Credit goes to mentor
@AbKrypto8000 cheetah
Thank you soo much for teaching the rules of market
Seeking more to learn from you Ankit bhai #BTC #Eth #CRYPTO
Muhammad Furqan retweeted
تنظیم المدارس پاکستان کے ذمہ داران اورجیّد علماء کرام اس ویڈیو کو غور سے دیکھیں اور بتائیں کیا کسی مدرسے کے استاد کو دین کی تعلیم اس ظالمانہ طریقے سے دینی چاہئیے؟یہ مولوی ننھے بچوں کے منہ پر نہیں بلکہ اپنے ان اساتذہ کے منہ پر بار بار تھپڑ رسید کر رہا ہے جن سے اس ظالم نے تعلیم لی
Yeh jo maar raha hai, khud bhi isi tarha pita ho ga buchpan mein. Violence breeds violence. Can someone identify him? After 12 years of struggle @ZindagiTrust pushed governments to change the law so these people can be punished but still struggling to change the mindset .
Muhammad Furqan retweeted
فردِ واحد کو لے کر پورے قبائل کو الزام کا نشانہ نہیں بنایا جا سکتا، محس داوڑ اگر پاکستان سے غداری کی بات کرتا ہے تو اُس کا یہ مطلب نہیں کہ پورا داوڑ قبیلہ غدار ہے، بالکل اسی طرح اختر مینگل کو اگر کوئی چور یا لٹیرا بولے تو اسکا یہ مطلب نہیں کہ مینگل قبیلہ چور ہے۔
Muhammad Furqan retweeted
چینی فوجیوں نے بھارتی فوجیوں کی دھلائی کی: شبلی فراز
#DunyaUpdates #DunyaNews











