رہی ہیں۔ یہ چیزیں صاف بتاتی ہیں کہ اب امریکی کمپنیاں پاکستان سے ریئر ارتھ منرلز نکالنا چاہتی ہیں جن کو نکالنے سے بدترین تابکاری پیدا ہوتی ہے اور پورا ایکو سسٹم حتیٰ کہ پورا ماحول اور نسلیں تباہ ہو جاتی ہیں۔ امریکہ نے دنیا کے کئی ملکوں سے یہ منرلز نکالنے کو کوشش کی مگر وہاں کی عوام اور عالمی تنظیمیں راستے میں آگئیں۔ اب انکی نظر پاکستان کے قبائلی علاقوں میں موجود منرلز پر ہے۔ ایک بات یاد رہے کہ امریکہ کو سپر پاور برقرار رہنے کے لیے یہ منرلز ہر حال میں چاہئیں اور یہی منرلز امریکہ میں وافر مقدار میں موجود ہونے کے باوجود وہاں سے تابکاری خطرات کی وجہ سے نہیں نکالے جا رہے۔ امریکی عوام اسکی شدید مخالف ہے۔ مگر پاکستان میں اب یہ بلی تھیلے سے باہر آگئی ہے باقی تفصیلات وی لاگ میں۔۔۔
200
6,973
113
12,885
306,829
john smith retweeted
بس فقط انکی بھوک ختم نہیں ہو رہی، تیسری جنریشن اب غیر ملکی خواتین کو ملک میں بلا کر لوٹ رہی ہے، کوئی کرپٹو کرپٹو کھیل رہا ہے اور نا نا میاں احادیث سنا رہے ہیں کمال منافقت ہے بھائی 🤔 شہزاد اکبر @ShazadAkbar
8
9
85
گورنر راج تو بحانا ہے معدنیات اصل نشانہ ہے
39
1,948
18
4,052
23,676
john smith retweeted
خیبرپختونخوا قدرتی وسائل، تیل، گیس اور معدنیات سے مالا مال ہے، فیصل کریم کنڈی اور جو مارکیٹنگ عاصم منیر نے کی تھی، وہ معدنیات کی ہی تو تھی ـ اسے ہی لوٹنے اور دنیا کے آگے بیچنے کے راستے میں خیبرپختونخوا کے عوام کی منتخب حکومت حائل تھی ـ #گورنر_راج_نامنظور
52
2,429
17
6,384
47,022
جب وزیر اعلی سہیل آفریدی آپ سے ڈیمانڈ کررہا تھا، آپ کو صوبے کے خزانے سے پیسے ادا کئے گئے تھے، تب آپ یہ مشینری کیوں صوبائی حکومت کے حوالے نہیں کررہے تھے؟
On the directions of Prime Minister Shehbaz Sharif, today I handed over 10 newly acquired Armoured Personnel Carriers (APCs) of Islamabad Police to KP Police to strengthen their ongoing counterterrorism operations. In view of the prevailing security situation and rising terrorist incidents in KP, the Prime Minister directed their immediate transfer. The fight against terrorism is our collective responsibility. The Federal Government stands firmly with KP Police and will extend every possible support to defeat terrorism and protect our people.
29
1,541
25
3,734
55,709
john smith retweeted
ایک اور گواہی آگئی یہ امریکی کانگریس مین کہے رہا عمران خان کو حکومت سے اتارنے والا ان کا اپنا باجوہ ہے اگر وہ عمران خان کو اقتدار سے نا اتارتا تو آج پاکستان کے معاشی حالات بہتر ہوتے
37
3,655
20
7,235
49,892
ویڈیوز آنا شروع، وی پی این کا استعمال کرکے ویڈیو اپلوڈ کریں، دنیا کو موجودہ حالات پتا لگ سکیں
9
780
1
1,935
15,673
john smith retweeted
12
553
4
1,064
6,954
john smith retweeted
وفاق کی منافقت کھل کر سامنے آگئی ، عوام یاد رکھے ان کا مقصد دہشتگردی سے نمٹنا نہیں تھا پی ٹی آئی کی منتخب حکومت گرانا تھا ۔ دہشتگردی کے خلاف پولیس کو کو سامان چاہئے تھا جس کی پیمنٹ مہینوں پہلے ہوچکی تھی وزیراعلی سہیل آفریدی نے بار بار ریکوئسٹ کی کہ ہماری پیمنٹ ہوچکی ہمیں سامان فراہم کیا جائے لیکن کسی کے کان پر جوں تک نہ رینگی اور آج گورنر راج لگے ابھی 24 گھنٹے نہیں ہوئے تھے کہ وہ سامان خیبرپختونخوا پہنچا دیا گیا۔ اس سے واضح ہوتا ہے کہ مقصد دہشتگردی سے نمٹنا نہیں بلکہ تحریک انصاف کی منتخب حکومت کا خاتمہ کرکے اپنے مزموم مقاصد کی تکمیل تھا۔ #گورنر_راج_نامنظور #آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
84
6,092
59
13,145
224,554
john smith retweeted
ابھی حال ہی میں ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا تھا ہم حکومت کے ماتحت ایک ادارہ ہیں، جبکہ حکومت کے متعلق صرف پاکستان نہیں پوری دنیا کو پتہ ہے کہ وہ فوج کے خوشامدیوں پر مشتمل ہےـ سب جانتے ہیں کہ جو ماتحت ہے،اصل میں وہی قصوروار ہے پاکستان میں پھیلی افراتفری کاـ اس کا حل کون نکالے گا؟ #گورنر_راج_نامنظور
37
1,948
11
5,549
41,299