🇵🇰انیسہ (ایک حسینہ)🇺🇸 (@jogan1015) header
🇵🇰انیسہ (ایک حسینہ)🇺🇸 (@jogan1015) profile picture

Texas USA🇨🇱#قومی_زبان

Joined September 2021
Photo by 🇵🇰انیسہ (ایک حسینہ)🇺🇸 (@jogan1015)Photo by 🇵🇰انیسہ (ایک حسینہ)🇺🇸 (@jogan1015)Photo by 🇵🇰انیسہ (ایک حسینہ)🇺🇸 (@jogan1015)Photo by 🇵🇰انیسہ (ایک حسینہ)🇺🇸 (@jogan1015)Photo by 🇵🇰انیسہ (ایک حسینہ)🇺🇸 (@jogan1015)Photo by 🇵🇰انیسہ (ایک حسینہ)🇺🇸 (@jogan1015)Photo by 🇵🇰انیسہ (ایک حسینہ)🇺🇸 (@jogan1015)Photo by 🇵🇰انیسہ (ایک حسینہ)🇺🇸 (@jogan1015)Photo by 🇵🇰انیسہ (ایک حسینہ)🇺🇸 (@jogan1015)Photo by 🇵🇰انیسہ (ایک حسینہ)🇺🇸 (@jogan1015)
#قومی_زبان میں اکیلا ہی چلا تھا جانب منزل مگر لوگ ساتھ آتے گئے اور کارواں بنتا گیا مجروح سلطانپوری
207
294
8
949
85,831
خزاں کے موسم میں زرد پتے، طویل راتیں گزارتے ہیں محبتوں کے امین وارث ، نڈھال سانسیں سنبھالتے ہیں جنھیں کچلنا تھا وقت رہتے وہ آستینوں میں پل رہے تھے وہ جن کو بننا تھا ڈھال میری وہ دل میں خنجر اتارتے ہیں #قومی_زبان
1
6
11
298
خود کو اچھا ثابت کـــرناااا ضــروری نہیں • خود کو غلط ثابت کرکـےالوادع کرلیا کـریں• #قومی_زبان
5
7
26
379
منافق چہرے رکھتے ہیں ڈھانپ کے زہریلے ڈھنگ رنگ رکھتے ، سانپ سے "دل" تعداد بڑھتی جا رہی ریاکاروں کی محتاط رہنا بدکرداروں کو بھانپ کے #قومی_زبان
3
8
17
388
خاموشی میں بڑی راحت ہے لفظوں کا سفر تھکا دیتا ہے #قومی_زبان
4
8
25
437
سر جھٹکنے سے کچھ نہیں ہوگا میں تیرے حافظے میں رہ جاؤں گی #قومی_زبان
4
6
28
394
تُو ہتھیلی پہ دھری خاک سے بڑھ کر کیا ہے یہ جو ہونے کا تُجھے وہم ہے ہونے سے نکل۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ #قومی_زبان
6
10
298
کردار پر وار کرنے والوں کو دوبارہ دوست نہ بنائیں، کیونکہ سانپ کی رنگت بدل بھی جائے تو رہتا تو وہ سانپ ہی ہے...!! #قومی_زبان
6
8
16
376
“ایک وقت آتا ہے جب انسان کو نہ کسی سے شکایت رہتی ہے، نہ کسی سے کوئی امید۔ وہ بس اپنے سکون کی خاطر خاموش رہنا سیکھ لیتا ہے، کیونکہ اسے سمجھ آ جاتا ہے کہ ہر بات سمجھانا ضروری نہیں اور ہر رشتے کو بچانا بھی ضروری نہیں۔ #قومی_زبان
6
11
229
مدتوں بعد گھر گیا تھا مَیں اپنے سائے سے ڈر گیا تھا مَیں میں نے مرنا تو تھا کہانی میں پر حقیقت میں مر گیا تھا مَیں اُس کی آنکھوں سے اُس کے دل کا سفر تھا تو مشکل پہ کر گیا تھا مَیں پھر مُجھے میری حد میں لایا گیا اپنی حد سے گزر گیا تھا مَیں جون ایلیا ✍️ #قومی_زبان
7
1
15
383
مجھے اچھا لگتا ہے اجنبیوں میں رہنا، جہاں کوئی مجھے جاننے کی خواہش نہ رکھے، جہاں نہ میری خاموشی کو کوئی سوال بنا کر میرے سامنے رکھے، جہاں میرے بدلتے مزاج کسی کے لیے الجھن نہ بنیں، جہاں میں بے نام رہ کر بھی مکمل رہوں، ہاں، مجھے اچھا لگتا ہے، فقط اجنبی رہنا۔ #قومی_زبان
7
8
1
31
556
ہم نے اخلاق کے شیشے میں لہو پیش کیا پھر بھی جو لوگ منافق تھے منافق ہی رہے #قومی_زبان
3
8
1
22
388
اک دن اپنا آپ سمیٹا، اس کوچے سے کوچ کیا میں نے اپنی قیمت جانی اپنی ہی ارزانی سے #قومی_زبان
4
8
24
353
میرا سکوت سُن ، مِری گویائی پر نہ جا آنکھوں کے حرف پڑھ، غزل آرائی پر نہ جا...! دو چار دن کے بعد بُھلا ڈالتے ہیں لوگ دو چار دن کی جھوٹی پذیرائی پر نہ جا...! گر دیکھنے کی بات هے تو پُورے دل سے دیکھ ان دھوکے باز آنکھوں کی بینائی پر نہ جا...! #قومی_زبان
9
13
269
یہ گرد بیٹھ جائے تو معلوم کر سکوں آنکھیں نہیں رہیں کہ ، تماشا نہیں رہا #قومی_زبان
2
5
14
299
دلکش ہیں میرے میرے نام کے معنیٰ پھر ایک نہیں چار میرے نام کے معنیٰ انپڑھ کو بھی ہو جائے گی اردو سے محبت بتلا دوں اگر ان کو میرے نام کے معنیٰ #قومی_زبان
10
8
1
32
593
:مُمکن ہے اب سکُوں کی زرا سی جگہ بنے۔۔۔ کُچھ منافق لوگو ں کا دِل سے صفایا ہوا ۔ #قومی_زبان
1
4
1
14
411
اب یہ سوچا ہے کہ اپنی ذات میں سمٹے رہیں ہم نے کر کے دیکھ لی سب سےشناسائی بہت #قومی_زبان
5
1
8
212
*ہـم نـہ بھـی ہـوں تـو ڪسی ڪو فـرق نہیـں پڑتـا، یہـی سـچ ہـے، یہـی زندگـی ہـے، سـب اپنـے حصـے ڪی روشنـی میـں مصـروف ہیـں، ڪسی ڪے جانـے سـے چـراغ نہیـں بجھتـے...! #قومی_زبان
5
5
139
قیمتی ہونا کافی نہیں ہوتا، صحیح ہاتھوں میں ہونا ضروری ہوتا ہے ورنہ ہیرے بھی ناقدروں کے ہاتھوں میں آ کر کنکر بن جاتے ہیں اپنی قدر پہچانو، اور غلط جگہ سے خود کو اٹھا لو کیونکہ تمہاری قیمت وہ نہیں جو وہ بتاتے ہیں، بلکہ وہ ہے جو تم ہو ! #قومی_زبان
2
6
12
197
پردہ آنکھوں سے ہٹانے میں بہت دیر لگی دنیا نظر آنے میں بہت دیر لگی نظر آتا ہے جو ویسا نہیں ہوتا ہے کوئی شخص خود کو یہ بات بتانے میں بہت دیر لگی ایک دیوار اٹھائی تھی بڑی عجلت میں وہیں دیوار گرانے میں بہت دیر لگی #قومی_زبان
9
2
12
284