Javed Ahmad (@javedptii) header
Javed Ahmad (@javedptii) profile picture

﴿ إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ ۚ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا ﷺ💚

Rawalpindi, Pakistan
Joined April 2020
Photo by Javed Ahmad (@javedptii)Photo by Javed Ahmad (@javedptii)Photo by Javed Ahmad (@javedptii)Photo by Javed Ahmad (@javedptii)Photo by Javed Ahmad (@javedptii)Photo by Javed Ahmad (@javedptii)Photo by Javed Ahmad (@javedptii)Photo by Javed Ahmad (@javedptii)Photo by Javed Ahmad (@javedptii)Photo by Javed Ahmad (@javedptii)
میں دیکھ نہیں سکتا لیکن پھر بھی عمران خان کیلئے جلسے میں آیا ہوں مجھے نظر نہیں آتا لیکن پھر بھی مجھے پتا ہے کون غلط ہے اور کون ٹھیک ہے #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
77
2,084
98
4,275
Javed Ahmad retweeted
جب بھی 26 نومبر کے قتل عام کا حساب ہوگا تو سب سے پہلے محسن نقوی کے گریبان پر ہاتھ ڈالا جائے گا، کیونکہ اسی نے گولیاں چلانے کی دھمکیاں بھی دی تھیں اور پھر گولیاں چلائی بھی گئیں- #IslamabadMassacre
46
1,914
20
4,445
42,686
Javed Ahmad retweeted
Imran Khan’s latest letter from prison raises serious concerns about his health, treatment and fundamental human rights. The people of Pakistan and overseas Pakistanis demand immediate access to his family and doctors, proper medical care, an independent medical assessment, and an end to prolonged isolation. Join PTI Manchester to stand for justice, human rights and dignity. 📅 Sunday, 29 November 2026 🕑 2 PM – 4 PM 📍 Outside the Consulate General of Pakistan 137 Dickenson Road, Manchester, M14 5JB #HumanRights #ReleaseImranKhan
1
180
2
378
4,804
Javed Ahmad retweeted
جیل سی عمران خان صاحب کا دل دہلا دینے والا خط اریخ: 16 نومبر 2026ء بخدمت: * جناب چیف جسٹس آف پاکستان، سپریم کورٹ آف پاکستان، اسلام آباد۔ * جناب چیف جسٹس، وفاقی آئینی عدالت، اسلام آباد۔ * جناب چیف جسٹس، اسلام آباد ہائی کورٹ، اسلام آباد۔ میرے معزز لارڈشپس! 11 نومبر 2026ء کو سینٹرل جیل اڈیالہ میں تین گھنٹے طویل ملاقات کے دوران میرے مؤکل جناب عمران احمد خان نیازی نے مجھے اپنی ہدایات اور تحریری نوٹس دیے اور درخواست کی کہ میں ان کے الفاظ آپ کی خدمت میں پہنچاؤں۔ میں نے یہ خط مکمل دیانت داری کے ساتھ صرف انہی کی ہدایات کی روشنی میں تحریر کیا ہے۔ آگے جو کچھ لکھا گیا ہے، وہ انہی کے الفاظ ہیں۔ میرے معزز لارڈشپس! یہ الفاظ ایک ایسی تنہائی کی کوٹھڑی سے آپ تک پہنچ رہے ہیں جہاں سے میری آواز ان دیواروں سے باہر پہنچانے کا اب صرف یہی ایک ذریعہ باقی رہ گیا ہے۔ میں یہ خط نہ تو سابق وزیراعظم کی حیثیت سے لکھ رہا ہوں اور نہ ہی کسی سیاسی جماعت کے سربراہ کی حیثیت سے۔ میں نے اپنی زندگی پاکستان کے لیے وقف کی ہے۔ میں نے کرکٹ کے میدان میں، سماجی خدمات اور فلاحی کاموں کے ذریعے اور بطور 22ویں وزیراعظم پاکستان اپنی خدمات انجام دیں۔ ستر سال کی زندگی میں میرے خلاف ایک بھی فوجداری مقدمہ نہیں تھا۔ لیکن ستر سال کی عمر کے بعد میرے خلاف سیاسی انتقام کی ایک غیر معمولی اور بے رحم مہم شروع کی گئی۔ بے شمار مقدمات، عدالتوں میں ایک سو سے زیادہ پیشیاں، بار بار گرفتاریاں اور ایک ایسا قاتلانہ حملہ بھی ہوا جس میں اللہ کے فضل و کرم سے میری جان بچ گئی۔ ان تمام حالات کے باوجود میں نے قانون کا راستہ اختیار کیا۔ میں نے فیصلہ کیا کہ ان تمام سیاسی بنیادوں پر قائم مقدمات کا مقابلہ عدالتوں میں کروں گا اور میں نے کبھی ہمت نہیں ہاری۔ وقتاً فوقتاً مجھے عدالتوں سے ریلیف ملا اور ہر مرتبہ میرا یہ یقین مزید مضبوط ہوا کہ انصاف غالب آئے گا۔ تاہم آئینی ترامیم کے بعد یہ ریلیف محدود ہوتا چلا گیا اور پھر مکمل طور پر ختم ہوگیا۔ مجھے یہ کہتے ہوئے شدید دکھ ہوتا ہے کہ جب مجھے سب سے زیادہ ضرورت تھی تو وہ نظام، جس پر میں نے اپنا اعتماد قائم کیا تھا، میری مدد کے لیے سامنے نہیں آیا۔ اڈیالہ جیل کی دیواروں کے اندر میری اہلیہ اور مجھے ایک کے بعد دوسرے فوجداری مقدمے کا سامنا کرنا پڑا، اور ہماری اپیلیں آج بھی فیصلے کی منتظر ہیں۔ اس کے باوجود میں نے کبھی طبی بنیادوں پر رہائی کی درخواست نہیں کی اور نہ ہی بیماری کو کسی حربے کے طور پر استعمال کیا۔ میں نے اپنے مقدمات کا مقابلہ ان کے قانونی میرٹ پر اعتماد کے ساتھ کیا اور آج بھی ایسا ہی کر رہا ہوں۔ 20 دسمبر 2025ء کو توشہ خانہ (بلغاری) کیس میں فیصلہ سنائے جانے کا دن تھا، اور اسی دن سے حالات یکسر تبدیل ہوگئے۔ مجھے مکمل طور پر تنہا کر دیا گیا، بیرونی دنیا سے میرا رابطہ منقطع کر دیا گیا اور مجھے روزانہ بائیس گھنٹے تک طویل تنہائی میں رکھا جانے لگا۔ یہ سب آئین کے ان حقوق اور جیل قوانین کی کھلی خلاف ورزی تھی جو ایک قیدی کو حاصل ہوتے ہیں۔ نہ خاندان سے ملاقات، نہ وکلاء تک رسائی، نہ بیٹوں سے فون پر بات کرنے کی اجازت، نہ کتابیں اور نہ ہی ٹیلی ویژن۔ کئی ماہ تک مجھے اپنے وکیل سے ملنے کی اجازت نہیں دی گئی۔ بالآخر 10 فروری 2026ء کو میرے وکیل مجھ تک صرف اس وجہ سے پہنچ سکے کہ معزز سپریم کورٹ نے انہیں Amicus Curiae یعنی عدالت کا معاون مقرر کیا تھا۔ انہوں نے دریافت کیا کہ میری دائیں آنکھ کی بینائی 85 فیصد تک ضائع ہو چکی ہے، اور نہ ہی میرے خاندان اور نہ ہی میرے وکیل کو اس بارے میں بتایا گیا تھا۔ ان کے دورے کے بعد کچھ عرصے کے لیے رابطہ بحال ہوا، لیکن جیل انتظامیہ نے جان بوجھ کر اسے دوبارہ منقطع کر دیا اور مجھے ایک مرتبہ پھر تنہائی میں ڈال دیا۔ اس پورے سال میں مجھے اپنے وکیل سے صرف چار مرتبہ ملاقات کی اجازت دی گئی: 10 فروری، 8 اپریل، اور پھر تقریباً سات ماہ کی خاموشی کے بعد 2 اور 11 نومبر 2026ء کو۔ میری اہلیہ بشریٰ بی بی کو اس پورے سال میں اپنے وکیل سے صرف ایک مرتبہ ملاقات کی اجازت دی گئی۔ یہ جیل مینوئل اور جیل قوانین کی خلاف ورزی ہے۔ کسی قیدی کا اپنے وکیل سے مشورہ کرنے کا سب سے بنیادی حق بھی اس طرح سلب کر لیا گیا ہے، جس کے باعث ہم ان مقدمات میں اپنا دفاع کرنے سے بھی محروم ہو گئے ہیں جن کا ہم سامنا کر رہے ہیں۔ طویل عرصے تک تنہائی میں رکھے جانے اور کسی بھی بامعنی انسانی رابطے سے محرومی نے میری ذہنی صحت پر انتہائی منفی اثرات مرتب کیے ہیں۔ ہوں تاکہ میرا طبی معائنہ کیا جا سکے۔ * مجھے ہر ہفتے اپنے خاندان سے ملاقات کی اجازت دی جائے۔ * مجھے اپنے بیٹوں سے ہفتے میں دو مرتبہ بات کرنے کی اجازت دی جائے۔ لیکن اس عدالتی حکم پر تاحال عمل درآمد نہیں ہوا۔ 1/3
420
7,042
111
16,688
281,588
Javed Ahmad retweeted
یبر پختونخوا میں سیاسی انتقام اب صرف املاک کا نہیں، معصوم انسانوں کی جانوں کا بھی ضیاں بن چکا ہے۔ جب حکمرانوں کو اقتدار کی لت لگ جائے تو وہ گھر گرانے پر نہیں، انسانی جانیل لینے پر اتر آتے ہیں۔ خیبر پختونخوا میں سیاسی انتقام کے نام پر جو خونی کھیل کھیلا جا رہا ہے، وہ نظام کی موت کا کھلم کھلا ثبوت ہے۔ #ReleaseImranKhan
33
843
10
1,926
29,645
Javed Ahmad retweeted
پی ٹی آئی پارلیمانی لیڈر شاہد خٹک کی رہائش گاہ پر پولیس کی بھاری نفری کا حملہ سیڑھی لگا کر گھر میں گھسے۔۔ دہشتگری بہانہ پی ٹی آئی نشانہ جب سے گورنر راج لگا ہے کسی ایک دہشتگرد کے پیچھے نہیں گئے پی ٹی آئی عہدیداران، کارکنان اور ممبران اسمبلی کے اغواء، گرفتاریاں اور چادر چاردیواری کے تقدس کی پامالیاں جاری ہیں۔
15
1,125
8
2,867
37,685
Javed Ahmad retweeted
اڈیالہ جیل میں قید ملٹری کورٹس کے سزا یافتہ چھ اسیران کی پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (HRCP) کو لکھا گیا خط: سزا سنا دی گئی، مگر اپیل کا حق، قانونی دفاع اور اپنے مقدمات کی دستاویزات تک رسائی بھی چھین لی گئی! محمد عمر فاروق، محمد دانش، علی حسن، فریاد خان، احسان اور عبداللہ نے مئی 2023 کے احتجاج کے مقدمات میں اپنی سزاؤں کے خلاف اعلیٰ عدالتوں سے رجوع کرنے اور وکیل کی خدمات حاصل کرنے کا حق بحال کرانے کے لیے HRCP سے باضابطہ مداخلت کی درخواست کی ہے۔ اسیران کے مطابق، انہیں فیصلوں کی نقول اور ضروری قانونی کاغذات فراہم نہیں کیے جا رہے، جبکہ اہلِ خانہ سے فون پر بات کرنے کی اجازت بھی نہیں۔ انصاف صرف سزا دینے کا نام نہیں، سزا کے خلاف اپیل اور اپنا دفاع کرنے کا حق بھی انصاف کا بنیادی تقاضا ہے۔ HRCP سے مطالبہ ہے کہ ان حقوق کی بحالی کے لیے فوری ضروری اقدامات کرے۔ #آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا #ReleseMilitaryPrisoners
5
580
5
1,215
16,301
Javed Ahmad retweeted
”اسٹیبلشمنٹ نے اپنے اقتدار کیلئے مشرقی پاکستان میں بنگالی بولنے والوں کے خلاف آپریشن کیا، پھر یہی طاقت کا کھیل بلوچستان میں کھیل کر حالات کشیدہ کیے، اب یہی سب آزاد کشمیر کے بعد خیبرپختونخوا میں کیا جا رہا ہے۔ تاریخ گواہ ہے جب بھی ڈکٹیٹر کو لگتا ہے کہ اب وہ طاقتور ترین ہو چکا ہے وہی اس کا برا انجام ہوتا ہے۔ ملکی اداروں کو تباہ کرنے کے بعد اب عاصم منیر کے زوال کا وقت شروع ہے۔ انٹرنیشنل میڈیا دیکھیں، عالمی مبصرین پاکستان کو آمریت کے زیرعتاب ایک تباہ حال معاشی ملک کہہ رہے ہیں۔“ صابر شاکر @ARYSabirShakir
26
566
6
1,869
24,541
Javed Ahmad retweeted
ڈکٹیٹر عاصم منیر اور پاکستان کا بدترین زوال۔۔ تاریخ نہ بھولے گی، نہ بھولنے دے گی۔۔ #FascismUnderAsimLaw #مزاحمت_سے_ملے_گی_آزادی
32
1,987
20
3,841
35,951
Javed Ahmad retweeted
گورنر راج اور خیبر پختونخوا میں انسداد دہشتگردی کے نام پر ہونے والے نام نہاد اقدامات کی حقیقت۔ 11 سے 13 اکتوبر 2026ء کے دوران صوبے میں سیاسی رہنماؤں کی گرفتاریوں، میڈیا بلیک آؤٹ، انٹرنیٹ کی بندش اور بنیادی حقوق کی پامالی کا احوال۔ حقیقت: دہشتگردی تو صرف بہانہ ہے، تحریک انصاف سے سیاسی انتقام لینا نشانہ ہے۔ #آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا #گولی_کیوں_چلائی
52
2,567
18
5,204
48,297
Javed Ahmad retweeted
مینڈیٹ اور معدنیات دونوں عوام کے۔ امن کے نام پر گورنر راج نامنظور نامنظور قبضہ گردی نامنظور، سودے بازی نامنظور #آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
16
1,162
3
3,926
25,048
Javed Ahmad retweeted
عمران خان عاصم منیر کی جیل میں ناحق قید کاٹتے ہوئے 1167 دن مکمل کر چکے ہیں۔ ایک سابق وزیراعظم کی طویل ناحق قید اور بنیادی انسانی حقوق پر اٹھنے والے سوالات نظامِ انصاف کے لیے سوالیہ نشان ہیں۔ اقتدار و طاقت ہمیشہ نہیں رہتے، مگر تاریخ ہر سیاہ دور کے فیصلوں اور ان کے آلہ کاروں کا حساب ضرور رکھتی ہے۔۔۔!! #آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
22
599
7
1,485
12,097
گورنر راج کے بعد پہلہ دھشت گرد گرفتار ہمارا کام یہ ہے ان دھشت گردوں کو ہاتھ لگانا میرے بس کی بات نہیں گورنر خیبر پختون خواہ
12
697
6
2,318
16,085
Javed Ahmad retweeted
Unlike you, who has never contested an election, the elected Chief Minister of Khyber Pakhtunkhwa, in a press conference publicly stated that your bosses at the ISI and MI had militants released, saying “they are our people, we use them” when the police apprehended them.
Many people have raised questions about alleged links between the PTI government and the TTP. Apart from the other evidence, I believe this video clip alone is enough
14
783
8
2,529
115,820
Javed Ahmad retweeted
Fascism in Khyber Pakhtunkhwa! Is demanding democracy and rule of law a crime? #PakistanUnderFascism #AsimLaw
18
1,519
7
3,724
71,006
Javed Ahmad retweeted
اگر ڈرون حملوں اور ملٹری آپریشنز سے دہشتگردی ختم ہونی ہوتی ہو کب کی ہو چکی ہوتی ! اتنے آپریشنز کے باوجود دہشتگردی کم نہیں ہوئی، مگر معصوم قبائلی علاقوں کے بچے شہید ہوئے، جب نتائج نہیں آتے تو مسئلہ پالیسی کا ہوتا ہے - گورنر راج پر غور کی بجائے اپنی پایسی تبدیل کرنے پر غور کریں۔ #آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا #گورنر_راج_نامنظور
14
785
6
2,001
16,389
Javed Ahmad retweeted
جابرانہ نظام آئین کو روندتا ہے مینڈیٹ کو غصب کرتا ہے منتخب حکومتوں پر شب خون مارتا ہے۔ مگر نظریہ کبھی نہیں مرتا۔ قوم کھڑی ہے مزاحمت جاری رہے گی! #آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
11
263
3
779
11,553
Javed Ahmad retweeted
خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی دہشتگردی کے خاتمے کے لیے نہیں پی ٹی آئی کے خاتمے کے لیے لگائی۔ اس وقت دہشتگردوں کے خلاف ایک کاروائی نہیں ہوئی تین دن سے تمام ادارے پی ٹی آئی کارکنان،عہدیداران اور ممبران اسمبلی کے اغواء،گھروں میں توڑ پھوڑ اور پی ٹی آئی کے صوبے بھر میں کروائے گئے کاموں کی تختیاں اتارنے میں مصروف ہیں۔
28
2,160
17
5,092
66,998
Javed Ahmad retweeted
نیا حکمنامہ۔ تمام چینلز پر بندش لگا دی کہ وہ کسی احتجاج یا حادثے یا فائرنگ کی live کوریج نہیں کر سکتے۔ شرمناک۔ میڈیا پر ایک اور وار۔ میڈیا پہلے ہی آخری سانسیں لے رہا ہے۔
139
3,826
36
8,316
75,849
Javed Ahmad retweeted
خیبر پختونخواہ میں ”غنڈا راج“ کیخلاف احتجاجی مظاہرے پر ریاستی بربریت #آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
30
1,128
12
2,531
49,625
Javed Ahmad retweeted
معدنیات کا کھیل
KP حالات خراب، احتجاج تمام شہروں میں پھیل رہا ہے
108
2,733
9
8,956
61,954