Muhammad JAVED retweeted
ہمارے معاشرے میں بھی کیسے کیسے لوگ ہیں افسوس بھی ہوتا ہے لیکن جو اپنا حصہ ڈال سکتے ہیں وہ ڈالنا چاہیے
چند روز قبل ایک صاحب فیملی کے ساتھ اپنی گاڑی میں ایکسپریس وے پر جا رہےتھے سائیڈ پر کھڑی موٹر سائیکلوں کو ہٹ کیا تین موٹر سائیکل سوار متاثر ہوئے ایک کی ٹانگ ٹوٹ گئی وہ صاحب ان کو لیکر پمز پہنچ گئے 2 لوگ نارمل تھے ان کو ڈسچارج کر دیا گیا تیسرے کی بائیں ٹانگ جسم کے اوپر کے حصے کے ساتھ جہاں جوڑ ہوتا ہے وہاں سے ٹوٹ گئی
ٹانگ جس کی ٹوٹی تھی وہ بہت تکلیف میں تھے ان صاحب نے بھی کوشش کی پمز میں بیڈ نہیں ملا تو راولپنڈی پرائیویٹ علاج آپریشن اور راڈ ڈالنے پر دو لاکھ 21 ہزار روپے خرچ آگیا جو صاحب مریض کو ہسپتال لیکر پہنچے تھے وہ پہلے کہتے رہے پھرپیسے دینے سے پیچجے ہٹ گئے ان کو پرائیویٹ ہسپتال میں مجبورا ادھار لیکر یہ ادائیگی کرنا پڑی کیونکہ یہ خرچ ان کی استطاعت سے بہت زیادہ تھا اس متعلق رپورٹس میں نے چیک کر لیں ہیں اب اگر کوئی دوست ان کی مدد کرنا چاہے تو ضرور مدد کرے باقی تفصیلی علاج معالجے کی رسیدیں ان کے فیملی ممبر اس کے بھائی عبد الرحمان کے پاس ہے جن کا رابطہ نمبر یہ ہے
0309-3885708
03189651982
ABDUL REHMAN
Easypaisa account
Name : Abdul Rehman
Bank UBL Branch
Chowk Bahadur Pur (Rahim Yar Khan)
Account no :
1367308742558
Bank UBL :
Account IBAN
PK44UNIL0109000308742558
Muhammad JAVED retweeted
انصاف لائر فورم کا گورکھ دھندا۔۔۔ قیادت کی تبدیلی، گروپ بندی اور کارکردگی صفر!
انصاف لائرز فورم (ILF) کا قیام کا مقصد ملک میں آئین و قانون کی بالادستی 'عدالتی نظام میں بہتری ، عدلیہ کی آزادی کے تحفظ اور عام شہریوں کو انصاف کے حصول میں آسانی فراہم کیلئے عزم تھا ۔ لیکن یہ فورم بھٹک کر گروپ بندی، عہدوں کی بندر بانٹ اور بار کی سیاست کا اکھاڑہ بنتا نظر آیا
انصاف لائر فورم کا اصل امتحان تب شروع ہوا جب عمران خان کی حکومت ختم کئے جانے کے بعد اور بالخصوص 9 مئی کے بعد کارکنوں کی گرفتاریوں، مقدمات، تشدد اور ظلم و جبر کا ایک نہ ختم ہونے والا سلسلہ شروع ہوا۔
تب ILF پر دو بڑے گروپوں کا اثر و رسوخ تھا۔ ایک گروپ کے دور میں شاداب جعفری صاحب صدر تھے جن کا جھکاؤ حامد خان گروپ کی طرف سمجھا جاتا تھا۔ لیکن تحریک انصاف کے کارکنوں کو جس قانونی مدد، رہنمائی اور قیادت کی ضرورت تھی، وہ اس پلیٹ فارم سے نظر نہیں آئی۔ کارکن گرفتار ہوتے رہے، مقدمات بنتے رہے، جیلیں آباد ہوتی رہیں، لیکن ILF کی قیادت اور اس کے بیشتر عہدیداران خاموش تماشائی بنے رہے۔
بالآخر عمران خان نے قیادت تبدیل کر کے انتظار حسین پنجوتھا کو ILF کا صدر مقرر کیا۔جس کے بعد امید تھی کہ فورم متحرک ہو کر سیاسی و جعلی مقدمات میں اپنا عملی کردار ادا کرے گا۔
لیکن وقت پھر گزرتا چلا گیا اور نئی قیادت کی جانب سے بھی کوئی نمایاں اجتماعی قانونی خدمت سامنے نہیں آئی جس سے عام کارکن کو محسوس ہوتا کہ انصاف لائرز فورم قانونی جنگ میں ان کی پشت تک کھڑا ہے
انتظار حسین پنجوتھا کے دور میں ان کے ساتھ وابستہ ایک گروپ کے بارے میں یہ تاثر پایا جاتا تھا کہ اس کی تنظیمی جڑیں انڈیپنڈنٹ گروپ کی بڑی شخصیات تک جاتی ہیں۔ نصراللہ وڑائچ سمیت دیگر بااثر ناموں کے ساتھ اس گروپ کے روابط کے حوالے سے بھی سوالات اٹھتے رہے۔ یوں محسوس ہوا کہ ILF کا پلیٹ فارم تحریک انصاف کے کارکنوں کی قانونی جنگ لڑنے کے بجائے وکلاء کی گروپ بندی، بار کی سیاست اور مختلف گروپوں کے مفادات کی کشمکش میں الجھ کر رہ گیا۔
انتخابات کے لیے ٹکٹوں کی تقسیم اور عہدوں کی سیاست تو جاری رہی، لیکن 9 مئی، 26 نومبر اور 4 اکتوبر کے مقدمات میں کتنے کارکنوں کو ILF کے پلیٹ فارم سے عملی قانونی مدد فراہم کی گئی؟ کتنے کارکنوں کے مقدمات لڑے گئے؟ کتنے وکلاء کو متحرک کیا گیا؟ کتنے گرفتار کارکنوں کے خاندانوں کو قانونی معاونت فراہم کی گئی؟ اس کا جواب کسی کے پاس نہیں
اب ایک بار پھر انتظار پنجوتھا کو ہٹا کر حامد خان گروپ کو ILF کی قیادت سونپ دی گئی ہے
یہ سارا عمل ہوں ہے جیسے ILF نے حلالہ کر لیا ہو پہلے ایک گروپ تھا پھر دوسرے کو موقع دیا گیا اور اب دوبارہ پہلے گروپ کی طرف واپسی ہوگئی ہے۔ بنیادی مسئلہ وہیں کا وہیں ہے خصم بدلنے سے مظلوم بیوی کا مسئلہ حل نہیں ہونے والا
ILF میں بھی بنیادی مسئلہ قیادت کے ناموں کا نہیں بلکہ سوچ، ترجیحات، احتساب اور عملی کارکردگی کا ہے۔ صرف صدر تبدیل کرنے، گروپ بدلنے اور عہدوں کی بندر بانٹ سے تحریک انصاف اور اس کے کارکنوں کو کچھ حاصل ہوتا نظر نہیں آتا
کیا ILF کی قیادت ان ہزاروں کارکنوں کے سامنے اپنی کارکردگی کا حساب دینے کا حوصلہ رکھتی ہے جنہوں نے مشکل ترین وقت میں اپنے وکلاء کی طرف امید بھری نظروں سے دیکھا اور مایوس لوٹے
عہدے بدلنے سے تاریخ نہیں بدلتی، گروپ بدلنے سے کردار نہیں بدلتا اور چہرے بدلنے سے کارکردگی پیدا نہیں ہوتی۔
انصاف لائر فورم کو اب فیصلہ کرنا ہوگا کہ انکی ترجیح آئین، قانون اور انصاف کی بالادستی ہے یا گروپ بندی، بار سیاست اور عہدوں کی بندر بانٹ؟
کارکن آج بھی انصاف کا منتظر ہے
جبکہ ILF کی قیادت
آج بھی ن۔لیگ اور پیپلز پارٹی کی طرح باریوں کی منتظر ہے
Muhammad JAVED retweeted
انسان اکثر خود پر، اپنے قبیلے اور اپنے خاندان کے مردوں اور عورتوں پر دوسروں کو قیاس کرتا ہے۔
نصرت اصفہانی (جو بعد میں بھٹو بنی) کا تعلق کرمانشاہ (کردستان) کے ایک شجاع کرد قبیلے سے تھا یہاں گھنی مونچھوں والے مرد اپنی ناموس کی حفاظت کے لئے جان دے دیتے ہیں۔
میں ایک سفر کے دوران ان مردوں سے ملا ہوں۔ نصرت اصفہانی کا ذکر خیر بھی ہوا۔
پاکستان سے انہی گلہ شدید تھا کہ ان کے داماد بھٹو کو پاکستان نے پھانسی لگایا۔
خیر
جنرل ضیاءالحق کا مارشل لاء تھا۔ جبر کا عہد تھا۔ بینظیر بھٹو کو شادی کے لئے ایسے ہی بہادر مرد کی تلاش تھی جو اس کے لئے جان بھی دے سکتا ہو۔ جیسے مرد کردستان میں ہوتے ہیں۔
بدقسمتی سے بینظیر کی نگاہ آصف علی زرداری پر پڑی۔ نصرت اصفہانی نے زرداری کو دیکھا
تو اس کے اکڑ، اس کی پگڑی اور مونچھوں میں اسے کردستان کے جری مرد نظر آئے۔ حالانکہ یہ مونچھیں بھی جعلی تھیں اور آکڑ بھی اور پگڑی بھی۔ ان مونچھوں کے پیچھے ایک خطرناک مجرمانہ ذہنیت کا آدمی چھپا ہوا تھا۔
اس ایک خطا نے نصرت اصفہانی کی زندگی بھی برباد کردی اور اس کی بیٹی کی بھی۔ اور بیٹے کی بھی جان لے لی۔ محافظ موذی ثابت ہوا۔
پہلے اس شخص نے نصرت بھٹو کے بیٹے مرتضی بھٹو کو ختم کیا۔ پھر نصرت بھٹو کو جلاوطن کیا۔ دبئی میں قید رکھا۔ اور آخر میں اس کی بیٹی کو بھی اسٹیبلشمنٹ کے اندر عناصر سے مل کر ختم کر دیا۔ خود صدر بن گیا۔ اور پیپلزپارٹی پر قبضہ کر لیا۔
اس سے بھی بڑا سانحہ یہ ہوا کہ بینظیر بھٹو کے بچوں کو زرداری کے بچے بنا لیا۔ اب وہ تینوں زرداری کی سوچ کے حامل ہیں۔ ماں کی بجائے زرداری کے نظریے پر کاربند ہیں۔
(جمی ورک)
Muhammad JAVED retweeted
بریکینگ نیوز 🚨
تیمور سلیم جگڑا کا گرفتاری سے پہلے کا پیغام جاری!
اگر مجھ سے زبردستی بیان کیا گیا تو اُس بیان کو سنجیدہ نہ کیا جائے اُس بیان پر یقین نہ کیا جائے!
Muhammad JAVED retweeted
جنرل صاحب سے ہماری دشمنی کب ہوئی ؟ جب ہم نے بتایا کہ کرفیو لگاکر منرلز کے ٹرکس نکال کر سمگل کیے جاتے ہیں مولانا فضل الرحمان کا پشاور ہائیکورٹ بار سے خطاب
Muhammad JAVED retweeted
وہ تمام صحافی جو خبر کا ذریعہ بتائے بغیر بتا رہے ہیں کہ ریاست نے کیا فیصلہ کیا ہے وہ پروگرام کے دوران کندھے پر تولیہ رکھ لیا کریں تاکہ پیشہ واضح ہو جائے
Muhammad JAVED retweeted
ایک سیاسی ورکر کتنا ظلم سہہ سکتا ہے؟ شایان بشیر جیسے سیاسی ورکرز سے اس طرح کا بیان لینے سے پاکستان کو کیا فائدہ ہو گا؟ تحریک تحفظ آئین پاکستان کو دیکھیے کہ بجائے یہ بات کرتے کہ ان کے ایک عہدیدار کو اس طرح کا بیان دینے پر کیوں مجبور کیا گیا؟
انہوں نے فورا تنظیم سے نکال کر نوٹیفیکیشن جاری کردیا، جیسے بہت بڑا کارنامہ کیا ہو، شایان بشیر کو گرفتار کرنے والوں سے زیادہ شرمناک کام تحریک تحفظ آئین پاکستان نے کیا
تحریک تحفظ آئین پاکستان نے شایان بشیر کی گرفتاری کے دوران مکمل خاموشی رکھی ، اس کی رہائی کے لیے کوئی آواز نہ اٹھائی، لیکن جب شایان نے مجبور ہو کر علیحدگی کا بیان دیا تو تحریک تحفظ آئین پاکستان ایکٹیو ہو گئی
بہرحال اس طرح کے بیان کے باوجود شایان بشیر کا احترام برقرار رہے گا، سلامت رہیں شایان 🤲
Muhammad JAVED retweeted
مطیع اللہ جان 🔥🔥🔥
@Matiullahjan919
چھوٹے صوبے بنانے کا جو کھیل ہے یہ بالکل جھوٹ ہے کہ عوام کو empower کرنا ہے یہ صوبے نہیں تھانے بنا رہے ہیںجہاں سے بیٹھ کر وزیراعلی اور گورنر بنا کر کنٹرول کیا جائے گا کیونکہ سیاسی پارٹیاں بڑی ہیں جیسے PTI یہ قابو نہیں آتی اس طرح جماعتوں سے ڈیل کرنا پڑتا ہے۔ ہم چاہتے ہیں کہ آزاد عدلیہ ہو مضبوط پارلیمانی نظام ہو آزاد میڈیا ہو ۔ لیکن اب تیسری قوت بھی اس ہائبرڈ سسٹم کے خلاف ہے وہ اسٹیبلشمنٹ ہے جو پہلے شراکت داری میں ہوتی تھی اب وہ کہتی ہے سارا نظام انکے ہاتھ میں ہو اور نیچے چھوٹے چھوٹے صوبے بنا کر انکو گلی محلوں کے کام پر لگا دیں ۔ کیونکہ وہ سمجھتے ہیں کہ سیاست دان چور ہیں انکی کرپشن سے فائلیں بھری پڑی ہیں۔
مستقبل میں کوئی ہائبرڈ نظام نہیں یوگا بلکہ اسٹیبلشمنٹیرین حکومت ہوگی
Muhammad JAVED retweeted
وہی لوگ تھے جنہوں نے چار صوبوں کا ایک بنایا اور صوبہ مغربی پاکستان تشکیل دیا
آج بھی وہی لوگ ہیں جو ہر صوبے کو ٹکڑے ٹکڑے کرنے کی بات کر رہے ہیں
یہاں پر کچھ علاقوں سے صوبوں کے مطالبات اٹھے
ہزاروں صوبے کا مسئلہ اٹھا
بہاولپور صوبے کا مسئلہ اٹھا
سرائیکی صوبے کا مسئلہ اٹھا
اس وقت اس طرح کی سوچ اس طرح کی آواز اور اس طرح کا مطالبہ غداری تصور کیا گیا
وہ لوگ معتوب ٹھہرے جنہوں نے اس قسم کے مطالبات اٹھائے
نہ معلوم آج کون سی نئی وحی آگئی ہے کہ ہم ہر صوبے کے ٹکڑے ٹکڑے اور ٹکڑے کرنا چاہتے ہیں
مولانا فضل الرحمن
Muhammad JAVED retweeted
انیق ناجی کا حذیفہ رحمان کو کرارا جواب🔥🔥
شوباز شریف کی کیبنٹ کا انتہائی پشت شعور گھٹیا شعور کا مالک خوشامدی ٹٹو حذیفہ رحمان ایسا جاہل یے کہ اس نے شوباز شریف کا IQ لیول نیوٹن کے ساتھ ملا دیا اور اپنا IQ ,لیول شوباز کے برابر قرار دے دیا۔ نیوٹن 26 سال کی عمر میں law of motion دریافت کرچکا تھا جبکہ 26 سال کی عمر میں شوباز شریف کا وژن یہ ہوتا ہوگا کہ گوالمنڈی میں جو ملائی والی قلفی ملتی ہے وہ کیوں اتنے مزے کی ہے اسکا راز کیا ہے؟
یہ اس شخص شوباز کو نیوٹن سے ملا رہا ہے جسکا وژن 26 سال کی عمر میں یہ ہوگا کہ رات کو جو "پائے" پکاتے ہیں صبح کو وہ بہت مزے کے ہوتے ہیں کیا صبح اگر پکائیں تو رات کو بھی ایسے ہی۔مزے کے ہونگے؟
میں نے شریف خاندان کو بوٹ پالش کی وجہ سے انکے اقتدار میں چھوڑا جب مشکل وقت تھا تب میں چھوڑا۔ اگر میں بھی خوشامدی ہوتا تو آج نوازشریف کو آئنسٹائن سے ملا رہا ہوتا ۔
رانا مشہود ایسا خوشامدی کہ کھیل کوئی اور رہا ہے جیتا کوئی اور ہے اور وہ کہتا ہے "سر آپ کا وژن ہے" لعنت ہے ایسی گھٹیا بدبودار خوشامد پر۔
عادتیں نسلوں کا پتا دیتی ہیں، ماتھے پر کسی کے کچھ لکھا نہیں ہوتا۔
انیق ناجی کو اس طرح کے ٹویٹس کرتے ہوئے کچھ تو شرم آنی چاہیے۔ مرحوم نذیر ناجی اور ان کے پورے خاندان کے ساتھ نواز شریف خاندان نے ہمیشہ جس طرح محبت، عزت اور اچھائی کا برتاؤ کیا، اس کا بدلہ اتارنے کی شاید ان میں حیثیت بھی نہ ہو، لیکن کم از کم ان احسانات کا پاس تو رکھنا چاہیے۔
سمجھ نہیں آتا کہ یہ ذہنی پستی ہے، کسی عہدے کی ہوس یا اقتدار کی خواہش کہ انسان اس حد تک گر جائے کہ کبھی کسی کی کردار کشی کرے اور کبھی من گھڑت کہانیاں گھڑ کر لوگوں کی توجہ حاصل کرنے کی کوشش کرے۔
مریم نواز صاحبہ سے کوئی کتنا ہی اختلاف کیوں نہ کرے، لیکن وہ ایک باوقار سیاسی خاندان کی روایات اور لیگیسی کو آگے بڑھا رہی ہیں۔ وہ ایک نہایت نفیس اور باوقار خاتون ہیں۔ کیا عقل یہ بات تسلیم کرتی ہے کہ وہ ایسے کسی ٹٹپونجیے کی موجودگی میں کسی اہم شخصیت سے اپنے تعلق کا اس انداز میں اظہار کریں گی؟
محض چند لمحوں کی توجہ حاصل کرنے کے لیے اس قدر گری ہوئی حرکتیں کرنا انتہائی افسوسناک ہے۔ اس شخص کی ہر نئی حرکت دیکھ کر محسوس ہوتا ہے کہ انسان کی پستی کی بھی کوئی نہ کوئی حد ہوتی ہے، لیکن بعض لوگ ہر بار اس حد کو بھی پیچھے چھوڑ جاتے ہیں۔
بہرحال، ایسے ہی لوگوں کے بارے میں کہا جاتا ہے:
عادتیں نسلوں کا پتا دیتی ہیں، ماتھے پر کسی کے کچھ لکھا نہیں ہوتا۔
Muhammad JAVED retweeted
پی ٹی آئی کی مقبولیت آج بھی برقرار ہے، نقصان پی ٹی آئی کا نہیں بلکہ آپ کا ہو رہا ہے (اسٹیبلشمنٹ، آپ کا نقصان ہو رہا ہے)۔ آج سسٹم ری سیٹ کی باتیں کیوں ہو رہی ہیں؟ کیونکہ آپ کا بنایا ہوا پورا نظام ناکام ہو چکا ہے۔ عوام نے اس حکومت کو مسترد کر دیا ہے اور اب اس ناکامی کا سارا ملبہ بھی اسی اسٹیبلشمنٹ پر گر رہا ہے جس نے یہ حکومت مسلط کی تھی!مظہر عباس۔
Muhammad JAVED retweeted
کبھی اس زرائع سے خبر لیک کروا دی کبھی اس زرائع سے خبر لیک کروا دی، ہمارے دوست انصار عباسی ہر دوسرے دن خبر لیک کرتے ہیں ، اس سارے سلسلے میں حکومت کدھر ہے
انہیں چاہیے جلدی الیکشن کال کریں جو جیت کر آۓ وہ پارلیمنٹ میں صوبوں پر فیصلہ کرے
مظہر عباس
Muhammad JAVED retweeted
شاباش میری عظیم المرتبت مقتدرہ! پاکستان کو برباد کرنے کے آپ کے پاس بے شمار فارمولے ہر وقت موجود ہیں۔ ملک کے اندر پہلے سے جاری انتشار کا لامتناہی سلسلہ ابھی تھما نہیں تھا کہ نئے صوبوں کے تناظر میں ریفرنڈم اور 28ویں ترمیم کے پس منظر میں ایک نیا پنڈورا بکس کھول دیا ہے۔
سابق آرمی چیف جنرل اسلم بیگ کا ایک پرانا کلپ آجکل میڈیا کی زینت ہے، جس میں اعتراف ہے کہ "جنرل ضیاء الحق کے دور میں ہم نے، یعنی ادارے نے، ایم کیو ایم تشکیل دی"۔ کیا ادارے میں سے کوئی اس بات کا جواب دے گا کہ 1983ء سے 2015ء تک ہزاروں قتل، اموات، ڈاکے، اربوں روپے کے بھتے، سینکڑوں جلاؤ گھیراؤ کے واقعات اور ہزاروں دیگر جرائم میں ہمارا قومی ادارہ کس حد تک ذمہ دار رہا؟
بلاول بھٹو زرداری اگر اپنے مؤقف پر قائم نہ رہے اور پیچھے ہٹ گئے تو پیپلز پارٹی ہمیشہ کے لیے صفحۂ ہستی سے مٹ جائے گی۔
قومی بدقسمتی اج قوم میں انتشار بڑھانے والے شاید ایک دو درجہ کی ترقی پا لیں مگر ریزتائرمنٹ کے بعد کتابیں لکھیں گے فقط اپنی صفائیاں پیش کرنے کے لئیے کہ میں تو روکتا تھا اور فلاذن کا قصور تھا مجھے معاف رکھا جائے
facebook.com/share/v/1KeFfXx…
Muhammad JAVED retweeted
دوبارہ الیکشن کرا کر مینیڈیٹ لے کر آجائیں، عائشہ ناز
یہ تو قابل قبول ہی نہیں، الیکشن ہوگا تو فارم 47 سے بھی آگے جانا پڑے گا، سیمی فئیر بھی کرائے تو پی ٹی آئی جیت جائے گی، نجم سیٹھی
Muhammad JAVED retweeted
عمران خان کیخلاف کھڑے ہونے والے مولانا پر مشکل وقت ایا تو عمران خان نے حکم دیا مولانا کے ساتھ کھڑے ہوجاو
ظرف ظرف کی بات ہوتی ہے
Muhammad JAVED retweeted
ڈھائی سال ہمارے منتیں کرتے رہے ہو کہ حکومت میں شامل ہو جاؤ آپ کے بغیر حکومت نہیں چل سکتی صوبے کی حکومت بھی لے لو جب ہم نے تمہارا جعلی مینڈیٹ تسلیم نہیں کیا اور حکومت میں شامل نہیں ہوئے تو کہتے ہیں تمہاری فائلیں کھولیں گے یہ فائلیں ہم تمہارے منہ پہ ماریں گے ! مولانا فضل الرحمان ۔۔۔
Muhammad JAVED retweeted
عاصم ملک صاحب نے بڑے صاحب سے درخواست کی ہے کہ اس وقت مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو نے پاکستان کی سیاست کے ماحول کو اتنا گرما دیا ہے کہ یہ صوبوں والے مشن پر کام کرنے کے لئے ہمیں کم از کم ایک سال تو لگے گا
اطلاعات کے مطابق ایک سال کے وقت کو بڑے صاحب نہ تو پسند کر رہے ہیں نہ ہی اس کو قبول کرنے کے موڈ میں نظر آتے ہیں انہوں نے پچھلے کچھ دنوں سے محسن نقوی کو اس کام پر لگایا ہوا تھا لیکن محسن نقوی بھی فیل ہو چکا ہے
شہزاد اکبر
جب کوئی انسان حق اور سچ کے ساتھ کھڑا ہو تو اللہ تعالی انسان کی ذہنی سوچ اور ان کی اواز میں اثر ڈال دیتا ہے اس میں کوئی شک نہیں صدیق جان نے رپورٹر سے لے کر صحافت تک کا سفر بڑی محنت سے طے کیا کرتے
جب آپ محنت، لگن اور اپنے بل بوتے پر زیرو سے ہیرو بنتے ہیں تو پھر آپ صدیق جان بن جاتے ہیں۔
یہ کلپ ضرور ملاحظہ کیجیے! خاتون اینکر نے بظاہر صدیق جان کو گھیرنے کے لیے کئی سوالات تیار کر رکھے تھے۔ ایسا محسوس ہوتا ہے کہ کم از کم 15 سے 20 افراد نے انہیں سوالات لکھ کر دیے ہوں گے کہ یہ پوچھنا ہے، وہ کہنا ہے اور یہاں صدیق جان کو پھنسانا ہے۔
لیکن صدیق جان نے تمام سوالات کے جواب دیے اور خاتون اینکر کو لاجواب کر دیا۔
یہ دلچسپ گفتگو ضرور سنیے گا اور اپنی رائے کا اظہار بھی کیجیے گا!
54
Muhammad JAVED retweeted
تیمور سلیم جھگڑا کے تھانے سے اغوا پر
پی ٹی آئی کا بیٹھی بیٹھی آواز میں احتجاج
تم لوگ کب بولنا سیکھو گے
تم نام کیوں نہیں لیتے؟
اپنی طاقت کا مظاہرہ کیوں نہیں کر سکتے ؟




















